کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سیاسی وگروہی مفادات کی خاطر دانستہ پیدا کی جانے والی لسانیت، منافرت، فرقہ پرستی ،انتشار، بد امنی اور دہشت گردی نے ملکی معیشت کو برباد کر دیا ہے ،صنعتی، کاروباری و تجارتی سرگرمیوں کی بندش نے عوام سے روزگار چھین لیا ہے جبکہ قومی ضروریات کو فراموش کرکے زائد منافع […]
جمہوری دور میں مذاکرات کی اہمیت سے کوئی بھی ذی شعور انسان انکار نہیں کر سکتا کیونکہ مذاکرات جمہوریت کا حسن بھی ہیں اور جمہوری روایات کو بچانے اور زندہ رکھنے کا ایک شاندار راستہ بھی۔جمہوری معاشروں میں اختلافِ رائے ایک عام سی بات ہے۔اپوزیشن اور حکومت میں اختلافِ رائے ہی دونوں کے وجود کی ضمانت […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹروچیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے14000 روڈ سینٹرل آئی لینڈ پر مٹی کو ہموار کرنے اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا طار ق مغل،ڈپٹی ٹائون آفیسر سولڈ ویسٹ سید محمد احمد نقوی ،ڈپٹی ٹائون آفیسر پارکس تنویر احمد اور […]
بھمبر : پروفیسر محمد خالد جاوید پرنسپل گورنمنٹ انٹر سائنس دھندڑ کلاں کی ریٹائرمنٹ پر 2 مارچ بروز ہفتہ کو کالج ہال میں الوداعی تقریب منعقد ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم کالجز محمد مطلوب انقلابی ہوں گے۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)میرپور ڈویژن میں بجلی چوری میں چیف انجینئر برقیات منیر احمد قریشی ملوث ہے محکمہ برقیات میں چھپی ایسی کالی بھیڑوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے جو محکمہ برقیات اور حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ان خیالات کا اظہار بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی راہنماؤں چوہدری شوکت علی،چوہدری […]
بھمبر : پیپلزپارٹی کی حکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں آزادکشمیر کے اندر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے چوہدری عبدالمجید کو آذادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور وفاقی قیادت کا بھرپور اعتماد حاصل ہے ان خیالات کا اظہار وزیر خوراک آزادکشمیر چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی نے گزشتہ روز بھمبر میں زمینداروں […]
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم نے اپوزیشن نشستوں کیلئے درخواست جمع کرا دی۔ عامر معین پیرزادہ کو قائد حزب اختلاف نامزد کیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران قائم مقام اسپیکر شہلارضا نے کہا کہ درخواست دینے والے ارکان آج سے خود کو حزب اختلاف کا حصہ سمجھیں۔ انہوں نے کہا […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ڈیرھ سال کے عرصہ نے پیپلزپارٹی کی حکومت نے ریکارڈ کرپشن کی قومی خزانہ کو ذاتی جاگیر سمجھ کر لوٹنے والوں کی رخصتی کا وقت قریب ہے خطے کے عوام مسلم کانفرنس کو اقتدارمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف روٹی ایک ماہ کے دورے پر وطن پہنچ آئے جیالوں نے ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا تفصیلات کیمطابق پاکستان پیپلزپارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی گزشتہ روز ایک ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے اسلام آباد پہنچ آئے بے نظیر […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریاست کی قومی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ریاست کے ہر فرد کو سیاسی و سماجی حقوق فراہم کرے کیونکہ ریاست کا رشتہ اپنے ہر فرد کیساتھ ماں کی طرح کا ہوتا ہے لیکن آج ہم اس رشتہ کو مشکوک ہوتا دیکھ رہے ہیں کیونکہ ریاست کے عوام کو میرٹ انصاف […]
سری لنکا کے لئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنرمیجر جنرل ریٹائرڈ قاسم قریشی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر ظفر بختاوری سے پاکستان اور سری لنکا کے باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ سری لنکا میں موجود […]
ملک میں سی فوڈ کی درآمدات میں گزشتہ چند سالوں کے دوران اضافے کا رجحان پایا گیا ہے اور مالی سال دوہزار گیارہ بارہ کے دوران اٹھائیس اربانسٹھ لاکھ پچھتر ہزار روپے مالیت کی سی فوڈ درآمد کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات آٹھ کے دوران تیرہ ارب بتیس کروڑ،دوہزار […]
پاکستان اسٹیل کے لئے خام لوہے کی آمد کے بعد پیداواری سرگرمیاں بہتر ہوئی ہیں۔ پاکستان اسٹیل کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے آسٹریلیا سے پچپن ہزار میٹرک ٹن خام لوہے کا جہاز پاکستان اسٹیل کی جیٹی پر لنگر انداز ہو۔ خام لوہے کے لئے سنگاپور کی ایک کمپنی میسرز کارگل انٹرنیشنل سے معاہدہ […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوہدری منیر اللہ کی چیئرمین تحصیل زکوة سماہنی تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے انکی تعیناتی سے حلقہ سماہنی کے غریب لوگوں کو ریلیف ملے گا موصوف علاقہ سماہنی کی ہر دلعزیزاور درددل رکھنے والی شخصیت ہیں انہوں نے ہمیشہ رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انکی بحیثیت چیئرمین تحصیل […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوہدری صحبت علی کی ملک و قوم کیلئے سیاسی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی مرحوم نے ہمیشہ غریب کی دادرسی جبکہ مظلوم اور پسماندہ طبقات کی آواز بن کر ابھرے ان کی وفات سے پورا خطہ سوگوار ہو گیا ہے مرحوم کی کمی ہمیشہ محسوس ہو گی ان خیالات کا اظہار […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈ م موومنٹ کے نوجوان رہنما ڈاکٹر اعجاز کشمیری نے کہا کہ جمعیت العلماء ہند کی طرف سے افضل گورو کی شہادت کو درست بھارتی فیصلہ قرار دینے سے دو کروڑ کشمیریوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ جمعیت مذہبی بنیادوں پر نہیں انسانی بنیادوں پر ہی مذمت کر دیتی […]
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں آٹھ فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خدمات کی برآمدات میں بھی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا جنوری کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم آٹھ اعشاریہ تین نو فیصد اضافے کے ساتھ […]
پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فیسلٹی کے تحت 39 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کے مساوی 25 کروڑ 84 لاکھ ایس ڈی آر مالیت کی دسویں قسط ادا کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دسویں قسط کی ادائیگی کے بعد پاکستان جولائی 2012 سے اب تک آئی ایم ایف کو 3 […]
جمعیت العلماء ہند کی طرف سے افضل گورو کی شہادت کو درست بھارتی فیصلہ قرار دینے سے دو کروڑ کشمیریوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈ م موومنٹ کے نوجوان رہنما ڈاکٹر اعجاز کشمیری نے کہا کہ جمعیت العلماء ہند کی طرف سے افضل گورو کی شہادت کو درست بھارتی […]
کراچی (شیر افضل ) آل سندھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچوں کے فیصلے ہوگئے شرافی محمڈن ،ینگ حقابی اور واصف میموریل نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا تفصیلات کے مطابق رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے شاہ فیصل کالونی فٹ […]
لاہور(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بالائی علاقوں کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ آج رات تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ ایبٹ آباد میں لینڈ سلائڈنگ کے باعث متعدد مکانات منہدم ہو […]
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی،آئی جی سندھ کے معافی مانگنے پر شوکاز نوٹس بھی واپس لے گیا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت پانچ رکنی لارجر بینچ نے کراچی رجسٹری میں کی۔دوران سماعت الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی […]
دور حاضر میں کم آمدنی والے والدین کے لئے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔موجودہ دور میں جب کہ مہنگائی کا پہاڑ کے ۔ٹو پہاڑ سے بھی بلند ہو چکا ہے۔ سرکاری وغیرسرکاری چھوٹے ملازمین کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ آٹھ دس ہزار ہے۔یوں تو […]