جرمنی کو روسی گیس کے متبادل کی تلاش، وزیر قطر پہنچ گئے

جرمنی کو روسی گیس کے متبادل کی تلاش، وزیر قطر پہنچ گئے

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے گیس کی ملکی ضروریات کے لیے روس پر انحصار ختم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ اس سلسلے میں جرمنی کے وزیر اقتصادیات سب سے زیادہ ایل این جی برآمد کرنے والے ملک قطر پہنچ گئے ہیں۔ گیس کے متبادل ذرائع کی […]

.....................................................

یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا

یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ’مضمرات اور نتائج‘ ہوں گے۔ […]

.....................................................

جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے جاوید میانداد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ اس سے قبل وسیم اکرم، فضل محمود […]

.....................................................

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 1921 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی سوشل میڈیا صارفین سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟

بھارتی سوشل میڈیا صارفین سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا صارفین بالی ووڈ کے سنجو بابا اداکار سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کہہ رہے ہیں۔ چند روز پہلے اداکار سنجے دت اور سابق پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی۔ تصویر […]

.....................................................

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیل: برازیلین سپریم کورٹ نے ملک میں میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ عدلیہ نے یہ احکامات قوائد نظر انداز کرنے اور برازیلین حکام سے تعاون نہ کرنے پر جاری کیے گئے۔ عدالت نے ایپل، گوگل اور دیگر برازیلین کمپنیوں کو پانچ دن میں اپنے پلیٹ فارم پر […]

.....................................................

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان […]

.....................................................

عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں: چیف جسٹس

عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پرآئین کے تحت عمل ہونا چاہیے اور اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدم اعتماد کے روز تصادم کے خطرے کے پیش نظر آئینی درخواست دائر کی […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری بھی دیدی ہے۔ ذرائع کے […]

.....................................................

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ، انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ، انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کر دی۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے رات گئے ان سے رابطہ کیا۔ عون چوہدری کے مطابق پرویز خٹک نے کہا کہ اہم فیصلے روک لیں […]

.....................................................

سندھ ہاؤس حملہ: پولیس نے مقدمے کی درخواست لینے سے انکارکردیا، شرجیل میمن

سندھ ہاؤس حملہ: پولیس نے مقدمے کی درخواست لینے سے انکارکردیا، شرجیل میمن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہاؤس پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد سندھ ہاؤس کی انتظامیہ اور رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے کے ذمہ داران کےخلاف مقدمے کی درخواست دی گئی ہے […]

.....................................................

توبہ کا وقت مقرر نہیں

توبہ کا وقت مقرر نہیں

تحریر: شمائلہ خرم اللہ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کا شرف بخشا ہے انسان ہونے کے ناطے ہم سے بہت ساری غلطیاں اور گناہ ہوتے ہیں۔اور ہوتے رہیں گے۔کوئی کتنا ہی نیک،کوئی کتنا ہی اللہ کے قریب ہو، کوئی کتنا ہی دین اسلام کو سمجھ لے لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کہیں […]

.....................................................

اسلامو فوبیا

اسلامو فوبیا

تحریرروہیل اکبر ہارس ٹریڈنگ اور لوٹا کریسی کے بعد پاکستان میں خچروں کی منڈی بھی لگنا شروع ہوگئی کی ضمیر سے عاری افراد کروڑوں روپے لیکرنہ صرف اپنے ووٹروں کے ساتھ غداری کررہے ہیں بلکہ چوروں اور ڈاکوؤں سے ملکر پاکستان کے روشن چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں اس وقت ملک […]

.....................................................

بھارت کے صوبہ کرناٹک کی ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی لگا دی

بھارت کے صوبہ کرناٹک کی ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی لگا دی

تحریر: میر افسر امان مسکان خان بھارت کے صوبہ کرناٹک کے کالج کی ایک طالبہ ہے۔ اس کالج میں کچھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے آر ایس ایس کچھ غندہ عناصر نے روک دیا تھا۔مسکان خان ایک دن اپنے کالج میں اساینمنٹ داخل کرانے آئی۔وہ اسلام کی تعلیمات کے […]

.....................................................

کورونا وبا سے ہلاکتوں میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 2 افراد جاں بحق

کورونا وبا سے ہلاکتوں میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39 ہزار067 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 483 افراد […]

.....................................................

بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے، عامر خان

بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے، عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اب بات وزیر اعظم عمران خان کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ اب چیزیں پوائنٹ آف نو ریٹرن پر آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ […]

.....................................................

عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمن

عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان اکثریت کھوچکے ہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنے کا اختیار بھی ان کے پاس نہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیر اعظم […]

.....................................................

اسد عمر نے منحرف 13 ارکان قومی اسمبلی کے شو کاز نوٹسز پر دستخط کر دیے

اسد عمر نے منحرف 13 ارکان قومی اسمبلی کے شو کاز نوٹسز پر دستخط کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے منحرف 13 ارکان قومی اسمبلی کے شو کاز نوٹسز پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس میں منحرف ارکان سے وضاحت طلب کی گئی ہے، ارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط طور […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد، سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیا

تحریک عدم اعتماد، سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیا۔ اس نوٹس میں انھیں آگاہ کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 95کے تحت عدم اعتماد کی قرار داد جمع کرائی گئی ہے،انھیں اس کی کاپی بھی بھیجی گئی ہے۔ […]

.....................................................

انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ

انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منقعد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور

الیکشن کمیشن کا خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے حکومتی عدم تعاون کے سبب خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ باقی ہے، 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 31 مارچ کو ہوں گے تاہم الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر […]

.....................................................

عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا، بلاول کا اعلان

عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا، بلاول کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنا امیدوار نہیں لائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قومی حکومت شہباز شریف کی تجویز ہے، اس […]

.....................................................

پاکستانی باکسر محمد وسیم آج ہونیوالی ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ کیلئے پر جوش

پاکستانی باکسر محمد وسیم آج ہونیوالی ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ کیلئے پر جوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پروفیشنل باکسر محمد وسیم آج ہونیوالی ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ کیلئے کافی پر جوش ہیں۔ آج ہونے والی ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ سے قبل آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ کافی پرجوش ہوں، جیت کر پاکستان کا نام روشن کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ میرا […]

.....................................................

یوکرین پر روسی حملوں میں 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے، اقوام متحدہ

یوکرین پر روسی حملوں میں 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے، اقوام متحدہ

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے میں اب تک 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 1300 سے زائد ہے۔ انسانی حقوق دفتر کے مطابق شہریوں کی ہلاکتیں زیادہ تر فضائی حملوں، راکٹ اور میزائل […]

.....................................................