کراچی : پاکستان میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001ء کے ہوتے ہوئے ملک سے دہشت گردی، جرائم اور کرپشن کا خاتمہ نہ ہونا ملک کی سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے NGO,sکے نمائندوں سے دوران گفتگو کہی انہوں […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا کر ہی صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے ،زیادہ سے زیادہ پودے اور درخت اُگا کر ہی ہم نہ صرف صحت مند زندگی کو یقینی بنا سکتے ہیں بلکہ قدرتی ماحول […]
کراچی : اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے بانی عالمی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان نے کہا ہے کہ اورنگزیب سلطان اکیڈمی تعلیم کے فروغ کے ساتھ طلباء و طالبات کو صحت مند ماحول کے حصول کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لارہی ہے اس سلسلے میں اورنگیزب سلطان اکیڈمی کے تحت سرکاری و نجی […]
جامعہ نعیمیہ میں اہلسنت کی تمام مذہبی وسیاسی ملک گیر تنظیمات کے قائدین کا اجلاس ”بعنوان قومی امن مذاکر ہ بیاد ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی شہید علیہ الرحمہ” ہوا۔ اس مذاکرے میں پیر محمد افضل قادری، حامد سعید کاظمی، حامد رضا قادری، انجینئر ثروت اعجاز قادری، قاری زوار بہادر، پیر محفوظ مشہدی، مفتی اقبال چشتی، […]
کروڑ لعل عیسن : لیہ تونسہ پُل سے ضلع لیہ کو ترقی ملے گی۔ لیہ تونسہ پُل کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف جلد کریں گے۔ سیلاب سے متاثرہ کچّے کے علاقوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں اور نامکمل منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں تجاویز بھیج دی […]
کروڑ لعل عیسن: قومی الیکشن اور میلہ چودھویں کے بعد صاحبزادہ فیض الحسن اور ملک احمد علی اولکھ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات مسلم لیگ (ن) کی بلدیاتی الیکشن میں شکست کا باعث بن سکتے ہیں۔ دونوں افراد کے درمیان سیاسی معاملات میں کھینچا تانی کا سلسلہ جاری ۔ میلہ چودھویں کے دوران اپنی سپر […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 5 کتوبر کو شہر بھر میں یوم اساتذہ منائی گی ۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہورنے کہا ہے کہ تکریم اساتذہ مہم کا مقصدمعاشرہ میں اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سلسلے میں اسلامی جمعیت طلبہ لاہور تکریم اساتذہ کے حوالے سے شہر بھر کے مختلف تعلیمی اداروں […]
کہوٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ کیا جس میں انکو ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ عسکری حکام بھی ہیں۔ وزیراعظم کو دورے […]
آواران (جیوڈیسک) زلزلہ سے متاثرہ آواران میں ابھی تک متاثرین کیلئے خیمہ بستی نہیں بن سکی، لوگ اپنے اجڑے آشیانے کے قریب ہی عارضی گھر بنائے رہ رہے ہیں۔ متاثرین کے پاس مناسب امداد بھی نہیں پہنچ پارہی ہے۔ آواران میں زلزلہ آئے آج دسواں روز ہے۔ تباہ کن زلزلہ سے پل بھر میں سیکڑوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزراعظم نے جنرل خالد شمیم وائیں کی خدمات کو بھی سراہا۔ خالد شمیم وائیں 8 اکتوبر کو اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لی مارکیٹ کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی،جبکہ اسٹیل ٹاون میں فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسٹیل ٹاون کے علاقے میں قائم ایل آیٹ مارکیٹ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے […]
بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے حکومت سے کہا ہے کہ پہلے حالیہ اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کریں، اگر آپ ایسے نوٹیفکیشن کریں گے تو” عدالت “کو منسوخ کرنا پڑیں گے۔سماعت کے دوران اٹارنی نے عدالت کو بتایا کہ وفاقی حکومت نیپرا کو دوبارہ قیمتوں کے تعین کیلئے […]
سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں واٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ سروس تین ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ سوشل ویب سائٹس جرائم پیشہ افراد کے رابطے کا اہم ذریعہ ہیں۔ انہوں نے آج سے حیدر آباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس کی بنیاد پر کئی ارکان کو نااہل کیا اور کئی کو حلف لینے سے روکا، پارلیمنٹ قوم کانمائندہ ایوان ہے، اس کی ساکھ ہونی چاہئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی […]
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج مطلع آبر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں بارش ہونے کا بھی امکان موجود ہے۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 23 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں مشتبہ افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے۔ دوسرے روز بھی ٹارگٹڈ آپریشن میں 17 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ سمیت مسروقہ موٹر موٹر سائیکلیں اور کار برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقوں لطیف آباد نمبر چار اور حسین آباد میں مشتبہ افراد کے […]
پی آئی اے نے حج آپریشن کے پہلے25 دنوں میں 119 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 47 ہزار 300سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچا یا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے,409 4،لاہور سے4,457 اسلام آباد سے 7,321، اور پشاور سے 13,051 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے۔ اسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کے لیے خریدی گئی تین مشینیں ناکارہ نکلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کی تین مشینیں فروری 2012 میں خریدی گئیں جنہیں چیف جسٹس پاکستان کے کمرہ عدالت اور سپریم کورٹ کے داخلی دروازوں پر نصب کیا گیا تھا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید قرباں پر کئی مویشی منڈیاں سج گئیں۔ مگر ابھی یہاں صرف ونڈو شاپنگ ہی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی سپر ہائی وے کے اطراف مویشی منڈی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ سج گئی ہے، جس میں پاکستان کے مختلف […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے پشت خرہ میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پشت خرہ میں سڑک کے کنارے دیسی ساختہ نصب بم پھٹ گیا۔ بم سے قریب سے گزرنے والی پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو پولیس اہلکا ر زخمی ہو ئے ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے داماد کو لین دین کے تنازع پر گرفتار کر لیا، معاملہ رفع دفع کرانے پیپلزپارٹی کے سینیٹر وقار احمد خان تھانے پہنچ گئے۔ دو ہزار گیارہ میں شوکت ترین کے داماد خالد خان نے نجی سٹیل مل سے ستر لاکھ روپے کا سریا […]
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت ساڑھے تریپن ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے پینتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر پہنچ گئی ہے، ایک روز قبل سونے کی قیمت نو سو روپے فی تولہ کم ہوئی تھی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) مارکیٹ میں آغاز سے ہی ملا جلا رجحان رہا۔ بینکنگ سیکٹر میں فروخت کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ مندی پر بند ہوئی۔ سپورٹ سروسز سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار دو سو چورانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں […]
جیکسن خاندان مائیکل جیکسن کی موت کا مقدمہ ہار گیا۔ عدالت نے کنسرٹ پروموٹر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ 12 ججوں پر مشتمل کیلیفورنیا کی عدالت نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ آنجہانی پاپ گلوکار کے کنسرٹ پروموٹر اے ای جی لائیو نے کونارڈ مرے کو ملازمت دی۔ […]