کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی جج خالدہ یاسین کے روبرو ارشد پپو قتل کیس میں گرفتار ملزمان شاہجہاں بلوچ، زبیر بلوچ، ذاکر ڈاڈا، عبدالرحمان، انسپکٹر یوسف اور سابق ایس ایچ او چاکیواڑہ انسپکٹر جاوید کو پیش کیا گیا۔ خاتون جج خالدہ یاسین نے ملزم شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے قرار دیا […]
انجمن تاجران فیصل آباد کے صدر خواجہ شاہد رزاق سکا کے مطابق حکومتی ٹیم کی جانب سے تاجر کنونشن ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی تھی جسے تاجروں نے مسترد کر دیا ہے۔ 9 اکتوبر کو فیصل آباد میں ایک کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ جس میں پنجاب بھر کے تاجروں کے نمائندے شرکت کریں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدالمناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف مسیحا سراپا احتجاج ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کی جانب سے کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ سترہ ستمبر کو کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر مناف ترین کی عدم […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی کی جانب سے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد حکومتی سطح پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف آج اپنے قریبی رفقا سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لئے حتمی مشاورت کریں گے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا […]
ملک بھر میں سزائے موت کا قانون ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے سپریم کورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ دنیا کے اکثر ممالک میں سزائے موت ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان میں بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی کے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ جیل کے اطراف 2 درجن پولیس چوکیاں بنائی گئی ہیں جبکہ 50 سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے گئے ہیں۔ آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کا اس حوالے سے کہنا ہے […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل اہم شاہراہوں سمیت بازاروں ،مارکیٹوں ،شاپنگ سینٹروں سمیت عبادت گاہوں کے اطراف روشنی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے انتظامات کئے جائیں، ناکارہ اور بند اسٹریٹ لائٹس کی فوری مرمت اور درستگی […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سٹی ایریا PS-116کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ ،انفارمیشن سیکریٹری عبدالرحمن اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری حیدر علی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے غریب عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی مکمل بحالی زندگی تک اوران سمیت دیگر […]
بلوچستان کے زلزلہ متاژرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلہ زدگام کی امداد و بحالی میں خواجہ غریب نواز ٹرسٹ بھی پیش پیش ہیں۔ بلوچستان کے علاقے آواران، لیاقت بازار، مشقے اور گرد نواح کے در ودیوار زلزلہ کی داستان کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ کوئی کھلے آسمان تلے شدید گرمی میں ہے تو […]
ملک بھر کے سیاسی رہنمائوں نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جانب سے اپنے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ملک کے سیاسی رہنمائوں نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جانب سے انتیس نومبر کو ریٹارمنٹ لینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، متحدہ قومی […]
قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ہر جگہ آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ سنت ابرہیمی کی ادائیگی کیلئے جانور خریدنے کیلئے آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سال بیوپاریوں نے بکروں کی قیمتیں میں دو گنا اضافہ کر دیا ہے۔ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لوگ اجتماعی قربانی کو […]
گلگت بلتستان (جیوڈیسک) قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں اسکردو کے حلقہ تین اور گانچھے کے حلقہ دو سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں جی بی ایل اے نائن اسکردو تھری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی فدا محمد نشاط نے آٹھ ہزار تین […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر سید اویس مظفر کو محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ دبئی میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی […]
عالمی بینک پائپ لائن میں موجود پندرہ منصوبوں کی تکمیل کیلئے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ اکنامک افئیرز ڈویژن کے مطابق کہ عالمی بینک پاکستان میں مختلف منصوبوں پر دوارب بیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ جن میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے پچاس کروڑ ڈالراور پاور ڈی ایل […]
اوہائیو (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں جاری گالف مقابلے میزبان امریکا کی جیت کے ساتھ ختم ہو گئے گالف کلب میں سابق عالمی چیمپئن ٹائیگر ووڈز نے برتری دکھاتے ہوئے اپنے ملک کو شاندار فتح دلائی۔ ٹائیگر ووڈز نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقی حریف کو مات دی۔ سابق عالمی چیمپئن کی اس کامیابی […]
ماسکو (جیوڈیسک) اولمپک مشعل کو روسی قومی ایئر لائن کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے یونانی دارالحکومت ایتھنز سے ماسکو لایا گیا۔ طیارے میں روسی نائب وزیراعظم دیمتری کوساک بھی موجود تھے۔ ہوائی اڈے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی ایک گاڑی مشعل کو لے کر ماسکو کے ریڈ سکوائر پہنچی۔ اس قافلے کیساتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال سیمنٹ سیکٹر کا منافع تیس ارب نوے کروڑ روپے رہا۔ مالی سال دو ہزار گیارہ، بارہ کے دوران سیمنٹ سیکٹر کی گیارہ کمپنیوں کا منافع سولہ ارب روپے کی سطح پر موجود تھا۔ گزشتہ مالی سال پندرہ فیصد اضافے سے فروخت ایک سو اکاون ارب […]
ہم سب بخوبی جانتے اور سمجھتے ہیں کہ معاشرے میں عورت کا کردار کتنا واضح ہے جس کے بارے میں فرمانِ الہٰی ہے کہ: ” مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے مددگار ہیں” ہم لوگ اس بات سے بھی منحرف نہیں ہو سکتے کہ اسلام کے پھیلانے اور اس کی دعوت پہنچانے میں […]
جھنگ (انچارج انویسٹی گیشن سیل)تھانہ سٹی کے علاقہ دیوان والی بستی میں رہنے والی خاتون سیدہ نسرین فاطمہ سلائی کڑھائی کر کے اپنے بچوں کی پرورش کرتی ہے تھانہ سٹی میں بطور SHOتعینات سب انسپکٹر ارم شاہ کے شوقین نامی گن مین نے خاتون کو جنسی تعلقات قائم کرنے کے لیے ہراساں کیا۔ خاتون کے […]
کراچی ؛ سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام ملیر فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے 7اہم میچوں میں امتیاز اسپورٹس،اعظم اسپورٹس،خیبر مسلم ،مکران اسپورٹس اور ڈرگ روڈ یونین کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے کی لئے کوالیفائی کرگئیں شاہ فیصل ٹائون کی معروف […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) تونسہ شریف کے ضمنی انتخاب میں ایک لاکھ چالیس ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن کے لئے 128 پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 37 کو انتہائی حساس قرار دے کر فوج کی تین کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ اگرچہ ضمنی انتخاب میں 9 امیداوار […]
کراچی : ابراہیم پلے گرائونڈ کے سبزہ زار میں کھیلے گئے ایک نمائشی فٹ بال میچ میں گلشن سوکر اکیڈمی نے مد مقابل کورنگی نیشنل کو 3-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے عثمان، عبداللہ ،اور علی کاظمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت گول کر کے اپنی ٹیم کی کامیابی میں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ سلیمان خیل میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ سلیمان خیل میں دھماکا اسپتال کے قریب کیا گیا۔ دھماکا اس وقت کیا گیا جب پولیس گاڑی مقامی اسپتال کے قریب گاڑی پہنچ گئی […]
جھنگ (محمد شفقت اللہ خان سیال) گذشتہ روز ریجنل یونین آف جرنلسٹ کا ضلعی آف میں اہم اجلاس ہوا جس میں سینر نائب صدر پنجاب سجاد حسین کھرل ریجنل یونین آف جرنلسٹ (پنجاب) کی زیر صدارت ہو جس میں تنظیم کو مذید منظم کرنے اور صحافیوں کے حقوق کے لیے مذید کام کرنے پر زور […]