لاہور (جیوڈیسک) محکمہ بلدیات کی جانب سے لاہور کی 263 یونین کونسلوں کی تشکیل کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے سابقہ نظام کے تحت لاہور میں 150 یونین کونسلز تھیں۔ یونین کونسلوں کی ابتدائی فہرستیں حلقہ بندی آفیسر اور اسسٹنٹ حلقہ بندی آفیسر کے دفاتر کے باہر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے […]
لاہور (جیوڈیسک) عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں ہوا۔ جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 7 نئے ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی سفارش کی جن میں 2 ایڈیشنل سیشن جج اور 5 وکلا شامل ہیں۔ 2 ایڈیشنل سیشن ججوں میں طارق عباسی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ سوشل نیٹ ورک پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر سوشل نیٹ ورک پر پابندی کے خلاف ہیں۔ موبائل یا سوشل نیٹ ورک پر پابندی سے عوام کی مشکلات بڑھ […]
چودہ سال پہلے 12 اکتوبر 1999 کے روز اس وقت کے فوجی سربراہ پرویز مشرف نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو جلا وطن کر دیا گیا جبکہ پرویز مشرف اگلے نوسال ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بن گئے۔ پاکستان اور بھارت کے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں بجلی چوری کے معاملے پر پوائنٹ آف آرڈر کا جواب دیتے ہوئے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا کہ وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی صوبے کو بدنام کر رہے ہیں۔ ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بندوق کی نوک پر بجلی چوری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مویشی منڈی میں کانگو وائرس سمیت دیگر وبائی امراض کی روک تھام کیلئے تمام حفاظتی اقدامات نظر انداز کر دیئے گئے ہیں۔ ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے باعث متعدد جانور مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر مر گئے۔ حکومت کی جانب سے شہر یوں کی سہولت کیلئے شہر کے اندر مویشی منڈیاں […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی غیرقانونی اسلحہ جمع کرانے کی مہم نا کام ہو گئی، چودہ دن میں ڈھائی کروڑ کی آبادی میں صرف سولہ ہتھیار ہی جمع کئے گئے۔ آج مہم کا آخری دن ہے۔ سندھ حکومت نے غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی مہم ستائیس ستمبر کو شروع کی۔ یہ مہم پندرہ روز […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے لاپتہ ہونے والے کارکنوں کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کا کہنا تھا کہ شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود شہر میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، دہشتگردی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے گہرے سمندرمیں پھنسی ماہی گیروں کی لانچ کو ان کے ساتھیوں نے بچا لیا۔ میری ٹائم سکیورٹی کے اہلکار اطلاع کے باوجود بچانے نہ پہنچے۔ ابراہیم حیدری کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی لانچ پھنس گئی۔ لانچ میں 12 ماہی گیرسوار تھے۔ ماہی گیروں کے ساتھی تیز لہروں کی […]
بجلی ٹیرف کے نئے نوٹیفکیشن میں حیران کن انکشاف ہوئے ہیں۔ حکومت نےلاہور، گوجرنوالہ اور بلوچستان کے تاجر اور صنعت کاروں سے ٹیرف کی تمام رعائتیں واپس لے لی گئی ہیں۔ سب سے کم فائدہ خیبر پختونخوا اور سب سے زیادہ سندھ کو دیدیا گیا ہے۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب چودھری قمر زمان نے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈر اور خوف کے تمام ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں گے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل ہو گا۔ نیب افسران نے چیئرمین نیب کو عہدہ سنبھالنے کے بعد ادارے کی کارکردگی اور دیگر امور پر بریفنگ […]
حکومت نے دہشت گردی کے سدباب اور پاک امریکہ تعلقات میں پیشرفت کیلئے ڈرون حملوں کی بندش کو لازم قرار دیدیا۔ امریکی صدر اوباما سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات کے ایجنڈا میں یہ مسئلہ ترجیحاً شامل کیا گیا ہے۔ حکومتی ذمہ دار ذرائع نے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ملاقات میں امریکی حکومت […]
پولیس تھانہ کروڑ نے لاہور ہائی کورٹ ملاتان بینچ کے جج کے حکم پر کروڑ لعل عیسن کے چکنمبر 100 ٹی ڈی اے سے محبوسہ برآمد کر لی کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) پولیس تھانہ کروڑ نے لاہور ہائی کورٹ ملاتان بینچ کے جج کے حکم پر کروڑ لعل عیسن کے چک نمبر […]
گجرات(جی پی آئی)شہر بھر میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار محکمہ ہیلتھ کے کئی نائب قاصد ویکسینیٹرز ڈاکٹر بن کے سادہ لوح انسانوں کو لوٹنے لگے محکمہ ہیلتھ کا تحصیل سینٹری انسپکٹر مک مکا کرنے میں معروف ، عوامی حلقوں کے DCOاور EDOہیلتھ سے ان عطائی اور جعلی ڈاکٹروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا […]
کراچی : شاہ فیصل زون کے تحت ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر نماز عید الاضحی کے حوالے سے انتظامات تیز کر دیئے گئے عید گاہوں ،نماز عید کی اجتماع گاہوں اور مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی و ستھرائی اور وشنی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے ہنگامی بنیا […]
اسلام آباد : IMFکی ڈکٹیشن پر منافع ادارے آئیسکو کی نجکاری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔حکومت اور آئیسکو انتطامیہ کو آئیسکو کے محنت کشوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی۔وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور آئیسکو انتظامیہ ملازمین کو عید بونس دینے کا اعلان کریں […]
کراچی : ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے تعاون سے جاری آل کراچی لسبیلہ کراچی شہید حیات نفیس یاد گاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کے فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر خدا بخش بلوچ کے مطابق کھیلے گئے دو کوارٹر فائنل میچ میں لیاقت شاہ میموریل اکیڈمی نے اپنے مد مقابل […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا ہے تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جائیں ، کل بجٹ کا دو فیصد تعلیم پر خرچ کرکے ترقی کے خواب دیکھے جا رہے ہیں جو کہ تعلیم اور طالب علم کے ساتھ کھلا مذاق ہے، ان […]
لاہور: پاکستانی طالبان نے دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ہے، ان کی خود ساختہ شریعت اسلامی شریعت سے مختلف ہے، وہ پاکستان کے آئین اور ہیئت ونقشہ کو ماننے سے انکاری ہیں، اندریں حالات اِن سے مذاکرات کا کوئی جواز نہیں۔ حکومت اور افواج ِ پاکستان ، وطن عزیز کی […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ایک مراسلہ میں DPO لیہ غازی صلاح الدین نے ضلع بھر کے 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو فی الفور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے اور اشتہاری مجرموں […]
اسلام آباد (این این اے )چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کو عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کی بہترین خدمات دی جائیں اور سینی ٹیشن کا عملہ ہنگامی بنیادوں پر شہر کی صفائی اور قربانی کی جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا انتظام […]
کروڑ لعل عیسن : منڈی مویشیاں کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اس وقت TMO کروڑ اعجاز خان ملغانی نے دو روز قبل صحافیوں کو بتایا کہ سال 2009-2010 میں فتح پور اور کروڑ کی منڈی مویشیاں ایک کروڑ 93 لاکھ پانچ ہزار میں نیلام ہوئیں تھیں ۔ لیکن اس […]
کروڑ لعل عیسن : شہر میں صفائی اور لائٹنگ سمیت دیگر ذمہ داریوں کو اچھی طرح نبھانے کی پوری کوشش کروں گا اور شہریوں کو ساتھ لے کر چلوں گا ۔ان خیالات کا اظہار TMO کروڑ ملک آصف جاوید بھڈوال نے گزشتہ روز TMO کروڑ میں چارج سبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کروڑ لعل عیسن : کروڑ کے واحد اسٹیدیم کو فی الفور کھولا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ضیاء الحق سیہڑ، حاجی نذیر حسین بغوچی اور عامر انصاری نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کروڑ لعل عیسن کا واحد اسٹیڈیم کئی سالوں سے بند پڑا ہے۔ وہاں پر تعینات چوکیدار رات کو آکر […]