سبزی منڈی چکوال کے قریب کالج دیوار اور گردونواح میں لگائے گئے غیر قانونی ٹھیے ہزاروں روپے ماہانہ کرایے پر دئیے جانے کا انکشاف

چکوال : سبزی منڈی چکوال کے قریب کالج دیوار اور گردونواح میں لگائے گئے غیر قانونی ٹھیے ہزاروں روپے ماہانہ کرایے پر دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قبضہ مافیا ٹی ایم اے کی آشیر باد سے لاکھوں روپے ماہانہ کرایہ کی صورت میں کما رہا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سبزی منڈی کے قریب […]

.....................................................

شادی میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے چکوال آنیوالا خاندان ہائی ایس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں لٹ گیا

چکوال : شادی میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے چکوال آنیوالا خاندان ہائی ایس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں لٹ گیا۔ڈرائیور کے گرفتار ہوتے ہی سامان برآمد ہوگیا۔ عبید الرحمن اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ چکوال میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے گاڑی نمبر کے بی7898پر سوار ہوا […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال میں عالمی یوم قلب کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر حفیظ احمد، ڈاکٹر معین الدین خان، ڈاکٹر سلمان فریدی اور دیگر کا خطاب

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی احتیاطی تدابیر اختیار کرکے دل کے امراض سے بچا جاسکتا ہے لائف اسٹائل میں تبدیلی سگریٹ نوشی سے پرہیز ،متوازن غذاکا استعمال باقاعدہ ورزش یا واک اور الکوحل سے پرہیز کرکے ہم اپنے جسم کی سب سے قیمتی شے دل کو توانا رکھ سکتے […]

.....................................................

بالی وڈ اداکار سنجے دت 14دن کیلئے پیرول پر رہا

بالی وڈ اداکار سنجے دت 14دن کیلئے پیرول پر رہا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سنجے دت کو 14 دن کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بالی وڈ اداکار کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جسے وہ پونے کی […]

.....................................................

لیاقت علی بھٹی جعلی ڈگری کیس، لاہور ہائی کورٹ کا وائس چانسلر کو نوٹس

لیاقت علی بھٹی جعلی ڈگری کیس، لاہور ہائی کورٹ کا وائس چانسلر کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے لیاقت علی بھٹی کیخلاف جعلی ڈگری کیس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ،کنٹرولر اور سنڈیکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست گزار لیاقت علی بھٹی نے موقف اختیار کیا کہ ان کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے۔ ان کی ڈگری اصلی ہے مگر پنجاب […]

.....................................................

پشاور : شہریوں کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پشاور : شہریوں کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر پشاور کے شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]

.....................................................

کراچی : رینجرز، پولیس کارروائی، اہم ملزم آصف مرزا سمیت 42 ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز، پولیس کارروائی، اہم ملزم آصف مرزا سمیت 42 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کر کے سیاسی جماعتوں اور لیاری گینگ وار کے کارکنوں سمیت سینتیس ملزموں کو حراست میں لے لیا۔کارندوں سمیت 37 ملزمان کو حراست لے لیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق کاروائیاں لانڈھی، ہریانہ کالونی، بوہرہ پیر،افشانی گلی، گبول پارک، ماڈل کالونی، مل ایریا لیاری، نیو کراچی، فرنٹیئر […]

.....................................................

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور اور اشفاق احمد ایڈوکیٹ تبادلہ خیال کر رہے ہیں

پاک فوج کے جوان مصائب کے باوجود زلزلہ زدگان کی امداد کی مصروف

پاک فوج کے جوان مصائب کے باوجود زلزلہ زدگان کی امداد کی مصروف

آواران(جیوڈیسک) بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے پاک فوج کے جوان تمام تر مصائب کے باوجود امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ 24 ستمبر2013 بلوچستان کے ہولناک زلزلے نے ہزاروں زندگیاں خاموش اور سینکڑوں مرد، خواتین بچوں اور بزرگوں کو گھر کی چار دیواری سے محروم کر دیا ہے۔زلزلے کے بعد […]

.....................................................

بدین : مرنے والے بچوں کی حالت پولیو کے قطرے پینے سے خراب ہوئی، ورثا

بدین : مرنے والے بچوں کی حالت پولیو کے قطرے پینے سے خراب ہوئی، ورثا

بدین (جیوڈیسک) پنگریو کے گاوں نوید جت میں 4 ماہ کے جڑواں بچے انتقال کر گئے، ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے گئے، جس کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی۔ دوسری جانب ایم ایس پنگریو اسپتال کا کہنا ہے کہ بچوں کی موت پولیو کے قطرے […]

.....................................................

400 سے زائد اراکین اسمبلی و سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

400 سے زائد اراکین اسمبلی و سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ400 سے زائد اراکین اسمبلی و سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈلائن 30 ستمبر(گزشتہ روز)تھی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق سینیٹ کے 27،قومی اسمبلی کے 95 ،پنجاب اسمبلی کے 123، سندھ اسمبلی کے 68، بلوچستان اسمبلی کے […]

.....................................................

راولپنڈی : الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

راولپنڈی : الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے الشفا کالونی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں بریگیڈیئر (ر) سکندر ملک، ان کی اہلیہ اور دو بییٹاں شامل […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج بزرگ افراد کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج بزرگ افراد کا دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں بزرگ افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معمر افراد کی ضروریات، مسائل اور تکالیف سے معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا اور لوگوں کی توجہ بوڑھے افراد کے حقوق کی طرف دلانا ہے۔ اس موقع دنیا بھر میں تقریبات، سیمینارز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا […]

.....................................................

KPK اور عمران خان

KPK اور عمران خان

سیاست میں آنا اور پھر سیاست کرنا بہت مشکل کام ہے مگر یہ کام پاکستان میں بہت ہی آسان ہے بس زرا سا ڈرامہ کیا تین چار الٹے ہاتھ مار کر جذباتی تقریریں کرنا شروع کر دی تو سمجھ لیں کہ آپ بھی سیاسی لیڈر بن گئے ہیں اور یہ وہ سیاسی دوکاندار ہوتے ہیں […]

.....................................................

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

آج یکم اکتوبر ہے اور خود کو عوامی ہر دلعزیز کا نعرہ بلند کرنے والی ہماری نواز حکومت نے مُلک میں بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے،(جس کا اطلاق بھی فوری طور پر ہو گیا ہے )یوں مُلکی معیشت کو سہارا دینے کے لئے کئے گئے اقدامات کی […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں موسم سرد، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

بالائی علاقوں میں موسم سرد، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم ابر آلود ہے۔ بادل کسی بھی وقت برسنے کو تیار ہیں۔ گلگت بلتستان […]

.....................................................

بلوچستان : زلزلے کے ایک ہفتہ بعد بھی نظام زندگی مشکلات کا شکار

بلوچستان : زلزلے کے ایک ہفتہ بعد بھی نظام زندگی مشکلات کا شکار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں زلزلہ آئے ایک ہفتہ گزر گیا، اب بھی نظام زندگی مشکلات کا شکار ہے۔ دور دراز کے کئی علاقے اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں آواران اور مشکے میں لوگوں کو خوراک، صاف پانی، دوائیں اور خمیوں کی قلت کا سامنا ہے۔ بنیادی ضروریات نہ ہونے کی […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ سری نواسن کو صدارت کا چارج لینے سے روک دیا

بھارتی سپریم کورٹ سری نواسن کو صدارت کا چارج لینے سے روک دیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کو بی سی سی آئی کی صدارت کا چارج لینے سے روک دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے مطابق سری نواسن کی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ سات اکتوبر کو ہو گا۔ سری نواسن گزشتہ روز بورڈ کے سالانہ الیکشن میں بلامقابلہ منتخب ہوئے […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”فری برڈز” کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”فری برڈز” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وو ڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”فری برڈز” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار جمی ہیورڈ کی اس فلم کی کہانی امریکی صدر سے تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر جان بخشی ملنے والے فیل مرغ(ٹرکی) ریگی اور اسکے ساتھی جیک کے گرد گھومتی ہے جو گورنمنٹ لیب سے […]

.....................................................

پرتگال کے کوسٹا روئی نے ورلڈ سائیکلنگ کا روڈ ریس ٹائٹل جیت لیا

پرتگال کے کوسٹا روئی نے ورلڈ سائیکلنگ کا روڈ ریس ٹائٹل جیت لیا

فلورنس پرتگال کے Rui Costa نے ورلڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کا روڈ ریس ٹائٹل جیت لیا، فلورنس میں ہونے والے مقابلے میں Rui Costa نے سب کو حیران کر دیا۔ بارش کے باعث بہت سے رائیڈر حادثات کا شکار بھی ہوئے، جس میں سابق چمپئن Cadel Evans بھی شامل تھے۔ آخری ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے […]

.....................................................

پاکستان نے پہلی بار آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا

پاکستان نے پہلی بار آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا، مئی سے ستمبر تک 1 لاکھ 65 ہزار ٹن آم کیبرآمدسے ملک کو 6 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے ۔فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق آموں کے بہتر معیارکے باعث مشرق وسطی اور یورپ کو برآمد […]

.....................................................

ڈرون حملوں جیسے بدترین ظلم پر دنیا خاموش ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈرون حملوں جیسے بدترین ظلم پر دنیا خاموش ہے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بدترین ظلم پر دنیا خاموش ہے۔ پارٹی رہنماوں سے ملاقات کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے ملک کی سلامتی سے کھیلنے کے مترادف ہیں۔ پاکستانی قوم پہلے ہی خون […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن جماعتیں صف آرا

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن جماعتیں صف آرا

کراچی (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن جماعتیں صف آرا پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتیں صف آرا ہوگئی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اضا فہ واپس لیا جائے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی […]

.....................................................

پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا شدید رد عمل

پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا شدید رد عمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے مختلف علاقوں میں پیڑول پمپ بند […]

.....................................................