بلدیاتی نظام کے بل پر جلد قائم مقام گورنر دستخط کر دینگے: شرجیل میمن

بلدیاتی نظام کے بل پر جلد قائم مقام گورنر دستخط کر دینگے: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے منظور ہونے والے انیس سو اناسی کے بلدیاتی نظام کے بل پر قائم مقام گورنر سندھ نثار احمد کھوڑو جلد دستخظ کر دیں گے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ قائم مقام گورنر سندھ کے دستخط کے بعد انیس […]

.....................................................

اقتدار کیلئے وفاداریاں نیلام کرنیوالے ملک وقوم کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے وفاداریاں نیلام کرنیوالے ملک وقوم کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے سیاست تجوریاں بھرنے کیلئے نہیں بلکہ ملکی خدمت اور عوام کا احساس محرومی دورکرنے کے لیے ہوتی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موروثی سیاست ریاست،معاشرت […]

.....................................................

بدعنوان حکمران عوام کونہیں اپنے آپ کوبیوقوف بنارہے ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان ، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ آج حکمران تو ہیں لیکن قوم کے سامنے قیادت موجود نہیں نادان اوربدعنوان حکمران عوام کونہیں اپنے آپ کو بیوقوف بنارہے ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا جھوٹ کی سیاست کا دور […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان26فروری کو امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان26فروری کو امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان انتخابی اتحاد ہونے کے بعد دونوں رہنماں کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہو چکی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: آستانہ عالیہ غوثیہ فضیلہ کھیپرانوالہ شریف میں بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر پیر سید محمود شاہ، اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 22, 2013

محکمہ صحت بھمبر میں کروڑوں روپے کا فراڈ بھمبر (جی پی آئی)محکمہ تعمیرات عامہ بھمبر سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا ٹھیکیداروں کو نوازنے اور اپنا حصہ بٹورنے میں محکمہ کے اہلکاران پیش پیش اعلی سطح تک بڑی بڑی شخصیات گھنانے کاروبار میں ملوث غریبوں کے ادا کردہ ٹیکس سے بھرا جانے والا […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں (جی پی آئی) 21-02-2013

آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اقدامات پاکستان کی بقا کے لیے اہم ہیں:سلیم سیف اللہ خان اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے الیکشن کمیشن کی طرف سے آئندہ انتخابات کے لیے جن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ان کو سراہتے ہوئے کہا کہ صاف،شفاف، […]

.....................................................

گجرات کی خبریں (جی پی آئی) 21-02-2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفل منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفل منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز ثناء خوان رسول عمران شاکر و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، صاحبزادہ شہزاد […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر پاک امریکا مبینہ معاہدے کی تفصیلات طلب

ڈرون حملوں پر پاک امریکا مبینہ معاہدے کی تفصیلات طلب

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ ڈرون حملوں سے خواتین اور معصوم بچوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اے کے […]

.....................................................

خادم اعلیٰ پنجاب کا تحفہ بحال کیا جائے

خادم اعلیٰ پنجاب کا تحفہ بحال کیا جائے

کسی ملک کی ترقی کی رفتار کا اندازہ اُس کے ٹرانسپورٹ کے نظام سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔سڑکیں جس قدر کشادہ اور صاف ستھری ہوں گی اُن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی اُسی قدر تیزی سے رواں دواں رہے گی ۔جو قومیں اپنے ذرائع آمد رفت کی طرف توجہ نہیں دیتی اُن کے […]

.....................................................

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

تھکے ہارے سکول سے آتے ہی بیٹے نے ماں سے کہاں ممی کھانا لگا دیں بہت بھوک لگی ہے …!”بیٹا گیس نہیں ہے” اچھا تو جلدی سے ہیٹر پر پکا لیں…! ”بیٹا بجلی بھی نہیں ہے” اچھا تو ڈرائیور سے کہیں مجھے باہر ہوٹل پر لیجا کر کھلا لائے…!”بیٹا آپ کے پاپا آج اِس لیے […]

.....................................................

ڈرون حملوں سے انخلا تک

ڈرون حملوں سے انخلا تک

افغانستان پر دہشت گردی کے نام پر مسلط کی جانیوالی طویل ترین جنگ میں ناٹو فورسز اور امریکیوں کی فاٹا پر ڈرون حملوں کی پے درپے یلغار نے ایک طرف ہزاروں ستم رسیدہ بے گناہ قبائلیوں کو ہلاک کرڈیا تو دوسری طرف درجنوں ہنستی بستی ترائبل بستیاں نیست و نابود ہوگئیں۔ ڈرون میزائلوں کی سفاکانہ […]

.....................................................

لاہور: چودھری پرویزالہی کی جانب سے پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کیلئے 1 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا

لاہور: چودھری پرویزالہی کی جانب سے پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کیلئے 1 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی کی جانب سے پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کیلئے 1 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان این ایف سی کے چیئرمین رضوان ممتاز علی نے فلمساز مصنف و ہدایتکار سید نور کی 63 ویں سالگرہ کی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں( محمد بلال احمد بٹ سے )

ڈنگہ اور گرد و نواح میں ہونے والی کئی ڈکیتیوں میں پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ اور گرد و نواح میں ہونے والی کئی ڈکیتیوں میں پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ سید […]

.....................................................

دینِ اسلام کے فضائل

دینِ اسلام کے فضائل

دینِ اسلام عقیدہ اور شریعت کا نام ہے یوں وہ اپنے عقائد و احکام میں کامل ہے، دینِ اسلام اللہ تعالیٰ کی توحید و وحدانیت کا حکم دیتا ہے اور شرک سے منع کرتا ہے، سچائی کا حکم اور جھوٹ سے منع کرتا ہے، عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے اور جور و ستم […]

.....................................................

بھارت : مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھارت : مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھارت(جیوڈسیک)بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اورتیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کرنے والے اکہتر افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارت میں مہنگائی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف لاکھوں مزدور دوسرے روز بھی سڑکوں پر ہیں۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں […]

.....................................................

لاہور : قوم کی لوٹی ایک ایک پائی وصول کریں گے: شہباز شریف

لاہور : قوم کی لوٹی ایک ایک پائی وصول کریں گے: شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ زر بابا اور چالیس چوروں کی لوٹ مار نے قوم کو بے حال کر دیا ہے۔ قوم کی لوٹی ہوئی ایک ایک پائی وصول کریں گے۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

ابھی تو کل کی بات ہے کہ ایک امریکی شہری منصور اعجاز نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں حسین حقانی پر پاکستان کے خلاف ایک سازش تیار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا اور اس سازش میں صدرِ پاکستان آصف علی […]

.....................................................

پیر محل: محکمہ زراعت توسیع تحصیل پیر محل میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا

پیر محل: محکمہ زراعت توسیع تحصیل پیر محل میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا

پیرمحل( میاں اسد حفیظ ) محکمہ زراعت توسیع تحصیل پیرمحل میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میںعلاقہ بھر سے کثیرتعداد میں کاشتکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر چوہدری محمد اکرم زراعت آفیسر پیرمحل نے اپنے لیکچر میں زمینداروں سے کہا کہ گندم کو گوب کی حالت اور […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عوام مسلم لیگ(ن) کے قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ اسد حفیظ پیرمحل ( نامہ نگار)ضلعی سینئرنائب صدر یو تھ ونگ میاں اسد حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ کے جلسہ میں لاکھوں افراد کی شرکت اور بھنگڑے ڈال کر […]

.....................................................

ایبٹ آباد آپریشن میں ہمیں وہ سب نہیں ملا، جو چاہئے تھا، کیمرون منٹر

ایبٹ آباد آپریشن میں ہمیں وہ سب نہیں ملا، جو چاہئے تھا، کیمرون منٹر

پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن پر حملے کے بعد سب سے بڑی پریشانی بیرون ملک مقیم امریکوں کو محفوظ کرنا تھا۔ پاکستان میں اسامہ بن لادن کی تلاش میں کئے جانے والے ایبٹ آباد آپریشن کے وقت تعنیات امریکی سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں کہ […]

.....................................................

ایف آئی اے ملک میں جرائم کو فروغ دے رہی ہے: چیف جسٹس

ایف آئی اے ملک میں جرائم کو فروغ دے رہی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے ملک میں جرائم کو فروغ دے رہی ہے۔ آگ لگی ہوئی ہے اور آپ مزے کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف […]

.....................................................

اداکار سلمان خان بالی ووڈ کے بوگی مین

اداکار سلمان خان بالی ووڈ کے بوگی مین

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان کو بالی وڈ کا بوگی مین کہا جانے لگا ہے۔دبنگ خان کی فلم آرہی ہو تو کوئی اور اپنی فلم ریلیز کرنے نہیں کرنا چاہتا۔مسلسل کامیاب فلمیں دینے کے بعد سلمان خان بالی وڈ کے بوگی مین سمجھے جانے لگے ہیں۔ وانٹڈ ہو دبنگ یا ایک تھا ٹائیگر سلمان کی […]

.....................................................

ایشوریا کا خواتین کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

ایشوریا کا خواتین کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن نے بھارت میں خواتین کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔بالی ووڈ سٹار اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن نے طالبہ کے ساتھ اجتماعی گینگ ریپ کے واقعہ کے بعد بھارت میں خواتین کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کا […]

.....................................................