کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کراچی، حیدر آباد اورمیر پور خاص ڈویژن کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ہلکا سرد ہونے لگا۔ ملکہ کوہسار مری میں موسم آبر آلود ہے۔ مری کی راتیں ٹھنڈی ہوگئی ہیں جبکہ دن میں موسم گرم […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے بعد ایک نیا انسانی بحران جنم لے رہا ہے۔ دشوار گذار راستوں کی وجہ سے دور دراز دیہات تک ابھی کوئی نہیں پہنچ سکا ہے اور لوگ تباہ حال گھروں کے ملبے پر کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ ضلع آواران، کیچ اور دیگر علاقوں میں زلزلے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) جنوبی افریقاکے شہر جوہانسبرگ میں پاک افریقا ٹریڈ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس ٹریڈ سینٹر کے قیام سے پاکستانی مصنوعات کی افریقی خطے میں رسائی آسان ہو جائی گی۔ پاک افریقا ٹریڈ سینٹر کا افتتاح جنوبی افریقا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ضیغم الدین اعظم نے کیا۔ 2 منزلہ ٹریڈ سینٹر […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب عالمی منڈیوں میں تیل کی کسی بھی ممکنہ کمی کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر تیل علی النعیمی نے ریاض میں صحافیوں کو بتائی۔ سعودی عرب تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کا رکن اور دنیا کا تیل برآمد کرنے والا سب […]
جوہر باروسلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 4-0 سے شکست دے دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں پاکستان ٹیم کو ٹورنامنٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے ہاف میں تو کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی لیکن دوسرے ہاف میں بھارتی ٹیم نے پاکستان جونیئرز پر […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کا 83 واں قومی دن پورے ملک میں انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ملک کے صدر مقام اور تجارتی مرکز جدہ سمیت مختلف شہروں میں نوجوانوں نے گاڑیوں کی ریلیان نکالیں۔ ساحلی علاقوں کا رخ کیا۔ ریلیوں میں بچے بڑے، نوجوان اور خواتین پیش پیش رہیں۔ مملکت میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایف بی آئی نے 16 ستمبر کو واشنگٹن کے بحریہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے شخص ایرون ایلکس کی ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں حملہ آور کو سیاہ گاڑی میں بحریہ کے ہیڈ کوارٹر میں داخل ہوتے دکھایا گیا ہے۔ عمارت کے اندرونی حصے میں حملہ آور کے ہاتھ میں ایک […]
نیو یارک (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ جنگ کا خاتمہ جنگوں سے نہیں ہو سکتا، عالمی برادری اگر پاکستان، افغانستان اور شام میں امن دیکھنا چاہتی ہے تو ٹینک اور ہتھیار نہیں، کتابیں اور قلم بھیجے۔ ملالہ یوسف زئی نیو یارک میں اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی ایک خصوصی تقریب سے […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطینیوں پر عائد پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان اسرائیل کے بین الاقوامی تعلقات کے وزیر یووال اسٹائنز نے نیویارک میں ایک اجلاس کے بعد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر عائد پابندیوں میں کچھ نرمی کی جارہی […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میں اچھی کاردگی کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ انہوں نے گلہ کیا کہ ناقدین بری کاکردگی پر تنقید کرتے وقت اچھی کاکردگی بھول جاتے ہیں۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، شیراز کامریڈ کے قریبی ساتھی سمیت ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ایس پی کلفٹن سرفراز کے مطابق محمود آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے ڈکیت گروپ سے وابستہ اہم ملزم […]
میکسیکو (جیوڈیسک) سمندری طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو تیس ہو گئی۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میکسیکو سٹی میں سمندری طوفان کے دوران ہلاک ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کی یاد میں ایک تقریب ہوئی جس میں صدر Enrique Pena Nieto بھی شریک ہوئے۔ صدر نے ہلاک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 27 سے تحریک انصاف کے امیر اللہ مروت کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لکی مروت سے قومی اسمبلی کی یہ نشست جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خالی کی تھی۔ تحریک انصاف کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تیس نومبر یا سات دسمبر کی دو تاریخیں تجویز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت نے ستائیس نومبر کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کو چودہ دسمبر کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم اس سے […]
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے چھٹی سے دسویں کلاس تک کے طلبہ کی درسی کتابیں ختم کر کے انہیں کمپیوٹر ٹبلٹس دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ رانا مشہود احمد کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ایک برطانوی فرم اور کمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی کو شارٹ […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 348 ہوگئی ہے، مشکے کے علاقے میں مکان کے ملبے سے بیس افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں وقفے وقفے سے آفٹر شاکس محسوس کئے جا رہے ہیں۔ آواران، ماشکے، کیچ اور تربت میں شدید زلزلے کے بعد تباہی پھیل گئی۔ ہر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) چھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بچی کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ افسوس ناک واقعہ گوجرانوالہ کے نواحی گاں میں پیش آیا جہاں چھ سالہ بچی گھر کے قریب ٹیوب ویل میں نہا رہی تھی کہ محلے دار نے اسے زیادتی کا […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے دو حملوں میں چھے فوجی 4 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ سامبا سیکٹر کے ہیرا نگر اسٹیشن میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور فوجی وردیوں میں ملبوس تھے جنہوں نے پہلے ہینڈ گرنیڈ […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ روز وفات پانے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی نماز جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں پیانہ بنڈالہ میں اداکی جائے گی تفصیلاے کیمطابق گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی نمازہ جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ایک ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین کو سنہ 1971 کی جنگ آزادی کے دوران جرائم میں ملوث ہونے کے جرم میں سزائے موت کی سزا سنائی ہے۔ دلاور حسین کو جون سنہ دو ہزار دس میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں سنہ 1971 […]
محکمہ شجر زراعت بھمبر نے شجر کاری مہم کیلئے عوام الناس کو پھلدار پودوں کی فروخت شروع کر دی بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ شجر زراعت بھمبر نے شجر کاری مہم کیلئے عوام الناس کو پھلدار پودوں کی فروخت شروع کر دی تفصیلات کیمطابق محکمہ زراعت بھمبر نے موسم بہار 2013کی شجر کاری مہم کیلئے کسانوں اور […]
محبتوں کے صوبے سندھ کی فضائوں میں نغموں کی سرمدی گونج تھی۔ صوفیوں سنتوں، درویشوں، مصوروں، سنگ تراشوں اور شاعروں نے یہاں انسان دوستی، امن و آشتی کے چراغ کو روشن کیا۔ وحدت آدمیت کا نور بکھیرا۔ یہاں کے باسی ہم قدم و ہم آواز رہے لیکن آج ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ آپسی […]
لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو سے انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کرنے کی درخواست کر دی۔بلاول بھٹو نے اعلی سطح مشاورت کے لئے دومارچ کو لاہور میں پارٹی کے اجلاس طلب کرلیے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے قائدین نے بلاول بھٹو سے کہا ہے کہ پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز […]
اسلام آباد ((جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے پارٹی انتخابات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ انتخابات میں یونین کونسلزکے 2080 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے پارٹی انتخابات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے خوف سے تحریک انصاف نے راولپنڈی کے پولنگ بوتھ اسلام آباد منتقل کیے […]