وزیر اعلیٰ پنجاب نے بہاولپور سولر انرجی منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بہاولپور سولر انرجی منصوبے کا افتتاح کر دیا

بہاولپور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سولر پارک انرجی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ پہلے فیز میں ایک ہزار میگاواٹ شمسی بجلی پیدا کی جائے گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ منصوبے میں دو سو ارب سے زائد کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی […]

.....................................................

سعودی عرب میں بیٹی کا قتل

سعودی عرب میں بیٹی کا قتل

گزشتہ روز سعودی عرب کے ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والے بیٹی سے زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنے کے فیصلے سے کروڑوں مسلمانوں حیران ہوگئے کہ یہ کیا ہو اہے اور کیوں؟ اس فیصلے کے بعد درجنوں سوالات پیدا ہوئے۔ تفصیل تو بہت ہے لیکن قصہ مختصر یہ ہے کہ سعودی عرب میں […]

.....................................................

جرائم کی جڑ

جرائم کی جڑ

ہمارے ملک میں یوں توبے شمار مصیبتوں اور آفتوں کے پہاڑ ہیں جو آئے دن معصوم اور بے گناہ عوام پر ٹوٹتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت بے شمار مسائل موجود ہیں جن سے پاکستانی قوم بے حد پریشان ہے۔ مسجد اللہ کا گھر آج یہاں بھی پاکستانی بلا خوف و خطر نماز کے دو […]

.....................................................

سر سید احمد خان مسلم قوم کا معمار اعظم

سر سید احمد خان مسلم قوم کا معمار اعظم

سر سید احمد خان ,17 اکتور1817 میں دہلی کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوے ان کے والد سید محمد متقی دہلی کے اہم آدمی مانے جاتے تھے۔ جس وقت سر سید احمد خان نے اس جہانِ فانی میں آنکھ کھولی ہندوستان کی مسلم کمیونیٹی انتہائی کرب کے عارضے میں مبتلا تھی۔ کیونکہ ایسٹ انڈیا […]

.....................................................

رمی: غیر اللہ سے اعلان برأت !

رمی: غیر اللہ سے اعلان برأت !

جس طرح کسی علم کو جاننے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت ہو ٹھیک اسی طرح مذاہب جن عبادات و اعمال کا تقاضا کرتے ہیں، ان کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت بھی لازم ہے۔ فائدہ یہ ہو گا کہ عمل میں تشنگی نہیں رہے گی اور نتائج کے اعتبا سے […]

.....................................................

غریبوں کا استحصال! کب تک؟

غریبوں کا استحصال! کب تک؟

غریبی کا تعلق اور معاشی اصلاحات بیسویں صدی کا ایک ایسا تنازعہ ہے جو اکیسویں صدی کو ورثے میں ملا ہے۔ معاشی اصلاحات کے سورمائوں کا کہنا ہے کہ غریبی کا خاتمہ ہی اُن کا اصل اور حقیقی مقصد ہے لیکن پاکستان بھر کے غریبوں کی موجودہ حالت بتاتی ہے کہ یہ بیسویں صدی ہی […]

.....................................................

الیکشن یا فکسڈ سیاسی میچ

الیکشن یا فکسڈ سیاسی میچ

یہتو واقع ہی حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے کی ایک بہت بڑی بد بختی یہ بھی ہے کہ یہاں کوئی شخص شکست کھا کر بھی شکست تسلیم نہیں کرتا۔ یہ جراثیم 5 سال کے بچے سے لیکر 85 سال کے بزرگ تک تقریباً تمام میں عام پائے جاتے ہیں۔ مگر 2013 کے انتخابات کے نتائج […]

.....................................................

کسان کم قیمت پر فصل فروخت کرنے پر مجبور: ڈاکٹر ابراہیم

کسان کم قیمت پر فصل فروخت کرنے پر مجبور: ڈاکٹر ابراہیم

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ایگری فورم پاکستان ڈاکٹر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ ملک میں اری 6 کی فصل تیار ہو کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ بیوپاریوں نے ملی بھگت کرکے اری 6 کی قیمت 1100 روپے سے کم کرکے 750 روپے من کر دی۔ قیمت میں اس کمی سے پاکستان بھر کے کسانوں کو […]

.....................................................

توانائی بحران کے باوجود ٹیکسٹائل کا منافع ڈھائی گنا بڑھ گیا

توانائی بحران کے باوجود ٹیکسٹائل کا منافع ڈھائی گنا بڑھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) توانائی بحران کے باوجود ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کا منافع ڈھائی گنا بڑھ گیا۔ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران لسٹڈ کمپنیوں کا منافع تیس ارب ساٹھ کروڑ روپے رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل کا منافع اٹھارہ ارب تیس کروڑ روپے بڑھ […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمایہ فراہم کر دیا

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمایہ فراہم کر دیا

منی مارکیٹ سسٹم میں کئی ماہ کے بعد سرمائے کی قلت شروع ہو گئی۔ اسٹیٹ بنک نے سات روز کے لئے رقم فراہم کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم میں اکسٹھ ارب پینتالیس کروڑ روپے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت فراہم کئے گئے۔ سرمائے کی فراہمی سات روز کے لئے کی گئی […]

.....................................................

آل پاکستان نشان حیدر گرلز ہاکی ٹورنامنٹ،ملتان کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

آل پاکستان نشان حیدر گرلز ہاکی ٹورنامنٹ،ملتان کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

9 ویں آل پاکستان نشان حیدر فلڈ لائٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ملتان نے لاہور وائٹ کو شکست دے دی۔ بہاولپور کے ڈرنگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گرلز ہاکی ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ملتان کی ٹیم لاہور وائٹ کے خلاف ان ایکشن ہوئی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان […]

.....................................................

پی جی اے ٹور گولف چیمپئن شپ، جیف اوورٹن کی ایک شاٹ کی برتری

پی جی اے ٹور گولف چیمپئن شپ، جیف اوورٹن کی ایک شاٹ کی برتری

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) جیف اوورٹن نے پی جی اے ٹور (Frys.com Open) گولف چیمپئن شپ میں ایک شاٹ کی برتری حاصل کر لی۔ گولف چیمپئن شپ کے پہلے راونڈ میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔ امریکہ کے جیف اوورٹن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک شاٹ کی برتری حاصل کی۔ تیس سالہ امریکی گولفر کو […]

.....................................................

شنگھائی ماسٹرز ٹینس، نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی ماسٹرز ٹینس، نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ اور ورلڈ نمبر ون رافیل نڈال شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ چین کے شہر شنگھائی میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ میں عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ کا سامنا فرانس کے گیل مونفلس سے ہوا۔ سربین سٹار نے چھ سات، چھ دو، چھ چار کے سیٹ […]

.....................................................

ملائشین موٹو جی پی، سپینش ڈینی پیڈروسا فاتح

ملائشین موٹو جی پی، سپینش ڈینی پیڈروسا فاتح

سی پینگ (جیوڈیسک) ملائیشیا کے شہر سی پینگ میں ہونیوالی موٹو جی پی کے پریکٹس سیشن میں ڈینی پیڈروسا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پیڈروسا نے مقررہ فاصلہ کم دورانیہ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ مارک مارکیز صفر اعشاریہ پانچ تین تین سیکنڈز کے فرق […]

.....................................................

ایک ہفتے میں فلم گریویٹی کا امریکا میں 5 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کا بزنس

ایک ہفتے میں فلم گریویٹی کا امریکا میں 5 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کا بزنس

لندن (جیوڈیسک) لندن فلم فیسٹیول کے موقع پر ہالی ووڈ فلم گریویٹی کے پریمیئر کی تقریب میں اداکارہ سینڈرا بولوک نے شرکت کی۔ بارش اور سردی کے باوجود اداکارہ سینڈرا بولوک کے مداحوں کی بڑی تعداد انکی ایک جھلک دیکھنے کو موجود تھی۔ مصروفیت کے باعث سینڈرا کے ساتھی اداکار جارج کلونی پریمیئر کی تقریب […]

.....................................................

نئی دلی : دپیکا کی نئی فلم رام لیلہ پر پابندی کی درخواست مسترد

نئی دلی : دپیکا کی نئی فلم رام لیلہ پر پابندی کی درخواست مسترد

بھارتی عدالت نے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم رام لیلہ پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کر دی۔ بھارت کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا کہ فلم کے غیر اخلاقی اور پر تشدد مناظر سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس […]

.....................................................

مشہور مصوروں کے شاہکار لندن میں نمائش کیلئے پیش

مشہور مصوروں کے شاہکار لندن میں نمائش کیلئے پیش

دنیا کے مشہور مصوروں کے شاہکار لندن کے نیلام گھر سودبیز میں نمائش کے لئے پیش کر دیئے گئے۔ نمائش میں امریکی مصور اینڈی وارہول کی پھول، مجسمہ آزادی، اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر اور سلور کار کریش نامی پینٹنگز شامل ہیں۔ ہسپانوی مصور پابلو پکاسو، امریکی مصور رائے لائکن سٹین اور سوئٹزرلینڈ کے مجسمہ ساز اور […]

.....................................................

امریکی امداد کی بندش پر مصر کی تنقید

امریکی امداد کی بندش پر مصر کی تنقید

قاہرہ (جیوڈیسک) ذرائع کی رپورٹوں کے مطابق امریکی امداد کی بندش پر مصری حکومت کے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مصری وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک مقامی ریڈیو سٹیشن کو بتایا کہ یہ فیصلہ غلط ہے۔ مصر امریکی دبا کے آگے نہیں جھکے گا۔ ہم جمہوریت کی طرف اپنا وہ سفر جاری رکھیں گے […]

.....................................................

مجھے ایک سیاسی جماعت نے یرغمال بنایا تھا۔ علی زیدان

مجھے ایک سیاسی جماعت نے یرغمال بنایا تھا۔ علی زیدان

طرابلس (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے انٹرویو میں کہا میں آئندہ دنوں اس سیاسی جماعت کے حوالے سے مزید اطلاعات سامنے لائوں گا اور بتائوں گا کہ یہ کونسی سیاسی جماعت ہے جس کے لوگوں نے انہیں یرغمال بنایا تھا۔ وزیراعظم نے اس بارے میں بھی اپنی پوزیشن واضح کرنے کی کوشش کی […]

.....................................................

شام کے تعاون سے دنیا انسانی المیے سے بچ گئی: اقوام متحدہ

شام کے تعاون سے دنیا انسانی المیے سے بچ گئی: اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے میں تعاون کرتے ہوئے شام کی تعریف کی اور کہا ہے کہ اس تعاون سے دنیا ایک انسانی المیے سے بچ گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے بقول شام نے جس اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔ اس […]

.....................................................

عراق میں 40 سے زائد مجرموں کو پھانسی

عراق میں 40 سے زائد مجرموں کو پھانسی

بغداد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عراق میں کم از کم 42 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق میں رواں ہفتے کے دوران منگل اور بدھ کے روز دہشت گردی اور قتل عام میں ملوث تین درجن سے زائد افراد کو دی گئی […]

.....................................................

بھارت کے مشرقی ساحلوں پر طوفان کا خطرہ

بھارت کے مشرقی ساحلوں پر طوفان کا خطرہ

نئی دلی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے متبنہ کیا ہے کہ یہ گرد باد بھارت کی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں وسیع پیمانے پر نقصانات کا سبب بن سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات نے اس گرد باد کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے وقت 220 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے […]

.....................................................

نیٹو کے افغان مشن کی مدت میں توسیع

نیٹو کے افغان مشن کی مدت میں توسیع

نیویارک (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں نیٹو کی قیادت میں فرائض انجام دینے والے فوجی دستوں کے مشن کی مدت میں آخری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ نیویارک سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق سلامتی کونسل نے اس بارے میں ایک قرارداد کی متفقہ رائے سے […]

.....................................................

امریکا کی لطیف اللہ محسود کی گرفتاری کی تصدیق

امریکا کی لطیف اللہ محسود کی گرفتاری کی تصدیق

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما لطیف اللہ محسود کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لطیف اللہ محسود کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہیں تاہم گرفتاری سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتا سکتے۔ واضع […]

.....................................................