جنوبی کورین افواج کی سالگرہ، کروز میزائلوں کی نمائش

جنوبی کورین افواج کی سالگرہ، کروز میزائلوں کی نمائش

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے مسلح افواج کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر نئے کروز میزائلوں ہائیونمو تھری اور ہائیو نمو ٹو کی نمائش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی کوریا نے مسلح افواج کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر پیونگام میں فوجی ایئر پورٹ پر دو نئے میزائلوں کی نمائش کی ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے وی کے سنگھ کو طلب کر لیا

بھارتی سپریم کورٹ نے وی کے سنگھ کو طلب کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے وزرا کو پیسے دینے کے الزام پر بھارتی سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کے وزرا پر الزام عائد […]

.....................................................

فلم رام لیلا نے ریلیز سے پہلے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے

فلم رام لیلا نے ریلیز سے پہلے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون کی نئی فلم “رام لیلا”نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ فلم کے ٹریلر کو چند ہی دنوں میں انسٹھ لاکھ افراد نے پسند کر لیا۔ سال دو ہزار تیرہ کو اگر دپیکا کا سال کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہوا، یہ جوانی […]

.....................................................

یوٹیوب کا 3 نومبر کو اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان

یوٹیوب کا 3 نومبر کو اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دنیا کی معروف ویب سائٹ یو ٹیوب نے 3 نومبر کو اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ معروف ویب سائٹ یو ٹیوب نے 3 نومبر کو نیو یارک میں اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان کیا ہے جس کو جیسن شوارٹز مین Schwartzman ہوسٹ کریں گے۔ یہ ایوارڈز ان گانوں اور […]

.....................................................

ستمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 7.4 فیصد رہی

ستمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 7.4 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ستمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ چار فیصد رہی جو اگست کے دوران آٹھ اعشاریہ پانچ فیصد کی سطح پر موجود تھی۔ ایک ماہ […]

.....................................................

معاہدہ کی شرط، آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی تفصیلات بھیجنا شروع

معاہدہ کی شرط، آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی تفصیلات بھیجنا شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے کی شرائط کے تحت پاکستان نے آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی باقاعدہ تفصیلات بھیجنا شروع کر دیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک ہفتہ وار بنیادوں پر آئی ایم ایف کو بیلنس شیٹ ارسال کرے گا۔ روزانہ بھیجی جانے والی رپورٹوں میں فارن ایکسچینج مارکیٹ اور انٹر […]

.....................................................

چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

چین (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کر لیا۔ چین میں جاری ہارڈ کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رانڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ اور جمہوریہ چیک کے لوکاس روسول مدمقابل ہوئے۔ ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے چیک حریف کو یکطرفہ مقابلے کے بعد زیر کیا۔ جوکووچ […]

.....................................................

چائنہ اوپن ٹینس، آزرنیکا کو اپ سیٹ شکست

چائنہ اوپن ٹینس، آزرنیکا کو اپ سیٹ شکست

بیجنگ (جیوڈیسک) خواتین ٹینس کی رینکنگ میں عالمی نمبر 2 بیلا روس کی وکٹوریہ آزرنیکا چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی مرحلے میں آندری پنکووک کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔ وکٹوریہ آزرنیکا کو 2-6، 6-4 اور 4-6 کے سکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وکٹوریہ آزرنیکا […]

.....................................................

لاہور: مدرسہ کی چھت گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق، 3 زخمی

لاہور: مدرسہ کی چھت گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے فیکٹری ایریا میں زیر تعمیر مدرسہ کی چھت گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئیں۔ والٹن روڈ پر جامع الخدیجہ کے ایک حصے میں تعمیراتی کام جاری تھا،رات گئے اس حصے کی دیوار اور چھت گر گئی جس سے مدرسے کے صحن میں سوئی چار طالبات ملبے […]

.....................................................

قوم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، میاں محمود الرشید

قوم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، میاں محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میں میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ قوم کو سستی بجلی فراہم کرنے کے بجائے انہیں بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں […]

.....................................................

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کیلئے سمری تیار

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کیلئے سمری تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے تین مجوزہ ناموں پر مشتمل سمری تیار کرلی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے مجوزہ ناموں میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سعید سندیلہ، پاک فضائیہ کے سربراہ طاہر رفیق […]

.....................................................

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، گرفتار ملزموں کا اعتراف جرم

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، گرفتار ملزموں کا اعتراف جرم

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مقبول باقر کیس کی ازسر نو تفتیش مکمل کر لی گئی۔ گرفتار ملزمان ہی اصل ملزمان ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقبول باقر پر حملے کی تفتیش از سرنو کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ میں گرفتار اور چالان میں نامزد ملزمان ہی اصل ملزمان ہیں۔ کیس میں […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے عوامی مسائل پر نشاط ضیاء قادری کا برہمی کا اظہار

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے متعدد علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب اور صفائی وستھرائی کے حوالے سے عوامی شکایات پر شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے […]

.....................................................

فیروز پور روڈ پکی حویلی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں خاتون جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی : فیروز پور روڈ پکی حویلی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں خاتون جاں بحق اور اسکا خاوند شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نوید احمد اپنی بیوی شکیلہ بی بی کو منڈی عثمان والا سے لیکر لاہور کی جانب جا رہا تھا کہ پکی حویلی کے قریب تیز رفتار […]

.....................................................

میاں نواز شریف پاکستان کو مضبوط اور مستحکم مملکت بنانے کے مشن پر گامزن ہیں۔ نعیم صفدر

مصطفی آباد/للیانی : میاں نواز شریف پاکستان کو مضبوط اور مستحکم مملکت بنانے کے مشن پر گامزن ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے ان کی پہلی ترجیح پڑھا لکھا پاکستان اور بے روز گاری کا خاتمہ ہے ۔ پرائم منسٹر یوتھ ویلفیئر پروگرام اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے اس انقلابی پروگرام سے […]

.....................................................

جوکچھ پیپلز پارٹی نے پانچ سال میں کیا وہ (ن) لیگ کی حکومت نے چار ماہ میں کر دکھایا ہے۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی : جوکچھ پیپلز پارٹی نے پانچ سال میں کیا وہ (ن) لیگ کی حکومت نے چار ماہ میں کر دکھایا ہے۔ بجلی کی قیمت میں ہوش ربا ریکارڈ اضافے نے سب کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ ملک میں امیروں کی حکومت ہے جو صرف امیروں کا ہی سوچ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

دعا

دعا

دعا ہمارے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہمارے تعلق کی وضاحت کرتی ہے۔ ہم مانگتے ہیں اور وہ دیتا ہے. ہم میں سے بہت سے لوگ اس شک کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں کہ ان کی دعا ئیں خدا کی طرف سے قبول کی جا رہا ہیں یا نہیں، نعوذ باللہ (ہم اللہ کی پناہ […]

.....................................................

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن طلب

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اضافے کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ملک میں نادر شاہی نظام نہیں چلنے دیں گے۔ تمام کیس ملتوی کر کے اب یہی کیس سنیں گے۔ سپریم کورٹ میں لوڈ شیڈنگ از […]

.....................................................

کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان نے ملک بھر سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

کراچی : کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے تمام اقلیتوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔چیئر مین نعیم کھو کھر نے اس حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں جہاں […]

.....................................................

ملک میں ڈینگی کی دہشت برقرار، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 255 ہوگئی

ملک میں ڈینگی کی دہشت برقرار، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 255 ہوگئی

ملک بھر میں ڈینگی کی دہشت برقرار ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو سو پچپن ہو گئی۔ ڈینگی کا وائرس تاحال بے قابو ہے اور انسانی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ لاہور کے گنگارام، سروسز اور میو اسپتالوں میں پانچ نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں […]

.....................................................

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں اضافہ دہشت گردی اور لوڈشیدنگ کے عذاب میں مبتلا عوام پر خودکش حملہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

وفاقی حکومت دہشت گردی، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا عوام کو مہنگی بجلی کا تحفہ دے رہی ہے، موجودہ دور حکومت میں سوائے اضافے کے کچھ نہیں ہوا، دہشت گردی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، خودکش حملوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اب بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اگر […]

.....................................................

عبدالعلیم خان نے رائزنگ سن انسٹیٹوٹ برائے خصوصی اطفال ( عبدالرحیم خان ) کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا

چکوال : عبدالعلیم خان نے رائزنگ سن انسٹیٹوٹ برائے خصوصی اطفال ( عبدالرحیم خان ) کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا، سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر سابق گورنر پنجاب لیفنٹٹ جنرل ( ر) خالد مقبول، ڈاکٹر عبدالتواب( اعزازی صدر) ، مسز عبدالتواب،کرنل ( ر) سلیم صاحب، محمود احمد اور فراز احمد چوہدری موجود تھے،اس موقع […]

.....................................................

سردار گروپ کا بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن کی طرف سے سیاسی انتقامی تبادلوں پر شدید تشویش کا اظہار

چکوال : سردار گروپ نے بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن کی طرف سے سیاسی انتقامی تبادلوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور مخالف سرکاری ملازمین کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کے مائیکرو سکوپ محمداقبال کو ای ڈی او […]

.....................................................