دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان ایک طویل عرصہ سے خود کو معاشی طور پر ترقی یافتہ بنانے کیلئے وسطی ایشیائی ممالک کے معدنی وسائل اور بحیرہ عرب کے گرم پانیوں تک رسائی کیلئے خاموش جنگ جاری ہے جو کسی بھی وقت عالمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ اس خاموش جنگ میں پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ کوئٹہ از خود کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا کہنا ہے اگر رحمان ملک کو کوئٹہ میں ہونے والی کسی بڑی دہشت گردی کے بارے میں پتا ہے تووہ معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سانحہ کوئٹہ کے از خود نوٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن کے نجی اسکول میں آگ لگنے سے خاتون ٹیچر سمیت 21 بچے جھلس گئے۔ میو ہسپتال میں زخمی بچوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ شاہدرہ ٹاون کے ایک نجی اسکول میں صبح سویرے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ پہلی جماعت کے بچوں کے کلاس روم میں گیس ہیٹر کی وجہ […]
ڈنگہ :میاں شہباز شریف نے عوام کو عالمی سطح کی ٹرانسپورٹ فراہم کر کے دل جیت لئے ہیں،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن ہالینڈ کے صدر ،سیاسی سماجی کاروباری شخصیت،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا […]
صحافت دنیا کا معتبر اور مقدس پیشہ ہے جس کا کام عوام کو ملکی اور غیر ملکی حالات سے آشنا کرانا ہے۔صحافت کو دنیا میں بہت اعلیٰ مقام دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے بغیر کوئی بھی شعبہ نامکمل ہے۔سیاستدان سے لیکر ایک عام آدمی بھی صحافت کا محتاج ہے۔ سیاسی لوگوں کے پروگرام میں […]
کراچی( محمد علی جعفری) اے پی ایم ایل کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہا کہ کراچی میں مہاجروں کو پختونوں اور بلوچوں سے لڑایا جارہا ہے۔اور اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
میں آپ کے موقر اخبار کے حوالے سے سے ارباب اقتدار کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کروانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ کمپنیوں نے مخلف کاموں کے لے لئے ڈرون سروس شروع کر رکھی ہے۔اس سلسلے میں گزارش یہ ہے کہ پہلے پہل تو یہ سروس ٹھیک تھی مگر اب یہ سروس ڈھیلی ہوتی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش کوئٹہ میں چودہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر ہونیوالے اجلاس میں مشترکہ انتخابی امیدوار میدان میں لانے اور مضبوط قوت کے ساتھ سیاسی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان آئندہ انتخابی اتحاد اور حلقہ […]
پیرس(جیوڈیسک)مالی میں فرانسیسی فوج اور مسلح باغیوں میں جھڑپ میں 20 باغی ہلاک ہو گئے۔مالی میں تعینات فرانسیسی فوج اور مسلح باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 1 فوجی اور 20 باغی ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ جھڑپ الجیریا مالی سرحد کے قریب ایفوغان زور میں اس وقت ہوئی جب […]
اسلام آباد:(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیئر ٹرائل بل 2013 پر دستخط کر دیئے۔بل پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ قومی اسمبلی نے 20 دسمبر اور سینیٹ نے یکم فروری کو اس بل کی منظوری دی تھی۔ بل کے مطابق تفتیش کے مرحلے میں شواہد حاصل کرنے کے لئے جدید آلات اور […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی سینٹر گراہم کہتے ہیں پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں میں چار ہزار سات سو افراد کو ہلاک کیا گیا، جن میں کئی بے گناہ بھی شامل ہیں۔ امریکی حکام اب تک ڈرون حملوں کی معلومات کو خفیہ رکھتے آئے ہیں لیکن پہلی دفعہ امریکی سینٹر گراہم نے ایک انٹرویو میں ان حملوں کی […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ بلیک کا نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کو اپنے علاقوں میں موجود دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پاکستان میں موجود کئی گروہ القاعدہ کی معاونت […]
کیرانی روڈ دھماکے کی زخمی خاتون گل افشاں کوئٹہ سے کراچی منتقلی کے دوران دم توڑ گئی جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 91 ہو گئی جبکہ 36 زخمیوں کو شہر قائد کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ کوئٹہ سے زخمیوں کو سی ون 30 طیارے سے کراچی لایا گیا […]
سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، صدر اور وزیراعظم کا تحریری بیان اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرایا جائے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ، آئی جی بلوچستان، کمانڈنٹ ایف سی […]
کراچی : چیف آفیسر /ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن کے تمام محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ ہنگامی بنیادوں پر بلدیاتی سہولیات عوامی کی دہلیز تک فراہمی کے لئے تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ افسران تندہی کے ساتھ فرائض کی انجام […]
امرتسر(جیوڈیسک)بھارت کے دورے پرآئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون امرتسرمیں جلیانوالہ باغ کی یادگار پر پہنچے اور پھول چڑھائے۔چورانوے سالہ تاریخ میں اس جگہ آنے والے وہ پہلے برطانوی وزیراعظم ہیں۔ بھارت آئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آج امرتسر کا خصوصی دورہ کیا۔اس موقع پر وہ جلیانوالہ باغ کے واقعے میں شہید ہونیوالوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت میں تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے خلاف مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کر دی ہے۔ بھارتی کابینہ میں بجٹ سیشن کا آغاز کل ہوگا۔نئے بجٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے۔ اضافے کے خلاف بھارت کی مزدور تنظیمیں آج ملک گیر ہڑتال کر رہی ہیں۔ملک میں کاروبار […]
فٹبال کی عالمی تنظیم “فیفا” نے گول لائن ٹیکنالوجی کے استعمال کا پچاس سالہ پرانا مطالبہ مان لیا۔ ورلڈ کپ 2014 میں نئے قوانین کو لاگو کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فیفا کے ہونے والے اجلاس کے بعد گول لائن ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم نے ورلڈ […]
جنوبی افریقی پیرالمپکس ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس کے وکیل نے انکی موت کو حادثاتی قرار دیدیا۔ گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار آسکر پیسٹوریس کی عدالت میں دائر ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں موجود وکیل کا کہنا تھا کہ آسکر نے ابھی تک اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے پانچ اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی جبکہ نیب نے سزا یافتہ افراد کا ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس الیکشن کمیشن […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ حق پرست قیادت نے بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت کے ذریعے عوامی زندگی میں نقلابی تبدیلی اور شہر کی بے مثال ترقی کے ذریعے یہ ثابت کر دیا کہ عوامی خدمت کا سچا جذبہ موجود ہو تو اقتدار […]
ابھی دس جنوری کو کوئٹہ کے علمدار روڈ پر رونما ہونے والے المناک خونی کھیل جس میں معصوم انسانوں کا خونِ ناحق خشک نہیں ہوا تھا کہ سترہ فروری کی اندوہناک شام کوئٹہ کے ہزارہ کالونی میں امن کے دشمنوں اور انسانی خون کے پیاسوں نے ایک اور دھماکہ کر دیا جس نے تقریباً نوے […]