خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے آج سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سےبائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاور کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے فنڈز کی عدم ادائیگی پر آج سے ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ […]

.....................................................

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چند روز قبل دونوں رہنماؤں نے عمران خان حکومت اور اس کی قسمت کے […]

.....................................................

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1983 […]

.....................................................

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی دھماکہ خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کر دی

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی دھماکہ خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کر دی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبرایجنسی نے عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ حوثی باغیوں نے بارودی مواد سے بھری کشتی کویمن کی بندرگاہ حودیدہ سے روانہ کیا […]

.....................................................

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) تین دہائیوں میں آنا والا خطرناک ترین سمندری طوفان یونس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت اوردیواریں گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 122 میل […]

.....................................................

جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو اہم پیغام

جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو اہم پیغام

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے مطالبہ کیا کہ وہ سفارتی مذاکرات کے ذریعے روس-یوکرین کشیدگی کا “قابل قبول” حل تلاش کریں۔ روسی صدر پوتین کے ساتھ 25 منٹ کی ٹیلی کانفرنس میٹنگ میں، کشیدانے روس-یوکرین کے بحران پر اپنے ملک کے نقطہ نظر سے آگاہ […]

.....................................................

بھارت اور یو اے ای کے مابین معیشت کو فروغ دینے کیلئے ‘بڑے’ تجارتی معاہدوں پر دستخط

بھارت اور یو اے ای کے مابین معیشت کو فروغ دینے کیلئے ‘بڑے’ تجارتی معاہدوں پر دستخط

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی ’سنگ میل‘ کے حامل معاہدوں پر دستخط ہو گئے جس کے دونوں ممالک کے تجارتی سامان پر 80 فیصد محصولات کی چھوٹ ہوگی۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق معاہدے کے بعد دونوں ممالک […]

.....................................................

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا کہ ان کے ملک پر بڑے پیمانے پر حملے کا امکان معدوم ہے۔ ریزنیکوف نے یوکرین کی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں روس کے ملک پر حملے کے امکان کا جائزہ پیش کیا۔ ریزنیکووف نے کہا کہ ان کا ملک تمام منظرناموں پر […]

.....................................................

بھارت: احمد آباد حملوں میں ملوث ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارت: احمد آباد حملوں میں ملوث ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

احمد آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی عدالت نے سن 2008 میں بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے بم حملوں میں ملوث ہونے کے جرم میں 38 افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے آٹھ فروری کو 49 افراد کو ریاست گجرات کے تجارتی مرکز احمد آباد میں ہونے والے بم حملوں […]

.....................................................

میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی

میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس جمعہ اٹھارہ فروری سے شروع ہو گئی ہے۔ اس تین روزہ کانفرنس میں مقررین کی تقاریر میں یوکرائنی بحران کی شدت چھائی ہوئی ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں رواں برس روس اور یوکرائن کے درمیان پیدا سنگین تنازعے کی واضح طور چھاپ […]

.....................................................

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور اس کے عسکری اتحادی تقریباً ایک دہائی تک افریقی مسلمان باغیوں سے لڑنے کے لیے مالی کو ایک اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اب اِسے چھوڑ رہے ہیں۔ فرانس یہاں کیوں آیا اور اسے کیا قیمت چکانا پڑی؟ مالی میں طوراق یا طوراگ نامی قبائل ایک […]

.....................................................

سلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی آج دستیابی فٹنس کلیئرنس سے مشروط

سلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی آج دستیابی فٹنس کلیئرنس سے مشروط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس 7 میں لاہور قلندرز کے خلاف آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی دستیابی کے حوالے سے فیصلہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ […]

.....................................................

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ، آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ، آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک 9 سال کے دوران ریلوے کا مجموعی آپریشنل خسارہ 333ارب 81کروڑ20لاکھ روپے […]

.....................................................

ہریتھک روشن نے خود کو بڑا اداکار کیساتھ بڑا انسان بھی ثابت کر دیا

ہریتھک روشن نے خود کو بڑا اداکار کیساتھ بڑا انسان بھی ثابت کر دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اسپتالوں میں خون کے نایاب گروپ کی قلت کا سن کر بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اپنا خون عطیہ کرنے پہنچ گئے جس پر ان کے والد نے بھی داد دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خون کا بی نیگیٹو گروپ نایاب مانا جاتا ہے اسی سبب اسپتالوں کو خون کے […]

.....................................................

حکومت کا صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

حکومت کا صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ کی وزیراعظم عمران خان […]

.....................................................

غیرملکی مہمان کو اس طرح بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے، مریم نواز

غیرملکی مہمان کو اس طرح بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ایک تصویر پر عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے آدابِ میزبانی کے منافی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ بل گیٹس پہلی […]

.....................................................

ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے: خامنہ ای

ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھرکہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا خواہاں نہیں اور اس کا جوہری پروگرام صرف ’’پُرامن مقاصد‘‘کے لیے ہے۔ خامنہ ای نے جمعرات کوسرکاری ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی تقریر میں کہا […]

.....................................................

“عوام مطمئن رہیں “موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

“عوام مطمئن رہیں “موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ ترکی کے ہدف پر ہم قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدر نے انقرہ میں معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کی ایک تقریب سے خطاب کیا۔ صدر نے بتایا کہ ہماری معیشت تاریخ کے بہترین دور میں داخل […]

.....................................................

روس دنیا کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے، فوج واپس بلائے:نیٹو

روس دنیا کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے، فوج واپس بلائے:نیٹو

روس (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرینی سرحد سے فوجی دستوں کی واپسی کے اعلانات فقط دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے والے دعوے ہیں۔ نیٹو کے مطابق، دعووں کے برخلاف روس نے مزید سات ہزار فوجی یوکرینی سرحد پر پہنچائے ہیں۔ روس کی جانب سے رواں ہفتے […]

.....................................................

ایف آئی اے کا اسحاق ڈار کا بیان شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے کا اسحاق ڈار کا بیان شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بے نامی اکاؤنٹس کھولنے اور منی لانڈرنگ […]

.....................................................

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن چکا، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہو گی، مریم نواز

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن چکا، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہو گی، مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن چکا ہےلہذا عدم اعتماد کی تحریک ضرور کامیاب ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا […]

.....................................................

یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا

یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی سرحد سے اپنی فوج واپس بلانے کا روس کا دعویٰ ‘جھوٹا’ ہے۔ اس کے برعکس حالیہ دنوں میں سات ہزار مزید روسی فوج وہاں پہنچ چکے ہیں اور ماسکو یوکرائن پر حملہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے سکتا ہے۔ یوکرائن کے بحران […]

.....................................................

بلغاریہ کے قانون ساز کا یورپی پارلیمان میں نازی سلیوٹ

بلغاریہ کے قانون ساز کا یورپی پارلیمان میں نازی سلیوٹ

بلغاریہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلغاریہ کے ایک قوم پرست قانون ساز نے یورپی پارلیمنٹ کے چیمبر میں نازی سلیوٹ کیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا، جب پولینڈ اور ہنگری میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے بحث جاری تھی۔ اسٹراسبرگ میں واقع یورپی پارلیمان میں بحث جاری تھی کہ اس دوران بلغاریہ کی […]

.....................................................

انجام بھی رسوائی، آغاز بھی رسوائی

انجام بھی رسوائی، آغاز بھی رسوائی

تحریر: ایم سرور صدیقی شکل و صورت، لباس اور گفتگو کے اندازسے وہ ایک بڑے گھرانے کی خاتون لگتی تھی۔۔اس کے ساتھ اٹھارہ ،بیس سال کی ایک لڑکی بھی ماں بیٹی دونوں نے قیمتی چادریں اوڑھ رکھی تھیں چہروںپر خوف ،ندامت اور سراسیمگی صاف ظاہر تھی۔۔۔وہ اس وقت گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے نجی […]

.....................................................