لاہور ؛ آل پاکستان پیپرمرچنٹس نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں بے مثال کامیابی حاصل کرنے پر پیاف فائونڈرز الائنس کی قیادت ، نومنتخب عہدیداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے تاجر برادری کی جیت قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر بلدیاتی ادارے دوران برسات عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے الرٹ رہیں ،عوامی شکایات کے ازالے اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے یونین کونسل کی سطح پر شکایتی مراکز کو فعال کیا جائے […]
آزادکشمیر کے عوام کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے’سردار جاوید ایوب مظفرآباد(پی پی سی)آزادکشمیر کے وزیر جنگلات و نائب صدر پیپلز پارٹی سردار جاوید ایوب نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے بغیر کسی سیاسی […]
قارئین گزشتہ کچھ روز سے ہمارے ہاں بہت سے واقیات رونما ہو رہے ہیں۔ کچھ روز پہلے سنبل زیادتی کا نشانہ بنتی ہے اس کے مجرم گرفتار نہیں ہوتے کہ فائزہ سمیت اور دو بچیاں اس کا شکار بن جاتی ہیں۔ یہ واقیہ ابھی تمام میڈیا دوست بھلا نہیں پاتے کہ پشاور کا واقع رونما […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہد آفتاب نے عبدالستار کو شکست دیکر نیشنل رینکنگ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی، اس کامیابی کے ساتھ ہی انہوں نے رواں سال نومبر میں ہونے والی ورلڈ چمپئن شپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں بھی جگہ بنالی۔ کراچی میں ہونیوالے فائنل میں مقابلہ دلچسپ اور سنسنی خیز رہا، عبدالستار اور شاہد آفتاب نے […]
سلطان جوہر جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ قو می ٹیم کو ملائشیا نے 2-4 سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کر نا پڑا۔ قومی ٹیم کو ملائشیا نے 2 کے […]
کراچی(جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر پہلی مرتبہ ایک سو سات روپے کا ہندسہ عبور کر گیا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ایک روز قبل ڈالر ایک سو چھ روپے چھبیس پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا تاہم حج کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) تعمیراتی سرگرمیاں کم ہونے کے باعث نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی پیداوار کم ہو گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر تک ملک میں سیمنٹ کی پیداوار ایک فیصد کمی سے چھہتر لاکھ بارہ ہزار ٹن رہی۔ پچھلے مالی سال کی اسی سہ ماہی میں پیداوار ستتر […]
بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلموں کوئی مل گیا اور کرش کے بعد ہریتک روشن کی نئی سائنس فکشن سیریز کا تیسرا حصہ” کرش تھری”ریلیز کیلئے تیار ہے جس سلسلے میں پہلا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے تاہم اس سے پریانکا چوپڑا کچھ ناراض ہیں۔ بالی ووڈ کی پگی چوپس کا شکوہ ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دلیپ کمار نے گھر واپسی کی خوشی ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے نام ٹوئٹ میں کی ہے۔ دلیپ کمار نے لکھا ہے کہ میں گھر جانے کے لیے بیتاب ہوں۔ ہسپتال کے تمام ڈاکٹروں اور نرسوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میری دیکھ بھال کی۔ واضع رہے کہ دلیپ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق خیبر بازار میں ایک میڈیسن مارکیٹ کی دیوار اچانک گر گئی۔ جس کے ملبے تلے آکر ایک شخص زخمی ہوا۔ زخمی کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن سندھ لائرز ونگ کے نائب صدرکوقتل کردیا۔ وہ امریکن قونصل خانے پر حملہ، مشرف حملہ اور جسٹس نظام کیس میں پبلک پراسیکیوٹر تھے۔ ولی بابر کیس میں بھی حال ہی میں انکی خدمات حاصل کی گئی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں 13 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے اردو بازار میں آگ لگ گئی جس نے دو فلورز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع اردو بازار میں کالج برائے خواتین اور نوشین سینٹر نامی عمارت کے درمیان واقع ہاشمی ٹرسٹ بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا فی […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر بغداد میں بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ بغداد کے بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔ یہ دھماکہ دورا کے بازار میں کیا گیا۔ 2006 سے 2007 کے درمیان ہزاروں افراد […]
کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں ہیلی کاپٹر لینڈ نگ کے دوران تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ نیپال کی پولیس کے مطابق ماونٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر لینڈ نگ کے دوران گر کر تباہ ہوا، جس کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد نے چھلانگ کر […]
نیروبی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کینیا کے وزیر داخلہ جوزف اولی لینکو نے کہا کہ نیروبی شاپنگ سینٹر پر حملے کی تفتیش جاری ہے جس کے لئے امریکی، برطانوی اور اسرائیلی ایجنسیوں کیساتھ ساتھ کینیا کو جرمنی، کینیڈا اور انٹرنیشنل پولیس ایجنسی انٹرپول کی مدد بھی حاصل ہے۔ سکیورٹی فورسز نے چار روز تک شاپنگ […]
کابل (جیوڈیسک) سپین نے افغانستان میں اہم فوجی اڈے کا کنٹرول افغان فورسز کے حوالے کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین کی فوج کی جانب سے صوبہ بدغیس میں قالاتے نا فوجی اڈے کا کنٹرول افغان فورسز کے حوالے کرنے کی تقریب میں سپینشن وزیر دفاع و پیداوار ہرروبنز بھی موجود […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ عمارت ممبئی کے صنعتی علاقے ڈاک یارڈ روڈ پر واقع تھی،عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں، جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو انتظامیہ نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]
وزیراعظم نواز شریف نے آواران میں امدادی سامان تاخیر سے پہنچنے کا نوٹس لیتے ہوئے فوج کو ہدایت کی ہے کہ سی ون تھرٹی کے ذریعے امدادی سامان پیرا شوٹ کے ذریعے پھینکا جائے۔ وزیراعظم نے دیگر آپریشنز ختم کر کے ہیلی کاپٹرز کو صرف امدادی سرگرمیوں میں استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) آواران میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد نیشنل انجنئیرنگ سروس آف پاکستان نے ملکی اور غیر ملکی جیولاجیکل ڈپارٹمنٹس کے اعداد و شمار پر مشتمل نقشہ تیار کیا ہے۔ نقشے میں کراچی، پسنی، گوادر اور گڈانی کی ساحلی پٹی کے نیچے موجود فالٹ لائینز بھی دکھائی گئی ہے۔ یہ نقشہ ملک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے 30 میں سے صرف 13 اضلاع کو گیس مل رہی ہے۔ 81 تحصیلوں میں سے صرف 25 تحصیلوں کو گیس دی جا رہی ہے۔ گیس سے محروم اضلاع میں قلعہ عبداللہ، چاغی، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، جھل مگسی، مشکیل، ژوب، کوہلو، بارکھان، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کے خطرے سے دوچار پی آئی اے نے جہازوں کی کمی کی وجہ سے ہفتے میں اکتیس بین الاقوامی اور پانچ لوکل پروازیں بند کر دی ہیں۔ اٹھائیس پروازیں عارضی طور پر جبکہ 8 پروازیں مستقل طور پر بند کی گئی ہیں۔ ابوظہبی اور مسقط جانے والی پانچ پروازیں اور دبئی […]
کراچی (جیوڈیسک) عطا محمد چانیو نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ این اے 235 سانگھڑ سے کامیاب ہونے والی پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے۔ درخواست کے مطابق شازیہ مری نے کراچی کے علاقے آگرہ تاج میں اپنی ہم نام شازیہ جنت مری […]