سپریم کورٹ میں آج کراچی بد امنی کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج کراچی بد امنی کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ آج سے ایک مرتبہ پھر کراچی بد امنی کیس کی سماعت شروع کر رہا ہے۔ پانچ رکنی لارجر بینچ کے سربراہی جسٹس انور ظہیر جمالی کر رہے ہیں جبکہ جسٹس خلجی عارف حسین، جسٹس سرمد جلال عثمانی، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اطہر سعید بینچ میں شامل ہوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ شاہ محمود قریشی، جاوید ہاشمی، جہانگیر ترین، فوزیہ قصوری، ڈاکٹرعارف علوی اور نعیم الحق سمیت […]

.....................................................

سینچورین ٹیسٹ :جنوبی افریقہ 409 پر آئوٹ، راحت علی کی 6 وکٹیں

سینچورین ٹیسٹ :جنوبی افریقہ 409 پر آئوٹ، راحت علی کی 6 وکٹیں

سینچورین (جیوڈیسک)سینچورین ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 409 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔اے ڈویلیز 121رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہاشم عاملہ نے 92 اور فلینڈر نے 74 رنز کی اننگ کھیلی۔پلیسز نے 29 اور پیٹرسن نے 28 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

.....................................................

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

موجودہ صدی کہوں یا رواں برس! نہیں کئی برسوں سے مہنگائی نے ہمارے ملک میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے، کاش کہ یہ مہنگائی خانہ بدوشوں کے طرزِ عمل دہرایا کرتی کہ ایک جگہ چھوڑ دوسری جگہ پر آشیانہ بنائے تب بھی عوام خوش و خرم رہتے کہ کچھ عرصے کے لئے صحیح یہ مہنگائی ٹلی […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈ کا معائنہ کیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈ کا معائنہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈکامعائنہ کیا اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہاکہ حق پرست قیادت ملک کے ہر کونے میں عوام کی خدمت کر رہی ہے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 23, 2013

بھمبر کی خبریں Feb 23, 2013

چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔راجہ فاروق حیدر بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر و اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں مظلوم کی حمایت اور ظلم کو […]

.....................................................

ادبی تنظیم بزمِ سحر کے زیراہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ 3 مارچ کو زیرصدارت رحمت علی اختر کاہنہ نومیں منعقد ہوگا

لاہور : ادبی تنظیم” بزم ِسحر” کے زیراہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ 3مارچ بروز اتوار سہ پہر 4بجے کاہنہ نومیں ہوگا ۔ جس کی صدارت معروف شاعر رحمت علی اختر کرینگے،جبکہ نظامت کے فرائض معروف شاعر ایم اے تبسم ادا کرینگے۔ محفل مشاعرہ میں ستار عاجز،ریاض علی آرزو،ارشاد احمدانصاری،خادم وسائی پوری، ساحر قریشی، ملک آصف شہزاد، […]

.....................................................

اکوڑہ خٹک : پولیس موبائل پر حملہ، اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

اکوڑہ خٹک : پولیس موبائل پر حملہ، اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

اکوڑہ خٹک(جیوڈیسک) پولیس موبائل پر حملے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ جوابی فائرنگ میں تینوں دہشتگرد مارے گئے۔موٹر وے پر زیر تعمیر اکوڑہ خٹک انٹر چینج کے قریب گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی پر اچانک دستی بم سے حملہ کر دیا گیا۔ دستی بم پھینکنے والے موٹر سائیکل سوار تین دہشتگرد تھے۔ اس […]

.....................................................

ضلع چکوال میں لاہوری پھوڑے کے مریضوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک )ضلع چکوال میں لاہوری پھوڑے کے مریضوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے یہ مرض ایک مکھی سینڈ فلائی کے کاٹنے سے پیدا ہو رہا ہے اس مرض کا شکار ہونے والے افراد نے بتیا کہ سرکاری ہسپتالوں میں کچھ عرصہ قبل اس مرض کی ویکسین مفت […]

.....................................................

ضلع چکوال میں پیپلز پارٹی شدید انتشار کا شکار ہو چکی ہے پیپلز پارٹی کی تنظیموں میں قائدین کے خلاف بغاوت اٹھ رہی ہے

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک )ضلع چکوال میں پیپلز پارٹی شدید انتشار کا شکار ہو چکی ہے پیپلز پارٹی کی تنظیموں میں قائدین کے خلاف بغاوت اٹھ رہی ہے تفصیل کے مطابق ضلع چکوال میں مقامی قائدین کے خلاف جیالوں نے اپنا علم بغاوت بلند کر دیا ہے تحصیل کلر کہار میں اب تک درجنوں […]

.....................................................

الیکشن 2013میں ضلع چکوال میں2920972ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک) الیکشن 2013میں ضلع چکوال میں2920972ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے مرد ووٹر486756اور خواتین ووٹر 436216 ہو گی حلقہ پی پی20چکوال میں ٹوٹل ووٹ248638ہیں یہاں مرد ووٹرز129672اور خواتین ووٹرز 118966ھے حلقہ NA60چکوال میں ٹوٹل ووٹ482348ہے یہاں مرد ووٹرز کی تعداد252236اور خواتین و وٹرز230112ہے حلقہ پی پی 21چکوال میں 233762ووٹرہیں […]

.....................................................

ماں

ماں

ماں جیسے رشتے کی قدر و قیمت لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ماں تو بس ماں ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی رشتہ ماں کا متبادل نہیں ہوسکتا۔ماں ایسی ہستی ہے جس کی شان میں کچھ بھی کہنے یا لکھنے کی میری اوقات نہیں۔ ماں کی تعریف کرنے کے لیے علم کا سمندر بھی کم […]

.....................................................

دِل کو کراچی سمجھ رکھا ہے

دِل کو کراچی سمجھ رکھا ہے

ماں لختِ جگر کو جی بھر کر دیکھتی بھی نہیں۔اپنے خوبررو بیٹے کے ماتھے کو بوسہ بھی نہیں دیتی کہ وہ کونسا گوشہِ جگر کو کِسی محاز پر بھیج رہی ہے۔دیوانی ماں کا تو یقین کامل ہے کہ آفتاب کے چھپتے ہی اُس کا چاند گھر چلا آئے گا۔بیوی جاتے خاوند کو پلٹ کر نہیں […]

.....................................................

امریکی سائیکلسٹ لارنس آمسٹرانگ کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

امریکی سائیکلسٹ لارنس آمسٹرانگ کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکہ کے محکمہ انصاف کے ادارے نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے والے لانس آرمسٹرانگ کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا۔ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس نے امریکی سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلسازی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ لانس آرمسٹرانگ نے اپنی پرفارمنس کر بہتر بنانے کے لیے ممنوعہ ادویات کا […]

.....................................................

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جب بھی طالبان کمزور ہوتے ہیں تو امن اور مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔ بڑے دہشت گرد پنجاب میں چھپے ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے آج انٹرپول سے درخواست کریں گے، مولوی فقیر پاکستان میں دہشتگردی کی بہت سی کارروائیوں […]

.....................................................

خیرپور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں

خیرپور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں

مٹھن کوٹ : خیرپور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

راجن پور کی خبریں (حنیف بلوچ سے)

انسانیت کی فلاح و بقاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے راجن پور (حنیف بلوچ سے)انسانیت کی فلاح و بقاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے اپنے محسن کے نقش قدم پر چل کر انسان اپنی دنیا و آخرت […]

.....................................................

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم نہیں ہوئی۔ ارکان کوخط ملنے کے 15 روزکے اندرڈگری جمع کرانے کا کہا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیکریٹری محمد افضل خان نے دنیا نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ کودی […]

.....................................................

عوام اور حکمران میں فاصلہ، ہمارا موجودہ معاشرہ

عوام اور حکمران میں فاصلہ، ہمارا موجودہ معاشرہ

انسان میں لسانی ،ریاستی ، مذہبی اور خاندانی تفریق کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ہمارے معاشرے کو دو بنیادی حصوں میں صرف دولت کی وجہ سے تقسیم کیا گیا ہے۔غریب ایک ایسا طبقہ ہے جو دولت کے لحاظ سے بہت پیچھے ہے مگر تعداد کے حساب سے بانسبت دوسرا طبقہ 1000 گناہ زیادہ اکثریت کے ساتھ […]

.....................................................

بھلا ہے نعرئہ احتساب مگر……

بھلا ہے نعرئہ احتساب مگر……

کسی پر تنقید کرنا بہت آسان ہے مگر تنقید برداشت کرنا شاید اس قدر آسان نہیں۔ بحیثیت قوم جہاں تنقید برائے تنقید ہماری ریت بن چکی ہے وہیں اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہمیں لامعانی سا لگنے لگا ہے۔ ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت گوارا ہی نہیں کی کہ ہمارا و طیرہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

چائلڈ لیبر اور پاکستان

چائلڈ لیبر اور پاکستان

صبح صبح سردی سے کپکپاتے ہاتھوں سے یخ پانی سے برتن دھوتے ہوئے نو سالہ عامر کو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔سوچوں کا در کیا وا ہوا بہت کچھ قطار در قطار ذہن کے پردے میں آنے لگا۔بے اختیار دل نے کہا یہ سراسر ظلم ہے۔ دماغ نے دل کی بات پر استہزائیہ […]

.....................................................

عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے ایم کیو ایم عوام کو با اختیار بن انے کے ساتھ ساتھ ان کی روز مرہ مسائل سے نجاتاور علاقائی مسائل سے پاک معاشرے کے قیام پر یقین رکھتی ہے […]

.....................................................

تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2 شخص گرفتار

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2 شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHO سٹی سردار طارق محمود نے ہمراہ ایڈیشنل SHO طارق محمود سلہریا دوران چیکنگ گجرات بھمبر روڈ افتخار ویونگ مل کے قریب 2 افراد امجد حسین اور محمداعجاز شراب کے نشے میں […]

.....................................................

نا انصافیوں کو دھونے کی کوشش ضرور کریں!

نا انصافیوں کو دھونے کی کوشش ضرور کریں!

آج پاکستان میں قومی سیاست میں ایک بھونچال نظر آتا ہے۔ سیاسی پارہ میں دن بدن حدت آتی جا رہی ہے۔ سیاسیات آج ملک بھر میں زعفران بنا ہوا ہے ملک کی پارٹیوں کے پاس عوام کو مطمئن کرنے کے لئے کوئی ٹھوس وضاحت موجود نہیں ہے۔کئی پارٹیاں ایسی بھی ہیں جو سیاست کے رنگ […]

.....................................................