سعودی مجلس شوری میں پہلی بار خواتین کی شرکت

سعودی مجلس شوری میں پہلی بار خواتین کی شرکت

ریاض (جیوڈیسک)سعودی عرب کی مجلس شوری میں پہلی بار خواتین کو نمائندگی دی گئی تاہم آج ہونے والے اجلاس میں شرکت بھی کی۔ سعودی مجلس شوری میں خواتین کو 30 نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں پہلی بار 30 خواتین کو شوری کونسل کا رکن بنایا گیا ہے۔ ان کا تقرر بذات خود […]

.....................................................

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی شہادت کے خلاف غزہ میں مظاہرے

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی شہادت کے خلاف غزہ میں مظاہرے

غزہ (جیوڈیسک)اسرائیلی جیل میں فلسطینی شہری کو تشدد کر کے شہید کر دیا گیا،شہادت کے خلاف غزہ پٹی اور مغربی سرحد پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔کئی علاقوں میں مظاہرین کی اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔تیس سالہ عرفات کو گزشتہ ہفتے اسرائیلی شہری کو پتھر مارنے پر حراست میں لیا گیا۔عرفات […]

.....................................................

انسانیت کی خدمت کرنے والے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ چوہدری حق نواز

انسانیت کی خدمت کرنے والے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ چوہدری حق نواز

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)انسانیت کی خدمت کرنے والے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں چنار فری ڈائیلاسز سنٹر دکھی انسانیت کی خدمت میں اہم کردار ادا کر رہاہے مخیر حضرات کو دل کھول کر ان کی مدد کرنی چاہیے اپنی طرف سے فری ڈائیلاسز سنٹر کیلئے نقد 25000روپے دیتاہوں ان خیالات کا اظہار ساؤتھ […]

.....................................................

مصر میں غبارہ تباہ ہونے سے 19 غیر ملکی سیاح ہلاک ہو گئے

مصر میں غبارہ تباہ ہونے سے 19 غیر ملکی سیاح ہلاک ہو گئے

قاہرہ (جیوڈیسک)مصر میں غبارہ تباہ ہونے سے 19 غیر ملکی سیاح ہلاک ہو گئے ہیں،واقعہ مصر کے سیاحتی شہر اقصر میں پیش آیا۔ غبارے میں بیس غیر ملکی سیاح سوار تھے،تین سو میٹر بلندی پر غبارے کو حادثہ پیش آیا،واقعے میں غبارے میں سوار انیس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سیاح اور غبارے کا […]

.....................................................

شام : باغی گروہ عالمی سفارتی مذاکرات میں شرکت پر آمادہ

شام : باغی گروہ عالمی سفارتی مذاکرات میں شرکت پر آمادہ

دمشق(جیوڈیسک)شامی باغی قیام امن کے لیے روم میں عالمی سفارتی مذاکرات میں شرکت پر آمادہ ہو گئے ہیں۔شامی اپوزیشن رہنما معاذ الخطیب نے اٹلی کے شہر روم میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فیصلے میں تبدیلی کی وجہ امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کی جانب سے امداد کی […]

.....................................................

کچھ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو تحفظ دے رہی ہیں: طاہر القادری

کچھ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو تحفظ دے رہی ہیں: طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کچھ سیاسی جماعتوں کی طرف سے دہشت گردوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن مک مکا کا الزام ہٹانا چاہتا ہے تو سیاسی دھڑوں کے دبا میں نہ آئے۔ منہاج سیکرٹیریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا […]

.....................................................

کیا جنگل میں رہ رہے ہیں؟ ملزموں کو بغیر ٹرائل مار دیا جاتا ہے: چیف جسٹس

کیا جنگل میں رہ رہے ہیں؟ ملزموں کو بغیر ٹرائل مار دیا جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر دی۔عدالت کا کہنا تھا کہ شیعہ برادری کی وارننگ کے باوجود کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔فوری اقدامات نہ کئے گئے تو دیگر شہروں میں بھی ایسے واقعات ہوں گے۔ سانحہ کوئٹہ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری […]

.....................................................

گورنمنٹ سٹی سکول بھمبر کو آزاد کشمیر کا مثالی ادارہ بنانا میرا خواب ہے۔ ماسٹر محمد اسلم

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ سٹی سکول بھمبر کو آزادکشمیر کا مثالی ادارہ بنانا میرا خواب ہے اپنی تعیناتی کے بعد سکول میں طلباء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں سٹی سکول کے طالبعلم وجیہہ الحسن نے آزاد کشمیر کے تمام سرکاری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی حال ہی میں سیرت […]

.....................................................

بھمبر پولیس نے آدھی رات کو شراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے عادی شرابی کو گرفتار کر لیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر پولیس نے آدھی رات کو شراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے عادی شرابی کو گرفتار کر لیا میڈیکل رپورٹ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے حوالات بند کر دیا تفصیلات کیمطابق بھمبرشہر میں آدھی رات کو شراب کے نشے میں دھت ہو کر کوٹھی موڑ […]

.....................................................

جموں وکشمیر پر قابض افواج کے ظلم و بربریت سے انسانیت شرم سار ہے۔ چوہدری غلام حسین

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جموںوکشمیر پر قابض افواج کے ظلم و بربریت سے انسانیت شرم سار ہے پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے انسانیت سوز تشدد سے شہید ہونے والے کوٹلی کے بے گناہ نوجوان محمدعلی مرتضیٰ کا جسد خاکی ظلم و بربریت کے بھیانک نشانات کا کھلا ثبوت ہے کشمیر فریڈم موومنٹ اس اندوہناک المیہ کی شدید […]

.....................................................

ڈگری !ڈگری ہوتا ہے اصلی ہو یا جعلی

ڈگری !ڈگری ہوتا ہے اصلی ہو یا جعلی

ڈگری صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ وہ معتبر چیز ہے جسے ہر طالب علم اسے سند کا درجہ دیتا ہے اور سند کے لفظی معنی ہیں کسی درجہ پر فائز ہونے کے۔ مگر جس ملک میں انسان اور انسانیت کی کوئی قدر نہ کی جاتی ہو وہاں انسان کی حاصل کی گئی ڈگر […]

.....................................................

ڈینگی مچھر کی ممکنہ پرورش کو روکنے کیلئے عوام الناس کو حکومتی کوششوں میں بھر پور حصہ لینا چاہیے: رائو ناصرعلی خان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدرممتاز تاجر رہنماء رائو ناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ ڈینگی مچھر کی ممکنہ پرورش کو روکنے کیلئے عوام الناس کو پنجاب حکومت کی کوششوں میں بھر پور حصہ لینا چاہیے تاکہ اس موذی مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔یہ بات انہوں نے انسداد […]

.....................................................

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان آج آئی ایم ایف کو ایک اور قسط کی ادائیگی کرے گا،انتالیس کروڑ ڈالر کی ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دبا مزید بڑھے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی جی آر اے ری پرچیز سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں کی جائے گی۔فروری کے مہینے کے دوران آئی ایم ایف […]

.....................................................

مردان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

مردان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

مردان(جیوڈیسک) مسلح افراد کا پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیو ٹیم بال بال بچ گئی،ملزمان سرکاری بندوق چھین کر فرار ہوگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز ڈیڑھ بجے کے قریب تھانہ شیخ ملتون کے علاقہ خاو غلہ ڈھیر میں پیش آیا […]

.....................................................

ہم ڈاکٹر طاہر القادری کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ملک حامد رضا قادری

ہم ڈاکٹر طاہر القادری کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور یہ یقین دہانی کراتے ہیں کہ انجمن طلبہء اسلام اور مصطفوی سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد لیاقت باغ جلسہء عام میں شرکت کرے گی۔ ہم طاہر القادری صاحب کے ایجنڈے سے متفق ہیں کہ سیاست نہیں ریاست بچائو ،ہمارے ملک کو پچھلے کئی […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں Feb 26, 2013

عالمی برادری بھارت کیطرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عالمی برادری بھارت کیطرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لے اور مقبول بٹ شہید اور افضل گورو شہید کی میتیں کشمیریوں کے حوالے کرنے کیلئے دباؤ ڈالے تاکہ شہداء کے لواحقین کی […]

.....................................................

ارجنٹائن فٹ بال لیگ،ریور پلیٹ کی ٹیم نے ٹیگرے کو شکست دے دی

ارجنٹائن فٹ بال لیگ،ریور پلیٹ کی ٹیم نے ٹیگرے کو شکست دے دی

بیونس آئرس(جیوڈیسک)ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں ریورپلیٹ کی ٹیم نے ٹیگرے کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی ہے۔ بیونس آئرس میں کھیلے گئے فٹ بال لیگ کے میچ میں ریوپلیٹ کی ٹیم نے شاندار مقابلہ کیا اور لیگ میں ناقابل شکست حریف ٹیم ٹیگرے کو سخت مقابلے کے بعد تین دو سے زیر […]

.....................................................

دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،راجر فیڈرر کی دوسرے رائونڈ میں رسائی

دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،راجر فیڈرر کی دوسرے رائونڈ میں رسائی

دبئی (جیوڈیسک)ورلڈ نمبر ٹو سوئیٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر تیونس کے مالیک جزیری کو شکست دے کر دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ اے پی ٹی کلینڈر میں شامل دبئی اوپن کے افتتاحی راونڈ میں سوئس ٹینس سٹار راجرفیڈرر کا مقابلہ تیونس کے مالک جازری سے ہوا۔تیونس ٹینس سٹار نے میچ […]

.....................................................

پاکستانیوں کی زبان پرتو امن کی آشا کی رٹ

پاکستانیوں کی زبان پرتو امن کی آشا کی رٹ

پچھلی کئی دہائیوں سے پاکستان میں شدت سے ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی سمیت سارے ملک میں طرح طرح کے پیش آنے والے بم دھماکوں کے واقعات اور اِن دھماکوں کے نتیجے میں معصوم انسانوں کی ہلاکتوں کے بعد پیداہونے والی صُورتِ حال سے کون ایسا شخص ہوگا جو واقف […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج (26فروری ) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان26فروری کو امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان انتخابی اتحاد ہونے کے بعد دونوں رہنمائوں کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور […]

.....................................................

مسلم لیگ ن جس کو بھی ووٹ دے گی اس کی حمایت کریں گے۔ ملک اکرم اعوان

بوچھال کلاں( ریاض احمد ملک) مسلم لیگ ن ضلع چکوال کے سینئر نائب صدر ملک اکرم اعوان منارہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جس کو بھی ووٹ دے گی اس کی حمایت کریں گے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو چاہیے کہ وہ مسلم لیگی ورکروں کو ٹکٹ دے انہوں نے کہا […]

.....................................................

پاکستاں پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھجکا علاقہ ونہار کے بعد پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن ملک ریاض آف کھنڈوعہ نے بھی اپنی پوری برادری سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) پاکستاں پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھجکا علاقہ ونہار کے بعد پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن ملک ریاض آف کھنڈوعہ نے بھی اپنی پوری برادری سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا تفصیل کے بعد تحصیل کلر کے جیالوں نے اپنے مقامی قائدین کے رویہ کے خلاف […]

.....................................................

کمال مصطفی کا شاہ فیصل ٹائون میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل کا تفصیلی دورہ

کمال مصطفی کا شاہ فیصل ٹائون میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل کا تفصیلی دورہ

کراچی : چیف آفیسر کمال مصطفی کا شاہ فیصل ٹائون میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل کا تفصیلی دورہ متعلقہ افسران اور ملازمین کو ہنگامی بنیادوں پر شاہراہوں اور گلیوں کی صفائی وستھرائی کے ساتھ سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے مٹی […]

.....................................................

عوام انتخابات نہیں مشرف کا اقتدار چاہتے ہیں،طاہر حسین

عوام انتخابات نہیں مشرف کا اقتدار چاہتے ہیں،طاہر حسین

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی وطن واپسی کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی فضا تبدیل ہو جائے گی کیونکہ پرویز مشرف نے اپنے دورِ اقتدار میں کرپشن سے پاک نظام حکومت کے ذریعے وطن عزیز کو جس طرح سے معاشی و اقتصادی طور پر مضبوط و مستحکم اور پر امن و خوشحال بنایا اس نے […]

.....................................................