بھارت :سپریم کورٹ نے ووٹر کو امیدواروں کو مسترد کرنے کا حق دیدیا

بھارت :سپریم کورٹ نے ووٹر کو امیدواروں کو مسترد کرنے کا حق دیدیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے ووٹر کو انتخابات میں تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا حق دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ سنایا گیا ہے کہ اگر ووٹر کو کوئی امیداوا پسند نہیں تو جائے ووٹنگ مشین کا بٹن دباکر بتا دے کہ کوئی اس کے ووٹ کا اہل نہیں اورمیں […]

.....................................................

بلوچستان زلزلہ : جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے بڑھ گئی، عبدالقادر بلوچ

بلوچستان زلزلہ : جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے بڑھ گئی، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے مطابق بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی ہے، ریسکیو اور امدادی کام جاری ہے لیکن ابھی تک متاثرہ علاقوں میں اشیائے خور و نوش، پانی اور خیموں کی قلت ہے۔ ضلع آواران کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تحصیل آواران، مشکے […]

.....................................................

ڈرگ روڈ کینٹ بازار کے نجی بینک میں ڈکیتی

ڈرگ روڈ کینٹ بازار کے نجی بینک میں ڈکیتی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، واردات کے بعد اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں واقع نجی بینک سے پانچ مسلح ملزمان نجی بینک کے ملازمین کو یرغمال بناکر سات […]

.....................................................

عید الاضحی: پی آئی اے کا خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

عید الاضحی: پی آئی اے کا خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے عیدالاضحی پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے عیدالاضحی کے موقع پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے عید خصوصی پروازیں چلائے گی۔ یہ پروازیں دمام، […]

.....................................................

وزیراعظم نے بلوچستان ارتھ کوئیک ریلیف فنڈ قائم کر دیا

وزیراعظم نے بلوچستان ارتھ کوئیک ریلیف فنڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے بلوچستان ارتھ کوئیک ریلیف فنڈ قائم کر دیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائیگا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق بلوچستان میں آنے والی زلزلے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے […]

.....................................................

تاخیر پر ٹرین آپریٹرز کو مسافروں کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم

تاخیر پر ٹرین آپریٹرز کو مسافروں کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم

یورپ میں ٹرین لیٹ ہونے کی صورت میں مسافروں کو جرمانہ ادا کیا جائے گا،ٹرین آپریٹرز کو حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ یورپی عدالت برائے انصاف کی جانب سے ٹرین آپریٹرز کو جاری کئے گئے حکم میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کی سہولت کا ہر ممکن خیال رکھا جائے اور ٹرین لیٹ ہونے […]

.....................................................

پشاور : ملازمین کی بس میں دھماکہ،خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق، 34 زخمی

پشاور : ملازمین کی بس میں دھماکہ،خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق، 34 زخمی

پشاو (جیوڈیسک) پشاور میں چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے سے خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دس زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے سے دو خواتین سمیت 34 […]

.....................................................

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ

نواز شریف حکومت کے خاتمہ سے لیکر نواز شریف کے دوبارہ برسراقتدار آنے تک جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہے اور ہر چیز کی قیمتیں اتنی زیادہ ہوگئی ہیں کہ ایک عام سفید پوش انسان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں وہیں پر دوسری طرف […]

.....................................................

گورنمنٹ سائنس کالج میں کسی طالبہ کو داخلہ لینے سے نہیں روکا گیا، کالج پرنسپل

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہو کے ترجمان نے گزشتہ روز اخبارات میں گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل زاہد بٹ صاحب کے شائع ہونے والے بیان کی سختی سے تردید کی ہے کہ جس میں کالج پرنسپل کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ طلبہ تنظیم کے کارکنان بی […]

.....................................................

نادیدہ قوتیں مذاکرتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی درپے ہیں : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، نادیدہ قوتیں مذاکرتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی درپے ہیں، پاکستان دشمن عناصر ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے مذاکراتی عمل کو طول ددددے رہی ہیں۔ پاکستانی […]

.....................................................

پشاور: سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا،13 افراد جاں بحق

پشاور: سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا،13 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی، خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہیں، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے بس میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے میں 13 افراد جاں بحق […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے سرپرست اعلی کی جانب سے آج بلاول ہاؤس کے ترجمان اعجاز درانی نے فرید انصاری جو […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 26/9/2013

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی ساتھیوں کے ہمراہ پیٹر سن چرچ کی دعائیہ تقریب میں شرکت لالہ موسیٰ(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے لالہ موسیٰ کے راہنمائوں نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں پیٹر سن چرچ میں ہونے والی دعائیہ تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر سابق امیدوار صوبائی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/9/2013

سوشل سیکورٹی منی ہسپتال سروس موڑ گجرات کا عوام کو ذلیل و خوار کرنے لگا گجرات(جی پی آئی)سوشل سیکورٹی منی ہسپتال سروس موڑ گجرات کا عوام کو ذلیل و خوار کرنے لگا ، حکومت کی جانب سے محنت کش اور ورکروں کیلئے بنائے گئے اس ہسپتال میں جہاں پر ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی […]

.....................................................

سینئر صحافی و سماجی کارکن افتخار نتھی پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن منتخب

لاہور : گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کااہم اجلاس صدرلیبرونگ لاہو چودھری شہزاد انوراور چیف آرگنائزرلیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں میئو کی زیر صدارات مسلم لیگ ہائوس پنجاب میں ہوا جس میں چودھری شہزاد انور اور رائوناصر علی خاں نے میڈیا ایڈوائزرلیبرونگ لاہور امتیاز علی شاکر سے مشاورت کے بعد سینئر صحافی […]

.....................................................

زلزلے کو چار روز بیت گئے، ہر طرف تباہی، متاثرین امداد کے منتظر

زلزلے کو چار روز بیت گئے، ہر طرف تباہی، متاثرین امداد کے منتظر

آواران (جیوڈیسک) آواران زلزلے نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دی ہیں، ہزاروں گھر صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں۔ مشکے، گاجا، منگولی، تیران دال، گجکور میں جس سمت دیکھیں تباہی ہی تباہی ہے۔ ہری علاقوں میں چند مقامات پر ریلیف کے لیے ٹینٹ مہیا کیے گئے ہیں تاہم گشکور، مالار، گجر اور دیگر دور دراز […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس، پی ٹی آئی کے ایم پی اے یوسف ایوب نااہل قرار

جعلی ڈگری کیس، پی ٹی آئی کے ایم پی اے یوسف ایوب نااہل قرار

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبو نل ایبٹ آباد نے خیبرپختو نخواہ کے وزیر یوسف ایوب خان کی جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نااہل قرار دے دیا اور ٹریبونل نے دوبارہ اس حلقہ پر الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔ ہری پور کے حلقہ پی کے پچاس سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے […]

.....................................................

اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی،آئندہ سماعت پر دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم، ملزم توقیر صادق نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب جعلی کام کر رہا ہے اور تفتیشی افسر بکے ہوئے […]

.....................................................

بگٹی قتل کیس،مشرف کی درخواست ضمانت پر جمیل اکبر بگٹی کو نوٹس جاری

بگٹی قتل کیس،مشرف کی درخواست ضمانت پر جمیل اکبر بگٹی کو نوٹس جاری

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں عدالت عظمی کے دو رکنی بینچ نے کی۔ سابق صدر کے وکیل ابراہیم ستی نے موقف اختیار کیا کہ پرویز مشرف کی تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے، اس کیس میں بھی شواہد نہیں ہیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

ایکسین واپڈاجھنگ مہر نذر محمود ڈب انسان کے روپ میں ایک فرشتہ ہے جو اپنے فرائض ومنصبی صداقت امانت اور شرافت کا پیکر بنکر ادا کرنے میں مصروف عمل ہے

جھنگ(محمدشفقت اللہ خان) ایکسین واپڈاجھنگ مہر نذر محمود ڈب انسان کے روپ میں ایک فرشتہ ہے جو اپنے فرائض ومنصبی صداقت امانت اور شرافت کا پیکر بنکر ادا کرنے میں مصروف عمل ہے جو نہ صرف غریب بے بس اور مظلوم افراد کے لیئے سایہ شجر دار کی حیثت رکھتا ہے بلکہ راشی وبدکردار اہلکاروں […]

.....................................................

پیس فارلائف ویلفیئر فائونڈیشن کا سانحہ پشاور کیخلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ

لاہور : پیس فارلائف ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام پشاور میں چرچ پر دہشتگردوں کے خود کش حملوں اور اس میں بے گناہ مسیحی بھائیوں کی ہلاکت کے خلاف جمعرات کے روز لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پیس فارلائف ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین منیر احمد خان، صدر میاں عامر […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی مقبولیت عوام میں کھو چکے ہیں، شفقت محمود

عوامی مسلم لیگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی مقبولیت عوام میں کھو چکے ہیں لہٰذا ن لیگ ان کی وکالت کرنے سے گریز کرے،ان کی مقبولیت میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ، للہ سے متاثرہ بلوچ عوام نے ان کی […]

.....................................................

وزیراعلی کی ہدایت پر پنجاب سے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ

صوبائی وزیر بلدیات و قانون رانا ثناء اللہ خاں نے آج یہاں اولڈ ایئرپورٹ پر بلوچستان کے زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ بذریعہ طیارہ سی 130 بلوچستان روانہ کیـ اس موقع پر ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار شیر علی گورچانی، سیکرٹری اوقاف اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم […]

.....................................................

خواتین ملک کی معاشی ترقی کے لیے متحرک کردار ادا کریں، چودھری محمد سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے متحرک کردار ادا کریں کیونکہ اِس کے بغیر یہ ایک خواب ہی رہے گا۔ گورنر پنجاب لاہور چیمبر میں سنٹر فار انٹرنیشنل پرائیویٹ انٹرپرائزز (CIPE)ریجنل وومن ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کے اعزاز میں دئیے […]

.....................................................