فٹبال کا آئندہ ورلڈ کپ میلہ برازیل میں سجے گا جس کے نئے تعمیر ہونے والے سٹیڈیم کا معائنہ کرنے کے لئے فیفا کی ٹیم پہنچ گئی۔ فیفا حکام کے ساتھ عالمی میڈیا کو دیکھ کر مقامی اساتذہ اور ڈاکخانہ ملازمین نے اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنا شروع کر دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں واسا کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا، روڈ بلاک کرنے کے دوران ملازمین نے ایک مسافر وین کے ڈرائیور پر تشدد بھی کیا۔ ملتان میں واسا ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر باغ لانگے خان سے مظاہرہ کیا ،مظاہرین ریلی کی صورت میں […]
الیکشن ٹریبونل پشاور نے حلقہ پی کے 8 پشاور سے منتخب ایم پی اے ارباب اکبر حیات کی رنراپ اقبال داوٴدزئی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق دائردرخواست خارج کرنے کی استدعا خارج کر دی۔ الیکشن ٹریبونل پشاور کے جج شاہ جی رحمان نے حلقہ پی کے 8 پشاور سے کامیاب مسلم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حلقہ این اے 256 میں ناقابل شناخت ووٹوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کہتے ہیں حلقے میں 77 ہزار ووٹوں کے ناقابل شناخت ہونے کی وجہ عام سیاہی کا استعمال ہے۔ اجلاس میں اراکین اور سیکرٹری الیکشن کمیشن نے شرکت کی۔ چیئرمین […]
چکوال : ڈھڈیال کے نواحی گائوں ہسولہ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دو افراد کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیم اختر اور طارق ولد فضل سکنہ لنگاہ جو کہ سبزی فروش کا کام کرتے ہیں ، سبزی کی خریداری کے لئے چکوال جا رہے تھے کہ ہسولہ کے قریب پانچ نامعلوم مسلح افراد […]
چکوال : ڈھڈیال پریس کلب رجسٹرڈ کے فنانس سیکرٹری ابرار حسین بھٹی پر حقیقی بھائی کا تیز دھار آلے سے حملہ ، سر اور جسم پر شدید چوٹیں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق ابرار حسین بھٹی نے تھانہ میں رپورٹ درج کروائی کہ وہ گھر پر موجود تھا کہ اس کا حقیقی بھائی افتخار حسین بھٹی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے عید الاضحی پر ائر پورٹ اور پی اے ایف بیس کے اطراف فضائی حدود میں پرندوں کی روک تھام کے لئے بلدیاتی اداروں کو قربانی کے جانوروں آلائشیں اور بقایا جات کو برق رفتاری کے ساتھ بروقت اُٹھا کر ٹھکانے لگا نے کے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا ہے کہ تعمیر بذریعہ تعلیم کے ذریعے قو م کو ایک نیا جذبہ دیں گے۔ مہنگائی ، غربت اور دہشت گردی سے مجبور قوم کو اپنی مہم کے ذریعے امید ، حوصلے ،ہمت اور جرات کا پیغام دیں گے ان خیالات کا […]
نیوٹن نے سولھویں صدی عیسوی میں ایک قانون دریافت کیا تھا جس کے مطابق ہر عمل کا ایک ردِ عمل ہوتا ہے عمل اور ردِ عمل magnitude کے اعتبار سے آپس میں برابر لیکن سمت میں مخالف ہوتے ہیں۔ میری ایک ذاتی رائے ہے کہ ملک کا بادشاہ جو بھی ہو اُسے نیوٹن کا یہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ختم ہوتے ہی پولیس افسران اور اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج بھی کیا۔ پولیس کے اینٹی انکروچمنٹ سیل کے 933 اہلکاروں کی پاسنگ آوٹ پریڈ آج پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد میں ہوئی۔ ایڈیشنل آئی جی غلام حیدر جمالی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر بیلوں کی افغانستان اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ کارخانو مارکیٹ میں ایک بس سے پانچ بیل اتار لئے گئے۔ پولیس کے مطابق محکمہ صحت اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے کارخانو مارکیٹ چیک پوسٹ پر پشاور سے طورخم جانے والی ایک بس کو رو ک کرپانچ بیلوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ان کی جانب سے جسٹس جواد ایس خواجہ کو توہین آمیز ایس ایم ایس کیا گیا تھا۔ سلمان اکرم راجہ نے لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی […]
لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کراچی کے لیٹریری اینڈ ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی تقاریری مقابلہ (آج) مورخہ 10اکتوبر2013ء بروز جمعرات صبح 10:30(ساڑھے دس بجے ) کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں منعقد ہوگا ،مقابلے میں کراچی کے تمام کالجز کے طلباء و طالبات حصہ لینگے۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں آپریشن کے دوران انسپکٹر فواد قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لیاری آپریشن کے دوران بکتر بند گاڑی پر حملے میں ایس ایچ او انسپکٹر فواد خان اورایک پولیس اہلکارشہید ہوگیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سول سنڈیمن اسپتال کی گائنی وارڈسے لاپتہ ہونے والے بچے کو دو روز بعد بھی بازیاب نہیں کروایا جا سکا۔ پولیس کے مطابق سول اسپتال سے بچے کے لاپتہ ہو نے کی تفتیش جاری ہے بچے کی بازیابی کے لئے اسپتال اور آس پاس کے علاقوں میں تلا ش کیا جا […]
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں اہلسنت والجماعت کے رہنما محمد اسماعیل راجپوت کے مبینہ قتل کے خلاف شہر میں مکمل ہڑتال ہے جبکہ مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر شہر کے مختلف علاقوں کی طرف آنے جانے والا ٹریفک بند کر دیا۔ شہر میں ہڑتال کا اعلان گزشتہ روز اہلسنت والجماعت سندھ کے صدر غازی پریل […]
ملتان (جیوڈیسک) دو ہزار پانچ اور بلوچستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شمعیں روشن کی گئیں۔ آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آنے والے ہولناک زلزلے کے آٹھ سال مکمل ہونے پر ملتان پریس کلب کے سامنے جاں بحق افراد کے لیے دعائیں مانگی […]
ننگر پارکر کے علاقے میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ نواحی گاؤں اوڑھا مار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر ملک کے بالائی علاقے مغربی ہواؤں کے زیر اثر آ جائیں گے جس کے باعث […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زہر اہتمام کلرکوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے وزیراعلی اور گورنر ہائوس کے قریب ہاکی چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا دیا ہوا ہے۔ دھرنے کے شرکا نے رات قیام بھی یہی کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنا […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے عید الاضحی کے موقع پر پشاور میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سیکیورٹی منصوبہ مرتب کر لیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنر پشاور نجیب الرحمن بھگوی نے بتایا کہ عید الضحی کیلئے پشاور پولیس نے خصوصی سکیویرٹی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت عید سے قبل ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی ہے، پرویز مشرف کی ضمانت دس،10 لاکھ روپے کے مچلکوں پر منظور ہوئی۔ سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوٹر بلوچستان […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر برائے کچی آبادی کے جاوید ناگوری کی کھڑی ہوئی گاڑی سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری میں جاوید ناگوری کی گاڑی کی تلاشی کے دوران غیرقانونی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں جن […]
مظفر گڑھ (جیو ڈیسک) مظفر گڑھ میں سگے بھائی پر فائرنگ کرنے والے پی پی امیدوار کو بچانے کے لئے پولیس سرگرم ہو گئی، متاثرہ شخص کے خاندان نے پولیس پر دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ مظفر گڑھ کے علاقے تلیری میں پیپلز پارٹی کے پی پی 256 سے سابق رکن پنجاب اسمبلی […]
محکمہ موسمیات نے جمعرات سے زیریں سندھ، بالائی ، وسطی پنجاب اور کشمیر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے سوموار کے دوران زیریں سندھ، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہفتہ سے سوموار کے دوران بارش ہے۔ جب کہ رواں ہفتے […]