مصر میں مرسی کے حامیوں پر گولیوں کی بارش کھلی دہشت گردی ہے : ناظم لاہور جمعیت

لاہور : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ مصر میںمرسی کے حامیوں پر گولیوں کی بارش کھلی دہشت گردی ہے اوراس ظلم و ستم کے خلاف امت مسلمہ کو یک جان ہونے کی ضرورت ہے امریکہ اور اسکا حواری اسرائیل مصر میں جنرل سیسی کے ذریعے معصوم بچوں کا خون بہا رہا […]

.....................................................

واٹر مافیا کے اہم کرداروں کو پولیس نے گرفتاری کے بعد راتوں رات چھوڑ دیا

واٹر مافیا کے اہم کرداروں کو پولیس نے گرفتاری کے بعد راتوں رات چھوڑ دیا

کراچی کے شہریوں کا پانی چوری کر کے انہی کو ٹینکرز کے ذریعے مہنگے داموں فروخت کرنے والی واٹر مافیا کے اہم کرداروں کو پولیس نے گرفتاری کے بعد ایک سابق آئی جی سندھ کی مداخلت پر راتوں رات چھوڑ دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پینے کا پانی چوری کرنے والی مافیا کے خلاف صوبائی […]

.....................................................

اٹالین سائیکل ریس، ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد

اٹالین سائیکل ریس، ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد

آئندہ سال شروع ہونیوالی سائیکل ریس کے لیے اٹلی میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں شرکاء سمیت ان کے عزیزو اقارب موجود تھے۔ سائیکل ریس کے انعقاد سے ایک سال قبل خصوصی تقریب میں لوگو کو بھی منظر عام پر لایا گیا جس کے بعد گرینڈ ایونٹ کے […]

.....................................................

روجر فیڈرر کا شنگھائی ماسٹرز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب ڈیبیو

روجر فیڈرر کا شنگھائی ماسٹرز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب ڈیبیو

چین کے شہر شنگھائی میں ہونیوالے اے ٹی پی کے ڈبلز ایونٹ میں سوئس سٹار روجر فیڈرر کو مقامی کھلاڑی زینگ زی کے ساتھ وائلڈ کارڈ اینٹری ملی۔ اپنے ڈیبیو میچ میں انہوں نے چینی کھلاڑی کے ساتھ مل کر جنوبی افریقہ اور روس کے کھلاڑیوں کا کھیل اڑتالیس منٹ میں ہی ختم کر دیا۔ […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونی چاہیں: ڈاکٹر ابراہیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونی چاہیں: ڈاکٹر ابراہیم

چیئرمین ایگری فورم ڈاکٹر ابراہیم مغل کے جاری بیان کے مطابق ہمسایہ ملک جو اپنی ضروت کا تیل درآمد کرتا ہے وہاں ڈیزل کی قیمت بھارتی روپوں میں 51 روپے اور پاکستانی کرنسی میں 94 روپے لیٹر بنتی ہے۔ چیئرمین ایگری فورم کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ملک میں ڈیزل کی قیمت 95 روپے […]

.....................................................

امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

اس نوٹ کے ایک طرف امریکی انقلاب کے رہنماء بینجمن فرینکلن کی تصویر اور دوسری طرف ریاست فلاڈیلفیا کے ہال کی تصویر ہے۔ جعل سازی کے انسداد کے لئے نوٹ میں نیلے رنگ کی ایک خصوصی تھری ڈی ربن سمیت کئی سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ امریکا میں پرانے نوٹوں کی بھی قانونی حیثیت برقرار […]

.....................................................

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے الیکشن میں دھاندلی کو قبول نہیں کیا ہے۔ اس طرح کے انتخابات تو آمروں کے دور میں بھی ہوتے تھے۔ ایسے انتخابات سے ملک میں کبھی جمہوریت نہیں آئے گی۔ کوئی غلط فہمی میں نہ […]

.....................................................

پیپلزپارٹی ننگڑ شریف کا تعزیتی اجلاس محمد منشاء بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا

مصطفی آباد/للیانی : پیپلزپارٹی ننگڑ شریف کا تعزیتی اجلاس محمد منشاء بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ننگڑ کے رہائشی خالد کے انتقال کر اظہار افسوس کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ننگڑ شریف میں پاکستان پیپلزپارٹی کا تعزیتی اجلاس امیدوار برائے چیئرمین محمد منشاء بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

ماسٹر نبی احمد کی بیوی نور محمد پٹواری کی والدہ انتقال کر گئی

مصطفی آباد/للیانی : ماسٹر نبی احمد کی بیوی نور محمد پٹواری کی والدہ انتقال کر گئی۔ سرہالی کلاں کے معروف سماجی رہنما رانا نواز انتقال کر گئے۔ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے اظہار افسوس۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کھارا ٹبہ کے […]

.....................................................

نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جوپاکستان کو موجودہ سنگین بحرانوں سے نکال کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں

مصطفی آباد/للیانی : نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جوپاکستان کو موجودہ سنگین بحرانوں سے نکال کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں’ تمام تر مشکلات کے باوجود مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی سمیت ملک بھر میں امن کا قیام اور حکومتی رٹ کو یقینی بنائے گی۔ […]

.....................................................

آل لسبیلہ کراچی شہید حیات نفیس یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان شہید حیات نفیس فٹ کلب اور لیاری کمبائنڈ کی کامیابی

کراچی : ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر نگرانی آل لسبیلہ ،کراچی شہید حیات نفیس یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان کلب شہید حیات نفیس فٹ بال کلب نے مد مقابل پاٹھرا فٹ بال کلب حب کو 1-0سے شکست دیدی کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی بھر پور کوشش کے باوجود […]

.....................................................

شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی کے انتظامات مکمل ،عید الاضحی کے تینوں دن میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ ،افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ

کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی پر قربانی کی آلائشوں کو بروقت اور برق رفتاری کے ساتھ اُٹھا کر ٹھکانے لگا نے اور صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ،اس حوالے سے عید الاضحی کے تینوں دن شاہ فیصل زون میں میونسپل […]

.....................................................

محکمے کودرست کرنے کیلئے وزیر ریلوے کے اقدامات انقلابی ہیں، شہباز شریف

محکمے کودرست کرنے کیلئے وزیر ریلوے کے اقدامات انقلابی ہیں، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلوے کو ماضی میں تباہ کر کے رکھ دیا گیا تھا۔ موجودہ وزیر ریلوے محکمے کے معاملات درست کرنے کیلئے انقلابی اور عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ شہباز شریف کا کہنا […]

.....................................................

چیئرمین جوائنٹ چیفس کا عہدہ جنرل کیانی کے پاس

چیئرمین جوائنٹ چیفس کا عہدہ جنرل کیانی کے پاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) یونیسکو کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ اہم عسکری عہدوں پر تقرر آئین کے مطابق ہے۔ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کے سربراہ کے تقرر کیلئے آئین میں طریقہ درج ہے۔ فوج میں عہدہ خالی ہونے پر سینئر ترین افسر […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے انتخابات سے قبل کشکول توڑ دینے کا اعلان کیا تھا، سید منور حسن

مسلم لیگ ن نے انتخابات سے قبل کشکول توڑ دینے کا اعلان کیا تھا، سید منور حسن

سرگودہا (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے انتخابات سے قبل کشکول توڑ دینے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت میں آکر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشکول اٹھا لیا ہے قوم سے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا وعدہ کرنے والوں نے سب […]

.....................................................

حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے،گورنر پنجاب

حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں قیام امن اور دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے آل پارٹیز کانفرنس اس کا واضح ثبوت ہے۔ برمنگھم میں مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری راجہ جاوید کی جانب سے دئیے گئے عشائیے سے خطاب کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ […]

.....................................................

راولپنڈی :بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی :بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں انسد اد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سماعت کے موقع پر سوشل جسٹس پارٹی کی سابق صدر کو فریق نہ بنانے کی دراخوست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل لطیف کھوسہ […]

.....................................................

اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے تحت ڈسٹرکٹ ایسٹ منی اولمپکس برائے امن و محبت اور قومی یکجہتی

کراچی : اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ ایسٹ منی اولمپکس مورخہ 10اکتوبر 2013ء بروز جمعرات صبح 11بجے تا3بجے دوپہر تک C.A.Aائر پورٹ اسٹار گرائونڈ پر منعقد کرا رہی ہے۔ اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے بانی گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان نے ڈسٹرکٹ منی اولمپکس […]

.....................................................

کراچی، رینجرز اور پولیس کی کاروائیاں، 6 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی، رینجرز اور پولیس کی کاروائیاں، 6 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز نے بھی گینگ وار کے 3 ملزمان سمیت کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا کے علاقے ابن سینا لائن میں جرائم پیشہ افراد […]

.....................................................

مضاربت و کاروباری مشارکت اسکینڈل

مضاربت و کاروباری مشارکت اسکینڈل

سیانے کہتے ہیں کہ جب تک دنیا میں لالچی اور بے وقوف موجود ہیں کوئی بھی ٹھگ بھوکا نہیں مر سکتا۔ زیورات اور رقم دگنی کرنے کا جھانسہ دینا صدیوں پرانا طریقہ ہے۔ عرصہ پہلے ہمارے پڑوسیوں کے گھر اسی طرح کے ٹھگوں کا ایک گروہ آیا۔ انہوں نے سب سے پہلے گھر والوں سے […]

.....................................................

امن کی آشا اور کچھ حقائق

امن کی آشا اور کچھ حقائق

یوں تو کئی سالوں سے جیو نیوز پر امن کی آشا کا تماشا آپ دیکھتے ہی آ رہے ہیں پتا نہیں کہ وہ امن کی آشا کے حامی ہیں یا انڈیا کے کیوں کہ ان کی نشریات دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان سے زیادہ انڈیا کے حامی ہیں بال ٹھاکرے کی آخری رسمات کی […]

.....................................................

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

مظفر آباد، آزاد کشمیر میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج آٹھ سال ہوگئے، زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں یادگاری تقریبات منعقد کی گئیں آج ہی کے دن آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو آزاد کشمیر مظفر آباد میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں […]

.....................................................

پاک فوج کے زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیاء کے 526 ٹرک تقسیم

پاک فوج کے زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیاء کے 526 ٹرک تقسیم

پاک فوج نے بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں میں اب تک امدادی اشیاء سے بھرے 526 ٹرک تقسیم کئے ہیں۔ آواران میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ثمریز سالک نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں دو ہزار چھ سو بتیس ٹن امدادی اشیاء، چونتیس ہزار ترپن خیمے، تئیس ہزار دو سو […]

.....................................................

زلزلہ ذدگان ہمارے انتظار میں

زلزلہ ذدگان ہمارے انتظار میں

سحری کے بعد فجر کی نماز میں مسجدیں بھری ہوئی تھیں۔ سب لوگ نماز پڑھ کر ایک دوسرے کو ملتے ہوئے گھروں کو واپس آگئے اور دوبارہ کچھ آ رام کے بعد بچے سکولوں کالجوں کو چلے گئے۔ گھروں سے مرد حضرات اپنی روزی روٹی کی تلاش میں کام پر چلے گئے اور عورتیں گھروں […]

.....................................................