گجرات کی خبریں 29/9/2013

ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی اور ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں گجرات (جی پی آئی) حکیم پیرزادہ جاگیردار گل نواز جٹ رندھاور المعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار ہوتی لاہوتی علمدار سجادہ نشین ڈیرہ لال قلندر دا سخی لجپال قلندر دا نے ڈی سی […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین کیلئے کام کرنے والوں کو مکمل سیکیورٹی دیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

زلزلہ متاثرین کیلئے کام کرنے والوں کو مکمل سیکیورٹی دیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

آواران (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نے آواران میں این جی اوز سے کہا ہے کہ وہ زلزلہ زدہ علاقوں میں کہیں بھی جا کر کام کریں، ان کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال آواران کا دورہ کیا جہاں زلزلے میں زخمی ہونے والوں […]

.....................................................

عراق میں 9 کار بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

عراق میں 9 کار بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

عراق میں 9 کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی، سو سے زائد زخمی ہیں، عراق کیشہر بغداد کے مختلف علاقوں میں 9 کار بم دھماکے ہوئے، دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ صرف شعولا کے علاقے میں 6 افراد جان سے گئے، […]

.....................................................

ارشد پپو قتل کیس : مفرور ملزم جاوید بلوچ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ارشد پپو قتل کیس : مفرور ملزم جاوید بلوچ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ارشد پپو قتل کے مفرور ملزم جاوید بلوچ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کے مفرور ملزم سابق ایس ایچ او بغدادی جاوید بلوچ کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں پیش کیا گیا۔ ملزم کو پولیس بکتر […]

.....................................................

وزارت پٹرولیم نے قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کر دی

وزارت پٹرولیم نے قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم کی جانب سے وزارت خزانہ کو تحریر کی جانے والی سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں۔ سمری میں موقف اختیار کیا گیا […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا, بلدیاتی انتخابات محرم الحرام میں ہونے کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلیے ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی نئی حلقہ بندیوں کا کام […]

.....................................................

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں انسداد پولیو مہم موخر

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں انسداد پولیو مہم موخر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کی یو سی 4 میں سیکورٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم موخر کر دی گئی۔ بلدیہ ٹاون یو سی 4 کی ایریا انچارج کے مطابق سیکورٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم موخر کر دی گئی ہے۔ مہم موخر ہونے سے متاثرہ علاقے […]

.....................................................

سانحہ تیس ستمبر اور یکم اکتوبر کے شہدا کو الطاف حسین کا خراج تحسین

سانحہ تیس ستمبر اور یکم اکتوبر کے شہدا کو الطاف حسین کا خراج تحسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ 30 ستمبر 1988 حیدرآباد اور سانحہ یکم اکتوبر 1988 کراچی کے شہدا کی 25 ویں برسی کے موقع پر تمام شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ سانحہ تیس ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی انیس سواٹھاسی کے شہدا کی پچیسویں برسی کے موقع پر اپنے […]

.....................................................

دہشت گردی کے خطرات اب بھی موجود ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

دہشت گردی کے خطرات اب بھی موجود ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرات اب بھی موجود ہیں۔ قصہ خوانی بم دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ تاجروں کی مشاورت سے نیا سیکورٹی پلان تشکیل دیا جائے گا۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار کے […]

.....................................................

کلاوڈی 2 نارتھ امریکن باکس آفس پر سرفہرست

کلاوڈی 2 نارتھ امریکن باکس آفس پر سرفہرست

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پر یہ ویک اینڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم 2 Cloudy with a chance of meatballs کے نام رہا۔ کلاوڈی کے اس سیکوئل نے جمعے سے اتوار تک تین روز میں ساڑھے تین کروڑ ڈالر کما لیے۔ فلم میں پھلوں سبزیوں اور چیز برگرز کو جیتے جاگتے کرداروں […]

.....................................................

بالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم دھوم تھری کا نیا ڈیجیٹل پوسٹر جاری

بالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم دھوم تھری کا نیا ڈیجیٹل پوسٹر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) یش راج بینر تلے بننے والی ایکشن فلم سیریز دھوم کے پریکوئل دھوم تھری کا نیا ڈیجیٹل پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار و رائٹر وجے کرشنا اچاریہ کی اس ایکشن تھرلر فلم میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور باربی ڈول کترینہ کیف مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہو […]

.....................................................

پشاور کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیا جا رہا ہے، ایس پی سٹی اسمعیل کھاڑک

پشاور کیلئے نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیا جا رہا ہے، ایس پی سٹی اسمعیل کھاڑک

پشاور (جیوڈیسک) ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک نے کہا ہے کہ آئی جی خیبرپختون خوا کی ہدایت پر پشاور کے لئے نیا سکیورٹی پلان بنایا جا رہا ہے۔ ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک نے کہا کہ پشاور میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد انسپکٹر جنرل خیبرپختون خوا پولیس ناصر درانی کی ہدایت پر نیا […]

.....................................................

گجرات : اسکول بس الٹنے سے ایک طالبہ جاں بحق، پچیس زخمی

گجرات : اسکول بس الٹنے سے ایک طالبہ جاں بحق، پچیس زخمی

گجرات (جیوڈیسک) گجرات کے گاوں بیراج کے قریب تیز رفتار اسکول بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، حادثے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ 25 کے قریب طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ابن امام کالج جلال پور جٹاں کی بس ایل زیڈ آر 3329 گاوں بیراج بچوں کو […]

.....................................................

بچی زیادتی کیس : ملزمان کی ٹیسٹ رپورٹ، زیادتی کے شواہد نہیں ملے

بچی زیادتی کیس : ملزمان کی ٹیسٹ رپورٹ، زیادتی کے شواہد نہیں ملے

لاہور (جیوڈیسک)بچی زیادتی کیس میں زیر حراست چار ملزمان کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی، جس میں انکی جانب سے بچی سے زیادتی کے ٹھوس شواہد نہیں ملے ہیں، پولیس نے ایک خواتین کالج کے دو سیکیورٹی گارڈ کو بھی حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ بچی زیادتی کیس […]

.....................................................

میرانشاہ : چوبیس گھنٹوں میں دوسرا ڈرون حملہ،3 افراد جاں بحق

میرانشاہ : چوبیس گھنٹوں میں دوسرا ڈرون حملہ،3 افراد جاں بحق

میرانشاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنا کر میزائل داغے جس کے نتیجے میں ایک گھر کے تین افراد جاں […]

.....................................................

ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، سندھ پولیس کے سینئر افسران نے شاہد حیات کی تقرری کے خلاف درخواست دائر کر دی، درخواست دائر کرنے والوں میں ڈی آئی جی بشیر میمن، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی، ڈی آئی جی […]

.....................................................

اسرائیل نے فوجی امداد میں اضافے کی مہم شروع کر دی

اسرائیل نے فوجی امداد میں اضافے کی مہم شروع کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیل نے امریکا کی جانب سے یہودی ریاست کیلئے فوجی امداد میں اضافہ کروانے کی مہم شروع کر دی۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ امریکا کی جانب سے 3.1 ارب ڈالر کی سالانہ فوجی امداد میں مزید اضافہ کیا جائے۔ اس وقت معاشی […]

.....................................................

بلوچستان میں موسم گرم اور خشک ،ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

بلوچستان میں موسم گرم اور خشک ،ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران زلزلے سے متاثرہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ بالائی مقامات پر ہلکی اور تیز بارش کی امید ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار رہے گی، تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین کیلئے چین سے امداد سامان کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

زلزلہ متاثرین کیلئے چین سے امداد سامان کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) چین سے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کی حکومت نے پاکستان میں زلزلہ سے متاثرین کے لئے 1.5ملین ڈالراور امدادی اشیا دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے میں امدادی سامان سے بھرا تیسرا طیارہ Nanjing سے کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ جس میں […]

.....................................................

قصہ خوانی بم دھماکا، 51 زخمیوں کو اسپتال سے فارع کر دیا گیا

قصہ خوانی بم دھماکا، 51 زخمیوں کو اسپتال سے فارع کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) قصہ خوانی بم دھماکے کے 51 زخمیوں کو اسپتال سے فارع کر دیا گیا جبکہ 58 زخمی تاحال اسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق قصہ خوانی بازار کار بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے 107 میں سے 51 زخمیوں […]

.....................................................

پشاور کے سوا ملک بھر میں بجلی کے نرخ میں زبردست اضافے کا امکان

پشاور کے سوا ملک بھر میں بجلی کے نرخ میں زبردست اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کل سے پشاور کے سوا ملک بھر کے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں زبردست اضافے کا امکان ہے، ماہانہ 200 یونٹس سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے نرخوں میں تقریبا 6 روپے فی یونٹ تک کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر […]

.....................................................

زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران میں زندگی معمول پر نہ آسکی

زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران میں زندگی معمول پر نہ آسکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے زلزلہ زدہ ضلع آواران میں زندگی اب تک معمول پر نہیں آئی، امدادی کام سست روی کا شکار ہیں، متاثرین بے بسی کی تصویر بنے امداد کے منتظر ہیں، ضلع آوران میں سات روز گزرنے کے باوجود زلزلہ متاثرین کے معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ متاثرین ملبے کے ڈھیر میں تبدیل اپنے […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن

ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ کے لئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک 412 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تفصیلات جمع کرانے والے 412 ارکان پارلیمنٹ میں سے 58 سینٹرز ،163 ارکان قومی اسمبلی اور191 صوبائی اسمبلی کے ارکان ہیں۔وزیر […]

.....................................................

شہباز شریف نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دیئے

شہباز شریف نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دیئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دئیے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تصدیق کی ہے تاہم اثاثوں کی تفصیلات […]

.....................................................