لاہور (جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر صدر کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اے کے ڈوگر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صدر سے واضح ہدایت لیں کہ خود کو سیاست سے الگ رکھ سکتے ہیں یا نہیں،انھوں نے کہا کہ صدر کو کسی سیاسی جماعت کو سرگرم کرنے کی اجازت […]
کتابوں میں پڑھا ہے کہ دنیا کی تخلیق ہی حق و باطل کی لڑائی اور خیر و شر کی کشمکش کا مجموعہ ہے جس میں انصاف اور قانون کا مکمل طور پر عمل دخل ہونا بے حد ضروری ہے۔ دنیا بھر میں جہاں بھی قانون کی پاسداری کا صحیح استعمال کیا جاتا ہے وہاں وہاں […]
قارئین کرام میں نے گذشتہ روز ایک کالم لکھا جس کا شدید رد عمل سامنے آیا میرے کئی دوستوں نے اس بات کا اقرار بھی کیا کہ میں نے جو کچھ لکھا وہ سچ تھا اس کے باوجود ان کی ضد تھی کہ میں نے میاں برادران کی حمایت کی ہے میں نے لکھا تھا […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی راہنما سابق سینئر وزیر آزاد کشمیر کی سیاست اور بالخصوص ضلع میرپور و بھمبر میں نصف صدی تک کلیدی نمایاں اور امتیازی کردار ادا کرنے والے بزرگ سیاستدان چوہدری صحبت علی 15مئی 1926کو تحصیل وضلع بھمبر کی یونین کو نسل پنجیڑی کے نواحی گائوں چہلہ میں ایک زمیندار چوہدری […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں14فروری کو حیاء ڈے بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ،پشاور سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں حیاء ڈے کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔ تعلیمی اداروں میں حیاء مارچ کیے گئے ، حیاء کے […]
ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل کیلئے صحت مند ذہن کا ہونا بے حد ضروری ہے صحت مند ذہن کی تعمیر کیلئے ضروری ہے کہ صحت مند انہ سرگرمیوں کو فروغ دیکر عوام کو انکے گھر کے قریب تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا […]
دورِ قدیم میں،برادری سسٹم ، کے تحت لوگ خود اپنی حکومت چلاتے تھے یعنی تمام بنیادی معاملات پر برادری کے تمام اراکین فیصلے میں حصہ لیتے تھے اور تمام نزاعی معاملات یا تو مصالحت کے ذریعے حل ہوجاتے تھے یا پھر ناقابل قبول اراکین کو روایت کے مطابق برادری سے نکال دیا جاتا تھا۔ برادریاں […]
کراچی : ملک میں بڑھتے ہوئے توانائی کے بحران، پاور جنریشن صنعت کی ترقی ٹکنالوجی ، توانائی کے متبادل وسائل، کوئلے کے ذخائر سے بجلی کی پیدوار ، بجلی کے بحران کے حل ، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اور سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک روزہ چھٹی پاور جنریشن کانفرنس 26فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد […]
لاہور (14-02-2013)اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گو رنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز، گو رنمنٹ کالج گلبرگ، گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں ویلنٹائن ڈے کو حیاء ڈے کے طور پر منایا گیا جبکہ بھیکے وال چوک ،شادمان چوک اور سمن آباد میں حیا آگاہی کیمپ بھی […]
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پاکستان پر پابندی عائد کئے جانے کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کے کھیلوں کے حوالے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا پی او اے کے صدر سید عارف حسن اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزیرلینڈ روانہ ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان میں آئی او سی […]
کیپ ٹاؤن(جیوڈیسک)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا پہلا روز یونس خان اور اسد شفیق کے نام رہا۔ دونوں نے سینچریاں بنا کر پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے پانچ وکٹ […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی کانگریس نے نامزد وزیردفاع چک ہیگل کی توثیق 10 دن کے لئے روک دی۔ توثیق کے لئے 60 ووٹوں کی ضرورت تھی لیکن انھیں مطلوبہ ووٹ نا مل سکے۔ ان کی مخالفت میں 58 ووٹ اور حمایت میں 40 ووٹ ڈالے گئے۔ امریکی سینٹ کا آئندہ اجلاس 26 فروری کو ہو گا جس میں […]
نئی دلی(جیوڈیسک)بھارت فرانس سے ایک سو چھبیس لڑاکا طیارے خریدے گا، دونوں ملکوں میں معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ دونوں ملکوں میں دفاعی معاہدہ نئی دلی میں طے پایا جس پر فرانس کے صدر فرانسو اولاند اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے دستخط کیے۔ معاہدے کی روسے بھارت ان طیاروں کے عوض فرانس کو […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی نئی فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا ورلڈ پریمیئر لاس اینجلس میں ہوا، تقریب میں فلم کی تمام کاسٹ نے شرکت کی۔ کیلیفورنیا میں اوز دی گریٹ اینڈ پاورفل کے پریمیئر میں شرکت کے لیے فلم کے ہیرو غبارے میں بیٹھ کر آئے۔ “اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل” […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے صرف کارڈز اور پھول کی فروخت کا طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن جو لوگ انہیں پھول دیتے ہیں وہ بھی انہیں واپس […]
پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی حکام کی جانب سے فائرنگ میں ایک افغان شہری جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ردیگ کے مقام پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک افغان شہری جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق ایک سو دس […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نے تعاون کیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے، موقع ملا تو وہ سرکاری اور نجی ڈاکوں کو ختم کر دیں گے۔ نوڈیرو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے پانچ سال کے دوران کچھ نہیں […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشن 20 روز بعد کھل گئے جبکہ سندھ میں 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی اتوار کی صبح چھ بجے تک […]
لاہور(جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں ،بالائی پنجاب اور وسطی سندھ میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی بارش سے […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں مبینہ مقابلے میں دو بھائیوں کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق اور کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سول کپڑوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار ایک گھر میں داخل ہوگئے اور دو بھائیوں جمشید اور غلام سجاد […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج گوجرانوالہ سے انقلاب مارچ کے سلسلے کا آغاز کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے مختلف شہروں میں انقلاب مارچ کے عنوان سے جلسے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے کا پہلا جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو رہا ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ویگن اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔جام پور سے ڈیرہ غازی خان آنے والی مسافر وین 33 موڑ کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے وین میں سوار انوار،حق نواز، محبوب،اعجاز احمد، محمد عبداللہ اور منظور احمد […]
کراچی(جیوڈیسک)سرمایہ کار لمبے عرصے کی سرمایہ کاری پر زیادہ منافع مانگنے لگے، حکومت نے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی میں موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد کر دیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت پاکستان نے نیلامی کے لئے پچیس ارب روپے کا حدف مقرر کیا تھا تاہم سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر تیرہ […]
لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کی بدھ کو جاتی عمرہ میں نامور ایٹمی سائنسدان اور تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مسلم لیگ (ن) […]