دمشق (جیوڈیسک) شام میں کشیدگی کم کرنے کیلئے حماس اور حزب اللہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ مذاکرات مثبت جانب بڑھ رہے ہیں۔ شام کے بارے میں حماس سے مذاکرات کے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی بحریہ کے فضائی دستے نے دوران پرواز طیاروں میں ایندھن بھرنے کی کامیاب مشق کی۔ مشق میں کئی لڑاکا طیاروں اور ایک ٹینکر جہاز نے حصہ لیا۔ مشق میں چینی بحریہ کی ایک فلائٹ رجمنٹ کے کئی لڑاکا طیاروں اور ایک ٹینکر جہاز نے حصہ لیا۔ فِضا میں ہزاروں میٹر کی بلندی […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی کسی دیہاتی عورت جیسے نکلے۔ ایران کی لگائی بجھائی کرنے امریکی صدر بارک اوباما کے پاس پہنچ گئے اور چچا سام سے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے مکمل خاتمے کے لیے دباو ڈالیں، وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بارک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم سے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں تنگ کنویں میں گرنے والی بچی کو کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد بحفاظت نکال لیا گیا۔ چین کے علاقے فویانگ میں 3 سال کی بچی کھیل کے دوران تنگ کنویں میں 3 میٹر کی گہرائی میں جا گری۔ مقامی لوگوں نے بچی کے رونے کی آواز سن کر اسے نکالنے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی امورمیں غفلت برتنے پر 2 امریکی جنریلوں کوجبری ریٹائر کر دیا گیا۔ امریکی میرن کورپ کے کمانڈنٹ جنرل جیمز ایموس کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ کے 4 ماہ کی تحقیقات کے نتیجے میں کارروائی کرتے ہوئے جنوب مغربی افغانستان میں بیسٹن کیمپ کی حفاظت میں ناکامی پر دو ٹو سٹار […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ اٹھارہویں مرتبہ اقتصادی شٹ ڈائون کا شکار ہو گیا ہے،شٹ ڈائون کا اعلان وائٹ ہائوس کی جانب سے کیا گیا۔ امریکی صدر براک اوباما کے ہیلتھ کیئر پلان پر حزب اختلاف اور حکومت میں اختلافات برقرار رہنے کی وجہ سے لاکھوں وفاقی کنٹریکٹ ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں۔ صرف امریکی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں اپنی عمل داری اور کنٹرول کے لئے کالعدم تحریک طالبان کے دو گروپوں جاری تنازعے نے شدت اختیار کر لی ہے۔ سہراب گوٹھ میں ایک بار پھر کالعدم تنظیم کے ولی الرحمان محسود اور حکیم اللہ محسود گروپ آمنے سامنے آئے جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں […]
ایم کیو ایم کی جانب سے انیس سو اٹھاسی کے سانحہ حیدر آباد اور کراچی کے شہدا کی پچیس ویں برسی کے موقع پر ملک بھر اور لندن سیکرٹریٹ میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ الطاف حسین کہتے ہیں کہ ایم کیوایم کی جدوجہد ضرور کامیاب ہو گی۔ تیس ستمبر انیس سو اٹھاسی کو حیدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 81 پیسے فی لٹر اضافہ تجویز کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے اس سال الیکشن کرانے سے معذرت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ کسی صوبے نے بلدیاتی انتخابات کے لئے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے۔ اس لئے 2013 میں بلدیاتی انتخابات کرانا ممکن نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس سال بلدیاتی انتخابات […]
ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی اکثریت جھوٹ بولنے والوں پر مشتمل ہے جو یہ کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو انہوں نے کرنا ہوتا ہے وہ یہ کہتے نہیں اس کی سینکڑوں مثالیں آ کے سامنے ہونگی مگر ہم سب کوبھی جو ایک بڑی بیماری دیمک کی طرح اندر ہی اندر سے کھا رہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمت میں ہوش ربا ریکارڈ اضافے نے سب کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ عوام تو عوام سیاسی جماعتوں اور تاجروں کی بھی چیخیں نکل گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما امین فہیم نے کہا ہے کہ ملک میں امیروں کی حکومت ہے جو صرف امیروں کا ہی سوچ رہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم اکتوبر سے بجلی تین روپے یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اپنے معاملات چلانے کیلئے آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرضہ لیا لیکن اس کا خمیاز بے چارے عوام بھگتیں گے۔ عالمی ادارے کی شرائط تو بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال پہلی شرط […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے ریاستی وزرائے اعلی کو بے گناہ مسلمان نوجوانوں کو دہشت گردی کے نام پر بے جا گرفتار کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے بھارت کی تمام ریاستوں کے وزرائے داخلہ کو خط لکھا ہے کہ اقلیتی کمیونٹی […]
اسلام آباد : آئیسکو کے محنت کشوں کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی۔ آئیسکو ملازمین کے حقوق پر سودے بازی کرنے والی اور سابقہ بونس کی مد میں انتظامیہ کے ساتھ مزدور کش معاہدہ کرنے والی واپڈا کی یونین سے ملازمین بخوبی آگاہ ہیں۔ لیبر یونیٹی […]
آدھی رات ادھر ہے آدھی ادھر ہے رات کا ایک بج رہا ہے اور میں فنا اور بقا کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مجھ کو مر جانا ہے۔ جیسے سب مر گئے۔ اللہ سبحان تعالی نے جب بابا آدم علیہ اسلام کو بنایا تھا تب سے اب تک، اربوں کی تعداد میں میرے جیسے، […]
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ منموہن سنگھ کی جارحانہ اور الزاماتی بیان بازی کے بعد بھارت سے دوستی کی باتیں کرنے والوں کی آنکھیں کھل جانی چاہییں۔ میاں نوازشریف نے کشمیر پر اصولی موقف اپنا کر پاکستان اور کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کا حق […]
لاہور : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں انسانیت دشمن دہشتگردوں کی جانب سے بے گناہ عوام کو بربریت کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گر دوں کو مذاکرات کی پیشکش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی جس کا نتیجہ […]
لاہور : بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی امداد کے سلسلے میں حکومت پنجاب نے اب تک سات ہزار نو سو اٹھاون فوڈ ہیمپرز، 10 کلو آٹے کے 1800 سو تھیلے، اڑھائی ٹرک لوڈڈ ادویات، 360 کمبل، 5000 مچھر دانیاں اور 10150 ٹینٹ فراہم کر دیے ہیں ۔جبکہ متاثرین کی دیگر ضروریات کا جائزہ لینے کے […]
کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر پروفیسر نظام الدین میمن اور دیگر ذمہ داران نے جماعت اسلامی کراچی کے سابق امیر محمد حسین محنتی کی چچی عائشہ عمر محنتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار اورمرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا […]
کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر پروفیسر نظام الدین میمن نے معصوم بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی و قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعات صرف متاثرہ خاندان کیلیے نہیں بلکہ پورے معاشرے کیلیے لمحہ فکریہ ہیں’اسلامی تعلیمات سے […]
لالہ موسیٰ : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے حکومتی پالسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے پاکستان کو مزید قرضوں میں ڈبو دیا ہے۔دورہ امریکہ حکمران سادگی کی بجائے عیاشیوں میں مصروف ہیں مہنگے ترین ہوٹل […]
لالہ موسیٰ : انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اہم تنظیمی اجلاس انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔اجلاس میں ISFکے تحصیل صدر فرقان جاوید،انفارمیشن سیکرٹری محمد شعیب مغل،صدر ISFلالہ موسیٰ مہر زوہیب،صدر یو سی دیونہ منڈی ملک آصف عارف،جنرل سیکرٹری راجہ ارسلان،صدر یوسی 85/2لالہ موسیٰ محمد شہباز بٹ،خرم شہزاد،آفس انچارج انصاف مرکز لالہ موسی غلام عباس بھٹہ […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ حق پرست قیادت عوام کو سستی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر مامور نجی شعبوں کے فعال کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، عوام کو اُن کی دہلیز پر سستی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی […]