پشاور : شہری علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور : شہری علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور میں شہری علاقوں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ پابندی عارضی ہے جو تین دن کیلئے عائد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہونے پر لگائی گئی ہے۔

.....................................................

واشنگٹن : ہزاروں افراد کا امیگریشن قوانین میں تبدیلی کیلئے مظاہرہ

واشنگٹن : ہزاروں افراد کا امیگریشن قوانین میں تبدیلی کیلئے مظاہرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کیلئے مظاہرہ کیا، پولیس نے 8 ارکانِ کانگریس سمیت دو سو افراد کو گرفتار کر لیا۔ واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے سے متعلق امیگریشن قانون میں تبدیلی کے لئے ریلی نکالی۔ مظاہرین نے کانگریس کی عمارت […]

.....................................................

عیدِ قرباں کی آمد، پشاور کے بازاروں میں بھی چہل پہل عروج پر

عیدِ قرباں کی آمد، پشاور کے بازاروں میں بھی چہل پہل عروج پر

پشاور (جیوڈیسک) عید کی آمد پر پشاور کے بازاروں میں بھی چہل پہل عروج پر پہنچ گئی۔ مردوں کے ساتھ خواتین اور بچے بھی عید کی خریداری میں جت گئیں۔ مصروف تجارتی مراکز میں تل دھرنے کی جگہ نہیں رہی۔ عیدالاضحی میں بس چند دن باقی رہ گئے ہی۔ پشاور کے بازار اور شاپنگ سینٹرز […]

.....................................................

جہاد یا قتل عام

جہاد یا قتل عام

مغرب سمیت دنیا کے بعض دوسرے حصوں میں اسلام فوبیا کی صورت حال گزشتہ چند سالوں کے درمیان کافی شدت اختیار کر چکی ہے۔ اسلام اور مسلمانوں سے نفرت و عداوت کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ یہ بلاشبہ افسوس ناک واقعہ ہے اور اسلام اور مسلمانوں کے حق میں اس کے نقصانات واضح طور […]

.....................................................

ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی۔ انقرا میں ارکان پارلیمنٹ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ملازمت کرنے والی خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ترکی کی اقدار کی خلاف ورزی تھی۔ اس پابندی کا خاتمہ صورتحال بہتر بنانے کی جانب ایک قدم […]

.....................................................

نئی دہلی : آزاد مارکیٹ میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

نئی دہلی : آزاد مارکیٹ میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 3 منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی علاقے میں واقع آزاد مارکیٹ میں عمارت گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 5 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، حادثے کی جگہ پر موجود 6 فائر انجن […]

.....................................................

پاکستان وافغانستان میں موجود نائن الیون حملے کے ذمے دار اب خطرہ نہیں، امریکا

پاکستان وافغانستان میں موجود نائن الیون حملے کے ذمے دار اب خطرہ نہیں، امریکا

امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان میں موجود نائن الیون حملے کے ذمے دار القاعدہ کے 2 درجن رہنما اب امریکا کے لیے خطرہ نہیں رہے، القاعدہ کی موجودہ قیادت کمزور اور پہلے سے بہت مختلف ہے۔ واشنگٹن میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف کا کہنا […]

.....................................................

ڈھاکہ : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ڈھاکہ : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بنگلہ دیش میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ واقعہ ڈھاکہ سے 40 کلو میٹر دور پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسی ہی فیکٹری میں آگ لگی تھی جس میں تقریباً 112 افراد ہلاک […]

.....................................................

ساہیوال : ٹرک الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

ساہیوال : ٹرک الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر یوسف والا کے قریب ٹرک الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر یوسف والا کے قریب حادثے میں ایک شخص کی لاش اسپتال لائی گئی جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔

.....................................................

غازی تربیلہ : جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 1زخمی

غازی تربیلہ : جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 1زخمی

غازی تربیلہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر ہری پور کے قریب ٹریلر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

.....................................................

لاہور : زیادتی کی شکار 5 سالہ بچی کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

لاہور : زیادتی کی شکار 5 سالہ بچی کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ماہ قبل درندگی کا شکار ہونے والی کمسن بچی کو مکمل صحت یابی کے بعد اس کے گھر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی تین چار روز سے مکمل صحت یاب ہو چکی تھی لیکن نا گزیر وجوہات کی بنا پر اسے گھر منتقل نہیں کیا جا رہا […]

.....................................................

نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں کی جان لے لی

نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں کی جان لے لی

نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں کی جان لے لی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گوجرانوالہ کے نواحی گاوں واہنڈو میں ایک نشئی بیٹے نے اپنی ماں کو اس وقت پھاوٴڑے کے وار کر کے قتل کردیا جب اس کی ماں اس کو یہ سمجھا رہی تھی کہ بیٹا نشہ بری […]

.....................................................

مظفرگڑھ : جائیداد کے تنازعے پرسابق رکن اسمبلی کی اپنے بھائی پر فائرنگ،تشدد

مظفرگڑھ : جائیداد کے تنازعے پرسابق رکن اسمبلی کی اپنے بھائی پر فائرنگ،تشدد

جائیداد کے تنازعے پر پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سجاد حسین قریشی اپنے بھائی پر فائرنگ اور تشدد کرتے رہے اور ساتھ بیٹھا ایس ایچ او تماشا دیکھتا رہا۔ مظفرگڑھ کے علاقے تلیری میں پیپلز پارٹی کے پی پی 256 سے سابق رکن پنجاب اسمبلی سجاد حسین قریشی نے جائیداد کے تنازعے پرمسلح […]

.....................................................

وزیرآباد : پولیس کا زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، 28 افراد بازیاب

وزیرآباد : پولیس کا زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، 28 افراد بازیاب

پولیس نے ایک زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر 28 افراد کو بازیاب کرا لیا، پولیس کے مطابق زمیندار اسحاق بازیاب کرائے گئے 28 افراد سے جبری مشقت لیتا تھا۔ چھاپے کے دوران ان افراد کی نگرانی کرنے والے 5 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بازیاب افراد نشے […]

.....................................................

مردان : مبینہ مقابلے میں 3 اغوا کار ہلاک ، مغوی بازیاب

مردان : مبینہ مقابلے میں 3 اغوا کار ہلاک ، مغوی بازیاب

مردان میں پولیس اور اغواکاروں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین اغوا کار ہلاک ہوگئے، جبکہ مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں اغواکاروں نے 65سالہ محمد حسین کو پانچ روز قبل 5 کروڑ تاوان کے عوض اغوا کیا تھا۔ انسپکٹر انعام جان کا کہنا تھا کہ مردان کے علاقے اشرف […]

.....................................................

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چھت سے محروم، شدید گرمی اور بارش میں بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چھت سے محروم ، شدید گرمی اور بارش میں بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ اعلی حکام سے فوری چھت ڈلوانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گرنمنٹ بوائز پرائمری سکول گرین کوٹ میں بچوں کے تعداد بڑھنے پر اساتذاہ کی طرف سے اپنی مددآ کے تحت بنائی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کا نوٹیفکیشن جاری، صدر عارف مسیح، جزل سیکرٹری ریاست مسیح نامزد

مصطفی آباد/للیانی : مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کا نوٹیفکیشن جاری، صدر عارف مسیح، جزل سیکرٹری ریاست مسیح نامزد۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کا چنائو اتفاق رائے سے مکمل کیا گیا جن میں عارف مسیح صدر، شرافت مسیح نائب صدر، جزل سیکرٹری ریاست مسیح، ڈپٹی سیکرٹری رفاقت مسیح، خزانچی […]

.....................................................

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے ) ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ گیارہ مئی کے انتخابات میں ن لیگ نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی تھی۔ حکومت کی مایوس کن کارکردگی کے باعث ن لیگ کے لیڈر عوام سے […]

.....................................................

جڑانوالہ : چوہدری کے اوباش بیٹے کی تیرہ سالہ غریب لڑکی سے زیادتی

جڑانوالہ : چوہدری کے اوباش بیٹے کی تیرہ سالہ غریب لڑکی سے زیادتی

جڑانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ بلوچنی کے نواحی گائوں چک نمبر 70رب گجر سنگھ میں با اثر چوہدری کے اوباش بیٹے نے غریب محنت کش کی 13 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقد مہ درج۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں تھانہ بلوچنی کے نواحی گائوں 70رب میں بااثر چوہدری کے بیٹے عابد علی نے […]

.....................................................

پیرمحل : لڑکی کے اغوا کی کوشش، ایک اغواکار فائرنگ سے ہلاک

پیرمحل : لڑکی کے اغوا کی کوشش، ایک اغواکار فائرنگ سے ہلاک

پیرمحل (جیوڈیسک) پیرمحل کے نواحی گائوں میں لڑکی کے اغوا کی کوشش کے دوران فائرنگ اغوا کاروں کی فائرنگ سے ایک اغوا کار ہلاک جبکہ 4 شہری زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق پیرمحل کے نواحی گائوں 57/2 ٹکڑا کی رہائشی ساجدہ بی بی کوملزمان کچھ عرصہ قبل اغوا کر کے لے گئے تھے جس […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر آئندہ 2 سے 3 روز تک برقرار رہے گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر آئندہ 2 سے 3 روز تک برقرار رہے گی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ جمعرات سے زیریں سندھ بالائی وسطی پنجاب اور کشمیر میں پوسٹ مون سون بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے. گرمی کے ماروں کے لئے محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی […]

.....................................................

میانمر : سیاسی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر عملدرآمد شروع

میانمر : سیاسی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر عملدرآمد شروع

میانمر کی حکومت نے منگل کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق صدارتی ترجمان لامانو شوی نے بتایا کہ رواں سال کے آخر تک تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کے اعلان پر عملدرآمد کے پہلے مرحلے میں 56 قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔ میانمر […]

.....................................................

عام انتخابات : شکایات کے ازالے کیلئے 41 الیکشن ٹربیونلز قائم کئے گئے

عام انتخابات : شکایات کے ازالے کیلئے 41 الیکشن ٹربیونلز قائم کئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013 میں شکایات کے ازالے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 14 الیکشن ٹریبونل تشکیل دیئے۔ لاہور میں انتخابی عذرداری کی مجموعی طور پر 41 آئینی پٹیشنز دائر کی گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قائم کردہ الیکشن ٹربیونلز پر لاہور ہائی کورٹ کے اعتراض کے […]

.....................................................

شعبہ تعلیم مئوثر اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے قوم عدم یکسوئی کا شکار ہے: محمد زبیر صفدر

اسلام آباد : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم مئوثر اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے قوم عدم یکسوئی کا شکار ہے اور مختلف طبقات میں تقسیم ہو چکی ہے۔ کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے قومی وحدت کا ہوناانتہائی ضرورہے اور تعلیم قومی […]

.....................................................