اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ مشرف اپنے آخری کیس میں بھی ضمانت کرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ، مگر حکومت نے واضح کردیا ہے کہ ابھی غداری کیس کی تحقیقات کرنی ہیں، ابھی جانیں نہیں دیں گے وزیرداخلہ چودھری نثار نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ مشرف اور غیر آئینی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ آفس نے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی۔ ڈی جی پاسپورٹ سکندر راجا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عوام 11 ہندسوں کے ٹوکن نمبر کو 9988 پر ایس ایم ایس بھیج کراپنے پاسپورٹ کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ عوام 24 گھنٹوں میں […]
بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ لیویز فورس کے مطابق بولان کے علاقے سنی میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے غلام رسول نامی ایک شخص کو ہلاک کر دیا اور فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد لیویز اہلکاروں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے عیدالضحی کے لیے سیکورٹی پلان مرتب کر لیا، 8 ہزار پولیس اہلکار اور 2500 ٹریفک وارڈنز ڈیوٹیاں انجام دیں گے۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں حالیہ دہشت گردی کی کاروائی کے بعد لاہور پولیس نے عید الضحی پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا۔سیکورٹی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود خیبرایجنسی کے مختلف راستوں سے مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد نے 26 ستمبر 2013 کو مویشیوں اور چکن پر افغانستان لے جانے پر پابندی عائد کر دی تھی تاکہ عید الاضحی میں مویشیوں کی قیمتوں میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھگدڑ مچنے سے ساٹھ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ نوراتری فیسٹیول کے آخری روز رتن گڑھ کے مندر میں پچاس ہزار ہندو یاتری جمع تھے کہ مندر کے قریب دریائے سندھ پر بنا پل ٹوٹنے کی افواہ پھیل گئی جس کے بعد پل پار […]
آواران (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن کی جانب سے آواران میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے کراچی سے امدادی سامان سے بھرے تین ٹرک آواران روانہ کیے گئے ہیں۔ کراچی میں پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن اور تحریک انصاف کی جانب سے آواران میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے سپیشل عید ٹرین راوالپنڈی کے لئے روانہ ہو گئی جو براستہ روہڑی کل پنڈی پہنچے گی۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ سے بھی 10 بوگیوں پر مشتمل عید خصوصی ٹرین 800 سے زائد مسافروں کو لیکر راوالپنڈی کے لئے روانہ ہو گئی جو سبی، جیکب آباد، روہری، رحیم یارخان اور ملتان […]
رجانہ : چادر چاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں داخل ہو کر ڈکیتی کرتے ہوئے مزاحمت پر درندہ صفت شخص نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شناخت ہونے پر ملزم سکول ٹیچر نکلا تھانہ رجانہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزم نے قتل کرنے […]
عمر مسعود فاروقی کی دعوت پر دنیا کی سب سے بڑی انویسٹر کمپنی رینائے انٹرنیشنل کے وفد نے گجرات کا دورہ کیا گجرات (جی پی آئی) عمر مسعود فاروقی کی دعوت پر دنیا کی سب سے بڑی انویسٹر کمپنی رینائے انٹرنیشنل کے وفد نے گجرات کا دورہ کیا، وفد میں مس کین و دیگر شامل […]
کراچی : اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے تحت تعلیم کے ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سول ایوی ایشن ائر پورٹ گرائونڈ پر ضلع شرقی منی اولمپکس کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع شرقی کے چاروں زونز شاہ فیصل زون ،جمشید زون،گلشن اقبال زون اور کورنگی زون کے مختلف کھیلوں سے وابستہ کلبوں […]
کراچی : شہر قائد کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل معروف فٹ بال ٹیم ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے سیکریٹری بابو فیروز کی قیادت میں عید الاضحی پر اندورن سندھ نمائشی فٹ بال میچ کھیلنے کے لئے روانہ ہو گی۔ پروگرام کے مطابق ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کی ٹیم اندورن سندھ 2نمائشی میں […]
کراچی : سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام ملیر فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میں چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل خیبر مسلم فٹ بال کلب نے باآسانی گلستان فرینڈز کورنگی کو 4-1 سے شکست دے کر […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کے زیر اہتمام پہلا بین المدارس مقابلہ تقاریر کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کی ممتاز کالجز و جامعات نے شرکت کی ہر کالجز و جامعات کے دو طلباء و طالبات نے انگریزی اور اردو تقاریری مقابلے میں حصہ لیا۔مقابلے میں متعدد عنوان “نیکی کر فیس […]
ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان سے ) ممتاز ماہر تعلیم گورنمنٹ ماڈل اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شریف اعوان، ملک فضل کریم اعوان، ملک محمد خنیف اعوان کے بھائی ملک محمد یسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید پینتیس افراد خطرناک وائرس کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ بیس مریض سامنے آئے ہیں جن میں جناح،گنگا رام اور شاہدرہ ہسپتال میں ایک ،ایک،میو اور نجی ہسپتال میں چار،چار جبکہ سروسز ہسپتال میں نو مریض داخل ہوئے […]
کروڑ لعل عیسن : جھرکل میں مچھروں کی بہتات، درجنوں افراد بیماریوں کا شکار، جھرکل کے مکینوں مسٹر شازل، باغ علی ساجد، رمضان جانی، کفایت اﷲ، ثناء اﷲ و دیگر نے ضلعی انتظامیہ اور TMA کروڑ لعل عیسن سے مطالبہ کیا ہے کہ جھرکل میں مچھروں کے باعث لوگ بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں […]
کروڑ لعل عیسن : اولیاء کرام کی تعلیمات ہمارے لیئے مینارہ نور ہیں۔ حضرت خواجہ غلام حسن سواگ رحمتہ اللہ عیہ اپنے وقت کے بہت بڑے ولی تھے جنہوں نے اپنے کشف و کرامات سے ہزاروں غیر مسلموں کو مشرف با اسلام کیا ۔ اولیاء کرام کے بر صغیر پاک و ہند میں دین اسلام […]
بچوں کے حقوق کیلئے مربوط اور منظم کوششیں کرنا ہونگی، نیشنل کمشنر اعجاز قریشی لاہور(پی پی سی)وفاقی محتسب کا بچوںکی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق نیشنل کمشنر برائے اطفال اعجاز قریشی نے کہا ہے کہ بچوں کے حقوق کیلئے مربوط اور منظم کوششیں کرنا ہونگی۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے […]
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرابرہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے گزشتہ رور ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور ان میں ہونے والے مالی وجانی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ قانون نافز کرنے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بندرگاہ پر لنگر انداز بحری آئل ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ زیجیانگ کے ساحلی علاقے ننگبو کی بندر گاہ پر کھڑے بحری آئل ٹینکر کی مرمت کی جا رہی تھی کہ دھماکے سے ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے کئی […]
مئی٢٠١٣ کے انتخابات میں پی پی پی کا جو حشر ہوا تھا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ پی پی پی کو اس حال تک پہنچانے والے کوئی اور نہیں اس کے اپنے ہی ناخدا ہیں۔ وہ جماعت جسے ڈکٹیٹر اپنے بے پناہ جبر اور سازشوں کے باوجود ختم کرنے سے قاصر رہے اسی […]
ایک آواز کئی روز سے میری سماعتوں پر دستک دے رہی ہے یہ آواز ننھی منی کلی تیرہ سالہ عبیرہ کی ہے جسے دنیا کی مہذب امریکی قوم سے تعلق رکھنے والے چار فوجی درندوں نے عراقی سر زمین پر اپنے ایک دل پسند کھیل کا میدان بنایا اور اسکے معصوم جسم کو اس طرح […]