ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو انٹرٹیمنٹ فلمیں مکمل طور پر ختم ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ بہت جلد فلم انڈسٹری میں وانٹڈ اور دبنگ جیسی انٹرٹیمننٹ والی فلموں کا دور ختم ہو جائیگا۔ اگرچہ اس طرح کی فلمیں عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) ملائیشین ہاکی ٹیم نے آئندہ ماہ نومبر میں پاکستان میں ہاکی سیریز کھیلنے کا عندیہ دیدیا۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملائیشیا کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جس پر ملائیشین ہاکی فیڈریشن نے آئندہ ماہ پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ سلطان جوہر کپ کے دوران سیکرٹری […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلین اوپن منتظمین نے 2014 کے گرینڈ سلم کی انعامی رقم بڑھا کر ریکارڈ سطح پر 31 ملین امریکی ڈالر تک پہنچا دی ہے۔ منتظمین کو توقع ہے کہ ایونٹ میں دنیا بھر کے نامور مینز اور ویمنز سٹارز […]
بجلی کی قیمتوں سے متعلق حکومتی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا، وفاقی حکومت کا نیپرا سے بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی درخواست کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں وفاقی حکومت کی جانب سے جواب وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے آفس میں جمع کرایا۔حکومتی […]
امریکا نے مغربی میانمار میں مسلمان اقلیت پر ہونے والے تازہ ہلاکت خیز حملوں کی مذمت کرتے ہوئے عہدیداروں پر اس دیرینہ فرقہ وارانہ کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ یہ بات رنگون میں امریکی سفارتخانے کے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی جو کئی روز […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں چار بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے روسی ساختہ جوہری بجلی گھر کے قیام پر کام شروع ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش میں جوہری بجلی حاصل کرنے کا یہ پہلا منصوبہ ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک کے شمال مغربی علاقے روپ پور میں اس جوہری […]
نیویارک (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں اپنی تقریر منسوخ کر دی ہے اور اس کا جواز یہ پیش کیا ہے کہ عالمی ادارہ عرب اور مسلم دنیا کو درپیش مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ سعودی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شٹ ڈائون کا معاملہ حل نہ ہو سکا۔ تیسرے روز بھی کئی حکومتی اداروں میں ویرانی چھائی رہی۔ معاملہ حل نہ ہونے پر صدر اوباما نے ملائیشیا اور فلپائن کا دورہ بھی منسوخ کر دیا۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ شٹ ڈائون سے امریکی فوج کے معاملات متاثر ہو رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر طاہر مشہدی کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے کسی سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ نہ مارنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ سیاسی اور عوام دشمن رینجرز نے ایم کیو ایم کے ایم این اے آصف حسنین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قانون کے تحت وزارت پانی و بجلی نیپرا کے تابع ہے۔ موجودہ ٹیرف کے سلیب تبدیل نہیں ہونگے۔ بجلی کے نرخوں میں نظر ثانی کی خبریں افواہ ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ تک بجلی کی نرخوں میں […]
پشاور (جیوڈیسک) ایئر بلیو کیس کی سماعت چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ اس موقع پر سی بی آر اور سول ایوی ایشن کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے حادثے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی تقرری وزیراعظم سے کل ساڑھے دس بجے ملاقات ہو گی۔ امید ہے چار حتمی ناموں میں سے کسی ایک پر اتفاق ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت اوپر اور نیچے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت انسداد دہشت گردی قوانین میں نظر ثانی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انسداد دہشت گردی قوانین میں خامیاں دور کرنا چاہتی ہیں۔ موجودہ اور نئی قانون سازی سے دہشت گردوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم امن چاہتی ہے۔ پاکستان کے دشمن امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا میں کہیں بھی اخبارات کے ذریعے مذاکرات نہیں کئے جاتے۔ آپریشن کی طرف بڑا سوچ سمجھ کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں قائد آباد ڈیفنس اور گلستان جوہر میں ٹاگٹڈ آپریشن کیا گیا اور ٹارگٹ کلنگ وبھتہ خوری سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں رینجرز نے چھاپہ مار کر ٹارگٹ کلنگز اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں مطلوب […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل میں کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ سیپولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے حملہ آورخاتو ن کو تعاقب کے بعد فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ فضائی جائزے کے بعد پولیس نے علاقے کو کلیئر قرار دیدیا۔ کیپٹل ہل کے علاقے میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے خبردار کر دیا۔ کہتے ہیں جو بھی زلزلے کا امدادی سامان بیچتا پایا گیا۔ اس کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلے گا، بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ سب کو مل کر زلزلہ متاثرین کو مشکل صورتحال سے نکالنا ہوگا۔ امدادی […]
للیانی : وڈانہ میں تجاوازات کی بھر مار،گورنمنٹ پرائمری سکول کے ارد گرد برجمان کھوکھا برادران نے سکول کو گندگی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔ ڈی سی او قصور سے فوری نوٹس لیتے ہوئے قبضہ گروپ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وڈانہ میں تجاوازات کی بھر مار سے شہریوں […]
للیانی : سنیئر رہنما تحریک انصاف وپاکستانی آور سیز حاجی سیف اللہ طاہر مغل جدہ سے بروز جمعہ صبح نو بجے پاکستان واپس آئیں گے۔ تحریک انصاف کے کارکنان و رعہدیداروان کی بڑی تعداد ان کا شاندار استقبال کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر رہنما تحریک انصاف حاجی سیف اللہ طاہر مغل و پاکستانی آور […]
پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہوتے ہی سبزیوں، پھل فروٹ کھانے پینے کی اشیا اور دیگر چیزوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ آٹا مل مالکان اور دکانداروں قیمتوں میں از خود اضافہ شروع کر دیا ہے۔ کراچی میں دو دن کے دوران خشک دودھ کی قیمت 5 روپے کلو، چینی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ڈینگی سمیت امراض سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے انسداد کے حوالے سے جاری مہم کے ساتھ عوامی شعور کے آگاہی پیدا کر کے صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے ،امراض سے متعلق احتیاطی تدابیر […]
کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد علی راشد ،حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ ،شیراز وحید کی زیر صدارت صحت و صفائی کے حوالے سے بلدیہ شرقی کورنگی زون کے افسران کی میٹنگ منعقد ہوئی حق پر ست رکن قومی اسمبلی محمد علی راشد نے کورنگی زون کے بلدیاتی […]
مصطفی آباد/للیانی : دوران ڈکیتی قتل ہونے والے محمد سردار کے قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا۔ خاندان کا واحد کفیل ٹیکسی پر قصور سے گھر کی طرف واپس آرہا تھاکہ کار نہ روکنے پر سات کس نا معلوم ڈاکوئوں نے قتل کر دیا ۔ ورثہ قاتلوں کی گرفتاری کے منتظر۔ تفصیلات کے مطابق وڈانہ […]
مصطفی آباد/للیانی : ایس ایچ تھانہ مصطفی آباد کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی تیز، ڈاکیتی گینگ سمیت قتل اقدام قتل و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 9خطر ناک اشتہاری گرفتار، عدالتی اشتہاری، منشیات فروش و ڈاکیت گینگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصرا للہ بھٹی نے صحافیوں سے […]