نیویارک(جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ دھماکے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔ بان کی مون نے ایک بیا ن میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہا ر تعزیت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کا میتیں رکھ کر دھرنا جاری ہے،شرکا نے دہشت گردوں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ادھر کراچی میں بھی مختلف مقامات پر شیعہ علما کونسل نے دھرنے دے رکھے ہیں۔ کوئٹہ میں بم دھماکے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد ہزارہ برادری […]
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم دباؤکا شکار ہے۔ پاکستانی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید چورانوے رنز درکار اور تین وکٹیں باقی ہیں۔ کھیل کے تیسرے روز جنوبی افریقہ نے نامکمل اننگز پانچ وکٹ اور ایک سو انتالیس رنز سے دوبارہ شروع کی۔ پہلے سیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین نیب نے توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس پر متعصب ہونے کا الزام لگا دیا۔ججوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر رجسڑار آفس نے اعتراضات لگا کر جواب واپس کر دیا۔ سپریم کورٹ رجسڑار آفس کی طرف سے اعتراض لگایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کے جواب میں غیر متعلقہ مندرجات […]
فیصل آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی دو بڑی جماعتوں میں نورا کشتی کھیل رہی ہیں ،ان دونوں جماعتوں کا وقت اب ختم ہو گیا ہے۔دونوں جماعتیں 25برس سے ملک کا خون چوس رہی ہیں۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]
لاہور(جیوڈیسک)محکمہ صحت نے ڈیوٹی سے غیر حاضر مزید 120 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر حاضر تھے اور ان کو شو کاز نوٹس جاری کے گیے تھے لیکن کسی ڈاکٹر نے ہسپتال حاضری کو ضڑوری نہیں سمجھا۔اب تک ڈیوٹی پر نہ آنے والے 255 ڈاکٹر برطرف […]
آج دنیا کے دیگر ادیان اور معاشروں کی طرح میرے مُلک اور معاشرے میں بھی اُسی اِنسان کو اہمیت دی جاتی ہے، جو رائی کو پہاڑ اور پہاڑ کو رائی گرداننے کا فن جانتا ہے، اُس شخص کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی ہے ،جو ٹودی پوائنٹ بولتاہے اور جواب دیتا ہے، اِس بنیاد پر […]
چودہ فروری کو یوم محبت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔دیگر بہت سی خرافات کے ساتھ اب اسلامی و فلاحی ریاست پاکستان میں بھی اس دن کو منایا جانے لگا ہے۔ مجھے بعض لوگوں کی یہ بات کہ ماس میڈیا مادر پدر آزاد ہے اس […]
ڈنگہ: ملک کو دولخت کرنے والی جماعت اب پنجاب کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں،ایم پی اے میاں طارق محمود ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا کہ ملک کو دولخت کرنے والی جماعت اب پنجاب کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں لیکن ہم اپنے قائدین میاں برادران کی ولولہ انگیز […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں تفتیش کاروں اور گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا،ٹھوس شہادتوں کے بغیر مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں۔ انسداد دہشت گردی کے مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے ججز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد […]
ماسکو(جیوڈیسک)روس میں شہاب ثاقب گرنے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، امدادی کارروائیوں کیلئے 20 ہزار رضا کار روانہ کر دیئے گئے۔ روس میں شہاب ثاقب گرنے سے200 بچوں سمیت 1200 سے زائد افراد زخمی،اور کئی مکانات تباہ ہو گئے۔شہابِ ثاقب زمین سے تیس سے پچاس کلو میٹر اوپر ٹوٹا جس سے […]
واشنگٹن ((جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے سکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی ٹیچرز کو ملک کا دوسرا بڑا شہری اعزاز دیا گیا ہے،مرنے والوں کی یاد میں تقریب کے دوران صدر براک اوباما آبدیدہ ہو گئے۔ سکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کو اعزاز دینے کی تقریب وائٹ ہاوس میں ہوئی۔اس موقع پر […]
کراچی(جیوڈیسک)سونے کی قیمت چار سو روپے کمی کے بعد باسٹھ ہزار روپے فی تولہ سے نیچے آ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار آٹھ سو روپے تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کے نرخوں میں بھی تین سو تینتالیس روپے کمی ہوئی جس کے بعد […]
فلم مشن امپوسبل کے بعد ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز ایک کمانڈر کے روپ میں اپنے مداحوں کو حیران کرنے کیلئے تیار ہیں اور ان کی نئی سائنس فکشن فلم کا دوسرا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فلم میں ٹام کروز کمانڈر جیک ہارپر کا کر دار ادا کر رہے ہیں جو […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم “دی ہوسٹ “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم میں خلائی مخلوق دنیا پر حملہ کرتی نظر آئے گی۔ دی ہوسٹ مستقبل کی کہانی ہے جس میں زمین پر خلائی مخلوق کا قبضہ دکھایا گیا ہے۔فلم کے ہیرو دنیا کو بچانے […]
ممبئی(جیوڈیسک) انیس سو اسی کی دہائی کی بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم “مسٹر انڈیا” کے سیکوئل کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ کئی برس بعد فلم انڈسٹری میں واپس آنے والی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی بھی فلم کا حصہ ہیں۔انکے شوہر بونی کپور جو “مسٹر انڈیا ٹو”کے پروڈیوسر ہیں نے اس بات کی تصدیق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)پولی کلینک ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے کامران فیصل کی ہلاکت کی حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں اس کی موت کو خود کشی قرار دیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے حتمی رپورٹ سرد مہر کر کے پولیس کے حوالے کر دی ہے ۔اب رپورٹ سپریم پورٹ میں پیش کی جائے […]
گجرات (جی پی آئی )مسلم لیگ قائداعظم کے دور اقتدار میں جتنے ترقیاتی کام پائیہ تکمیل تک پہنچے ہیں ، پاکستان کی تاریخ میں اتنے ترقیاتی کام کسی دور میں نہیں کروائے گئے ، تعلیم و تربیت فوری انصاف ، طبی سہولیات ، ریکارڈ تعمیر و ترقی کے کام مکمل کیے گئے ، مخالفین کے […]
شہر حسن ابدال میں ماہِ میلاد مصطفی کا چاند مبارک نظر آتے ہی جلوس مصطفی کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچنا شروع ہوجاتی ہیں.گزشتہ سالوں کی طرح اِس سال بھی ماہ ِمبارک شروع ہوتے ہی12ربیع الاول کے جلوس مصطفی کی تیاریاں شروع ہوگئیں.12 ربیع الاول ایک ایسا دن ہے جس دن کونین کے وارث ،والیِ […]
راولپنڈی ( جی پی آئی) آل پاکستان پیپلز ورکرز یونین نیٹکو کے سدا بہار صدر ملک عبادت خان کی زیر صدارت یونین کی کا بینہ کا ہنگامی اجلاس راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونین کے صد رنے کہا ہے کہ کنٹریکٹ ما فیا اب ناقص گاڑیاں خرید رہے […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت لیاقت علی بٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی شیخ الاسلام ہونے کی وجہ سے انتہائی عزت ہے لہٰذا ان کو چاہیے کہ وہ جس سیاسی سسٹم کا حصہ رہے ہیں ، اب دوبارہ اس سسٹم کا حصہ نہ بنیں ، کیونکہ جب سیاسی […]
ادارہ منہاج القرآن کے چیرمین ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک آئینی پٹیشن داخل کی تھی۔ان کا موقف تھا کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل میں چونکہ آئینی تقاضوں کو نظر انداز کیا گیا ہے لہذا سپریم کورٹ اس کا جائزہ لے کر اس کی تشکیلِ نو […]