ورلڈ اسنوکر، محمد آصف آج بھارتی کھلاڑی سے ٹکرائیں گے

ورلڈ اسنوکر، محمد آصف آج بھارتی کھلاڑی سے ٹکرائیں گے

آئرلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر 6 ریڈ ٹورنامنٹ میں آج عالمی چیمپئن محمد آصف کا مقابلہ روایتی بھارتی سے ہو گا۔ اسنوکر کے عالمی مقابلے میں آج زور کا جوڑ پڑے گا پاکستان کو ایمچور ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل دلانے والے محمد آصف بھارتی کیوئسٹ کے خلاف چوتھے گروپ میچ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ محمد […]

.....................................................

چائنہ اوپن : ڈبلز مقابلوں میں اعصام الحق کو شکست

چائنہ اوپن : ڈبلز مقابلوں میں اعصام الحق کو شکست

بیجنگ (جیوڈیسک) چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے MEN ڈبلز میں اعصام الحق کو شکست ہو گئی۔ بیجنگ میں جاری ٹینس ایونٹ میں قومی کھلاڑی اعصام الحق کو اپنے ڈچ ساتھ جولین جے روجر کے ہمراہ کوارٹر فائنل میں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ پاک ڈچ جوڑی کو اطالوی کھلاڑیوں کے ہاتھوں ناکامی کا منہ […]

.....................................................

روپے کے مقابلے میں جنوبی کورین وان میں سب سے زیادہ اضافہ

روپے کے مقابلے میں جنوبی کورین وان میں سب سے زیادہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان تینتیس غیر ملکی کرنسیوں کے اعدادوشمار جاری کرتا ہے جس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں روپے کے مقابلے میں جنوبی کورین “وان” کی قدر میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔ نیوزی لینڈ ڈالر 12 اعشاریہ نو چار فیصد اضافے سے دوسرے جبکہ برطانوی پانڈ 12 […]

.....................................................

اگست میں اوسط اسپریڈ ریٹ 3 بیسز پوائنٹ کمی سے 6.28 فیصد رہا

اگست میں اوسط اسپریڈ ریٹ 3 بیسز پوائنٹ کمی سے 6.28 فیصد رہا

لاہور (جیوڈیسک) اگست کے دوران بنکوں کے اسپریڈ ریٹ میں مزید تین بیسز پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں بنکوں کا اوسط اسپریڈ ریٹ چھ، اعشاریہ ،دو ، آٹھ فیصد رہا۔ جولائی کے دوران بنکوں کی جانب سے اوسط اسپریڈ ریٹ چھ، اعشاریہ، تین، ایک فیصد کی سطح پر […]

.....................................................

خانز کا مقابلہ نہیں کر سکتا: رنبیر کپور

خانز کا مقابلہ نہیں کر سکتا: رنبیر کپور

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ کبھی بھی انڈسٹری کے تین خانز کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کبھی بھی شاہ رخ، سلمان خان اور عامر خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ تینوں حقیقت میں سپر سٹار […]

.....................................................

اداکارہ ہیزل 23 برس کی ہو گئیں

اداکارہ ہیزل 23 برس کی ہو گئیں

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے ڈرامے عوام میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ اسی طرح ان کے اداکار بھی عوام میں اتنی ہی پزیرائی حاصل کر رہے ہیں۔ انھی اداکاروں میں ایک نام ہیزل کایا کا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ ہیزل یکم اکتوبر 1990 کو ترکی […]

.....................................................

لیبیا میں روسی سفارتخانے پر مسلح افراد کا حملہ، متعدد گاڑیاں نذر آتش

لیبیا میں روسی سفارتخانے پر مسلح افراد کا حملہ، متعدد گاڑیاں نذر آتش

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں روس کے سفارت خانے پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کئی گاڑیاں جلا دیں، حملہ آوروں نے سفارتخانے میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق طرابلس میں روسی سفارتخانے پر تقریبا 60 مسلح افراد نے شدید فائرنگ […]

.....................................................

میانمر: مسلم کش فسادات پھر پھوٹ پڑے، 5 افراد جاں بحق

میانمر: مسلم کش فسادات پھر پھوٹ پڑے، 5 افراد جاں بحق

رخائن (جیوڈیسک) میانمر میں ایک مرتبہ پھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے، انتہا پسند بدھوں نے معمر خاتون سمیت 5 پانچ مسلمانوں کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ریاست رخائن کے علاقے تھنڈوے Thandwe میں بدھوں نے چورانوے سالہ معمر خاتون کو تشدد کر کے مار ڈالا جبکہ دیگر چار مسلمان مردوں کو بھی موت […]

.....................................................

امریکی کانگریس کی ہٹ دھرمی دوسرے روز بھی برقرار

امریکی کانگریس کی ہٹ دھرمی دوسرے روز بھی برقرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس کی ہٹ دھرمی دوسرے روز بھی برقرار ہے۔ صدر باراک اوباما نے شٹ ڈاون کی وجہ سے دورہ ایشیا ملتوی کر دیا۔ ادھر کئی دکانداروں نے شٹ ڈان سے متاثر سرکاری ملازمین کو مفت کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ امریکا میں اقتصادی شٹ ڈان سے ملک […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں بم دھماکا، 3 فوجی ہلاک، چار افراد زخمی

تھائی لینڈ میں بم دھماکا، 3 فوجی ہلاک، چار افراد زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ دیالہ کے ضلع کورنگ پیانگ میں واقع ایک سکول کے نزدیک اس وقت ہوا جب سکیورٹی اہلکاروں کی ایک ٹیم علاقے کا گشت کر رہی تھی کہ […]

.....................................................

ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کرنے دینگے، بنیامین نتن یاہو

ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کرنے دینگے، بنیامین نتن یاہو

نیویارک (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا ہیں اور اقوامِ عالم ایران سے تعاون نہ کریں۔ یہ بات انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل ایران کو […]

.....................................................

آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں سے تباہی، چھتیں اڑ گئیں

آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں سے تباہی، چھتیں اڑ گئیں

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، ایک لاکھ گھروں کو بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں طوفانی ہواں اور بارشوں سے کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ میلبورن میں درخت گرنے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

آسٹریلوی فوجیوں کو قتل کرنیوالا افغان حکام کے حوالے

آسٹریلوی فوجیوں کو قتل کرنیوالا افغان حکام کے حوالے

ذرائع کے مطابق افغان فوجی حکمت اللہ نے گذشتہ سال اگست میں ارزغان میں فائرنگ کرکے تین آسٹریلوی فوجیوں کو قتل اور دو کو زخمی کر دیا تھا جس کے بعد آسٹریلوی محکمہ دفاع کی جانب سے بیان سامنے آیا تھا کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے فروری میں حکمت اللہ کو گرفتار کیا تھا تاہم […]

.....................................................

عالمی یوم قلب کے حوالے سے لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کے زیر اہتمام امراض قلب کی آگاہی کے سلسلے میں فری میڈیکل کیمپ اور سیمینار کا انعقاد

کراچی ؛ لیاقت نیشنل ہسپتال شعبہ قلب کے زیر اہتمام عالمی یوم قلب کے سلسلے میں امراض دل کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے فری میڈیکل کیمپ اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔فری میڈیکل کیمپ کے دورا ن ماہرین امراض قلب نے دل کے مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور مرض […]

.....................................................

طالبان مذاکرات کی کامیابی کیلئے ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، حافظ سعید

طالبان مذاکرات کی کامیابی کیلئے ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، حافظ سعید

بہاولپور (جیوڈیسک) جماعت دعو کے سربراہ حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ نواز شریف اگر چاہتے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں تو امریکا سے ڈرون حملے بند کرانا ہوں گے، یہ بات انہوں نے بہاولپور کی مرکزی عید گاہ میں دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ حافظ محمد سعید کا […]

.....................................................

صفائی وستھرائی کے نظام میں بہتری لاکر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنایا جائے رکن صوبائی اسمبلی کا بلدیاتی اداروں کو ہدایت

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سے عوامی زندگی پر پڑنے والے مضر اثرات سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے موثر انداز میں مہم چلا ئی جائے کوڑا کرکٹ پھیلانے اور کچرے کو آگ لگا نے جیسے اقدامات کی روک تھام کو یقینی بنا […]

.....................................................

موبائل کمپنیوں کے اعلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری

موبائل کمپنیوں کے اعلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں غیر قانونی موبائل سموں کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ملک منظور نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نمبر ون میں ہونیوالی سماعت کے موقع پر موبائل فون کمپنیوں کے ڈیلرز پیش ہوئے جنہوں نے عدالت میں موقف اپنایا کہ غیر قانونی سم […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کو توانائی کی شدید کمی کا سامنا ہے، توانائی بحران کے باعث معیشت سمیت سبھی شعبے متاثر ہوئے ہیں، تاہم حکومت لوڈ شیڈنگ کم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے جنرل الیکٹرک مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور […]

.....................................................

شجاع آباد : زمیندار نے تنخواہ مانگنے پر ملازم مار ڈالا

شجاع آباد : زمیندار نے تنخواہ مانگنے پر ملازم مار ڈالا

شجاع آباد (جیوڈیسک) زمیندار نے تنخواہ مانگنے پر ملازم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا جہاں متاثرہ شخص دم توڑ گیا۔ نواحی علاقہ گردیز پور میں بااثر زمیندار فرحان بھٹہ نے 20 سالہ فرمان کو اپنے پاس […]

.....................................................

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی و تعمیری سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ میں شعور بیدرار کیا جائے گا

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی و تعمیری سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ میں شعور بیدرار کیا جائے گا

اسلام آباد : سلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملکی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے” تعمیر، تعلیم سے” کے سلوگن سے تعمیر پاکستان مہم کا آغاز کردیا۔ اس مہم کے ذریعے طلبہ کو تعلیمی امور سے آگاہ کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں تعلیمی کلچرکے فروغ کے ذریعے ملک کی تعمیر اور […]

.....................................................

علما کی طالبان کو آمادہ کرنے کی کوششیں قابل قدر ہیں، پرویز رشید

علما کی طالبان کو آمادہ کرنے کی کوششیں قابل قدر ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ علما کی طالبان کو بات چیت پر آمادہ کرنے کی کوششیں قابل قدر ہیں، حکومت طالبان کو بات چیت کی پہلے ہی پیشکش کر چکی ہے، طالبان علما کے شاگرد ہیں، انہیں اپنے اساتذہ کی بات سن کر سنجیدگی سے عمل کرنا چاہے۔ پرویز […]

.....................................................

عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے پارکنگ ٹھیکہ سے شہری عاجز آ گئے

گجرات : عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے پارکنگ ٹھیکہ سے شہری عاجز آ گئے، شہریوں کے ساتھ مریضوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے، بتایا گیا ہے کہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں ناجائز طور پر قائم کیا گیا موٹر سائیکل اور گاڑیوں کا اسٹینڈ شہریوں کیلئے […]

.....................................................

ریلوے روڈ پر معذور شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

گجرات : ریلوے روڈ پر معذور شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام،اہل علاقہ نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا گذشتہ روز تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ فیض مصطفی غلہ منڈی ریلوے روڈ پر بھلوال کے رہائشی معذور شخص ریاض 7 سالہ بچی (ر) […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس

گجرات : سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 2 اکتوبر 2013ء بروز بدھ بعد نمازِ عشاء 8 بجے شب حافظ نواب دین ہائوس جلال پور روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]

.....................................................