بلغاریہ: بجلی کا بحران، وزیراعظم کے استعفے کے باوجود ملک گیر مظاہرے جاری

بلغاریہ: بجلی کا بحران، وزیراعظم کے استعفے کے باوجود ملک گیر مظاہرے جاری

بلغاریہ (جیوڈیسک)بلغاریہ میں توانائی کا بحران حکومت کو لے ڈوبا، بجلی کے بل زیادہ آنے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم کے استعفے کے باوجود ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلغاریہ میں مہنگی بجلی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کرد ی ہے۔ ہزاروں لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ […]

.....................................................

دمشق میں میں کار بم دھماکہ، 31 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

دمشق میں میں کار بم دھماکہ، 31 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

دمشق (جیوڈیسک)دمشق میں حکمران جماعت بعث پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب کار بم دھماکہ میں 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔شام کے دارالحکومت دمشق میں حکمران جماعت بعث پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب کار بم دھماکے میں 31 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ شام کے حقوق انسانی گروپ کے مطابق […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات: پاکستان ڈیوس کپ کی میزبانی سے محروم

سیکیورٹی خدشات: پاکستان ڈیوس کپ کی میزبانی سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی سے محروم کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ذرائع کے مطابق انٹرنینشل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا زون ٹو کے دوسرے مرحلے کے میچز کی میزبانی سے پاکستان […]

.....................................................

ایشین جونئیر ٹیم اسکواش ، پاکستان نے قطر کو شکست دیدی

ایشین جونئیر ٹیم اسکواش ، پاکستان نے قطر کو شکست دیدی

سیول (جیوڈیسک)جنوبی کوریا میں جاری سولہویں ایشین جونئیر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان نے قطر کو تین صفر سے شکست دیدی۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قطر کو باآسانی تین صفر سے زیر کیا۔ پہلے میچ میں سیدعلی مجتبی بخاری نے قطر […]

.....................................................

کراچی : گورنر سندھ عشرت العباد کی لندن روانگی

کراچی : گورنر سندھ عشرت العباد کی لندن روانگی

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کی بدلتی سیاسی صورتحال کے تناظر میں گورنر عشرت العباد کراچی ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہو گئے۔ وہ لندن میں الطاف حسین سے ملاقات کریں گے۔ گورنر سندھ عشرت العباد صبح سویرے تقریبا پانچ بجے کراچی کے قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ میڈیا کے نمائندوں […]

.....................................................

لندن : تین مسلمان شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن : تین مسلمان شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن (جیوڈیسک)برطانیہ میں سات جولائی جیسے مزید دھماکوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تین مسلمان شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزموں پر الزام تھا کہ وہ سات جولائی سن دو ہزار پانچ کے دھماکوں کی مانند مزید دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ 2005 میں ہونے والے […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 ارکان ہلاک

کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 ارکان ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایف سی اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو ہلاک اور چار کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کی فائرنگ سے ایف سی کی گاڑی کو بھی […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 24 گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی۔ سی این جی کی بندش سے […]

.....................................................

ایران سے معاہدے، کئی ممالک پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

ایران سے معاہدے، کئی ممالک پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے ایران کے ساتھ معاہدے کرنے پر پاکستان سمیت کئی ممالک پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، پاکستان توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے دیگر آپشن استعمال کرے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستانی توانائی کی ضروریات کو سمجھتا ہے […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور میں رات کو وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔اسلام آباد میں بادل کھل کر برسے یہاں پر 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں 10 ملی میٹر، دیر […]

.....................................................

ملکہ : ویلڈن حیدر کرار ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ نے ملکہ اور گردونواح کے علاقوں میں ایمبولیس سروس شروع کر دی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) ویلڈن حیدر کرار ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ نے ملکہ اور گردونواح کے علاقوں میں ایمبولیس سروس شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق حیدر کرار ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ نے ملکہ اور گردونواح کے علاقوں میں ایمبولیس سروس شروع کر دی۔الخدمت فاونڈیشن کے تعاون سے دی جانے والی جدید آرائشوں والی ایمبولینس ملکہ […]

.....................................................

خادم ہیں خادم اعلی

خادم ہیں خادم اعلی

پاکستانی سیاستدان بھی آجکل اس مچھر کی طرح بنے ہوئے ہیں جس نے تیز آندھی کے دوران خود کو بچانے کے لیے ایک مضبوط درخت کا سہارا لیتے ہوئے اسکے ایک تنے کے ساتھ لپٹ گیا اور جب تیز آندھی رکی تو دوبارہ اپنی آڑان بھرنے سے قبل درخت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

سنچورین (جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔ مصباح الحق کہتے ہیں ٹیم مثبت کرکٹ کھیلے گی حریف کپتان گریم اسمتھ نے وائٹ واش کا عزم ظاہر کرتے ہوئے تیسرے ٹیسٹ میں بھی فتح کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں […]

.....................................................

فوج کو انتخابات کے التوا سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو انتخابات کے التوا سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کے التوا سے فوج کو کچھ حاصل نہیں ہوگا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے حالت جنگ میں ہیں۔ کوئٹہ میں آرٹیکل 245 کے تحت آنے پر عسکری قیادت کو ہچکچاہٹ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اتحاد […]

.....................................................

محکمہ تعمیرات عامہ بھمبر سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ تعمیرات عامہ بھمبر سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا ٹھیکیداروں کو نوازنے اور اپنا حصہ بٹورنے میں محکمہ کے اہلکاران پیش پیش اعلیٰ سطح تک بڑی بڑی شخصیات گھناؤنے کاروبار میں ملوث غریبوں کے ادا کردہ ٹیکس سے بھرا جانے والا قومی خزانہ اللوں تللوں میں اڑایا جانے […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ کیخلاف انگلینڈ 8 وکٹوں سے کامیاب

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ کیخلاف انگلینڈ 8 وکٹوں سے کامیاب

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ نیپیئر کے میکلین پارک میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے دو سو انتہر رنز پر آل آوٹ ہوگئی۔ راس ٹیلر سنچری بناکر آوٹ […]

.....................................................

برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کو اہنگامی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے ،برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کو درست بنایا جائے۔کمال مصطفی

برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کو اہنگامی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے ،برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کو درست بنایا جائے۔کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر /ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر شاہ فیصل ٹائون میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ،دوران برسات عوامی سہولیات کی فراہمی اور بروقت علاقائی مسائل کے حل کو یقینی بنا […]

.....................................................

مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما چوہدری ماجد مکیانہ میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے۔ تصویری جھلکیاں

مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما چوہدری ماجد مکیانہ میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے۔ تصویری جھلکیاں

بھبر: مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما چوہدری ماجد مکیانہ میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے۔ تصویری جھلکیاں

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 21, 2013

مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں ملکر پنجاب میں الیکشن لڑینگی اور کلین سویپ کرکے پنجاب کے اندر بھی حکومت بنائیں گے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں ملکر پنجاب میں الیکشن لڑینگی اور کلین سویپ کرکے پنجاب کے اندر بھی حکومت بنائیں گے میاں برادرن نے پورے پنجاب […]

.....................................................

شاہ زیب کیس، سپریم کورٹ کی کارروائی سے انصاف نہیں مل سکتا: وکیل شاہ رخ

شاہ زیب کیس، سپریم کورٹ کی کارروائی سے انصاف نہیں مل سکتا: وکیل شاہ رخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے عدالتی کارروائی پر اعتراض کر دیا ۔ شاہ رخ کی عمر غلط تعین کرنے پر چیف جسٹس نے ڈی آئی جی کی سر زنش کر دی۔ شاہ زیب قتل کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

.....................................................

پشاور میں بم دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے

پشاور میں بم دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) موبائل مارکیٹ کے اندر بم دھماکا سے 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ہشت نگری کے علاقہ فقیر آباد پل کے نیچے موبائل مارکیٹ کے اندر زور دار دھماکا ہوا جس سے مارکیٹ میں موجود افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طو رپر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچایا […]

.....................................................

گیارہویں، سرکار عبدالقادر جیلانی سے کیوں منسوب ہے؟

گیارہویں، سرکار عبدالقادر جیلانی سے کیوں منسوب ہے؟

اولیاے امت اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نشانیاں ہیں اور ایسی نشانیاں ہیں کہ انہیں شعائر اسلام کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔اسلام کی ان متبرک نشانیوں کے اثرات سے  اگر ہماری زندگیاں منور نہیں ہیں تو پھر ہمیں غور کرنا پڑے گا کہ کہیں ہمارے دل میں جل رہاان کی عقیدت و محبت کا […]

.....................................................

دہشت گردی کا شکار ملکوں کی امداد جاری رکھیں گے، امریکا

دہشت گردی کا شکار ملکوں کی امداد جاری رکھیں گے، امریکا

امریکا(جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا دہشتگردی اور انتہا پسندی کا نشانہ بننے والے ممالک کی امداد جاری رکھے گا۔ یونیورسٹی آف ورجینیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکا جمہوریت کے فروغ اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔ ان […]

.....................................................

اذلان شاہ کپ میں نوجوان کھلاڑیوں کو آزمایا جائے گا: اختر رسول

اذلان شاہ کپ میں نوجوان کھلاڑیوں کو آزمایا جائے گا: اختر رسول

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ اختر رسول نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور جرمنی جیسی مضبوط ٹیموں کیخلاف کھیل کر کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔ قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ چوہدری اختر رسول نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے موجودہ سال انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اذلان شاہ […]

.....................................................