نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کا تقررمنظور

نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کا تقررمنظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

اکتوبر کے دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ

اکتوبر کے دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ ایک فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی۔ غریب طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ ایک فیصد بڑھ گئی۔ آلو ، ٹماٹر، پیاز، لہسن، دال مونگ، چینی، گندم سمیت انیس […]

.....................................................

بھارت : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سات افراد ہلاک، لاکھوں کی نقل مکانی

بھارت : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سات افراد ہلاک، لاکھوں کی نقل مکانی

ممبئی (جیوڈیسک) سمندری طوفان فائلن نے اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں سات افراد کو موت کی نیند سلا دیا، گوپال پور میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچائی، کئی بڑے شہروں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی، دس لاکھ افراد اپنا گھر بار چھوڑنا پر مجبور ہو گئے۔ دو سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی […]

.....................................................

اٹلی: وینس شہر کو سیلاب سے بچانے کیلئے پراجیکٹ مکمل

اٹلی: وینس شہر کو سیلاب سے بچانے کیلئے پراجیکٹ مکمل

وینس (جیوڈیسک) اٹلی کے شہر وینس کو سیلاب سے بچانے کے لئے بنائے گئے ہائیڈرالک پراجیکٹ کا پہلا ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ وینس کے قریبی جزیرہ (Lido) میں بنائے گئے ہائیڈرالک گیٹس کو مکمل طور پر کھول دیا گیا، سمندر میں بنائے گئے تین سو بیس ٹن وزنی گیٹس کا مقصد وینس […]

.....................................................

شامی باغی عیدالاضحٰی پر مختصر فائر بندی کو تیار

شامی باغی عیدالاضحٰی پر مختصر فائر بندی کو تیار

دمشق (جیوڈیسک) شام میں باغیوں پر مشتمل فوج جیش الحر نے عیدالاضحی کے موقع پر حمص اور دمشق سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں صدر بشارالاسد کے خلاف جاری جنگ میں مختصر دورا نیے کی فائر بندی پر اتفاق کیا ہے تاہم جیش الحر کا کہنا ہے کہ وہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کی آڑ […]

.....................................................

افغان امریکا سیکورٹی معاہدے کے سنگین نتائج ہوں گے، ملاعمر

افغان امریکا سیکورٹی معاہدے کے سنگین نتائج ہوں گے، ملاعمر

طالبان رہنما ملا عمر نے امریکا اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی معاہدے کو مسترد کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ معاہدے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ میڈیا کے نام عید کے پیغام میں ملا عمر کا کہنا تھا کہ افغان شہری اس معاہدے کو قبول نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ماسکو: مقامی شہری کی غیر ملکی کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ہنگامے

ماسکو: مقامی شہری کی غیر ملکی کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ہنگامے

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک مقامی شخص کی غیر ملکی کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ہنگامے رات گئے جاری رہے، پولیس نے تین سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ ماسکو میں جمعرات کو پچیس سالہ روسی کی ایک کوکس باشندے کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے […]

.....................................................

خطرناک وقت امریکا سے چند دن کی دوری پر ہے: صدر عالمی بنک

خطرناک وقت امریکا سے چند دن کی دوری پر ہے: صدر عالمی بنک

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم خبردار کیا ہے کہ خطرناک وقت امریکا سے چند دن کی دوری پر ہے۔ قرض کی حد پر عدم اتفاق دنیا کے لیے تباہ کن ہو گا۔ واشنگٹن میں عالمی بینک کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی بینک کے صدر کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب مدھیہ پردیش کے ضلع داتیا کے رتن گڑھ مندر میں مذہبی تہوار کی تقریبات میں شرکت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں یاتری جمع تھے۔ حادثے کے وقت وہاں 25 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ یہ بھگدڑ اس […]

.....................................................

عیدالضحیٰ پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

عیدالضحیٰ پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کے موقع پر عوامی مشکلات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صوبائی حکومتوں کی جانب سے موبائل فون سروس بند […]

.....................................................

کراچی: رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 37 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 37 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے چھاپے مار کر سینتیس ملزم گرفتار کر لئے۔ رینجرز نے منگھو پیر میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران گیارہ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لئے گئے افراد میں […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ کے گیارہ وزرا آج حلف اٹھائیں گے

بلوچستان کابینہ کے گیارہ وزرا آج حلف اٹھائیں گے

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کابینہ کے گیارہ وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ ان میں مسلم لیگ (ن) سے پانچ، پشتونخوامیپ اور نیشنل پارٹی کے تین، تین وزرا شامل ہوں گے جبکہ ن لیگ اور پشتونخوامیپ کے دو، دو اور نیشنل پارٹی سے ایک مشیر بھی لیا جائے گا۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی شام پانچ بجے […]

.....................................................

بلوچستان سب کا صوبہ ہے، ملکر بچانا ہو گا، ڈاکٹر عبدالمالک

بلوچستان سب کا صوبہ ہے، ملکر بچانا ہو گا، ڈاکٹر عبدالمالک

وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سب کو مل کر صوبے کو تباہی سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلی نے نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ سی ایم ایچ میں سٹی تھانے کے باہر بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ عید کی شاپنگ کے لئے آنے […]

.....................................................

عید الاضحیٰ، ٹرانسپورٹ کم، کرایوں میں اضافہ، آبائی علاقوں کو جانیوالے پریشان

عید الاضحیٰ، ٹرانسپورٹ کم، کرایوں میں اضافہ، آبائی علاقوں کو جانیوالے پریشان

عید الاضحیٰ کے موقع پر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کی خوشیاں پیاروں کیساتھ گزارنے کیلیے جانیوالوں میں اکثریت کرایوں میں کئی گنا اضافے کا شکوہ کر رہی ہے۔ اپنوں کے ساتھ عید کے لمحات گزارنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے […]

.....................................................

پنجاب کے بعد ڈینگی دوسرے صوبوں میں بھی پر پھیلانے لگا

پنجاب کے بعد ڈینگی دوسرے صوبوں میں بھی پر پھیلانے لگا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے بیس نئے مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا۔ جناح، گنگا رام اور شاہدرہ اسپتال میں ایک، ایک، میو اسپتال میں چار جبکہ سروسز اسپتال میں ڈینگی کے نو مریض داخل ہوئے۔ راولپنڈی کے پندرہ افراد میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ دوسری جانب خیبر […]

.....................................................

کوئٹہ: کلرکوں کے ہاکی چوک میں دھرنے کو 6 روز گزرگئے

کوئٹہ: کلرکوں کے ہاکی چوک میں دھرنے کو 6 روز گزرگئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں کلرکوں کے ہاکی چوک میں دھرنے کو چھ روز گزر گئے، ملازمین نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں عیدالضحی کے دوران بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ کے ہاکی چوک میں سینکڑوں کلرک ٹائم اسکیل کا مطالبہ منوانے کے لیے چھ روز سے دھرنا دیئے […]

.....................................................

گھوٹکی زیادتی کیس، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، روبینہ قائم خانی

گھوٹکی زیادتی کیس، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، روبینہ قائم خانی

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں دو یتیم بہنوں سے زیادتی کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔ دونوں بہنوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی کہتی ہیں ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ملزموں کو بے گناہ قرار […]

.....................................................

سازشی ٹولہ گھناونی سازشوں میں مصروف ہے، الطاف حسین

سازشی ٹولہ گھناونی سازشوں میں مصروف ہے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سازشی ٹولہ گھناونی سازشوں میں مصروف ہے، ملک کودرپیش بحرانوں کے پیش نظر قوم کو اختلافات بالائے طاق رکھنا ہوں گے۔ لندن میں طلبہ سے ملاقات کے دوران ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ آزادی کے فوری بعد وطن عزیز پر […]

.....................................................

عیدالاضحی قریب آنے پر کھانوں کو چٹخارے دار اور لذیذ بنانے والی سبزیوں کی مانگ بڑھ گئی

مصطفی آباد/للیانی : عیدالاضحی قریب آنے پر کھانوں کو چٹخارے دار اور لذیذ بنانے والی سبزیوں کی مانگ بڑھ گئی ہے، جس کے باعث لسن،پیاز،ٹماٹر اور ادرک کی قیمتوں کو آگ لگ گئی ہے، حکومت منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی بجائے سب اچھا کا راگ الاپ رہی ہے۔ جیسے جیسے عید قریب آتی جا رہی […]

.....................................................

دنیا بھر میں سب سے زیادہ جواء کرکٹ پر ہوتا ہے، فاروق احمد خان

مصطفی آباد/للیانی : دنیا بھر میں سب سے زیادہ جواء کرکٹ پر ہوتا ہے، ہر گیند ، ہر آور، ہر پانچ آور اور ہار جیت پر جواء ہوتا ہے۔ ہرشخص ٹینشن کا شکار بھی ہوتا ہے۔ حکومت اور میڈیا کرکٹ کی براست کوریج پر پابندی لگائے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما فاروق احمد […]

.....................................................

نواحی گائوں کتلوہی خورد میں پانچویں سالانہ سیدنا اسماعیل ذبیح اللہ کانفرنس

مصطفی آباد/للیانی : نواحی گائوں کتلوہی خورد میں پانچویں سالانہ سیدنا اسماعیل ذبیح اللہ کانفرنس آج بعد نماز عشاء حضرت مولانا محمد اقبال فاروقی کی زیر صدارت منعقد ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پانچویں سالانہ سیدنا اسماعیل ذبیح اللہ کانفرنس آج بروز پیر بعد نماز عشاء نواحی گائوں کتلوہی خورد میں مرکزی جامع مسجد مدنی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 12/10/2013

ڈنگہ : مسلم لیگ ن کی حکومت نے تعلیم اور صحت کو اپنی پہلی ترجیحات پر رکھا ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن ،ایم پی اے حلقہ پی پی113میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے تعلیم اور […]

.....................................................

محمد ضیاء قادری کے ہمراہ شاہ فیصل زون کے تحت عید الاضحی کے حوالے سے انتظامات کے جائزے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی پر قربانی کی جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اُٹھا کر سائنسی بنیاد پر زمین میں دفن کرنے اور علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنا نے کے حوالے سے ہنگامی پلان ترتیب دے دیا گیا آلائشوں کو […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند ایک مقامات پر تیز ہواوں اور گرج وچمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس کی کیفیت ختم ہونے کا امکان ہے۔ شہریوں کے […]

.....................................................