میڈیا کی اطلاع پراسٹنٹ کمشنرقصور شاہ رخ نیازی ٹیکسٹائل مل پر چھاپہ

مصطفی آباد/للیانی : میڈیا کی اطلاع پراسٹنٹ کمشنرقصور شاہ رخ نیازی ٹیکسٹائل مل پر چھاپہ، گیس چوری اور گیس پر جنیٹر چلانے پر مقدمہ درج، دو افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنرقصور شاہ رخ نیازی نے میڈیا کی اطلاع پر نواحی گائوں بھلو میں امین سنز ٹیکسٹائل پر چھاپہ مار کر گیس چوری پر […]

.....................................................

کمال مصطفی نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں خصوصی صفائی مہم کا افتتاح کر دیا

کراچی : میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ شاہ فیصل زون کے تحت خصوصی صفائی مہم کا آغاز کردیا ،اس موقع سپر ٹینڈنگ انجینئر طارق مغل ،ڈائریکٹر ہیلتھ اقبال احمد خان ،ایگزیگٹیوانجینئر گلشن اقبال زون ظفر بلوچ، ایگزیگٹیوانجینئر شاہ فیصل زون اسلم پرویز اور شاہ […]

.....................................................

پاکستان میں سیاحت کا شعبہ

پاکستان میں سیاحت کا شعبہ

پاکستان میں جہاں دیگر شعبے ریلوے، واسا، پی آئی اے وغیرہ تنزلی کا شکار ہیں ویاں سیرو سیاحت کا شعبہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور لا قانونیت کے سبب دم توڑ رہا ہے۔ ان تمام وجوہات می بنا پر ہم بحثیت پاکستانی اپنے ہی ملک میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے […]

.....................................................

امن کیلئے سیاسی اختلافات ختم کرنا پڑینگے

امن کیلئے سیاسی اختلافات ختم کرنا پڑینگے

بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردی کی بحث میں زیادہ جگہ نعروں اور الزامات نے لے لی ہے۔ اسی لئے امن کے حامی اس ایک گروہ کے مقابلے میں دوسرا گروہ بھی اتنی ہی قوت اور شدت سے مذاکرات کی تجویز کو مسترد کر رہا ہے۔ اس گروہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ترانوے پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ترانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا رہا ، تاہم اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ترانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھا جاری رہا ایک وقت میں انڈیکس میں چار سو پینسٹھ پوائنٹس کی کمی بھی ہوئی اور اس دوران انڈیکس میں […]

.....................................................

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) بنکوں کے اکانٹس ہولڈرز کے لئے خوشخبری ، بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع چھ سے بڑھا کر ساڑھے چھ فیصد کر دی گئی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بچت کھاتوں کے اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم شرح منافع میں پچاس بیسز پوائنٹس اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا […]

.....................................................

فیصل آباد : دو اہلکاروں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک قتل، دوسرا فرار

فیصل آباد : دو اہلکاروں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک قتل، دوسرا فرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس لائین میں دو اہلکا ر آپس میں جھگڑ پڑے جس پر ساتھی اہلکار نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جڑانوالہ روڈ پر واقع سنٹرل جیل کے قریب پولیس لائن میں موجود دو اہلکار اخبار پہلے پڑھنے پر جھگڑ […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی علاقے بندیال شمالی میں سات […]

.....................................................

نعمت علی رندھاوا کے قتل کیخلاف وکلا کا دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ

نعمت علی رندھاوا کے قتل کیخلاف وکلا کا دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن لائزونگ سندھ کے نائب صدر نعمت علی رندھاوا ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا نے دوسرے دن بھی عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا۔ مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائیلین کو مشکلات کا سامنا ہے، کراچی میں گذشتہ روز قتل کئے جانے والے سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کی […]

.....................................................

جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کا امکان

جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اہم سکیورٹی معاملات دہشت گردی کے سدباب، طالبان سے جاری مذاکراتی عمل اور کراچی میں آپریشن، علاقائی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اپنی مدت […]

.....................................................

زمبابوے: ہاتھیوں کے شکاریوں نے زہر دے کر 80 ہاتھیوں کو ہلاک کر دیا

زمبابوے: ہاتھیوں کے شکاریوں نے زہر دے کر 80 ہاتھیوں کو ہلاک کر دیا

زمبابوے (جیوڈیسک) زمبابوے کے وزیر ماحولیات سیوئر کسوکوویرا کے مطابق شکاریوں نے ہوانگے نیشنل پارک میں پانی کے ذخیرے میں زہرملا دیا جس سے اسی ہاتھی ہلاک ہو گئے۔ ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ہاتھیوں کی لاشیں ملنے کے بعد تفتیش کے دوران اس بات کا علم ہوا۔ انہوں نے کہا قریبی گاں سے […]

.....................................................

امریکی سینٹ نے اخراجات کے بل کی منظوری دے دی

امریکی سینٹ نے اخراجات کے بل کی منظوری دے دی

امریکی سینٹ نے اخراجات کے بل کی منظوری دے دی، براک اوباما نے کہا ہے کہ کانگریس حکومت کی قرضہ حاصل کرنیکی حد بڑھانے کی منظوری دے۔ صدر اوباما نے کہا کہ وہ کانگریس کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ کاروبار حکومت کو بند نہ کرے۔ انہوں نے کہا اگر پہلی اکتوبر سے شروع ہونے […]

.....................................................

عالمی ادارہ اگلے ہفتے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کا معائنہ کرے گا

عالمی ادارہ اگلے ہفتے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کا معائنہ کرے گا

کیمیائی ہتھیاروں کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے او پی سی ڈبلیو شام کے ہتھیاروں کے معائنے کے مسودے کو منظور کر لیا ہے، اگلے ہفتے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کا معائنہ کیا جائے گا۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں او پی سی ڈبلیو نے ایک قرارداد کا مسودہ تیار کیا جسکے تحت شامی […]

.....................................................

ایران اور امریکا کے صدور کی 34 سال بعد براہ راست بات چیت

ایران اور امریکا کے صدور کی 34 سال بعد براہ راست بات چیت

ایران اور امریکا کے صدور نے 34 برس بعد ایک دوسرے سے براہ راست بات چیت کی، صدر براک اوباما اور حسن روحانی نے ٹیلی فون پر ایرانی ایٹمی پروگرام پر گفتگو کی۔ امریکی صدر اوباما نے کہا کہ انہوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے فون پر گفتگو کی ہے۔ انیس سو اناسی کے […]

.....................................................

آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملازمت میں اضافہ قبول نہیں: تحریک انصاف

آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملازمت میں اضافہ قبول نہیں: تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام تعیناتیاں میرٹ پر کی جانی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ اگر […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن کیلئے سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

بلدیاتی الیکشن کیلئے سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے بلدیاتی انتخابات 2013 کے لئے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فیکشن کے مطابق یونین کونسل، یونین کمیٹی، میونسپل کمیٹی، میونسپل کارپوریشن اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن حلقہ بندیاں کی جائیں گی جبکہ دیہہ، ٹپہ، سرکل، تحصیل اور اضلاع کی حدود میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔ یونین […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں دونوں بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا : رپورٹ

گوجرانوالہ میں دونوں بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا : رپورٹ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سیم نالے سے ملنے والی دو بہنوں کی لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔ دونوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لاشوں پر کسی قسم کی مزاحمت کے نشان نہیں۔ دونوں کی موت سر اور پیٹ میں گولیاں لگنے سے ہوئی۔ قتل سے پہلے دونوں بہنوں […]

.....................................................

کراچی : دستی بم حملے اور فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

کراچی : دستی بم حملے اور فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے اے این پی کے جنرل سیکرٹری ویسٹ کے گھر کے گیٹ پر موجود بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ادھر شہر میں فائرنگ اوردستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹان نمبر 4 میں اے این پی […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر میر خاتم ہلاک

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر میر خاتم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی گلشن بونیر میں دو گروہوں کے تصادم میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی گلشن بونیر میں دو گرہوں میں تصادم فائرنگ کے باعث کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، متحدہ نے نئی حلقہ بندیوں کی مخالفت کر دی

بلدیاتی انتخابات، متحدہ نے نئی حلقہ بندیوں کی مخالفت کر دی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی مخالفت کر دی۔ ڈاکٹر صغیر احمد کا کہنا ہے کہ فیصلے سے قبل حکومت نے کسی دوسری سیاسی جماعت کو اعتماد میں نہیں لیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حلقہ بندیوں کے فیصلے کے متعلق دنیا نیوز […]

.....................................................

وزیراعظم کا امریکا سے ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کا امریکا سے ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں مضبوط اور آزاد عدلیہ موجود ہے قوم کے امن و امان کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا ہمارے ملک میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے باتیں نہیں، گڈ گورننس […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلی بلوچستان

زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔بلوچستان کے ناراض دوستوں سے بھی مذاکرات کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ خوفناک زلزلے کے باعث دورہ برطانیہ مختصر کر کے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن […]

.....................................................

بدین میں امام واہ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

بدین میں امام واہ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

بدین (جیوڈیسک) بدین میں امام واہ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس سے کئی ایکڑ پر کھڑی ٹماٹر اور کپاس کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے تحصیل گولاڑچی میں امام واہ نہر کی آرڈی 102 اور 103 کے درمیان 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس سے ٹماٹر اور کپاس کی فصلوں […]

.....................................................

پشاور : مساجد، امام بارگاہ اور چرچ کی سیکیورٹی سخت، مشنری ادارے بند

پشاور : مساجد، امام بارگاہ اور چرچ کی سیکیورٹی سخت، مشنری ادارے بند

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نماز جمعہ کے پیش نظر خصوصی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ کوہاٹی گیٹ گرجا گھرپر خود کش حملوں کے چھٹے روز بھی شہر کی فضا سوگوار اور تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق کینٹ اور […]

.....................................................