کاش میں بیٹی نہ ہوتی

کاش میں بیٹی نہ ہوتی

دنیاوی سب ذایقے وقتی اور نقصان دہ ہیں۔کِسی عمر رسیدہ مائی سے حالِ گزشتہ دریافت کریں کہ آج جو مائی ہے وہ بھی کبھی خوبرو حسینہ تھی۔ٹرین میں تو ایمرجنسی روکنے کا انتظام ہوتا ہے مگر عمرِ رواں تو حادثات کے انبار لگاتی بنا رُکے ،پلٹے ہی اپنا سفرِ آخر جاری رکھتی ہے۔ویران سا ایک […]

.....................................................

پولیس نے کامران فیصل قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں

پولیس نے کامران فیصل قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)پولیس نے قومی احتساب بیوروکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لیں، کامران کے روم میٹ کا سامان بھی واپس کر دیا گیا۔کامران فیصل کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ ان کی موت کی وجہ خود کشی قرار دیا گیا ہے جس کے بعد مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں رہی۔ پولیس نے […]

.....................................................

ایران نے جدید جوہری آلات کی تنصیب شروع کر دی: آئی اے ای اے

ایران نے جدید جوہری آلات کی تنصیب شروع کر دی: آئی اے ای اے

تہران(جیوڈیسک)جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے جدید جوہری آلات کی تنصیب شروع کر دی ہے۔جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے ایک جوہری پلانٹ پر جدید آلات کی تنصیب شروع کر رکھی ہے۔ آئی اے ای اے نے ایران کے […]

.....................................................

افغان فوج کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ برقرار رکھنے پر غور

افغان فوج کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ برقرار رکھنے پر غور

برسلز(جیوڈیسک)نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں دو ہزار اٹھارہ تک افغان فوج کی تعداد ساڑھے تین لاکھ برقرار رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں افغانستان کے لیے مستقبل کی حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔ دو روزہ کانفرنس میں اٹھائیس ممالک کے وزرائے دفاع شریک ہیں۔ اس […]

.....................................................

واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کے باہر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج

واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کے باہر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج

واشنگٹن(جیوڈیسک) واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر طلبا نے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا،اس موقع پر شیری رحمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی روکنے کے اور بھی راستے ہیں،جس پر امریکی حکومت کو غور کرنا چاہئے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر کوڈ پنک نامی این جی او اور جارج میسن یونیورسٹی کے […]

.....................................................

نوشہرہ: دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 ملزم ہلاک

نوشہرہ: دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 ملزم ہلاک

نوشہرہ(جیوڈیسک) نوشہرہ میں موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نے موٹروے انٹرچینج پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس سے 1 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جوابی کارروائی مین 3 دہشت گرد […]

.....................................................

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے تیس پاکستانی ماہی گیروں کو بی ایس ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔بھارت کے ضلع کیچ میں پنڈالا کی سمندری حدود میں غلطی سے 30پاکستانی ماہی گیر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے داخل ہو گئے. جہاں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے انھیں حراست میں لے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات کیلیے پولنگ جاری ہے۔ 4 نشستوں کے لیے 12 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔انتحابات میں کل 18895ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدرکے عہدے کیلیے 4 ،سیکرٹری کی نشست کیلیے تین ،نائب صدر کیلیے دو اور فنانس سیکرٹری کیلیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کا عمل […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کراچی: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک) بھتہ مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئی۔ بھتہ نہ دینے پر لیاقت آباد گوشت مارکیٹ میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم بم پھٹ نہ سکا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع گوشت مارکیٹ میں علی الصبح نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو پھٹ نہ سکا۔ دکانداروں […]

.....................................................

اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال

اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ(جیوڈیسک) ٹارگٹڈ آپریشن اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اہل سنت والجماعت کی جانب سے آج شہر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے تمام تجارتی و کاروباری مراکز کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔ دکانیں اور ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت گزشتہ صبح آٹھ بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کی گئی تھی۔ آج […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور(جیوڈیسک)مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری سے سڑکیں بلاک ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن میں 21 ملی میٹر ریکارڈ […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات ،آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، طلال بگٹی

بلوچستان کے حالات ،آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، طلال بگٹی

لاہور(جیوڈیسک)جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کے حالات پرآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی سربراہ طلال بگٹی کا کہنا ہے کہ جمہوری عمل کی مضبوطی چاہتے ہیں، آزاد اور شفاف الیکشن سے ہی حالات ٹھیک ہونگے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف سے ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے نواب […]

.....................................................

تیسرا ٹیسٹ : کھانے کے وقفے پرجنوبی افریقا کے 2 وکٹوں پر104 رنز

تیسرا ٹیسٹ : کھانے کے وقفے پرجنوبی افریقا کے 2 وکٹوں پر104 رنز

سینچورین (جیوڈیسک)تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے پر جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں2 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنزبنالیے۔ ہاشم آملہ 50 اور ڈو پلیسی29 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ ہیں۔ سینچورین میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں میزبان جنوبی افریقا نے ٹاس جیت […]

.....................................................

ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ضلع غازی آباد ریلیز

ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ضلع غازی آباد ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپوربالی وڈ کی فلم ضلع غازی آباد ریلیز کردی گئی۔سنجے دت کی مار کٹائی ،وویک اوبرائے کے ایکشن اور ارشد وارثی کے ڈائیلاگ۔یہ ہے بالی وڈ فلم ضلع غازی آباد فلم میں اترپردیش کے شہر غازی آباد کی گجر برادری کے دومخالف گرپوں کی حقیقی لڑائی کو پیش کیا گیا […]

.....................................................

شمالی امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

شمالی امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

شمالی امریکا(جیوڈیسک)شمالی امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگئیں جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کر دئیے گئے۔برفباری سے ہونے والے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ برفانی طوفان کے باعث شمالی امریکا کے علاقے گریٹ پلین نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ شدید برف باری سے ان علاقوں […]

.....................................................

مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے

مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے

مصر(جیوڈیسک)مصری پارلیمانی انتخابات اٹھائیس اپریل سے شروع ہوں گے۔ انتخابات چار مراحل میں ہوں گے۔ یہ بات مصری صدر محمد مرسی کے قانونی مشیر محمد گاد اللہ نے کہی۔ مصر میں دو ہزار گیارہ کے انتخابات کے دوران اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے صدر مرسی نے کامیابی حاصل کر کے حکومت کی داغ بیل […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کے لواحقین کا میتوں کے ساتھ دھرنا

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کے لواحقین کا میتوں کے ساتھ دھرنا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز کے ٹارگٹ آپریشن میں جاں بحق ہونے والے مبینہ ملزمان کے لواحقین اور ورثا نے میتوں کے ہمراہ گورنر ہاس کے قریب ٹی این ٹی چوک پر دھرنا دیا۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں سیکورٹی فورسز نے ٹارگٹ آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے میں دو مبینہ ملزمان محمد قاسمی […]

.....................................................

بجلی اور گیس بحران کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

بجلی اور گیس بحران کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)بجلی و گیس کی بدترین صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل کی برآمدات بڑھ گئیں۔ سات ماہ میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ٹیکسٹائل کی برآمدات ساڑھے سات ارب ڈالر رہی ۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ چھ […]

.....................................................

حکومت کا بلوچستان میں 14 مارچ سے قبل گورنر راج ہٹانے کا اعلان

حکومت کا بلوچستان میں 14 مارچ سے قبل گورنر راج ہٹانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں 14 مارچ سے قبل گورنر راج ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر قانون فاروق نائیک کا کہنا ہے کہ نگران حکومت قائم کرنے کے لئے سول حکومت بحال کرنا آئینی تقاضا ہے۔ وفاقی وزیرقانون فاروق نائیک نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

نظام تعلیم اور حکمرانوں کی بے حسی

نظام تعلیم اور حکمرانوں کی بے حسی

یو رو گوئے جنوبی امریکہ کی چھوٹی ریاست ہے جس کی آبادی تیس لاکھ نفوس پر مشتمل ہے اس ملک کو طویل جدوجہد کے بعد آزادی نصیب ہوئی اس ملک کی اقتصادی حالت بہت زیادہ خراب تھی لیکن لو گ اپنے وطن سے بے پناہ محبت کرتے ہیں سب نے مل کر اس کی حالت […]

.....................................................

بھبر : لیڈی ڈاکٹر شاہینہ طفیل اور دیگر مرسی کور کے زیر اہتمام سیونگ مدران کمیونٹی کی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں

بھبر : لیڈی ڈاکٹر شاہینہ طفیل اور دیگر مرسی کور کے زیر اہتمام سیونگ مدران کمیونٹی کی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں

بھبر: لیڈی ڈاکٹر شاہینہ طفیل،ڈاکٹر طارق چوہدری،داکٹر نعیم الزمان۔پرنسپل خالدہ پروین و دیگر مرسی کور کے زیر اہتمام سیونگ مدران کمیونٹی کی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 22, 2013

نالہ بھمبر کی تباہ کاریاں نالہ بھمبر میں بارشوں کے دوران آنے والی تغیانی کی کٹائی سے بھمبر رجانی کی آبادی کو شدید خطرات لاحق بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )نالہ بھمبر کی تباہ کاریاں نالہ بھمبر میں بارشوں کے دوران آنے والی تغیانی کی کٹائی سے بھمبر رجانی کی آبادی کو شدید خطرات لاحق حفاظتی کریٹ […]

.....................................................

رنبیر کپور فلم بے شرم میں شرارتیں کرتے دکھائی دیں گے

رنبیر کپور فلم بے شرم میں شرارتیں کرتے دکھائی دیں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور “برفی “کے بعد اگلی فلم “بے شرم” میں اپنے ممی ڈیڈی کے ساتھ مل کر شرارتیں کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم برفی میں شاندار پرفارمنس سے فلم بینوں کے دل موہ لینے والے رنبیر کپور کی اگلی فلم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ فلم کا نام ہے […]

.....................................................