مصطفی آباد/للیانی : جب تک مسجد اور مسجد والے کا احترام باقی ہے ایمان باقی ہے۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کی تربیت مساجد میں کی۔ مسجد اللہ کا گھر ہے اس میں آ کر دلوں کو سکون ملتا ہے۔ جس شخص کا دل مسجد کے ساتھ لگ گیا قیامت کو اللہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند ملک بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ ویسے تو ہر چاند کا ہی انتظار ہوتا ہے لیکن جب چاند ہو عید کا تو اس کا تجسس بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جاری کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف مہم کے دوران چار روز میں ایک ہزار 256 گاڑیوں کے چالان کئے گئے۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں والی گاڑیوں اور چنگ چی رکشوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہے۔ کارروائی کے دوران […]
ملک بھر میں بجلی خسارہ کمی نہ ہو سکی۔ کراچی میں ایک بار لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل ہو گیا۔ ابولحسن اصفہانی روڈ پر رہائشی عمارت کی بجلی بارہ بعد بھی بحال نہ کی جاسکی۔ ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں تواتر کے ساتھ اضافے کے باوجود بجلی کے نظام میں خسارہ کم نہ ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ نرخوں میں اضافہ نہ کر کے حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔ گھریلو صارفین کو 167 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے […]
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز شریک ہونگے۔ جبکہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانا مشکل ہیں۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات جماعتی یا غیرجماعتی بنیادوں پر کرانے، […]
عید قرباں کے قریب آتے ہی جانوروں کی منڈیا سج گئی ہیں۔ جانوروں کی مہمان نوازی میں بڑے تو بڑے بچے بھی کسی سے کم نہیں۔ مذہبی تہوار عیدالاضحی جہاں ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ وہیں جانوروں کی خرید وفروخت سے بچوں کی خوشیاں بھی دیدنی ہیں۔ عید قرباں کے نزدیک آتے ہی […]
پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں سولہ پستول، چار بندوقیں اور سولہ ہزار کارتوس شامل ہیں۔ گرفتار ملزم سے تحقیقات بھی جاری ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں کی نشاندہی پر سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے. اس دوران بھتہ خور گروپ سرغنہ سمیت پکڑا گیا. گرفتار ملزمان نے صدر مملکت ممنون حسین نے عزیز سے بھی بھتہ طلب کیا تھا۔ گروپ کے ارکان شہر کی مختلف مارکیٹوں کے تاجروں کو دھمکا کر رقوم طلب […]
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ بیس سال کے مقابلے میں اب منشیات عالمی پیمانے پر نسبتا زیادہ سستی اور خالص شکل میں دستیاب ہیں اور منشیات کے خلاف جنگ ناکامی کی جانب گامزن ہے۔ منشیات اور غیر قانونی ادویات کے متعلق پالیسی کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل سنٹر فار سائنس ان ڈرگ پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں […]
شانگلہ (جیوڈیسک) شانگلہ اور چمن میں تخریب کاری کے بڑے منصوبہ ناکام بنا دیئے گئے۔ پولیس، ایف سی اور سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں بارودی مواد ,سیکڑوں دیسی ساختہ بم اور خودکش جیکٹس برآمد کرلی گئیں۔ مالاکنڈ ڈویژن کا ضلع شانگلہ پولیس نیدندئی چیک پوسٹ پر ایک ڈاٹسن سے 1 ہزار کلو بارودی مواد […]
چمن (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بھاری مقدار میں بارودی مواد قبضے میں لے کر دو دہشت گرفتار کر لیے۔ چمن میں بائی پاس روڈ کے قریب ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ایف سی ذرائع […]
حکمرانوں نے عیدالاضحیٰ سے قبل ہی عوام کو قربان کرنا شروع کر دیا بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے حکمرانوں نے عام انتخابات سے قبل جو وعدے کئے تھے اور جو سنہرے خواب دکھائے تھے وہ وعدے جھوٹے اور سنہرے خواب چکنا چور ہوگئے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش ملی ہے جسکی شناخت نہیں ہو پا رہی۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر الائیڈ ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی ہے۔ زرعی یونیورسٹی کے پولو گرانڈ میں نوجوان کی لاش ملی تو طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کو […]
ہنگو (جیوڈیسک) خودکش کار بم حملے میں شدت پسندوں کے کمانڈر کا مرکز تباہ ہو گیا۔ حملے میں 15 شدت پسند ہلاک 5 زخمی ہو گئے۔ تحصیل ٹل میں کالعدم تنظیم کے ارکان نے شدت پسند گروپ کے کمانڈر نبی ملا کے مرکز پر بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ حملے میں شدت پسند کمانڈر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے منصورہ میں اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتش زدگی کے باعث گودام کی حالت مخدوش ہو گئی، عمارت کسی وقت بھی گِرسکتی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منصورہ کے قریب پلاسٹک اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جس نے دیکھتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی نومنتخب وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے سو دن مکمل کر چکی ہیں۔ ان کی سو دن کی کارکردگی کیسی رہی، اس پرپِلڈاٹ نے ایک رپورٹ جاری کی۔ الیکشن کے دوران سیاسی جماعتیں کم سے کم مدت میں ملکی حالات بہتر کرنے کے دعوے کرتی ہیں مگرحکومت ملتے ہی جیسے حقیقت […]
اسلام آباد : انجمن طلبا اسلام ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی و مرکزی وائس چرمین میڈیا سیل محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز قادری کے جذبے سے سرشار ہے۔ ممتاز حسین قادری ہر مسلمان کے دل کی […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اکتوبر کے مہینہ کو چھاتی کے کینسر سے بچاو کے مہینہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اس مہم کو پنک ربن کا نام دیا گیا ہے۔ بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطان سے آگہی کی مہم اکتوبر کے مہینے میں منائی جاری ہے جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لطیف گیس فیلڈ سے 360 ملین کیوبک فٹ گیس روزانہ پیدا ہو رہی ہے۔ اس سے ملنے والی گیس سے اربوں روپے زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔وزیر اعظم نے لطیف گیس فیلڈ خیرپور کا افتتاح کر دیا۔ لطیف گیس فیلڈ آسٹریلیا کی کمپنی او ایم […]
تازہ ترین خبر کے مطابق پانچ سو ارب سے زائد کے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی ملزم مفتی احسان سے نیب نے تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تحقیقات کا اختیار ملنے کے بعد نیب نے ملزم مفتی احسان کے خلاف ریفرنس داخل کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، واضح رہے کہ مفتی احسان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے نیروبی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کپیسول بر آمد کر لئے۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پر نائجیریا سے تعلق رکھنے والا مسافر نجی پرواز کے ذریعے نیروبی جا رہا تھا۔ اے این ایف نے چیکنگ کے دوران مسافر […]