راولپنڈی: نشہ میں دھت خاتون کار سوار کی ٹکر، 4 زخمی

راولپنڈی: نشہ میں دھت خاتون کار سوار کی ٹکر، 4 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تیز رفتارکار کی ٹکر سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کا رکی ڈرائیو خاتون کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق عائشہ نامی خاتون نشے کی حالت میں کار چلا رہی تھی۔ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کار کی ٹکر سے زخمی […]

.....................................................

علی راشد ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ ،شیراز وحید کی زیر صدارت عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس

کراچی : حق پرست رکن قو می اسمبلی محمد علی راشد ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ ،شیراز وحید کی زیر صدارت عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میںمیونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی ،S.E بلدیہ شرقی طارق مغل اور دیگر محکمہ جاتی افسران نے […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری سے متعلق وزیرخزانہ کا بیان،وزارت کے حکام لاعلم

ریلوے کی نجکاری سے متعلق وزیرخزانہ کا بیان،وزارت کے حکام لاعلم

ریلوے کی نجکاری سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان پر وزارت ریلوے کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے سے لاعلم ہیں ، ریلوے کے اثاثوں کی مالیت کا کوئی تخمینہ ہی نہیں لگایا گیا، نجکاری کیسے ہو گی؟ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ریلوے کی […]

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کی خودنوشت آج شائع کی جائیگی

ملالہ یوسف زئی کی خودنوشت آج شائع کی جائیگی

ملالہ یوسف زئی کی خودنوشت ”آئی ایم ملالہ“ آج شائع کی جائیگی۔ ملالہ نے لکھا ہے کہ ان ان کو اللہ تعالیٰ نے نئی زندگی اس لیے دی ہے کہ وہ لوگوں کے کام آئیں۔ پاکستان کی بہادر بیٹی ملالہ یوسف زئی گزشتہ سال 9 اکتوبر کو طالبان کے حملے میں زخمی ہوئی تھیں۔ انھیں […]

.....................................................

راولپنڈی : بریگیڈیئر(ر) سکندر علی اوراہلخانہ کا قاتل اُن کا بیٹا ہی نکلا

راولپنڈی : بریگیڈیئر(ر) سکندر علی اوراہلخانہ کا قاتل اُن کا بیٹا ہی نکلا

راولپنڈی : 30 ستمبر کو راول پنڈی میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ سکندر علی خان اور ان کے اہل خانہ کا قاتل ان بیٹا ہی نکلا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول بریگیڈیئر ریٹائرڈ سکندر علی خان کے بیٹے ملزم کیپٹن حیدر علی نے اپنے اہل خانہ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے اپنے بیان میں […]

.....................................................

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سنگم 2 میں اجے دیوگن کی ہیروئن

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سنگم 2 میں اجے دیوگن کی ہیروئن

بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون اپنی نئی فلم ‘ سنگم ٹو’ میں اجے دیو گن کی ہیروئن بنیں گی۔ اجے دیو گن کے ساتھ دیپکا پڈکون کی یہ پہلی فلم ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کر دی جائے گی۔ فلم اگلے سال اگست میں سینما گھروں میں نمائش […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے نئی فلم کے لئے بالوں کا رنگ سنہری کرا لیا

شاہ رخ خان نے نئی فلم کے لئے بالوں کا رنگ سنہری کرا لیا

بالی وڈ کے کنگ خان نے نئی فلم “ہیپی نیو ائیر “میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے بالوں کو سنہری رنگ کرا لیا۔ اداکار شارخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ دبئی میں جاری ہے۔ کنگ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بالوں کی ایک تصویر […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حادثہ، پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ تھائی لینڈ کے دیہی علاقے کی سڑک پر پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا، حادثے میں 16 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ ٹرک میں مزدور […]

.....................................................

فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں زیمبالیزمیں شروع

فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں زیمبالیزمیں شروع

فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں آج سے فلپائن میں شروع ہوئی جس میں دشمن سے نبرد آزما کی حکمت عملی کی آزمائش کی گئی۔ فلپائن کے صوبے زیمبالیز میں ہونے والی ان مشقوں میں فوج کی انفنٹری یونٹ نے حصہ لیا۔ مشترکا فوجی مشقوں کے دوران براہ راست فائرنگ اور دشمن کے حملے […]

.....................................................

برازیل میں مظاہرین کو گاڑی میں آگ لگانا مہنگا پڑ گیا

برازیل میں مظاہرین کو گاڑی میں آگ لگانا مہنگا پڑ گیا

برازیل میں مظاہرین کو گاڑی میں آگ لگانا مہنگا پڑ گیا، برازیل کے شہر ساوٴ پاوٴلو میں احتجاجی مظاہرے کے دوران جلائی جانے والی گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی، ساوٴپاوٴلو میں مکانات کے کرایوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے جارہے تھے۔ احتجاج اس وقت خطر ناک شکل اختیار کرگیا،جب مظاہرین نے […]

.....................................................

مالدیپ کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب کالعدم قراردیدیا

مالدیپ کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب کالعدم قراردیدیا

مالدیپ کی سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج کالعدم قرار دیدیے، دوبارہ انتخاب 20 اکتوبر کو ہوگا۔ مالدیپ میں 7 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں سابق صدر محمد نشید نے برتری حاصل کی تھی۔ مخالف امیدوار نے انتخاب میں بے ضابطگیوں کا الزام لگا کر نتائج کو سپریم […]

.....................................................

بھارت کا ایٹمی میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ

بھارت کا ایٹمی میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ

پرتھوی ٹو کا تجربہ اڑیسہ کے علاقے چندی پور میں کیا گیا۔ یہ میزائل ایک ہزار کلو گرام تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور زمین سے زمین تک تین سو پچاس کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ پرتھوی ٹو کا یہ تجربہ سٹریٹجک فورس کمانڈ کی روزانہ تربیت کا حصہ ہیں۔

.....................................................

افغان صدارتی انتخابات، کاغذات نامزدگی کی مدت ختم

افغان صدارتی انتخابات، کاغذات نامزدگی کی مدت ختم

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں اگلے برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت ختم ہو گئی۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں صدر کرزئی کے بھائی اور متعدد جنگی سردار شامل ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں کی مجموعی تعداد 27 تھی جن میں ماضی کے متعدد جنگی سرداروں سمیت […]

.....................................................

پنجاب:متحدہ اپوزیشن کا حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جانے کااعلان

پنجاب:متحدہ اپوزیشن کا حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جانے کااعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں نے بلدیاتی اداروں کی حلقہ بندیاں ضلعی انتظامیہ کے ذریعے کروانے اور انتخابی عمل میں صوبائی حکومت کی مداخلت کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی ، ق لیگ اور جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کے سربراہان کیخلاف کارروائی کی ضرورت ہے، ڈی جی رینجرز

جرائم پیشہ افراد کے سربراہان کیخلاف کارروائی کی ضرورت ہے، ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قوانین پر کام ہو رہا ہے، اگر قوانین نہ بنے تو آپریشن کامیاب نہیں ہوسکتا، دہشت گردوں کو سزائیں دلوانی شروع کردیں تو حالات بہتر ہونے لگیں گے، آپریشن کے اگلے مرحلے میں مزید تیزی ہوگی۔ ڈی […]

.....................................................

اکتوبر 2005 ء کے زلزلے کو 8 سال گزر گئے،متاثرین آج بھی منتظر ہیں

اکتوبر 2005 ء کے زلزلے کو 8 سال گزر گئے،متاثرین آج بھی منتظر ہیں

(جیوڈیسک) مظفر آباد (جیوڈیسک) 8 اکتوبر کے زلزلے کو8 سال گزرچکے لیکن متاثرین آج بھی تعمیر نو کے منتظر ہیں۔ نیو بالا کوٹ سٹی اب بھی سیاست کی نذر ہے اور متاثرین 5سال سے اس منصوبے کی تکمیل کے منتظر ہیں۔ حکومت نے تعمیر نو کیلئے کیا اعلانات کیے تھے؟ اوران پر کیوں عمل درآمد […]

.....................................................

پشاور: متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کرلیا

پشاور: متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کرلیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق متنی میں نامعلوم ملزمان نے کوہاٹ جانے والی 3 گاڑیوں کو روکا اور ان میں سوار 10 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر اغوا کرلیا۔ خواتین کو جانے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے […]

.....................................................

سرگودھا: دکانداروں کو جھانسا دینے والا ڈاکو قانون کی گرفت سے آزاد

سرگودھا: دکانداروں کو جھانسا دینے والا ڈاکو قانون کی گرفت سے آزاد

سرگودھا (جیوڈیسک) صبح کا وقت، کمائی کی شروعات، مگر یہ وقت آج کل سرگودھا کے دکانداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بنا ہوا ہے، صبح کے 8 بجنے والے ہیں۔ فٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دکاندار دکان کھولنے کے بعد صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔ اسی دوران یہ چھلاوہ ڈاکو آپہنچتا ہے اور سامان […]

.....................................................

کراچی : این اے256 میں 77 ہزار سے زائد جعلی ووٹ ڈالے گئے، نادرا

کراچی : این اے256 میں 77 ہزار سے زائد جعلی ووٹ ڈالے گئے، نادرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 میں ووٹنگ کے عمل کی پول کھول دی۔ حلقے میں 67 پولنگ اسٹیشن میں ڈالے گئے 84 ہزار 448 ووٹوں میں سے 77 ہزار 642 ووٹوں کو جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔ این اے 256 سے متحدہ قومی موومنٹ کے […]

.....................................................

حکمران عوام پر مہنگائی کے ڈرون برسا رہے ہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : پاکستان کے بد نصیب عوام آزاد ریاست کے شہری ہونے کے باوجود آج بھی غلامی کی زندگی گزاررہے ہیں کیونکہ انہیں ووٹ دینے کا حق تو حاصل ہے مگر قیادت کے انتخاب میں ان کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں جبکہ خفیہ اور بیرونی قوتوں کی ساز باز سے اقتدار پانے والے جمہوریت […]

.....................................................

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی،تمام زاویوں سے تحقیقات جاری

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی،تمام زاویوں سے تحقیقات جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دوران پرواز پی آ ئی اے کے طیارے میں آگ لگنے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور قواعد کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ جہاز کا انجن بنانے والی کمپنی کو بھی دی جائے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے انجینئر، ماہرین اور سی اے اے حکام جہاز […]

.....................................................

ارشد پپو کیس، پی پی رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد

ارشد پپو کیس، پی پی رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جبکہ مفرور ملزم عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کو بتایا گیا ارشد پپو کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے قائم سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجر برادری پر مشتمل گرینڈ فورم سے زمرد خان اور دیگر کا خطاب

اسلام آباد : اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے قائم گرینڈ فورم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہو جس میں سابق وفاقی وزیر زمرد خان خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے حوالے سے قائم یہ گرینڈ فورم سیاسی، مذہبی، سماجی اور […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری کی گئی تواستعفی دے دوں گا، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کی گئی تواستعفی دے دوں گا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کی نجکاری کی ضرورت نہیں ہے۔ نجکاری کرنا ہے تو ماننا پڑے گا کہ ہم ناکام ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا ریلوے کا خسارہ کم کریں گے۔ خسارہ کم ہو گیا تو نجکاری کی ضرورت نہیں ہو گی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے […]

.....................................................