لاہور( پ ر)ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ایم لطیف الرحمان پیزادہ نے گزشتہ روزسینئر نائب صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خان میئو کی زیر قیادت وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔وفد میں مرزا افضل بیگ ،صفدر علی میئو،حافظ محمد عمران مغل ،محمد جاوئد میئو ،لیاقت علی گجر اور […]
(گزشتہ سے پیوستہ )سچائی اور حقیقت کو اس قدر لفافوں میں بند کرنے کا میں قطعا ًقائل نہیں کہ سچائی کادم ہی گھٹ جائے لیکن ہمارے ہی قلم قبیلے کے بعض ,,قلم کار ،، ,,قلمی قوال ،، اور ,,میر منشی ،،ایسے بھی ہیں جو ,,لفافہ ،،لے کر سچ کو سیاہ لفافوں اور حکمرانوں کے سیاہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین شروع ہو گئی. خواتین کی بڑی تعداد قبرستان پہنچ گئی۔ خواتین کی جانب سے مطالبات تک تدفین روکنے کے لیے شدید نعرے بازی اور پتھراؤ کیا گیا۔ سانحہ کرانی روڈ کے حوالے سے گزشتہ روز مذاکرات کے بعد آج تدفین کا مرحلہ آیا تو […]
کمالیہ ( تحصیل رپورٹر )برائے نام رہبروں اور رہنماوں کے دل خوش کن اور پر فریب نعروں اور وعدوں سے ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی حکمرانوں کو عملی طور پر کام کرنا ہو گا حکومتی پالیسیوں کی بدولت ادارے کمزور اور ملک فیل اسٹیٹ بن چکاہے حکمرانوں نے حالات کو سنجیدگی سے نہ لیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر آئی ایس آئی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جو سوالات ہم نے پوچھے ان کا جواب آئی ایس آئی کی رپورٹ میں موجود نہیں۔ سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) صدرآصف علی زرداری نیسانحہ کوئٹہ اورملکی سیاسی صورتحال پرغورکیلئے آج اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ کوئٹہ جانے والا چھے رکنی پارلیمانی وفد انتظامیہ اور ہزارہ برادری کے رہنماں سے ملاقاتوں پر اجلاس کو اعتماد میں لے گا۔ صدر زرداری شرکا کے اعزاز میں عشائیہ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یونین کونسل نمبر 2 میں ایم اپی اے فنڈ سے زیر تعمیر ہونے والے اسکول کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا جوکہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ااور اس کا افتتاح جلد کیا جائیگا اس […]
کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت پسندوں نے ہزارہ برادری کو ظلم و ستم اور وحشت و بربرییت کا نشانہ بنا دیا سانحہ علمدار کے چالیسویں سے قبل یذیدیّت کے پیروکاروں نے پھر انسانیّت کو لہو لہان کر دیا پھر معصوم بچے اور بے گناہ لوگ انسانی روپ میں خون آشام بھیڑیوں کی درندگی کا […]
ڈینگی مچھروں سے حفاظتی تدابیر بارے عوام میں شعور آگاہی پیدا کرنے کے لئے تحصیل کونسل پیرمحل کی جانب سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل سید تنویر مرتضیٰ شاہ ،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر مختار احمد وصلی ،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1کے ہیڈ ماسٹرنذر حسین گجر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کے خلاف توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس کی نگرانی میں تین رکنی بنچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت […]
کراچی(جیوڈیسک) میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف تین روز جاری دھرنے ختم کر دیے گئے شہر کی سڑکوں پر رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں کاروباری مراکز کھلنا شروع ہوگئے. شہر قائد میں تین روز زندگی کی رونقیں ماند تھیں شہر کے تیس سے زائد مقامات پر سانحہ کوئٹہ کے خلاف دھرنے جاری تھے جس کے باعث […]
ملتان (جیوڈیسک)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ ،پشاور اور کراچی کے حالات خراب ہیں یہی حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک بھی نہیں بچے گا۔ ملتان میں تھلیسیمیا ریسرچ سنٹر کی افتتاحی تقریب اور آرٹس کونسل میں خطاب کے دوران ڈاکٹر عبد القدیر کا کہنا تھا کہ ملک کو بیرونی […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مسلم ٹاون میں ایک گھر میں آگ لگنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ وحدت روڈ پر عدنان ملک کی اہلیہ اپنے دو کمسن بچوں چار سالہ شاہ زیب اور ڈیڑھ سالہ عائشہ ملک کو گھر میں چھوڑ کر ٹیوشن سنٹر سے اپنے بڑے بیٹے کو لینے گئی۔اس […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دھرنے ختم کرنے کے اعلان پر چند نوجوانوں نے اعتراض کیا یہ خبر غلط ہے کہ شہدا کے لواحقین نے اعتراض کیا ہے۔شہدا کے لواحقین کو ناراض کر کے کوئی کام نہیں کریں گے۔آج انشا اللہ صبح نو بجے تمام شہدا کی تدفین […]
کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بعض شیعہ اکابر ین نے سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کے مطالبات پورے نہ ہونے کے باوجود یکطرفہ طور پر احتجاجی دھرنے کے خاتمہ کا اعلان کر کے شہیدوں کے سوگواروں کو شدید مایوس کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے […]
رحیم یار خان(جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ تین دن سے پورا ملک بند تھا ان حالات میں انتخابی مہم کیسے چلے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پگارا کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات الیکشن کے لیے ساز […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کرانی روڈ کے شہدا کے لواحقین نے اپنے مرکزی رہنماوں کے احکامات کو تسلیم نہ کرتے ہوئے میتوں کی تدفین سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہدا کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذاکرات بند کمرے میں کیے گئے جو ہمیں قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک کوئٹہ کو […]
سابق سینئر وزیر حکومت چوہدری صحبت علی انتہائی شریف دیانتدار انسان تھے ایسے لوگ برادریوں ،قبیلوں اور علاقوں میں کم پیدا ہو تے ہیں۔ سردار عتیق بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ سابق سینئر وزیر حکومت چوہدری صحبت علی انتہائی شریف دیانتدار انسان تھے ایسے لوگ برادریوں […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان پچیس فروری کو کیا جائے گا جبکہ شکیل عباسی اور محمد عمران کو ریسٹ دیا جا سکتا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ایچ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ رواں سال مارچ سے […]
برسلز(جیوڈیسک)یورپی یونین نے شام پر عائد کردہ پابندیوں میں مزید تین ماہ کے لیے توسیع کر دی ہے لیکن شامی شہریوں کے تحفظ کے لیے غیر مہلک آلات مہیا کرنے کی غرض سے اسلحہ کی قدغن میں ترمیم کر دی ہے۔ شام پر پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے برسلز […]
کراکس (جیوڈیسک)لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ کیوبا میں کینسر کے علاج کے بعد ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ہو گو شاویز نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تین پیغامات کے زریعے کیا جس میں انہوں نے کیوبا […]
سال 2012 کا آخری سورج بھی غروب ہو گیا ہے آج 2013ء کا پہلا سورج طلوع ہوا ہے 2012ء میں ہونیوالے کئی اہم واقعات جن میں دہشتگردی اوباما کا دوبارہ صدر بننا منتخب وزیر اعظم کا نااہل ہونا ملالہ پر حملہ ہونا کہا جاتا ہے کہ سب واقعات اہم ہیں مگر میری نظر میں جو […]