جہاں سورج کی تمازت تیز ہو جائے اور گرمی بڑھ جائے تو وہاں ابر رحمت ضرور برستا ہے اور جہاں حبس ہو جائے وہاں ٹھنڈی اور تیز ہوائیں ضرور چلتی ہیں۔ کفر کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں علاقہ تھل کے لق و دق صحرا میں جہاں انسانیت کی روح پیاس سے تڑپ رہی تھی جہاں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قلعہ سیف اللہ اور کراچی میں ٹریفک حادثات میں نو افراد جاں بحق اور چوالیس زخمی ہو گئے۔ قلعہ سیف اللہ کے قریب مانسہرہ سے کوئٹہ جانے والے مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور چالیس زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے اور […]
جدہ (جیوڈیسک) مناسک حج کا آغاز ہو گیا، لاکھوں مسلمانوں نے وادی منی کا رخ کر لیا، فضا لبیک اللھم لبیک کی صداں سے گونجنے لگی، حج کا رکن اعظم، وقوف عرفات کل ہو گا۔ تیس لاکھ سے زائد عازمین اس سال حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں، عازمین حج مناسک حج کی ادائیگی […]
لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے علما بورڈ نے فتوی جاری کیا ہے کہ دھونس اور دھمکی سے قربانی کی کھالیں جمع کرنا حرام ہے، حکومت ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔ لاہور سے جاری فتوی میں سنی اتحاد کونسل کے علما بورڈ نے کہا ہے کہ دہشت گردی، خود کش حملوں اور ٹارگٹ […]
چکوال شہر کی نئی بنائی گئی وارڈ نمبر 9 سے معروف کاروباری شخصیت چوہدری عشرت عباس نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال شہر کی نئی بنائی گئی وارڈ نمبر 9 سے معروف کاروباری شخصیت چوہدری عشرت عباس نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اورحال ہی میں بنائی گئی نئی […]
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے بجلی کے نو ٹیفیکشن پر جا ری بیان میں کہا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ دہشت گردی اور بے روز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پریفیکٹ عامر خان کے خلاف شوٹنگ کے دوران ہندوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ایف آئی آر دہلی کے مقامی رہائشیوں کی جانب سے درج کرائی گئی ہے جس میں عامر خان پر الزام ہے کہ انہوں دہلی کے چاندنی […]
ممبئی (جیوڈیسک) مس یونیورس Olivia Culpo نے آگرہ کے تاج محل میں مشہور جوتا ساز کمپنی کے لئے فوٹو شوٹ کرانے پر معافی مانگ لی۔ امریکی ماڈل اور مس یونیورس Olivia Culpo دو روزہ دورے پر آگرہ گئیں جہاں انہوں نے محبت کی یادگار تاج محل میں مشہور جوتا ساز کمپنی کے لئے فوٹو شوٹ […]
بالی ووڈ میں مسلسل سات ماہ مقبولیت میں پہلے نمبر پر رہنے کے بعد کترینہ کیف کو چنئی ایکسپریس گرل دپیکا پڈوکون نے دوسرے نمبر پر دھکیل دیا۔ ہالی ووڈ کی طرز پر شروع کی گئی ریٹنگ ٹائمز سیلی بیکس کے مطابق دپیکا کو انکی فلم چنئی ایکسپریس پہلے نمبر پر لے آئی ہے۔ کترینہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ہندو انتہاپسند نے پاکستانی گلوکارعدنان سمیع خان کو بھارت چھوڑ دینے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع کے مطابق عدنان سمیع کے ویزے کی مدت چھ اکتوبر کو ختم ہو چکی ہے۔ ویزہ ختم ہونے کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم Maharashtra Navnirman Sena مہاراشٹرا نونرمن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق ایٹمی توانائی کمیشن کو چار ارب اکہتر کروڑ روپے جاری کیے گئے۔ ایٹمی توانائی کمیشن کو مجموعی طور پر گیارہ ارب چھیانوے کروڑ روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔ واپڈا کو […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو گیارہ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ بنکنگ سیکٹر میں کچھ بہتری دیکھی گئی تاہم پاور سیکٹر میں ملا جلا رجحان رہا۔ عید سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث مندی رہی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے […]
انٹر بنک مارکیٹ میں اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران اہم کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوا تاہم امریکی ڈالر کی قدر دو پیسے بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک سو چھ روپے اٹھارہ پیسے رہی، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) فارمولا ون کے ڈرائیور مارک ویبر نے جاپان گراں پری میں پول پوزیشن حاصل کر لی۔ ٹوکیو کے خوبصورت ٹریک پر جاپان گراں پری کی پول پوزیشن کے مقابلے ہوئے جس میں فار مولا ون کے نامور ڈرائیورز نے اپنی مہارتیں دکھائیں۔ آسٹریلوی ڈرائیور مارک ویبر نے زبردست کارکردگی دکھا کر سب پر […]
پین امریکن گیمز 2019 کی میزبانی پیرو کو مل گئی، حتمی فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے ہوا۔ چھ سال بعد اولمپک کھیلوں کا میلہ پیرو میں سجے گا،پین امریکن گیمز 2019 ء کی میزبانی کا فیصلہ انتخابات کے ذریعے کیا گیا۔ پیرو نے اکتیس ووٹ حاصل کر کے میزبانی کا اعزاز حاصل کیا،میزبانی کی دوڑ میں […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا، لاکھوں مسلمانوں نے وادی منی کا رخ کر لیا۔ حج کا رکن اعظم، وقوف عرفات کل ہو گا۔ تیس لاکھ سے زائد عازمین اس سال حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں جن کے لیے سعودی حکومت نے موثر انتظامات کئے ہیں۔ عازمین […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق سسیلی کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں مالٹا اور اٹلی کی بحریہ نے مشترکہ امدادی کارروائی میں 200 سے زائد افراد کو بچا لیا۔ اٹلی کے ساحلی محافظوں کا کہنا تھا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکومت نے شہریوں کے ٹیلی فون ریکارڈ کرنے کے پروگرام میں توسیع کے لئے خفیہ فیڈرل کورٹ سے اجازت حاصل کر لی ہے۔ امریکی خفیہ ادارے کے ترجمان کے مطابق شہریوں کے ٹیلی فون ریکارڈ کرنے کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے خفیہ فیڈرل کورٹ قائم کی گئی ہے جو شہریوں […]
اڑیسہ (جیوڈیسک بھارت سمیت دیگر علاقوں میں سمندری طوفان فائلن سے بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرات ہیں۔ سمندری طوفان جسے سائیکلون کے نام سے جانا جاتا ہے سمندر میں ہوا کے کم دبا کے سبب پیدا ہوتا ہے۔ گرم مرطوب موسم کے سبب جب سمندر کی سطح پر ہوا کا دبا کم اور بلندی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، ایک وقت تھا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی حکومت تھی اور وزیراعظم میاں نواز شریف قید میں تھے۔ آج نواز شریف کی حکومت ہے اور پرویز مشرف قید میں ہیں۔ 12 اکتوبر 1999 کو اُس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے اسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے تک پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا۔ آرٹیکل چھ کی کارروائی میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو بھی شامل تفتیش کریں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں ایک قیدی نے تشدد کر کے دوسرے قیدی کو قتل کر دیا، جبکہ ان کو چھڑانے والے تین قیدی زخمی ہو گئے۔ سنٹرل جیل میں چند روز پہلے اپنی ماں کو قتل کرنے والا ملزم عامر لایا گیا جس کا آج سائیکل چوری کے مقدمہ کے ملزم مشتاق سے جھگڑا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کے آغاز کیلئے ماحول ساز گار نہیں ہے لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے باعث تعلقات معمول پر آنے کے بھی فوری کوئی امکانات نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بالکل واضح ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ضلع ٹھٹھہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، نئے ضلع کا نام سجاول رکھا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد محکمہ ریونیو نے ضلع سجاول کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ ضلع سجاول میں سجاول ، کھارو چند ، میرپور بیتھرو ، […]