پشاور(جیوڈیسک)تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر کے انتخاب کیلئے پشاور میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔صوبائی صدارت کیلئے پولنگ دلہ زاک روڈ پر ایک مقامی شادی ہال میں ہو رہی ہے۔بارش کے باعث ووٹنگ کا عمل دس بجے شروع ہوا۔تین امیدواروں اسد قیصر،پرویز خٹک اور مراد سعید کے درمیان مقابلہ ہے۔ صوبے بھر سے […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار کے بعد سترہ ہزار نو سو کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مارکیٹ کا آغاز تو تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی کی لپیٹ میں آ گئی۔ کے ایس […]
کابل (جیوڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ کابل کی ایک مصروف سڑک پر ہوا،جہاں بارودی جیکٹ پہنے حملہ آور نے خود کو بس سے ٹکرا دیا۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،جائے حادثہ پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد سے کرپٹ اور چور حکرمانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کاہ کہ دونوں بڑی جماعتیں پاکستان کے اتحاد اور خوشحالی کی ضمانت ہیں اگر […]
تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے منگل کو یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی مولانا فضل الرحمن نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو آل پارٹیز کانفرنس مین شرکت کی دعوت دی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مولانا فضل الرحمن کے موقف […]
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی اور معروف ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی جماعت تحریک تحفظ پاکستان نے ملک میں تبدیلی کیلئے مل کر سیاسی جدوجہد کرنے کا اعلان کیا ہے،جبکہ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے دونوں جماعتیں مشترکہ امیدوار کو سامنے لائیں گی،قوم کو عبدالقدیر […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملک بھر میں ہونے والے بجلی کا طویل ترین بریک ڈاون اس بات کا عندیہ دے رہا ہے کہ توانائی کا بحران بد ترین ہوچکا ہے اور کرپشن و کمیشن کی لعنت نے اداروں کی کارکردگی کا جنازہ نکال دیا ہے اس لئے اگر سیاسی مفادات چھوڑ کر اصلاحی اقدامات […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سینئر تجزیہ نگار وصحافی عمران چنگیزی نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے روایتی سیاسی جماعتوں اقتدار کی انجمن شراکت ِ باہمی کے مالکان، منیجرز اور سالہا سال سے علی ڈگریوں کے ذریعے اقتدار […]
کراچی (محمد علی جعفری )آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے تمام اہم رہنماوْں کو دبئی طلب کر لیا۔دبئی اجلاس میں شرکت کے لئے سندھ کے اہم رہنماوْں نے روانگی کی تیاری مکمل کر لی۔ اجلاس میں کراچی کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم صورتحال پر غور۔سیکریٹری اطلاعات سندھ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل ،علیم اختر اور دیگر بھی موجود تھے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا […]
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جلد سے جلد پاکستان منتقل کیا جائے۔ ان کی وطن واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگومیں چوہدری شجاعت نے کہا کہ […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے بعد اب ایٹمی پارلیمنٹ بنانے نکلا ہوں۔ جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن اور تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مشترکہ عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ سید منور حسن نے تقریب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دشمنوں […]
خرطوم(جیوڈیسک) سوڈان میں گزشتہ سات ماہ سے جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 ممبران ہلاک اور 900 کے قریب زخمی ہو گئے۔مغربی سوڈان کے علاقے دارفر میں قبائل کے درمیان گزشتہ سات ماہ سے جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے تقریبا 500 ممبران ہلاک اور 900 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ شمالی دارفر کے […]
انتنن نارائیو(جیوڈیسک) سمندری طوفان ہرونا اور شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔خط استوائی کے سمندری طوفان ہرونا اور شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ اعداد وشمار میں دکھایا گیا ہے کہ بحیرہ ہند کے جزیرے میں مزید 16 افراد لاپتہ ہیں اور 81 زخمی ہوگئے […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی۔جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے کی رہائشی 22 سالہ ارم شہزادی کو معمولی گھریلو جھگڑے پر سسر الیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جسے تشویش ناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں دو پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک اور دو مفرور ملزما ن گرفتار کرلیے گئے۔ دوسری جانب ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب عوام نے دو ڈاکوں کو پکڑ کر تشدد کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم […]
لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں میڈیکل الائنس کے لیے کینیڈا جا رہا ہوں 11 مارچ کو واپس آ جاؤں گا۔کینیڈا روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے طاہر القادری نے کہا کہ قوم کی طرح مجھے بھی انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری ایران کے دوروزہ سرکاری دورے پر آج تہران پہنچیں گے جس میں پاک ایران گیس پائپ لائن اور گوادر میں ایرانی سرمایہ کاری سے آئل ریفائنری لگانے کے منصوبوں پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔ صدر آصف علی زرداری 27 فروری کو ایران کے دو روزہ سرکاری دورے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ، سبی، جیکب آباد، کشمور سمیت رحیم یار خاں اور گر دو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 24 کلو میٹر دور شمالی علاقہ تھا۔زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع میں کوئٹہ سبی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کے بل کی منظوری دے دی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ امتیاز صفدر وڑائچ نے ایوان کو بتایا کہ کراچی بدامنی میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں ہوا۔ ایوان نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کے بل […]
کراچی (جیوڈیسک)سات مارچ سے کراچی میں شروع ہونے والی پاک بھارت اسنوکر سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کو این او سی جاری نہیں ہو سکا ہے۔پاک بھارت اسنوکر سیریز سات سے دس مارچ تک کراچی میں شیڈول ہے۔ پاکستان اسنوکر فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کے این او سی کے حوالے سے وزارت داخلہ کو درخواست […]
لندن (جیوڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دو سال کی طویل غیر حاضری کے بعد اپنے ہوم رنگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔وہ ستائیس اپریل کو شفیلڈ میں امریکا کے جولیو ڈیاز کے مد مقابل آئیں گے۔ عامرخان اور امریکا کے جولیو ڈیاز کے درمیان مقابلہ ستائیس اپریل کو شفیلڈ موٹر پوائنٹ ایرینا میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔صدر اپنے دورے کے دوران بلوچستان اسمبلی کے اراکین سے ملاقات کریں گے اور اسمبلی کی بحالی پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا جبکہ سیکورٹی […]
امریکی تربیت یافتہ افغان فوجی اغوا برائے تاوان اور لوٹ مار جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں جن کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی اکثریت منشیات کی لت میں مبتلا ہے۔ یہ اہلکار معمولی بات پر اندھا دھند فائرنگ کر دیتے ہیں۔ افغان فورسز […]