کوئٹہ پولیس علمدار روڈ، ہزارہ دھماکوں سے آگاہ تھی: گرفتار ملزم

کوئٹہ پولیس علمدار روڈ، ہزارہ دھماکوں سے آگاہ تھی: گرفتار ملزم

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں چار ماہ قبل کالعدم تنظیم کے گرفتار کارکن نے دوران تفتیش علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن میں بڑے دھماکوں کا انکشاف کیا تھا مگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رپورٹ ردی کی ٹوکری کی نذر کر کے غفلت کا مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق 9 اگست 2012 کو کوئٹہ کے ایسٹرن بائی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کی قیادت میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں، رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم کی قیادت میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں، رابطہ کمیٹی

رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان اختلافات کی باتوں کو بیبنیا د قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت اور الطاف حسین کو گورنر سندھ پر مکمل اعتماد ہے۔ رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے […]

.....................................................

تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن، پولنگ جاری

تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن، پولنگ جاری

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ایوان اقبال میں پولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف اپنے تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے کیلئے تیزی سے اقدامات کر رہی ہے۔لاہور کی سو سے زائد یونین کونسلوں میں عہدیداروں کا چناو کر لیا گیا ہے۔ آج ایوان اقبال میں لاہور اور اس کے ٹانز کیلئے عہدیداروں […]

.....................................................

تھائی لینڈ: دیسی ساختہ بم دھماکے سے چار افراد ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ: دیسی ساختہ بم دھماکے سے چار افراد ہلاک ہوگئے

بنکاک(جیوڈیسک)شمال مشرقی تھائی لینڈ میں پیر کو علی الصبح ایک بدھ تقریب میں لڑائی کے دوران دیسی ساختہ بم دھماکے کی وجہ سے چار افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔مقامی ڈسٹرکٹ پولیس کے سربراہ کریچائی سریوم سری نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس دھماکے میں دو پولیس اہلکار اور دو […]

.....................................................

شکار پور میں درگاہ کے قریب بم دھماکہ کھلی دہشتگردی ہے، الطاف حسین

شکار پور میں درگاہ کے قریب بم دھماکہ کھلی دہشتگردی ہے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ شکار پور میں درگاہ حاجن شاہ ماری کے قریب ہونے والا بم دھماکہ کھلی دہشتگردی ہے اور ملک و قوم کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے شکار پور میں درگاہ حاجن شاہ ماری کے قریب […]

.....................................................

ساہیوال،مسافر بس ٹرالر میں تصادم،3 افراد جاں بحق،28 زخمی ہوگئے

ساہیوال،مسافر بس ٹرالر میں تصادم،3 افراد جاں بحق،28 زخمی ہوگئے

ساہیوال(جیوڈیسک) ساہیوال میں بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو گئے۔عارف والا روڈ پر وہاڑی سے لاہور جانے والی بس19موڑ کمیر والا کے سڑک کنارے کھڑے لکٹریوں والے ٹرالر سے جا ٹکرائی۔بس میں سوار ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈرائیور موقع پر جبکہ دو […]

.....................................................

سپریم کورٹ، سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی آج سماعت

سپریم کورٹ، سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی آج سماعت

سپریم کورٹ سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر کرے گی، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر آئی جی ایف سی اور سیکرٹری داخلہ بلوچستان سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ سماعت کے دوران سیکرٹری […]

.....................................................

اقوام متحدہ نے اسامہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا

اقوام متحدہ نے اسامہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا

اسامہ بن لادن کی موت کے تقریبا دو سال بعد اقوام متحدہ نے اسامہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا، تاہم ان کے اثاثے منجمد رہیں گے۔ اقوام متحدہ کے جانب سے اسامہ بن لادن پر 25 جنوری دو ہزار ایک کو سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ ان […]

.....................................................

شفاف انتخابات بڑا خواب ہے،الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرینگے،آرمی چیف

شفاف انتخابات بڑا خواب ہے،الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرینگے،آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات ان کا خواب ہے۔ ہم انتخابات کے نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2007 میں جب چارج سنبھالا تھا تو اس وقت بھی ان […]

.....................................................

حکمران مسائل پرتوجہ دیں

حکمران مسائل پرتوجہ دیں

حکمران ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے مسائل پرتوجہ دیتے تو آج ملک کے حالات بہتر ہوتے۔گزشتہ روز وزیرداخلہ جناب رحمان ملک کا بیان پڑھ کر انتہائی دکھ ہوا جس میں انھوں کہا کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب نے بدتمیزی بند نہ کی تو میں اُن سے بھی زیادہ بدتمیزی کے ساتھ پیش آئوں گا۔ […]

.....................................................

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج نے طالبان کے مذاکرات کی پیش کش کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔ ملک میں امن کے لیے طالبان کی پیش کش کو قبول کرلینا چاہیے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیرسید منورحسن نے کہا کہ […]

.....................................................

جاپان کے نیشا کوری نے یو ایس انڈور ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

جاپان کے نیشا کوری نے یو ایس انڈور ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

  ٹوکیو (جیوڈیسک)جاپان کے کی نیشا کوری نے فائنل میں سپین کے فلاسیانو لوپیز کو شکست دے کر یو ایس نیشنل انڈور ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں ٹینس شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کی توقع تھی تاہم ایسا نہیں ہوا اور فائنل یک طرفہ رہا۔جاپانی ٹینس سٹار نے میچ کے آغاز سے ہی سپینش […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ اور جے یو آئی انتخابی اتحاد پر متفق

لاہور : ن لیگ اور جے یو آئی انتخابی اتحاد پر متفق

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جے یو آئی کی طرف سے فاٹا میں امن کے لیے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات […]

.....................................................

بھمبر : پیر عتیق الرحمان فیض پوری، وزیراکلاس فیڈل ممتاز راٹھور و دیگر سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بھمبر : پیر عتیق الرحمان فیض پوری، وزیراکلاس فیڈل ممتاز راٹھور و دیگر سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بھمبر : ممبر اسمبلی پیر عتیق الرحمان فیض پوری، وزیراکلاس فیڈل ممتاز راٹھور و دیگر سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

الطاف شاہ شیرازی کی ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت

کراچی (محمد علی جعفری ) آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینٔر نائب صدر اور چیف آرگنائزر سندھ سردار غلام مصطفی خاصخیلی نے ٹھٹہ ڈسٹرکٹ کے الطاف شاہ شیرازی کو آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔تفصلات کے مطابق ٹھٹہ ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے اعجاز شاہ شیرازی ( رکن صوبائی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 25, 2013

آصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک با وقار خود مختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدرآصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک باوقار خود مختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا شہید ذوالفقار […]

.....................................................

عام ہڑتال اور عام زندگی!

عام ہڑتال اور عام زندگی!

مرکزی اور صوبائی سطح پر آئے دن حالات و واقعات اور امن و امان کی دگر گوں صورتحال کے باعث ہڑتالوں اور عام ہڑتالوں کا ایک سلسلہ طول پکڑ گیا ہے ۔ ہڑتال ہر جمہوری پارٹیوں کا حق ہے کہ وہ عوامی ایشو پر ہڑتال کریں ، ہڑتال کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ حکومت […]

.....................................................

لاہور میں دیکھنے سُننے اور سیکھنے کو جو مِلا

لاہور میں دیکھنے سُننے اور سیکھنے کو جو مِلا

میں اپنے عزیز و عقارب سے میل ملاپ و کچھ دیگر معاملات کے سلسلہ میں گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور تھاوہا ں اِن سب سے ملاقاتوں میں ایسے وقت گزرا کہ پتہ ہی نہ چلا ،یہی وجہ تھی کہ واپسی کو دل نہ چاہ رہا تھا، اس دوران وہاں مُجھے بہت کچھ دیکھنے اور سننے […]

.....................................................

بجلی بریک ڈائون،وزیر اعظم کا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

بجلی بریک ڈائون،وزیر اعظم کا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجلی کے بریک ڈائون پراعلی سطح کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت بجلی کے بریک ڈائون پراعلی سطح کا اجلاس وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر پانی وبجلی […]

.....................................................

عوام علاقائی ترقی اور مسائل کے خاتمے کے لئے اپنے رائے دہی کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں ایم کیو ایم عوام کو مسائل سے نجات اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہے

عوام علاقائی ترقی اور مسائل کے خاتمے کے لئے اپنے رائے دہی کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں ایم کیو ایم عوام کو مسائل سے نجات اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہے

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سندھ کے شہری علاقوں میں اپنے ترقیاتی فنڈز کو عوامی فلا ح و بہبود کے منصوبوں پر استعمال میں لاکر علاقائی مسائل سے پاک معاشرہ اور […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کی گرانٹ سے تین ماہ قبل تعمیر ہونے والا ملکہ تاپلاہوڑی لنک روڈ ناقص میٹریل کے استعمال کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) وزیراعلی پنجاب کی گرانٹ سے تین ماہ قبل تعمیر ہو نے والا ملکہ تاپلاہوڑی لنک روڈ ناقص میٹریل کے استعمال کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل تعمیر ہونے والا ملکہ تاپلاہوڑی لنک روڈ ناقص میٹریل کے استعمال کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا […]

.....................................................

عوامی خدمت ہمارا شعار ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو دہلیز پر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا ئیں گے۔نشاط ضیاء قادری

عوامی خدمت ہمارا شعار ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو دہلیز پر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا ئیں گے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ علاقائی ترقی اور عوامی خدمت کا سفر بلا تفریق رنگ و نسل جاری رکھا جائے گا متحدہ قومی موومنٹ اقتدار میں ہو یا حزب اختلاف میں اپنے عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گی قائد تحریک محترم الطاف حسین […]

.....................................................

ذوالفقار سرکی کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کے موقع پر پر پگارا صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں

ذوالفقار سرکی کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کے موقع پر پر پگارا صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں

ذوالفقار سرکی کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کے موقع پر پر پگارا صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔اس موقع پر کامران ، میر حسن کھوسو اور دیگر موجود ہیں۔

.....................................................

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیر برقیات چوہدری محمد ارشد و دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیر برقیات چوہدری محمد ارشد و دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

بھمبر : بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیر برقیات چوہدری محمد ارشد،سابق ممبر کشمیر کونسل حمید پوٹھی و دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔

.....................................................