اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو […]
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایک بیان میں ڈینش وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کےشہری روس […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے سے نہیں روک پایا ۔ رپورٹس کے […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور اس کے پڑوسی ملک یوکرین کے درمیان جاری لڑائی کے جلو میں اطلاعات آئی ہیں کہ دونوں ممالک نے مذاکرات پرآمادگی ظاہر کی ہے۔ کیف کی جانب سے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کرنے پر رضامندی کے بعد ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرینی اور روسی وفود کے درمیان […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یونین اپنی سرحدوں پر ایک مکمل جنگ کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انھوں نے یورپی کمیشن کے صدر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’یورپ پہلی بار یونین سے باہر کسی ملک کو جنگی ہتھیار […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوتن سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی پینیٹ نےٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکرین جنگ رکوانے میں مصالحت کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ دوران گفتگو روسی صدر نےاسرائیلی وزیراعظم کوبیلاروس میں یوکرین سے مذاکرات کی پیشکش کا بتایا۔ […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی جوہری ہتھیاروں کا کھل کر نام لیے بغیر انہیں خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اس کے لیے ’ڈیٹیرنٹ ہتھیاروں‘ کی اصطلاح استعمال کی۔ ماسکو حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں صدر پوٹن کی جانب سے کہا […]
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرائن کے مسلح تنازعے میں بھارت کے موقف کو ’آزاد اور متوازن‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔ بھارت نے جمعے کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے خلاف ایک مذمتی قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا تھا۔ گزشتہ جمعرات کو شروع ہونے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ممالک کی جانب سے روس کو مالی ادائیگیوں کے عالمی نظام ’سوِفٹ‘ سے نکال دیا گیا ہے، جسے روسی اقتصادیات کے لیے شدید دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرائن پر روسی حملے کے تناظر میں روس پر شدید نوعیت کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ 2014 میں یوکرائنی علاقے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طالبان پر پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے جنگ زدہ افغانستان کی مفلوج معیشت کی بحالی کے لیے ایک نئی پالیسی ’’جنرل لائسنس 20‘‘ متعارف کرائی ہے۔ ‘جنرل […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی جب کہ جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا محاصرہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کی جانب نظر اٹھانا۔ لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا آج […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج رہے ہیں، عوامی طاقت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈا اور بہتان تراشی کے الزام پر ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں مؤقف اختیار کیا کہ حال ہی میں مراد سعید کی وزارت کو پہلا نمبر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کے 3 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں تنازعات کے حل […]
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روسی یوکرائنی جنگ میں ماسکو نے یوکرائن کی توانائی کی تنصیبات پر میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں۔ روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی کییف کی طرف پیش قدمی جاری ہے جبکہ دو یوکرائنی شہروں کا مکمل محاصرہ بھی کر لیا گیا ہے۔ کییف میں یوکرائن کے […]
تحریر: بشریٰ نسیم عالمی سطح پر مختلف خطوں میں طاقت کا توازن بگاڑنے میں واشنگٹن نے کلیدی کردار ادا کیا ہےلیکن اس سے بھی کوئی انکاری نہیں ہے کہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے اتحادیوں کی مدد سے شطرنج کی جو بساط بچھا ئی گئی تھی اس میںوہ آج خود بری طرح پھنس چکا […]
تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر اسلام کی بیٹی مسکان ہندو انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدا بلند کرتی ہوئی جب کالج کیمپس میں داخل ہورہی تھی تو جنگ بدروحنین کی یاد تازہ ہوگئی کہ کثیرتعداد کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی ، دل میں ایمانی جذبہ اور دین اسلام کی محبت ہو […]
تحریر: روہیل اکبر ٓمیاں چنوں میں مبینہ طور پر قران پاک کی بے حرمتی کرنے والے ذہنی معذور شخص کی ہلاکت رپورٹ منظر عام پر آگئی ساتھ ہی خواتین کے اغوا کے حوالہ سے ایک اور خطرناک رپورٹ بھی آئی ہے ان دونوں رپورٹ کو بعد میں پڑھتے ہیں پہلے سیاست کے پیالے میں جو […]
بیجنگ: چاند کے زمین مخالف حصے پر بھیجی گئی خودکار گاڑی ’’یُوٹُو 2‘‘ نے چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت کی ہیں جو زمین پر پائی جانے والی کوارٹز قلموں سے مماثلت رکھتی ہیں۔ بتاتے چلیں کہ غیر معمولی حالات کے تحت عام ریت، کچھ اور معدنیات کے ساتھ مل کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیٹر آصف کرمانی نے حکومت سے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اور شہریوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانہ یوکرین میں پھنسے سینکڑوں طلبہ کو محفوظ مقام تک پہنچانے میں ناکام ہوا ہے۔ واضح […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ بے فکری سے کالج اور بازار جانے والی خواتین اب اپنے شہر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 3 سال قبل27 فروری 2019 کو آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں کے ہاتھوں مگ21 جہاز کی تباہی کے بعد گرفتار ہونے والے ہواباز ابھی نندن کے زیراستعمال ہوابازی کا سامان ایکسپائرہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی ونگ کمانڈرابھی نندن سے ملنے والی لائف سیونگ ڈرگز، چاکلیٹ اور […]