امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ صحافی کے سوال کے جواب میں صدربائیڈن کا واضح طورپر کہنا تھا کہ نہیں۔ واضح رہے کہ روسی صدر نے اتوار کے روز نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روسی فوجی آپریشن اپنے چھٹے دن میں داخل ہوگیا ہے۔ کمپنی “ماکسر” کی سیٹلائٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ ایک روسی فوج 3 میل سے زیادہ طویل قافلہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کی طرف بڑھ رہا ہے۔ امریکا میں قائم کمپنی نے نئی سیٹلائٹ تصاویر شائع کی ہیں […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت سے اپنا سفارت خانہ مغربی شہر لویف منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈریان نے پیر کے روز مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی بے معنی ہے۔ انہوں نے ایک […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ معاہدہ مونٹریو کے تحت ترکی کو دیے گئے اختیارات کو استعمال کرنے کے بارے میں پرُ عزم ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں کابینہ کے اجلاس کے بعد دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یوکرین […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کی سیکریمنٹو کاؤنٹی کے چرچ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے 3 بچوں سمیت 4 افراد کوہلاک کردیا۔ پولیس کے موقع پرپہنچنے کے بعد حملہ […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت واپس لے لی۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پرحملے کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے فیڈریشن کی اعزازی صدارت واپس لے لی گئی ہے اورانہیں […]
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیاں جنگ بندی اور روسی فوجوں کی فوری واپسی کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ فریقین میں یہ مذاکرات بیلاروس کی یوکرائن سے ملحقہ سرحد پر ہو رہے ہیں۔ روسی اور یوکرائنی حکام کے درمیان مذاکرات ایسے وقت میں شروع ہوئے ہیں جب ماسکو حکومت کو یوکرائن […]
تحریر: روہیل اکبر پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی پرامن پاکستان جیت گیا اور امن دشمن ہار گئے قومی ایونٹ کو […]
تحریر: طارق حسین بٹ شان آج کا انسان ایک ایسی دنیا میں زندہ ہے جس میں سہولیات کی بہتات ہے حالانکہ زمانہ قدیم میں جو دنیا تھی وہ بالکل سیدھی سادھی تھی اور انسانی زندگی بڑی سخت تھی۔ کڑے موسموں کی گرمی اور سردی میں بھی محنت اور مشقت کا عادی تھا ۔وہ سخت جان […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیردفاع پرویزخٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کرنےکا اعلان کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ روس اوریوکرین تنازع پربات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم کے وفد نے مزار اقبال پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد میں کس طرف کھڑے ہونگے ہمارے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ نے روسی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی پروازوں کے یورپ کی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کی فیملی کو انسٹا گرام پر دھمکیاں دی […]
نیپال میں ارکان پارلیمان نے سڑکوں اور بجلی کے ان متنازعہ پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے جو امریکا کی مدد سے تیار ہونے ہیں۔ تاہم اس کے مخالفین کا کہنا ہے کہ امریکی اقدام سے نیپال کی خود مختاری کو نقصان پہنچے گا۔ نیپال میں ارکان پارلیمان نے سڑکوں اور بجلی کے ان متنازعہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی نہ […]
بھوپال: بھارت میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کے دن پھر گئے اور وہ راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے ایک معاشی حالات سے پریشان مزدور کو ہیرا مل گیا۔ ہیرے کو نیلامی کے لیے شہر پنا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار357 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 856 افراد میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے پانی کے مسئلے پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آبی تنازع پر بات چیت کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا اور پھر اسلام آباد روانہ ہو گا۔ مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ریسکیو کے مطابق جنریٹر دھماکے میں 4 افراد زخمی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا جس کے تحت آج عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین گشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ گندم کی قیمت میں 6 فیصد اور مکئی کی قیمت میں 4 […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو’پاپا کی پری‘ اوران کے والد مہیش بھٹ کو’ مافیا ڈیڈی‘ کہہ کرطنز کا […]