بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے پہلی بار اقوام متحدہ سمیت کسی بھی ملک کے نمائندے کے ایغور مسلمانوں پر مظالم کا جائزہ لینے کے لیے سنکیانگ کا دورہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ اقوام متحدہ کی […]
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس ادہانوم گیبریئسس نے کہا ہے کہ ہماری دنیا کورونا وائرس کے بعد کسی نئی عالمی وبا کے لیے تیار نہیں ہے۔ جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرنے والے گیبرے سس نے یاد دہانی کرائی کہ دنیا کووڈ-19 کی وبا کے لیے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انتونی بلینکن سے ملاقات کی ہے اور ان سے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تزویراتی اور تاریخی تعلقات کو مضبوط بنانے، دوطرفہ تعاون اور مشترکہ ہم آہنگی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے ہفتے کے روز روسی ہم منصب ولادی میرپوتین کے ساتھ ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔ اس کا مقصد یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کو روکنا ہے۔ زیلنسکی نے میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا:’’میں نہیں جانتاکہ روسی […]
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق ہفتے کے روز کم از کم 12 ٹرک ڈرائیور ایک اطالوی جھنڈا بردار فیری سے لاپتہ ہو گئے جبکہ بحیرہ ایونی میں یونانی جزیرے کورفو کے قریب سمندر میں یہ فیری آتشزدگی کا شکار ہو گئی۔ گشتی کشتیاں اس تعطیلاتی جزیرے پر آگ لگنے کے حادثے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتہ انیس فروری کو جوہری حملے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات شروع کر دیے جب کہ ایک ہائپرسونک میزائل کی بھی تجرباتی لانچنگ کی گئی۔ ایک ایسے موقع پر جب مغربی ممالک کی جانب سے روس کو خبردار کیا گیا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھلانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیمز فالکنر کے حوالے سے پی سی بی […]
کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم سنگاپور لی ہسین لونگ کے اس بیان کہ ’’نہرو کے بھارت میں لوک سبھا کے نصف ارکان پر جنسی زیادتی اور قتل جیسے سنگین الزامات ہیں‘‘ پر مودی سرکار نے سنگاپور کے سفیر کو طلب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے وزیراعظم لی ہسین لونگ نے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی […]
مانچسٹر (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حریف کیل بروک نے باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست دیدی۔ مانچسٹر ارینا میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ میں برطانوی حریف کیل بروک نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو شکست دیدی، کیل بروک کے تابڑ توڑ وار نے عامر خان کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئے، ان کا دبئی میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے کنسرٹ کے لیے دبئی میں موجود راحت فتح علی خان نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے تک تمام کنسرٹ منسوخ کردیے، وہ صحت یابی […]
لائپزگ، جرمنی: عام طور پر کہا جاتا ہے کہ 20 برس کے بعد سے انسانوں میں فیصلہ کرنے کی قوت بتدریج سست پڑجاتی ہے اور انہیں زیادہ وقت لگتا ہے لیکن اس کا دماغی صلاحیت اور معلومات پروسیسنگ کرنے میں کمی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات غلط ثابت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہیں آئی، سندھ سمیت پورے ملک میں ہمیں جرائم کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پولیس کے تبادلوں اور پوسٹنگ میں سیاسی مداخلت نہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کا معاشی دیوالیہ اور حکمرانوں کی آمدن میں اضافہ ہو چکا ہے، عوام کی سانس بند کرنے والے اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کا اظہار کرتے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کوڈ آف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ امن و امان […]
تحریر : ملک سعادت نعمان یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ مسلمانوں کا زوال فکری سطح پر اسلامی طرز فکر چھوڑنے اور اسلامی احکامات کو عملی جامہ پہنانے میں سستی برتنے سے ہوا ہے۔مغرب جب مذہبی جہالت میں غرق تھا۔تب مسلمان علم و دانش کے علمبر دار تھے۔مسلمان یورپ کو غفلت اور جہالت کی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کل پاکستان کے کسی بھی گوشے میں چلے جائیں آپ کو ہر جگہ بے لگام انسانوں کے ریوڑجتھوں کی شکل میںایک دوسرے پر حملہ آور نظر آئیں گے موجودہ دور کو بلا شبہ سائنسی ترقی تہذیب و تمدن کا نقطہ عروج کہا جاتا ہے دنیا جہاں سے جہالت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حلیم عادل شیخ کے تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شخص ناگزیر نہیں ہوتا۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ دنیا میں ان لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں جو یہ سمجھتے تھے کہ دنیا ان کے بغیر نہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کے نزدیک پارلیمنٹ کی نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ صرف آرڈیننس کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں گے، یہ عمران نیازی کا جمہوریت کے اوپر کھلم کھلا ڈاکا ہے، حکومت نے پارلیمان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جاں بحق سما ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کو آج سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اطہر متین کی نمازِ جنازہ کلفٹن بلاک 5 کی مسجد صدیق اکبر میں ادا کی جائیگی۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافی اطہر متین کے بہیمانہ قتل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤالدین میں واضح ہو گیا ہے کہ عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی۔ عدم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 53 فیصد پاکستانیوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 30 فیصد شہریوں نے […]