محکمہ پراونشل ہائی وے چکوال کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ پراونشل ہائی وے چکوال کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت، دوسال قبل مین روڈ پر تعمیر کئے جانیوالے نالے سے بجلی کا کھمبا نکل آیا۔ بجلی کے کھمبے کے باعث سڑک کنارے نالہ بند ہونے سے پانی عمارتوں کی بنیادوں میں جانے […]
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے این اے 256میں 57ہزار سے زائد ووٹوں کے جعلی ثابت ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا کی رپورٹ کے بعد نوے فیصد عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کی قلعی کھل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک حلقہ […]
موٹروے پولیس کی فرض شناسی، گم شدہ چودہ ہزار روپے متعلقہ شخص تک پہنچا دیئے گئے تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) موٹروے پولیس کی فرض شناسی، گم شدہ چودہ ہزار روپے متعلقہ شخص تک پہنچا دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق بلکسر ٹول پلازہ پر بریفنگ آفیسر سب انسپکٹر گلفراز خان اور پی جی عاطف عباس ڈیوٹی پر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی انتظامیہ جامع مسجد ڈھیری وٹاں کی اراضی قبضہ مافیا سے وا گزار کروائے چیئرمین ظفر اقبال وغیرہ نے جامع مسجد سکول اور مفید عام کے لاکھوں رو پے مالیت کے رقبہ پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر کو3دن قبل در خواست دی اور وفد […]
کیا اسے ایک نئی بحث قرار دیا جا سکتا ہے جس میں ہمارے فیصلوں کا ریشم اُلجھ رہا ہے، ہماری آزادانہ رپورٹنگ پر قد غن لگ رہی ہے؟ کیا ایسا نہیں کہ مسلم دنیا کو امریکہ کی طرف سے کئی محاذوں پر مزاحمت کا سامنا ہے اور ہر طبقہ فکر اُس کی پالیسیوں کی زد […]
پاکستان کے لئے اس قدر جدو جہد کرنے اور مال و جان اور عزت کی قربانیوں کا صرف ایک ہی جواز تھا کہ مسلمان اسلامی نظریات کے مطابق سہل طریقے سے زندگی بسر کر سکیں، ایک الگ مسلمان ریاست ہو جس میں اسلامی اصولوں کو زندگی کا شعائر بنا کر مساوات کی بنیاد پر مسلمان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی پولیس نے لال مسجد کے نائب خطیب غازی عبدالرشید اور انکی والدہ کے قتل میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام آباد ڈاکٹر رضوان کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے غازی عبدالرشید اور انکی والدہ کے قتل سے متعلق سابق صدر پرویز مشرف سے […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پشاور میں امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس ہوا جس کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں۔ چند دنوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) تین صوبائی دارالحکومت ایک ہی دن دھماکوں سے لرز اٹھے، کوئٹہ کے لیاقت بازار میں دھماکا سے ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زاد زائد زخمی ہو گئے، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکا سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں لیاقت بازار […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ننھی پری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں وہ خود ہی بچی کو ہسپتال میں چھوڑ گیا تھا۔ گرفتار ملزم […]
کراچی : دہشتگردی کے عفریت کو قابو کرنے کیلئے کی جانے والی جن مخلصانہ کوششوں کو آئین و قوانین سے انحراف قرار دیکر پرویز مشرف کو قومی مجرم ثابت کرنے کی انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے۔ عوام جانتے ہیںکہ مشرف کی انہی کوششوں کی وجہ سے عوام مشرف کے دورِ اقتدار میں محفوظ و […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے امور پر مشاورت کی گئی ہے، ان اہم تقرریوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔ صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم میاں نواز شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے نجی شعبے سے پاکستان اسٹیل کیلئے چار ارکان کا تقرر کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے نجی شعبے سے پاکستان سٹیل ملز کے لیے چار ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ چارٹرڈ اکاونٹنٹ اسد علی خان، کاروباری شخصیت جبار میمن شاہ، ہیومین ریسوس مینجمنٹ پروفیشنل محمد سعد حسین […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالیہ زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی امداد، علاج اور بحالی کے لئے جاری سرگرمیاں تیز کی جائیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی، اراکین اسمبلی اور بلوچستان کی تنظیمی کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ بلوچستان کے حالیہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان متعدد شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے مثالی اقتصادی فوائد کے ساتھ سرمایہ کاری کے لئے پرکشش مواقع پیش کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ترک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جس نے ممتاز ترک کمپنی نورول گروپ کے وائس چیئرمین […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میں مخیر حضرات کے تعاون سے جدید اسپتال تعمیر کیا جائے گا جس سے وہاں کے رہائشیوں کو طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پی جی ایم آئی جنرل ریٹائرڈ ضیا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھراپردیش کی تقسیم پر پاور سیکٹر کے 30 ہزار ملازمین نے ہڑتال کر دی جس کے باعث ریاست میں ہسپتال، ائیر پورٹ اور ریلوے سمیت کئی اہم محکموں تک بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ بھارتی کابینہ نے چند روز قبل ملک میں انتیسویں ریاست تیلنگانہ کے قیام کی منظوری […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونزین نے کہا ہے کہ میزائل شکن دفاعی نظام کے سلسلے میں روس چین تعاون دیگر ممالک کے لئے تشویش کا باعث نہیں ہونا چاہئے۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ چین کے حکام دیگر ممالک کے ساتھ فوجی تعاون کے بارے میں […]
مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی شعبے کے سربراہ ناصر عباس شیرازی نے این اے 256میں 57ہزار سے زائد ووٹوں کے جعلی ثابت ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا کی رپورٹ کے بعد نوے فیصد عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کی قلعی کھل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک حلقہ […]
کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ”دی سیکرٹ لائف آف والٹر مِٹی ” کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔20 th سینچری فاکس کے تحت بننے والی اس فلم کی کہانی ساتھی ورکر کی محبت میں گرفتار ایک ایسے ڈرپوک شخص کے گِرد گھومتی ہے جو ایڈونچر سے بھرپور زندگی گزارنے کا خواہشمند […]
بالی ووڈ فلم عاشقی ٹو سے شہرت حاصل کرنے والی شردھا کپور پر آجکل قسمت کی دیوی پوری طرح مہربان ہے اسی لئے تو وہ کئی بالی ووڈ فلموں میں اہم کردار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ شردھا کپور کو عمران خان اور کرینہ کپور کی نئی بالی ووڈ فلم “گوری تیرے پیار […]
روپے نے ڈالر کی قدر کو مات دے دی۔ انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 20 پیسے سستا ہو کر 106 روپے کی سطح پر آگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی آئی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں20 پیسے کمی کے بعد 106 روپے کی سطح پر […]
لاہور میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے نومنتخب چئیرمین محمد رضا خورسند کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا جس میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سمیت شعبہ پولٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا اگر پولٹری کے شعبے کی سرپرستی کی جائے تو حکومت کے ساتھ مل کربحرانوں کا شکار ملکی […]
جنوبی افریقا نے پاکستان اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 354 رنز آٹھ کھلاڑی آوٴٹ پر ڈکلیئر کر دی۔ شارجہ کرکٹ گراوٴنڈ میں جاری میچ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 332رنز پانچ کھلاڑی آوٴٹ سے شروع کی اور جب ٹیم کااسکور آٹھ وکٹ پر 354 ہوا تو کپتان نے اننگز […]