سماہنی کے نواحی گاؤں امگاہ گاہی میں ایک ماہ قبل اغواء کے بعد قتل ہونیوالے معصوم 13سالہ طالبعلم حمزہ سرور کا معمہ حل نہ ہو سکا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سماہنی کے نواحی گاؤں امگاہ گاہی میں ایک ماہ قبل اغواء کے بعد قتل ہونیو الے معصوم 13سالہ طالبعلم حمزہ سرور کا معمہ حل نہ ہو سکا واقعہ […]
پاکستانی سیاست اور گرگٹ میں کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں رنگ بدلتے رہتے ہیں۔دنیا کے ہر ملک ، ہر خطہ میں سیاست ہوتی ہے مگر واہ ری پاکستانی سیاست تیری کیا بات ہے۔ جتنی اچھی سیاست پاکستان میں ہوتی ہے شاید اتنی کسی اور ملک میں نہیں ہوتی۔ پاکستان اسلامی نظریہ کی بنیاد پر قائم […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر دی گئی۔ سانحہ کوئٹہ پربحث کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا کہ مخصوص عناصر کی پشت پناہی کی جا رہی ہے اگر سدباب نہ کیا گیا تو ردعمل انتہائی سخت ہو جائے گا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں […]
فلوریڈا (جویڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کا ایک راؤنڈ کھیلا جو طویل مدت سے منتظر 14 مرتبہ کے بڑے چیمپئن کے ساتھ پہلے میچ کی تیاری میں ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے گیم کی تصدیق کرتے ہوئے […]
کراچی : چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں صاف ستھرے صحت مند ماحول کا قیام اولین ترجیح ہے ،ٹائون میں صفائی و ستھرائی اور عوام کو صحت مند معاشرے کی فراہمی کے لئے متعلقہ محکمے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے مبلغ اخبار کی ٹیم پر قاتلانہ حملے پر شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ کسی ایک شخص یا ٹیم پر نہیں بلکہ یہ آزاد صحافت پر حملہ ہے۔کالمسٹ کونسل اپنی آواز حکام بالا تک […]
کوئٹہ(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کوئٹہ میں ٹارگٹ آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاس کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ معصوم جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کا مقصد شہر میں امن و امان کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک)دہشتگردی میں ملوث امریکی شہریوں کے خلاف ڈرون حملوں کے معاملے پر سینٹ کے ارکان میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی سینٹ میں بعض ارکان کا کہنا ہے دہشت گردوں کے خلاف حملوں کی اجازت کا اختیار امریکی صدر کے پاس ہونا چاہئے جبکہ ری پبلکن پارٹی کے سینئر ارکان سمیت متعدد سینیٹرز […]
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ڈیل میں کوئی بات پوشیدہ نہیں، اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ بھارتی وزیراعظم من مون سنگھ نے اٹلی سے ہیلی کاپٹر ڈیل بارے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اس معاہدے میں کوئی بھی چیز […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں ایک نیم پاگل شخص ایڈم لانزا نے کئی معصوم بچوں سمیت 28 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا. امریکی سیکیورٹی فورسز کے مطابق قاتل ناروے میں 77 افراد کے قاتل بریوک کا ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔ دسمبر 2011 میں ناروے کے شہر اوسلو میں اینڈرس بریویک نے […]
لاہور (جیوڈیسک)سانحہ ہزارہ ٹاون کے خلاف دھرنوں نے ملک کے تمام بڑے شہروں کا نظام زندگی مفلوج کر دیا ،کراچی سے آج بھی کوئی ٹرین روانہ نہ ہوسکی، اہم چوراہوں پر دھرنوں کی وجہ سے بد ترین ٹریفک جام ہے۔ مجلس وحدت المسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں کی اپیل پر ملک بھر میں دھرنے جاری […]
کراچی : ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیا لات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے افسران کے اجلا س سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل ، ڈپٹی ٹائون آفیسر سولڈ ویسٹ سید […]
عزم انقلابی کاکا شرارتی بچپن سے ہی تجزیہ کار بن گیا ہے۔ وہ روز صبح سکول جانے سے پہلے اخبار کا مطالعہ کرتا ہے اور پھر اس مطالعے کی روشنی میں بعض خبروں پر تبصرے بھی کرتا رہتا ہے۔ آج بھی حسب معمول وہ اخبار پڑھ رہا تھا مگر ساتھ ہی اس کی ہنسی بھی […]
بینائی سے یکسر محروم اور روشنی سے ڈرنے والی چمگادڑیں معترض ہیں کہ سورج کا چہرہ اتنا تاباں ، درخشاں ، رخشاں ، فروزاں اور روشن تر کیوں ہے ؟فارن فنڈڈ این جی اوز کی منحوس اور مکروہ شکل میں بجھی ہوئی راکھ کے بے نور ذروں کی طرح ”سویرے سویرے ”گنتی کے چند کالم […]
لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ سے ثابت ہو گیا کہ صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 80 سے زائد بے گناہوں کا قتل اتنا بڑا المیہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت قیام امن کیلئے فوج بلائی جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ ہزارہ برادری پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، وقت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے۔ فوج بلانا حکومت کا کام ہے عدالت فیصلہ نہیں دے سکتی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں کالا پل کے قریب نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی۔مریضوں کو باہر نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ طلب کر لی گئی ہے جس نے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔فائیر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پورا ملک مفلوج ہو گیا،حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ۔لوگ 48گھنٹوں سے لاشیں لے کر بیٹھیں گے۔ سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت نے گورنر راج […]
صدر آصف زرداری نے ضرورت پڑنے پر کوئٹہ میں فوج طلب کرنے اور ٹارگٹڈ آپریشن کا اشارہ دے دیا جبکہ وزیر اعظم نے چھ رکنی پارلیمانی وفد آج کوئٹہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت نے گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔لواحقین کا تیسرے روز لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔ 16 فروری سانحہ کرانی روڈ نے ایک اور زندگی نگل لی ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔لواحقین انصاف کا تقاضہ کر رہے ہیں اور تیسرے روز مختلف علاقوں میں لاشیں […]
کوئٹہ(جیہوڈیسک)سانحہ کرانی روڈ دھماکے کے بعدکوئٹہ کے علاقے قمبرانی میں ایف سی نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے اور پانچ کو گرفتار کرلیا گیا۔ قمبرانی کلی باریزئی میں رات گئے ایف سی نے ایک مکان پر چھاپہ مارا جس پر مکان میں موجود مسلح افراد نے ایف […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)دنیا کی پہلی فیملی کوگھر کی تلاش ہے، جسے سر چھپانے کے لیے ملک ملک کی خاک چھاننا پڑگئی ہے۔ان لوگوں کا یہ دلچسپ سفر آپ ہالی وڈ کی آنے والی اینی میٹڈ فلم “دی کروڈز”میں دیکھیں گے۔ “دی کروڈز”دنیا کے پہلے خاندان کی کہانی ہے جس کا گھر زلزلے میں تباہ ہو […]
کراچی :شاہ فیصل ٹائون میں متوقع برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون نے ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی ہے […]