ممبئی (جیوڈیسک) سابق بھارتی وزیر اعلی لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد پر چارہ سکینڈل کیس میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا، عدالت لالو اور دیگر مجرموں کو سزاتین اکتوبر کو سنائے گی۔ بھارتی ریاست جھاڑ کنڈ میں سی بی آئی عدالت نے انیس سو چھیانوے میں لالو […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی علاقوں میں سمندری طوفان ووٹپ نے تباہی مچا دی،تین کشتیاں ڈوبنے سے 75 افراد سمندر میں لاپتہ ہو گئے۔ صوبہ ہینن کا شہر سانشا سمندری طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے،طوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد تیز ہواں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔سیکڑوں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑی کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا جائے۔ سابق کوچ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز آسان نہیں ہو گی کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانا ہو گی، جو کھلاڑی پرفارم نہیں کرتا اسے ڈراپ […]
برلن (جیوڈیسک) کینیا کے ولسن کپسینگ نے برلن میراتھن ریس جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ خواتین کا ٹائٹل فلورنس کپلگاٹ لے اڑیں۔ جرمنی کے شہر برلن میں ہونیوالی دوڑ میں کینیا کے ولسن کپسینگ نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ اکتیس سالہ کینیائی ایتھلیٹ نے نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ ٹائٹل کے ساتھ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپنی رولنگ میں کہا ہے کہ اگر پولیو مہم میں کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو فنڈ بند ہو جائیں گے، افسوس کی بات ہے کہ ڈالر باہر سے آ رہے ہیں اور لوگ اسے اڑا رہے ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف کے تقرر کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں ابتدائی سماعت کیلئے منظور،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 اکتوبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ آرمی چیف کے تقرری کیلیے درخواست شاہد اورکزئی نے عدالت عظمی میں دائر کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا پین پیسفک ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری ویمن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز مقابلے میں زبردست کارکردگی دکھائی۔ ثانیہ مرزا اپنی زمبابوین ساتھی کھلاڑی کارا بلیک کے ہمراہ مخالف ٹیم کے مدمقابل ہوئیں۔ بھارتی ٹینس […]
ایپوہ (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں آج پاکستان اور ارجنٹینا کا میچ کھیلا جائے گا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری جونیئر ہاکی کے ایونٹ میں قومی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، دلچسپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر پانچ منٹ پر شروع ہو گا۔ گرین شرٹس نے ایونٹ کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن نے دی ڈریم چیزرز ناول کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ دی ڈریم چیزرز سرکاری افسر وِپول میترا نے لکھا ہے جس کا موضوع مقدر، محبت اور نوجوان ہیں۔کتاب کی رونمائی کے بعد بات چیت کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا وہ کتاب نہیں لکھ سکتے، وہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی گینگسٹر گرل کرش تھری میں کیٹ وومین بننے کے بعد اب ایک رقاصہ کے روپ میں سامنے آرہی ہیں۔ کنگنا رناوٹ کی ہدایتکار وشواس پٹیل کیساتھ میوزیکل وڈانس لو اسٹوری رجو کا پہلا ٹریلر باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ رائٹر وشواس پٹیل کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم اور چاروں صوبائی وزرائے اعلی سمیت 700 سے زیادہ ارکان اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن جمع نہیں کرائیں، ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف دو دن رہ گئے، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 700 سے زیادہ قومی و صوبائی اسمبلیوں اورسینٹ کے ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات تاحال الیکشن کمیشن […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد ہے۔ کراچی اور […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں تعینات ہونے والے نئے آئی جی ناصر درانی کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے دیگر فرائض کے علاوہ دہشتگردی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔پولیس کا مورال ڈاون ہے جس کو بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ دہشتگردی ہے۔ […]
ماسکو تیس سال قبل ایک روسی شخص نے اعلی حکام کو امریکی حملہ کی اطلاع نہ دے کر دنیا کو ممکنہ ایٹمی حادثے سے بچایا۔ تیس سال قبل امریکا اور سویت یونین کے دوران کشیدگی کی وجہ سے سیاسی گرما گرمی عروج پر تھی۔ 26 ستمبر 1983 کی صبح سویت یونین کے قبل از وقت […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی۔ ریسکیو اہلکار اور فائر فائٹرز کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں لگنے والی آگ نے مشرقی ٹاون شیلو بے Shallow Bay کا رخ کر لیا ہے۔ جہاں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ میڈیا […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معلم نے دینی تعلیم کے لئے آنیوالی 10 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق موضع 244 گ ب میں چھٹی جماعت کی طالبہ قرآن پاک پڑھنے کے لئے گاوں کے مدرسے گئی ، جہاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن سکینڈل میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالئے گئے، افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، سابق چیئرمین ظفر گوندل سمیت ستائیس افراد کے نام لسٹ میں شامل ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ای سی ایل میں ڈالے گئے افراد کی […]
پاکستان کے ممتاز عالم دین جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے سینئر نائب صدر شیخ الحدیث مفتی محمد اشرف جلالی کا ختم چہلم شریف مورخہ 29 ستمبر بروز اتوار کو بوقت صبح9 بجے مرجزی جامع مسجد غلّہ منڈی کامونکی میں منعقد ہوگا۔جس میں ملک بھر سے علماء مشائخ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ جن میں […]
صوبائی دارلحکومت لاہو ر میں لیاقت آباد کے علاقہ میں قائم فلاحی تعلیمی ادارہ” پنجاب ماڈل ہائی سکول” کے نرسری تا میٹرک سطح کے یتیم ، نادار ، بے سہارا سینکڑوں طلبہ نے پولیو سے آگاہی کے بارے ایک واک میں شرکت کی۔ واک کا اہتمام محکمہ صحت پنجاب ، یونیسف اور اس کے ذیلی […]
لاہور : وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ حکومت کے ویژن کے مطابق خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ وہ آج محکمہ ترقی خواتین کے سیکرٹری آفس جوہر ٹائون میں خواتین کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کے طریقہ کار […]
لاہور : اللہ کی ناراضگی تمام عذابوں کا بحث ہے جب تک اللہ تعالیٰ کو راضی نہیں کیا جائے گا اسلامی جمہوریہ پاکستان مسائل میں مبتلا رہے گا 19کڑور عوام اجتماعی طور پر اللہ کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگے اور آئندہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
لاہور : جماعة الدعوة نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے لاہور کے مختلف چوکوں و چوراہوں پر امدادی کیمپ لگا دیئے جہاں شہریوں کی بڑی تعداد بلوچستان کے مصیبت زدہ بھائیوں کے لئے امداد جمع کروا رہی ہے۔ لاہور سے جلد امدادی سامان کی کھیپ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں روانہ کی جائے […]
مصطفی آباد/للیانی : پوری قوم مصیبت کی اس گھڑی میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ حالیہ زلزلہ نے 2005 میں آنے والے زلزلہ کی یاد تازہ کر دی ہے۔ بلوچستان میں آنے والے خوفناک زلزلہ کے نتیجہ میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہر پاکستانی غم زدہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
مصطفی آباد/للیانی : ڈی پی او قصور کے حکم پر لاڈو سپیکر پرع مکمل پابندی، عربی خطبہ اور اذان بھی سپیکر میں دی جائے گی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائی گی، نصراللہ بھٹی ایس ایچ او۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور محمد سلیم و ڈی ایس […]