ہولناک زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 600 سے تجاوز

ہولناک زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 600 سے تجاوز

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں خوفناک زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد چھ سو سے تجاوز کر گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ صرف آواران میں پانچ سو اکتیس افراد موت سے ہمکنار ہوئے۔ پانی اور کھانے پینے کی اشیا کی قلت ہو گئی۔ مشکے میں ملبے تلے دبے افراد […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے اہم ملاقات اتوار کو ہو گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کرینگے۔ وزیر اعظم ایڈ نہیں ٹریڈ کے […]

.....................................................

بلوچی بھائیوں کی بحالی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، محمد آصف

پنجاب کے عوام اپنے بلوچی بھائیوں کو اس دکھ کی گھڑی میں کبھی تنہانہ چھوڑیں گے۔ حکومت پنجاب متاثرین کی بحالی تک ہر قسم کی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔ اس امر کا اظہار پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کیپٹن (ر) محمد آصف نے آج بلوچستان میں مزید امدادی سامان روانہ کیے جانے کے […]

.....................................................

مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سجاد بلوچ کا ہولناک زلزلے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری سجاد بلوچ و دیگر رہنماؤں نے سندھ اور بلوچستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجہ میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رہنماؤں نے کہا ہے کہ مصیبت […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش کی ہلاکت، محتسب پنجاب نے انکوائری کا حکم دے دیا

لاہور ؛ محتسب پنجاب جاوید محمود نے گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش کی ہلاکت پر انکوائری کا حکم دیا ہے اور گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن افسر، ای ڈی ہیلتھ اورایم ایس دسٹرکٹ ہیڈکوراٹرز ہسپتال کو 27 ستمبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نعمانیہ روڈ گوجرانوالہ کے […]

.....................................................

عدالت نے جعلی پیر کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم جاری کر دیا

لاہور : عدالت نے جعلی پیر کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سرہانی روڈ مصطفی آباد کی رہائشی شمائلہ نامی خاتون نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لاہور چوہدری صفدرعلی بھٹی کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ پیر محمد زبیر ہاشمی […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر متوقع برسات کے پیش نظر شاہ فیصل زون کے تحت رین ایمرجنسی کا نفاذ، مرکزی کنٹرول روم فعال

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر بلدیاتی ادارے دوران برسات عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے الرٹ رہیں، عوامی شکایات کے ازالے اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے یونین کونسل کی سطح پر شکایتی مراکز کو فعال کیا جائے […]

.....................................................

کراچی : سی ویو سے ملنے والی بچی کا پوسٹمارٹم، ورثاغم سے نڈھال

کراچی : سی ویو سے ملنے والی بچی کا پوسٹمارٹم، ورثاغم سے نڈھال

کراچی (جیوڈیسک) سی ویو سے ملنے والی بچی کا پوسٹمارٹم ہو گیا۔ ورثاغم سے نڈھال، بچی کے قتل کے بعد انتظامیہ اسکول بند کر کے غائب۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ پھر ایک ماں کی گود اجاڑ دی گئی جسے اب قرار آئے گا نہ صبر وہ […]

.....................................................

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت ایک روزہ مفت آئی کیمپ 29 ستمبر اتوار کو ملیر کھو کھرا پار میں لگایا جائے گا

کراچی : خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ )کے تحت تیسرا ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد مورخہ 29 ستمبر 2013ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 1 بجے تک ایس ایس میموریل کلینک اینڈ اسکین سینٹر نزد تھانہ کھو کھرا پار ملیر ایکسٹینشن کراچی کیا گیا ہے، خدمت عوام و یلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر […]

.....................................................

لاہور : مبینہ ڈاکووں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور : مبینہ ڈاکووں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شفیق آباد بند روڈ پر مبینہ ڈاکووں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بند روڈ پر تاج کمپنی کے سامنے دو ڈاکو ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس موبائل کو دیکھتے ہی انھوں نے فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

سوات : سیدو شریف میں مزید 82 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات : سیدو شریف میں مزید 82 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات (جیوڈیسک) سوات میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، 2 روز کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان سیدو شریف اسپتال ڈاکٹر واصل خان کے مطابق 2 روز میں سیدوشریف اسپتال میں مزید 82 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]

.....................................................

صوفی ازم ایک حقیقت

صوفی ازم ایک حقیقت

میرے کچھ دوست اکثر مجھ سے کہا کرتے ہیں کہ میں صوفیت کی اس قدر شدت سے کیوں وکالت کرتا ہوں جبکہ بیشتر مسلمان نہ صرف اسے مسترد کرتے ہیں بلکہ اسلام سے انحراف بھی کہتے ہیں لیکن میرا انہیں ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ صوفی حضرات اللہ سے محبت کرتے ہیں اللہ سے […]

.....................................................

کشمیر میں حملے پاکستان سے مذاکرات کو ڈی ریل نہیں کر سکتے، من موہن سنگھ

کشمیر میں حملے پاکستان سے مذاکرات کو ڈی ریل نہیں کر سکتے، من موہن سنگھ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پولیس اور فوج پر حملے سراسر ظلم ہیں، ایسے حملے پاک بھارت مذاکرات کو ڈی ریل نہیں کرسکتے، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ یہ حملے پاک بھارت مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش ہے۔ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4افراد زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں 4 مقامی افراد پیدل جارہے تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے پاوں ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دھماکے سے چاروں […]

.....................................................

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جانیوالے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جانیوالے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) آوران میں چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہیلی کاپٹر پر مشکے کے قریب راکٹوں سے حملہ کیا گیا، میجر جنرل سعید علیم محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق آوران میں زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے جانے والے چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل سعید علیم کے ہیلی کاپٹر پر […]

.....................................................

پاپ سنگر جواد احمد کا انٹرنیشنل یوتھ موومنٹ بنانے کا اعلان

پاپ سنگر جواد احمد کا انٹرنیشنل یوتھ موومنٹ بنانے کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) پاپ سنگر جواد احمد نے سماجی ناانصافیوں اور کرپشن کے خلاف انٹرنیشنل یوتھ موومنٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جواد احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سماجی ناانصافیوں، کرپشن اور انصاف کے نہ ملنے سے عوام مایوسی کا شکار ہیں۔ انہوں نے انٹرنیشنل یوتھ موومنٹ […]

.....................................................

ضلع آواران میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 531 ہو گئی

ضلع آواران میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 531 ہو گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک ضلع آواران میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 531 ہو گئی۔ مشکے میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالا نہ جا سکا۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں 500 کلو میٹر کا رقبہ متاثر ہوا۔ سڑکیں نہ ہونے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آواران، ماشکے، کیچ اور تربت میں شدید زلزلے کے […]

.....................................................

سابق صدر کے چیف سیکورٹی انچارج بلال شیخ پر حملے کا ملزم گرفتار

سابق صدر کے چیف سیکورٹی انچارج بلال شیخ پر حملے کا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے صدر زرداری کے چیف سیکورٹی انچارج بلال شیخ پر حملے میں ملوث ملزم شاہد بکک کو سپر ہائی وے کے قریب سے گرفتار کر لیا جو اندرون سندھ فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ گزشتہ روز شاہد بکک اور اسکے کارندوں نے بھتہ نہ دینے پر صدر […]

.....................................................

زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری سرجری کر دی گئی

زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری سرجری کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری کامیاب سرجری کر دی گئی۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج ننھی پری کا دوسرا آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچی ابھی چند روز آئی سی یو میں رہے گی اور تین چار روز بعد اس کی صورتحال دیکھ کر اسے وارڈ […]

.....................................................

آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میزبان کلب سعودیہ اسپورٹس نے میدان مار لیا

کراچی : سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے اہم میچ میں میزبان کلب سعودیہ اسپورٹس نے اپنے مد مقابل مضبوط حریف ینگ ملیر فٹ بال کلب کو 2-0 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔ کھیلے گئے میچ […]

.....................................................

اینیمیٹڈ فلم کلاڈی وداے چانس آف میٹ بالز ٹو کا نیا ٹریلر جاری

اینیمیٹڈ فلم کلاڈی وداے چانس آف میٹ بالز ٹو کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ سائنس فکشن کامک فلم کلاڈی وداے چانس آف میٹ بالز ٹو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ 2009 کی کامیاب اینیمیٹڈ فلم کلاڈی وداے چانس آف میٹ بالزکے سیکوئل کلاڈی وداے چانس آف میٹ بالز ٹو کی ہدایتکاری کوڈی کیمرون اور کرس پرن نے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات محرم الحرام کے بعد کروانے کا حکم

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات محرم الحرام کے بعد کروانے کا حکم

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چودھری نے ریمارکس دیئے کہ محرم الحرام کے فوری بعد بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں ورنہ پرانا بلدیاتی نظام بحال کرنے کے احکامات جاری کر دیں گے اس پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ صوبائی حکومت سات دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے […]

.....................................................

وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نام کھلا خط

وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نام کھلا خط

السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ! بعد از سلام عرض یہ ہے کہ مورخہ اکیس ستمبر کی شب آپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کو اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر تعمیر وطن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے سلسلہ میں بیس ارب کی خطیر لاگت […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلہ:متاثرہ علاقوں میں دواوں اور بنیادی اشیا کی قلت

بلوچستان میں زلزلہ:متاثرہ علاقوں میں دواوں اور بنیادی اشیا کی قلت

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے بعد ایک نیا انسانی بحران جنم لے رہا ہے۔ دشوار گزار راستوں کی وجہ سے دور دراز دیہات تک ابھی کوئی نہیں پہنچ سکا ہے اور لوگ تباہ حال گھروں کے ملبے پر کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ ضلع آواران ، کیچ اور دیگر علاقوں میں زلزلے […]

.....................................................