لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ فوجیوں کو افسروں کے برابر مراعات دینے کے لیے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت کے روبرو ریٹائرڈ صوبیدار نعیم احمد کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ریٹائرڈ فوجیوں کو آرمی افسروں […]
کراچی(جیوڈیسک) بسوں ٹرکوں اور رکشوں کے ٹائر بنانے والی کمپنی جنرل ٹائر نے اب موٹر سائیکل ٹائر بھی مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ٹائر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد حسین نے بتایا کہ کمپنی نے موٹر سائیکل ٹائر اور ٹیوب بنانے کے لئے پچاس کروڑ روپے […]
کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا، فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے اضافے سے باون ہزار دو سو پچاسی […]
یورپ اب پاکستانی مچھلی اور اس کی مصنوعات کے ذائقے سے محظوظ ہو سکے گا۔ یورپی یونین نے پانچ سال سے پاکستانی فش پروڈکٹس پر عائد پابندی اٹھا لی۔یورپی یونین نے 2007 میں پاکستان کی فش پروڈکٹس کو حفظان صحت کے مطابق تیار نہ کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ وزارت تجارت کے جاری […]
ٹوکیو (جیوڈیسک)ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ انڈیکس پانچ ماہ کی بلند سطح پر آ گیا۔مورگن اسٹینلے ایشین پیسفیک کا انڈیکس ایک اعشاریہ چار فیصد بڑھ کر ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جاپان کے نکی انڈیکس میں زبردست تیزی کے بعد ڈھائی فیصد اضافہ ہوا ۔جنوبی کورین انڈیکس بھی […]
اسپینش بائیک رائیڈر جورج لورینزو نے ملائیشیا موٹو جی پی کے ٹیسٹ سیشن میں تیز ترین رفتار مار کر حریف موٹر سائیکلسٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ عالمی چیمپئن موٹر سائیکلسٹ جب ملائیشین ٹریک پر آئے تو مداحوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ سی پینگ انٹرنیشنل سرکٹ پر سیزن کی موٹر سائیکل […]
ہاکی پلیئر محمد توثیق انجریز کے باعث اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم مینجمنٹ نے کاشف شاہ کو گرین سگنل دے دیا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے لگائے کیمپ میں محمد توثیق کو کمر میں درد کی وجہ سے ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ کیمپ میں پریکٹس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا میں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جماعت اسلامی کے امیر منور حسن ، ڈاکٹر قدیر، آفتاب شیرپاؤ سمیت 30 سیاسی اور […]
کراچی : کے۔ ایم۔ سی۔ کے (انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ )(سی ایم) کی جانب سے طلب کردہ چار کاموں کے لئے ٹینڈرز کو سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی ویب سائڈ پر 10 جنوری 2013 ء کو اپ لوڈ کر کے طلب کیا گیا تھا اور اخبارات میں بھی اس ٹینڈرز کی تشہیر کی گئی کنٹریکٹرز کی […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) سرائیکی عوام بہاولپور جنوبی پنجاب کو مسترد کرتے ہیں ہم سرائیکی ہیں ہمیں صرف سرائیکی صوبہ صرف سرائیکستان چاہے کیونکہ یہ ہماری پہچان اور شناخت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس کیو آئی کے کارکن و مرکزی رہنماء سید فرخ شاہ ، جا م تنویر ، محمد ارشد ،علی ظفر ، […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) کوٹ مٹھن کے نواہی علاقے بمبکہ میں کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کی تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے مسلم لیگ (ن) سردار عاطف حسین خان مزاری ، اور اسسٹنٹ کمشنر راجن پور رانا شکیل تھے تقریب میں 416افراد کو 422کنال مرلہ 1کے مالکانہ حقوق […]
ایک شخص نے خواب دیکھا کہ کوئی اُسے قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ صبح اُٹھا اور جا کر اپنا بینک اکائونٹ ختم کر دیا، کیونکہ بینک کا نعرہ تھا کہ ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دینگے۔ کہتے ہیں کہ خواب دیکھنے پر پابندی نہیں ہے، کوئی جتنی مرضی چاہے […]
کراچی (محمد علی جعفری )آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے سینرْ صحافی اور ایسوسی اینڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی )کے چیف رپورٹر خوشنودعلی شیخ کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل میں جاری خصوصی صفائی مہم کا معائنہ شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں جاری خصوصی صفائی کے دوران سینکڑوں ٹن کچر ،ملبہ اور مٹی کے ڈھیروں کو سڑکوں ،فٹ پاتھوں اور گلیوں سے […]
کینیا(جیوڈیسک)کینیا میں ہائی وے پر بس حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔کینیا کے شہر مونگی میں مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق بس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے جبکہ کچھ افراد چھت پر بھی بیٹھے تھے۔ امدادی کارکنوں نے بس […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان منرل ڈویلپمنٹ کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں کہ مائننگ انڈسٹری کو جدید انداز میں فروغ دینا ہوگا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے سیکرٹری مائنز اینڈ منرل اور پنجاب یو نیورسٹی کی جانب سے وائس […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا کے نئے وزیر دفاع چک ہیگل نے حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ امریکا دنیا پر حکم نہیں چلا سکتا۔64 برس کے سابق ری پبلکن سینیٹر ہیگل کو سینیٹ میں وزیردفاع کی حیثیت سے 41 کے مقابلے میں 58 ووٹوں سے منظوری دی گئی۔انہوں نے لیون پنیٹا کی جگہ منصب سنبھالا ہے۔ پینٹاگان […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پاکستان رینجرز نے آج صبح ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ 12 ہتھیار برآمد کئے گئے۔ پاکستان رینجرز نے آج صبح پانچ بجے اورنگی ٹاون کے علاقے بخاری کالونی کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی شروع کی۔ صبح آٹھ بجے تک جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ کانفرنس میں 30سیاسی جماعتیں اور اہم شخصیات شرکت کریں گی، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو بھی اعتماد میں لینا ہوگاجب کہ نگران سیٹ اپ پر وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف جو بھی فیصلہ کریں […]
کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج چوتھے روز بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے کراچی میں ازسرنوحلقہ بندیوں کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل منیر پراچہ نے نظرثانی کی درخواست […]
صدر آصف علی زرداری آج ایران سے کوئٹہ پہنچیں گے، ان کے مختصر قیام کے دوران بلوچستان میں گورنر راج کے خاتمے کا اعلان متوقع ہے۔ صدر آصف علی زرداری بلوچستان اسمبلی کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے اور صوبے میں گورنر راج کے خاتمے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ پیپلزپارٹی کے […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک)تحصیل صافی میں چار سکولز کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق آج علی الصبح شدت پسندوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول شراب کور، گورنمنٹ میڈل سکول کمال خیل، میڈل سکول خیر رحمان اور گورنمنٹ پرائمری سکول خبیب زئی کی عمارتوں کے باہر بارودی مواد نصب کرکے تباہ کر دیا۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے پاک ایران گیس منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے۔پاکستان ایسی سرگرمیوں سوے باز رہے جو پابندیوں کی زد میں آ سکتی ہوں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے وہ پاک ایران گیس منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔پاکستان کو ایسی سرگرمیوں سے دور رہنا چاہئے جو اس کے لیے مشکلات کا […]