جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمان طالبات اور اساتذہ کے حجاب پر پابندی کے تنازع کے بعد سکھوں کو کرپان کے ساتھ ووٹ ڈالنے سے روک دیا جس پر سکھ تنظیموں کی جانب سے بھارتی پولیس کی مذمت کی جارہی ہے۔ بھارت کی مختلف ریاستوں میں گزشتہ روز انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات ٹی وی پروگرامات پر بھی ہونے لگے ہیں۔ یوکرین کے ایک صحافی نے لائیو ٹی وی شو کے دوران روس کے حامی یوکرینی سیاست دان پر حملہ کردیا۔ غصے سے بھرپور صحافی نے روس کے حامی یوکرینین سیاست دان پر مکے اور […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مملکت اب تک’’ٹھوس پیش رفت نہ ہونے‘‘کے باوجود حریف ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا پانچواں دور طے کرنے پرغورکررہی ہے۔انھوں نے ایران زوردیا ہے کہ وہ خطے میں اپنا طرزعمل تبدیل کرے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان 2016ء سے تعلقات […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہو گئیں۔ برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95 سالہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ کرایا […]
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاﹰ تسلیم نہیں کرے گی۔ جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میں جاری تین […]
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریباﹰ تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی باشندے سمندر میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔ اطالوی دارالحکومت روم سے موصولہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ روس پاکستان کے ساتھ تعمیرات اور گیس پائپ لائن کے شعبے میں تجارت کرنا چاہتا ہے، اب دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا راستہ کھل رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان لیگ کا 29واں میچ کھیلا گیا، جس کا ٹاس یونائیٹڈ کے حق […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی الیکشن کمیشن نے اداکار سونو سود پر ریاست پنجاب کے شہر موگا کے پولنگ اسٹیشنز میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ ہریش نیر نے کہا کہ سونو سود مقامی پولنگ بوتھس کا دورہ کررہے تھے جہاں اُن کی بہن ملویکا سود بحیثیت کانگریسی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں سے پاکستان کو سب سے آخری یعنی 139ویں نمبر پر قرار دے دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے یہ بات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کرایا جس میں مہنگائی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی۔ صدر مملکت نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا ہے، […]
ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظر آیا۔ ہنگو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نےدھاندلی کرکےحکومت کی، لیکن بلدیاتی انتخابات میں […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی موجودہ حکومت میں بھی خواتین کئی حقوق سے محروم دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان پر سن 2021 کے ماہ اگست میں طالبان نے حکومتی عمل داری قائم کی تھی۔ گزشتہ برس افغانستان میں سے امریکی اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی افواج کے اچانک انخلا کے بعد طالبان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 866 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1644 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 85 فیصد خاندانوں میں کوئی نہ کوئی شخص اسٹریٹ کرائمز سے ضرور متاثر ہوا ہوگا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں سندھ حکومت کی کراچی میں کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ حکومت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے حال ہی میں عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 5000 سے زائد افراد نے ملک بھر سے حصہ لیا۔ سروے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج ایک صفحے پر ہیں، فوج اور عمران خان کے قریبی تعلقات ہیں ، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔ 2017 میں فوج نواز شریف کے ساتھ نہیں تھی، نواز شریف نے جس طرح پاکستان کو، پاکستان […]
تحریر: روہیل اکبر پیپلز پارٹی 27 فروری سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کریگی اس وقت اپوزیشن میں شامل سبھی جماعتوں کی خواہش ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح عمران خان کو گھر بھجوا دیں بلخصوص پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سبھی رہنماؤں کی آخری اور پہلی خواہش بھی یہی ہے اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کو یقین ہے کہ اُس کے پاس جہانگیر ترین گروپ کی حمایت موجود ہے جس میں حکمران جماعت کے 6؍ ارکان قومی اسمبلی جبکہ 13؍ سے 17؍ کے قریب ارکان صوبائی اسمبلی موجود ہیں۔ تاہم، اپوزیشن اس بات پر غیر یقینی کا شکار ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف […]
اسرائیل: اسرائیلی کسان کی کاشت کردہ اسٹرابری اوسط سے پانچ گنا بڑی اور 280 گرام (تقریباً 10 اونس) جتنی وزنی ہے۔ ایک روز قبل اسرائیل کے ایک کسان نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹرابری پودے سےالگ کی ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوایا ہے۔ ایریئل چاہی نے اپنے کھیت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ کیا ہے۔ عثمان بزدار نے اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر شیخ نہیان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ رپورٹس کے مطابق لاہور کے تعمیراتی شعبے میں ساٹھ ارب […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی نے سندھ سے فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر نثار کھوڑو کو امیدوار بنا دیا۔ رپورٹس کے مطابق عاجز دھامرہ اور گل محمد جکھرانی پیپلزپارٹی کی جانب سے کورنگ امیدوار ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے واحد امیدوار خواجہ سہیل منصور نے کاغذات واپس لے لیے۔ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم افراد نے تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ کیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے تھانہ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جب کہ زخمیوں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق […]