یہ سمندر ہے۔اِس میں پانی ہے۔سمندر میں پانی کی کبھی کمی نہیں ہوتی۔اِس میں اُتار چڑھائو آتا رہتا ہے۔جب یہ چڑھائی کرتا ہے تو کسی کی نہیں مانتا خواہ وہ کتنا ہی لاٹ صاحب کیوں نہ ہو۔ایک ملک کے بادشاہ کواُس کے مصاحبوں اور درباریوں نے باور کرایا کہ ساری دُنیا آپ کے حکم کے […]
ضلع چکوال کے سیاسی افق پر اب سیاسی حالات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں حلقہ NA60اور حلقہ پی پی 21اس وقت پورے پاکستان کی توجع بنا ہوا ہے اس حلقہ میں سردار غلام عباس جو کھبی تحریک انصاف کے کرتا دھرتا تھے اور تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر خاصے طاقت ور سمجھے جا […]
سب سے پہلے پاکستان کے مصنف کمانڈو ریٹائرڈ جنرل مشرف نے پاکستان کو ڈبونے کی پوری کوشش کی ابھی بھی کشتی ڈاواں ڈول ہے مگر اللہ کی مدد سے یہ کشتی ضرور کنارے لگے گی۔ مثل مدینہ ریاست پاکستان کو اللہ اپنی جناب سے بچائے ہوئے ہے اور اسے قائم ودائم بھی رکھے گا مغرب […]
لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی نے عوامی مسائل پر توجہ کے بجائے صرف لوٹ مار کی ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ عوام […]
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ)پیر سید قطب علی شاہ المعروف علی بابا امیدوار قومی اسمبلی این اے 94 نے دربار عالیہ قطبیہ سندھ یلیانوالی پر ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم حلقہ این اے 94سے منتخب ہوکر حلقہ کی تقدیر […]
تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں لٹیروں اور ڈاکوں کا راج ہے جسکی وجہ سے پاکستانی عوام لوڈ شیڈنگ ،بے روز گاری اور مہنگائی جیسے بحران سے دوچار ہے اور جب تک ان ان سے لوٹی ہوئی ملکی دولت واپس نہیں لے لی جاتی اس وقت […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹ)گیارہویں نیٹ بال نیشنل چمپیئن شپ جو کہ 18فروری 2013ء سے پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں کھیلے جائے گے۔چمپیئن شپ میں شرکت کے لئے سندھ نیٹ بال کی ٹیم شاہد ظفر کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوگیا دیگر کھیلاڑیوں میں محمد حماد خان ،عدنان غوری،اویس ملک ،اویس خان ،عبداللہ ،فیصل اعوان […]
الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی نوکریوں اور ترقیاتی کاموں پر پابندی غیر آئینی اقدام ہے پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)بحیثیت چیئرمین انسانی حقوق قائمہ کمیٹی ملک کے 18کروڑعوام کے بنیادی حقوق کا نمائندہ ہوں الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی نوکریوں اور ترقیاتی کاموں پر پابندی غیر آئینی اقدام ہے ،جس سے بنیادی انسانی […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے بانی راہنما سابق سینئر وزیر حکومت چوہدری صحبت علی آہوں اور سسکیوں کیساتھ ہزاروں عقیدت مندوں اور سو گوران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا نماز جنازہ میں اعلیٰ حکومتی، انتظامی عسکری ، جوڈیشل شخصیات ، سول سوسائٹی ، عوام علاقہ ، عزیز واقارب اور عقیدت مندوں […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کونگی ٹائو ن محمد سمیع خان نے کورنگی 12000 روڈ اور کورنگی کے نشیبی علاقوں میں بر سات کے پانی کی نکاسی اور صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا اور اندورنی گلیوں،نشیبی علاقوں اور برساتی نالوں سے نکاسی آب کے لئے کئے گئے […]
بھبر : سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کی نماز جنازہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید، بریسٹر سلطان محمود، راجہ ذوالقرنین خان، چوہدری مڈمد یاسین اور دیگر عسکری شخصیات و عوام علاقہ نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
راقم نے چند روز قبل بچوں کے حوالے سے ایک مضمون لکھا تھا جسے قارئین نے بہت پسند کیا اور بہت سی قیمتی آراء سے نوازا۔میں دوستوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج کے مصروف ترین دور میں میرے لیے وقت نکالا اور میری حوصلہ افزائی کی۔دوستوں کی حوصلہ افزائی نے مجھے اس […]
ماسکو(جیوڈیسک) دنیا بچ گئی، ڈی 14 نامی سیارچہ زمین کے انتہائی قریب سے گزر گیا۔ 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان، ذرے گرنے سے روس میں تباہی، سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔ڈی 14 زمین کے قریب سے گزر کر دوبارہ سورج کے مدار میں داخل ہو گیا۔ اس تاریخ ساز منظر کو کروڑوں افراد […]
برازیل(جیوڈیسک)برازیل کے شہر ساپالو میں ہونے والی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، کئی علاقے زیر آب آگئے۔ سا پالو میں ہونے والی بارش سے شہر دریا کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہونے کے باعث گاڑیاں ڈوب گئی ہیں جبکہ سینکڑوں لوکل ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے […]
رملہ(جیوڈیسک)اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم کے بارے میں دنیا میں آگاہی پھیلانے کے لئے درجنوں فلسطینیوں نے رملہ میں اسرائیل کے اوفر فوجی کیمپ کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نماز جمعہ بھی کیمپ کے باہر ادا کی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے اسرائیلی فوجیوں نے آنسو گیس استعمال کی اور ربڑ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی ایک اور ریکارڈ کے ساتھ ہوا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک اور بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ تاہم سیاسی حالات اور سرحدی کشیدگی کی وجہ سے کچھ دباو بھی دیکھا گیا۔ ابوظہبی گروپ کی طرف […]
بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ اور اداکارہ کاجول کو “آن اسکرین”بہترین رومانوی جوڑی قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک غیر ملکی میگزین نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر ایک سروے کروایا جس کے مطابق شاہ رخ اور کاجول کو بہترین رومانوی جوڑی چنا گیا۔ سروے میں بھارت اور دوسرے ممالک میں رہنے والے بالی […]
روٹر ڈیم(جیوڈیسک)ورلڈ نمبر ٹو سوئیٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر ہالینڈ میں جاری ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے میزبان ملک کے تھی مو ڈی بیکر کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ ہالینڈ کے شہر روٹر ڈیم میں جاری ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز دوسرے راؤنڈ میں راجر فیڈرر […]
مسقط(جیوڈیسک)ٹورڈی عمان سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سپین کے جو کیم روڈ ریگرز نے جیت لیا۔ورلڈ سائیکلنگ ٹور کے اہم ایونٹ ٹور ڈی عمان سائیکلنگ ریس کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا تو چونسٹھ سائیکل سواروں نے کامیابی کے حصول کے لیے مقابلے کا آغاز کیا۔ صامیل سے جبل آل اخدار تک ایک سو تینتالیس کلو […]
لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ماضی سے سبق سیکھا ہے لیکن شہبازشریف کی وجہ سے معاملات الجھ رہے ہیں، میٹرو بس منصوبے کا احتساب ہو گا۔ قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سستی روٹی سکیم۔ دانش سکولوں اور میٹرو بس منصوبے پر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اوگرا کرپشن کیس کا مرکزی کردار توقیر صادق پشاور سے کابل اور پھر ابوظہبی گیا، واپسی کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ توقیر صادق نے اٹھارہ جون کو […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر ابوظہبی سے آنے والے مسافر کے سامان سے مبینہ طور پر چار ہزار درہم کا سونا غائب ہو گیا۔ ابوظہبی سے نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے عارف والا کا اسماعیل لاہور آیا،اس کے مطابق لاہور ائر پورٹ پر دوران تلاشی سامان سے مبینہ طور پر چار ہزار درہم کا سونا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی سپاہی کا جسد خاکی واپس کر دیا۔ شہید اخلاق کی تدفین کل آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی سپاہی کو شہید کر دیا تھا۔ آئی ایس پی آر […]