پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 2870 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51677 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق

دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق

میری لینڈ: امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن حاملہ خواتین نے کووِڈ 19 سے بچاؤ کےلیے ایم آر این اے ویکسین سے مکمل ویکسی نیشن کروائی تھی، ان کے نوزائیدہ بچوں میں بھی یہ بیماری بہت کم دیکھی گئی ہے۔ یہ تحقیق 17 امریکی ریاستوں میں جولائی 2021 سے جنوری […]

.....................................................

مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا، شوکت ترین

مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا اور چیزیں سستی ہوں گی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویومیں کہا تیل کی عالمی قیمتوں نے بوجھ ڈالا ہوا ہے جبکہ ٹیکسوں میں کمی کے باعث ماہانہ 70 ارب روپے نقصان ہورہاہے، […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ یوکرین سرحد سے روسی فوج کے انخلا کے کم درجے کے شواہد ملے ہیں۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سرحد سے انخلا […]

.....................................................

یوکرین تنازع، روسی فوج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد

یوکرین تنازع، روسی فوج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر نیٹو نے روسی افواج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے روس پر فوجی دستے بڑھانے کا الزام عائد کر دیا۔ نیٹو اور امریکا ، دونوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا جزوی یا واضح انخلا دیکھنے میں نہیں آیا، لیکن […]

.....................................................

زمین قابضین میں خود حکومتی وزراء اور افسران شامل، سندھ ہائیکوٹ

زمین قابضین میں خود حکومتی وزراء اور افسران شامل، سندھ ہائیکوٹ

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضے ختم کرانے کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ میں دائر پٹیشنز کی سماعت، سندھ حکومت تو محکمہ جنگلات کی زمینوں پر سے قبضے ختم کرانا ہی نہیں چاہتی ہے کیونکہ محکمہ جنگلات کی زمین اس کیلئے سونے کے انڈے دینے والی مرغی ہے اور […]

.....................................................

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نرسنگ کالجوں کی کے خلاف پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نرسنگ کالجز ایم ٹی آئیز اسپتالوں کے ماتحت کرنے کا فیصلہ واپس لینے […]

.....................................................

ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا جس کے مطابق ملکی سمت کو غلط قرار دینے والوں میں مردوں کے مقابلے […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیراعظم

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں ہوئیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ نچلی سطح پر کارکنوں کو متحرک کرنے […]

.....................................................

وفاقی وزیر مذہبی امور کا عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط

وفاقی وزیر مذہبی امور کا عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ رپورٹس کے مطابق پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے […]

.....................................................

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کے روز مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی […]

.....................................................

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

پیٹروپولس (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ اے پی نیوز کے مطابق پیٹروپولس شہر کے پہاڑی علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں پہاڑ […]

.....................................................

سعودی عرب کے ساتھ مکالمہ جاری ہے، ترکی کو جلد پیش رفت کی توقع ہے: صدر طیب ایردوآن

سعودی عرب کے ساتھ مکالمہ جاری ہے، ترکی کو جلد پیش رفت کی توقع ہے: صدر طیب ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور انقرہ کو آیندہ عرصے میں ٹھوس اقدامات کے ذریعے پیش رفت کی توقع ہے۔ ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولو کے مطابق صدر ایردوآن متحدہ عرب امارات کے […]

.....................................................

ایران جوہری معاہدہ سے متعلق فیصلہ چند روز میں، مگر گیند تہران کے کورٹ میں ہے: فرانس

ایران جوہری معاہدہ سے متعلق فیصلہ چند روز میں، مگر گیند تہران کے کورٹ میں ہے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی طاقتوں کےایران کے ساتھ 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کو بچانے کا فیصلہ چند دن کی دوری پر ہے لیکن اب یہ تہران پر منحصر ہے کہ وہ سیاسی انتخاب کرے۔ ایران اور امریکا کے درمیان 10 دن کے وقفے کے بعد […]

.....................................................

عرب اتحاد کے حجہ اور مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 17 اہدافی حملے

عرب اتحاد کے حجہ اور مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 17 اہدافی حملے

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں یمن کے صوبوں مآرب اور حجہ میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 17اہدافی حملے کیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے بدھ کو عرب اتحاد کے ان فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ […]

.....................................................

حزب اللہ نے ڈرونزکی تیاری شروع کر دی؛ ٹھیک ٹھیک میزائل بنا سکتی ہے:حسن نصراللہ

حزب اللہ نے ڈرونزکی تیاری شروع کر دی؛ ٹھیک ٹھیک میزائل بنا سکتی ہے:حسن نصراللہ

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نےانکشاف کیا ہے کہ ان کا گروپ ڈرون تیارکررہا ہے اور ہزاروں راکٹوں کو ٹھیک ٹھیک میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انھوں نے بدھ کو اپنے پیروکاروں سے ایک نشری خطاب میں کہا کہ ’’ہم ایک طویل عرصے […]

.....................................................

یورپی یونین: روس کے بیانات میں تضاد ہے، باہمی تعاون کا راستہ ابھی کھلا ہے

یورپی یونین: روس کے بیانات میں تضاد ہے، باہمی تعاون کا راستہ ابھی کھلا ہے

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ایک طرف روس کا، یونٹوں کے کچھ حصے کی واپسی کا، اعلان کرنا اور دوسری طرف یوکرائن کے مقبوضہ صوبوں ڈونیسک اور لوہانسک سے متعلق فیصلہ ایک دوسرے سے متضاد اقدامات ہیں لیکن باہمی تعاون کا راستہ ابھی […]

.....................................................

فیٹف کا اجلاس 4 مارچ کو طلب، پاکستان زیربحث آئے گا

فیٹف کا اجلاس 4 مارچ کو طلب، پاکستان زیربحث آئے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 4 مارچ کو پیرس میں ہو گا جب کہ ذرائع نے تصدیق کردی کہ پیرس اجلاس میں پاکستان زیربحث آئے گا۔ فیٹف اجلاس سے پہلے فیٹف کے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو بورڈ کا اجلاس 24، 25فروری کو ہو گا، جس میں پاکستان پر سفارشات […]

.....................................................

ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو مسلسل 8ویں شکست

ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو مسلسل 8ویں شکست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ 7 کے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 کا 23واں میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا گیا، جس کا ٹاس […]

.....................................................

امتیابھ بچن کے باڈی گارڈ کو رشوت لینے پر نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

امتیابھ بچن کے باڈی گارڈ کو رشوت لینے پر نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ جتیندر رشندے کو مبینہ رشوت لینے پر پولیس کی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیتندر ممبئی پولیس کا اہلکار ہے، جو 2021 سے بالی ووڈ اداکار کی سیکیورٹی پر مامور تھا، اس ایک سال کے […]

.....................................................

پیٹرول کم سے کم استعمال کریں: شبلی فراز کا عوام کو مشورہ

پیٹرول کم سے کم استعمال کریں: شبلی فراز کا عوام کو مشورہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام کو کم سے کم پیٹرول استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ ہمیں جہاں تک ممکن ہو کم فیول استعمال کرنا چاہیے، پاکستان پیٹرول بناتا […]

.....................................................

ترین گروپ کے بیشتر ارکان (ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

ترین گروپ کے بیشتر ارکان (ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ جہانگیر ترین کی زیرصدارت گزشتہ روز عون چوہدری کی رہائش گاہ پر گروپ کا اجلاس ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق گروپ کے اکثرارکان نے مخالف لائحہ عمل میں (ن) لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے کی تجویز دی ہے جب کہ […]

.....................................................

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے، وزیراعظم

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر مستردشدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا ہے۔ بڑی تعداد میں مستردشدہ ووٹوں کے […]

.....................................................