حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری اور ڈاکٹر ندیم مقبول نے شاہ فیصل اسٹیڈیم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا

حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری اور ڈاکٹر ندیم مقبول نے شاہ فیصل اسٹیڈیم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بلا تفریق عوامی خدمت کے ساتھ علاقائی ترقی اور صحت مند انہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے جد وجہد میں کوشاں ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر علاقائی ترقی اور درسگاہوں کی تعمیر و […]

.....................................................

آہ کوئٹہ کا سانحہ ہزارہ برادری

آہ کوئٹہ کا سانحہ ہزارہ برادری

کوئٹہ میں دس جنوری کو علمدار روڈ پر پیش آنے والے سانحہ کے بعد مُلک بھر میں تین روز تک کئے جانے والے احتجا جوں اور مظاہروں میں شامل مظاہرین کے مطالبے پر بلوچستان میں جو گورنر راج نافذ کیا گیا تھا افسوس ہے کہ آج وہ گور نرراج بھی صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ رینٹل پاور نظرثانی کیس کی سماعت ترجیحی بنیادوں پر سننا چاہتے ہیں، اگر فیصلے میں کوئی غلطی ہوئی تو اسے دور کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے رینٹل پاور نظرثانی کیس کی سماعت کی۔ وکیل پرویز حسن […]

.....................................................

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک))سپریم کورٹ میں اوگرا عملدارآمد کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا ہے کہ دبئی حکام نے توقیر صادق کی حراست میں 27فروری تک توسیع کر دی۔ سپریم کورٹ میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ دبئی کے حکام نے […]

.....................................................

طالبان کلیسائی دور کے قاتل

طالبان کلیسائی دور کے قاتل

تلسی داس نے کہا تھا مظلوم کی اہ خدا بھی نہیں سہہ سکتا کیونکہ مردہ کھال پھونکنے سے لوہا بھی پگھل جاتا ہے۔کوئٹہ اور کراچی خون انسانیت میں ڈوب چکے ہیں۔ ہر سو موت کا رقص بسمل جاری ہے۔ طوائف الملوکی تخریب کاری اور دہشت گردی نے پاکستان میں گھر بنالیا ہے۔ کوئی دن ایسا […]

.....................................................

رافیل نڈال 9 ماہ بعد پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب

رافیل نڈال 9 ماہ بعد پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب

سائو پولو (جیوڈیسک)سابق ورلڈ نمبر ون سپین کے رافیل نڈال نے نو ماہ بعد اپنا پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔انہوں نے برازیلین اوپن کے فائنل میں ارجنٹینا کے ڈیوڈ نالبندین کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ فائنل یک طرفہ رہا ،نڈال نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور اپنے ٹریڈ مارک شاٹس سے […]

.....................................................

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک)دہشت گردوں نے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ کر دیا جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ دو دھماکوں کی بھی آواز سنی گئی۔حملے میں چار اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا. ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو سیکیورٹی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی)17-02-2013

شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں: موبائل ایسوسی ایشن منڈی بہائوالدین منڈی بہائوالدین (جی پی آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی سے مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے جبکہ حکومت بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے مسلمانوں کا مظلوم طبقہ شیعہ جسکی ٹارگٹ کلنگ تا حال ختم نہ ہوسکی ہم […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 18, 2013

بھمبر (جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے بانی راہنماو بزرگ سیاستدان چوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا دوسرے دن بھی تانتا بندھا رہا تعزیت کرنے والوں میں سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان،سابق سینئر وزیر حکومت ملک محمد نواز،وزیر زراعت ماجد خان،وزیر ماحولیات محترمہ شازیہ اکبر ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اعظم خان،ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلا کا ملک بھر میں عدالتی بائیکاٹ،سائلین کو مشکلات

سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلا کا ملک بھر میں عدالتی بائیکاٹ،سائلین کو مشکلات

سانحہ کوئٹہ کے خلاف سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے وکلا نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ اس دوران مقدمات کے سلسلے میں آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔سانحہ کوئٹہ کیخلاف وکلاء بھی سراپا احتجاج ہیں۔ پنجاب بار کونسل نے سانحہ کوئٹہ کیخلاف مکمل ہڑتال کی اپیل کی تھی۔لاہور کے وکلا نے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں (جی پی آئی)17-02-2013

گجرات (جی پی آئی) میاں محمد پناہ کے مرید خاص میاں جان محمد کے گدی نشین سائیں سائیں بہادر علی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خا ک کر دیا گیا ، مرحوم کی نماز جنازہ علاقہ کی مذہبی شخصیت حافظ ولایت اللہ آف کھیرانوالی نے […]

.....................................................

فنکشنل لیگ کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اختیارات کو عوام میں نچلی سطح تک پہنچایا جائے تا کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جاسکیں۔ معشوق علی چانڈیو

فنکشنل لیگ کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اختیارات کو عوام میں نچلی سطح تک پہنچایا جائے تا کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جاسکیں۔ معشوق علی چانڈیو

سانگھڑ(غلام مصطفٰی ترین)فنکشنل لیگ کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اختیا رات کو عوام میں نچلی سطح تک پہنچایا جائے تا کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جاسکیںان خیلات کا اظہار فنکشنل لیگ کے تحصیل صدر اللہ بچایو نظامانی اور جنرل سکریٹری معشوق علی چانڈیو نے یو سی کانڑ کے عہدیداروں میں […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کی بگڑی ہوئی صورتحال بھی تشویش ناک ہے، ڈا کٹر عبدالقدیر خان ،چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور کزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 80 سے زائد افراد کی ہلاکت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

بلوچستان مسئلے کا حل گورنر راج نہیں اہل راج ہے

بلوچستان مسئلے کا حل گورنر راج نہیں اہل راج ہے

میں کیسے خوشیاں مناؤں؟ کیا تم خوشیاں منا ؤ گے ؟ میرا پاک سر زمیں کوئٹہ لہو سے لال ہے تم خوشیوں کے رنگ کہاں سے لاؤ گے؟ رش لگا ہے کفن کے دکانوں پر خوشی کے کپڑے کہاں سے سلواؤ گے؟ اب ہر گلی میں لاشیں بھکری ہیں پھر تم رونق کہاں سے لاؤ […]

.....................................................

بھبر: ممبر اسمبلی ملک محمد نواز، علی شان سونی،ماجد خان، خواجہ شہاد احمد اور دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ اس موقع پر لی گئی تصویر

بھبر: ممبر اسمبلی ملک محمد نواز، علی شان سونی،ماجد خان، خواجہ شہاد احمد اور دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ اس موقع پر لی گئی تصویر

بھبر: ممبر اسمبلی ملک محمد نواز، علی شان سونی،ماجد خان، خواجہ شہاد احمد اور دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

کسٹوڈین بھمبر کی عمارت کی تعمیر کا ساڑھے پانچ کروڑ کے ٹھیکے کا مک مکا من پسند ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے کا پلان

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کسٹوڈین بھمبر کی عمارت کی تعمیر کا ساڑھے پانچ کروڑ کے ٹھیکے کا مک مکا من پسند ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے کا پلان مکمل انجنیئرنگ کونسل کے رجسٹرڈ ٹھیکیداروں کو ٹینڈر فارم جاری کرنے کی بجائے آئندہ کاموں میں اکاموڈیٹ کرنے کا لالچ ٹینڈر بھمبر میں باکس کرنے کی بجائے میرپور باکس کرنے […]

.....................................................

روشن پاکستان پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات عمران چنگیزی مستعفیٰ ہو گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سے نظریاتی، فلاحی ،عوامی اور حب الوطنی کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے اورسیاستدان و سیاسی جماعتیں جمہوریت، اصلاح اور عوام کے نام پر ذاتی مفادات کے حصول کے ساتھ پاکستان و عوام کا سودا کررہے ہیں۔ یہ بات روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے مرکزی انفارمیشن […]

.....................................................

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر چیلنج کر دیا

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر چیلنج کر دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انہوں نے واپس آکر تمام چہرے بے نقاب کر دیئے، عوام مایوس نہ ہوں، روشن مستقبل کا سویرا جلد ہونے والا ہے، طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر چیلنج کر دیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک […]

.....................................................

اچھے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے: سابق بھارتی آرمی چیف

اچھے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے: سابق بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(جیوڈیسک)سابق بھارتی آرمی چیف نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کا سیاسی نظام خراب ہے، اچھے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے۔سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی نے سنگھ سیاسی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس تباہ شدہ نظام کا کبھی حصہ نہیں بنیں گے۔ میڈیا رپورٹ […]

.....................................................

بلوچستان میں اسلحہ افغانستان سے لایا جارہا ہے، رحمان ملک

بلوچستان میں اسلحہ افغانستان سے لایا جارہا ہے، رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے لئے افغانستان سے اسلحہ اور بارود لایا جاتا ہے، لشکر جھنگوی کسی بیرونی مدد کے بغیر کوئٹہ میں اتنی بڑی کارروائی نہیں کر سکتی۔ دہشت گرد تنظیمیں انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہیں۔ ایک بیان میں رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہشت […]

.....................................................

کوئٹہ میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، پولیس نے گورنر ہاوس، وزیراعلی ہاس اور امریکی قونصل خانے جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے ہیں۔ سانحہ کوئٹہ کے بعد ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ […]

.....................................................

دبئی: فوجی ہتھیاروں اور آلات کی عالمی نمائش کا آغاز

دبئی: فوجی ہتھیاروں اور آلات کی عالمی نمائش کا آغاز

دبئی(جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات میں فوجی ہتھیاروں اور آلات کی عالمی نمائش کا آغاز ہو گیا، نمائش میں عرب حکمرانوں سمیت عالمی رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج مشرق وسطی کی سب سے بڑی فوجی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ جس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم، نائب صدر اور […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کی2, پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی2, پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس73 دادو ،پی ایس 84 ٹھٹہ اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو انتالیس وہاڑی پر پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 73 میں […]

.....................................................

میٹرو بس مفت سروس ختم،آج سے 20روپے کرایہ وصول کیا جائیگا

میٹرو بس مفت سروس ختم،آج سے 20روپے کرایہ وصول کیا جائیگا

لاہور(جیوڈیسک)میٹرو بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے کرایہ وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔میٹرو بس کے مسافروں کو آج سے 20 روپے کرایہ ادا کرنا ہو گا۔ میڑو بس سروس کی افتتاحی تقریب پر پنجاب حکومت نے ایک ماہ تک فری سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا،لیکن مفت سفر ہونے کی […]

.....................................................