حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کرپٹ حکمرانوں کو ایک منٹ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کرپٹ حکمرانوں کو ایک منٹ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں جمہوریت اور انتخابات کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ملک وقوم سے مخلص نہیں جماعت اسلامی پاکستان کے […]

.....................................................

پیرس: میٹرو بس سروس کا منصوبہ مکمل ہو گیا اور بس بھی چل پڑی۔گیارہ ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے والے اس منصوبے پر تنقید کے بھی نئے ریکارڈ قائم ہوئے

پیرس: میٹرو بس سروس کا منصوبہ مکمل ہو گیا اور بس بھی چل پڑی۔گیارہ ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے والے اس منصوبے پر تنقید کے بھی نئے ریکارڈ قائم ہوئے

پیرس (عاصم ایاز ) میٹرو بس سروس کا منصوبہ مکمل ہو گیا اور بس بھی چل پڑی ۔گیارہ ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے والے اس منصوبے پر تنقید کے بھی نئے ریکارڈ قائم ہوئے۔کسی نے اسے جنگلہ بس کہا تو کوئی یہ کہتا سنا گیا کہ اس منصوبے سے شہر دو حصوں میں […]

.....................................................

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور ان گنت مسائل سے دو چار کالج، پرنسپل کی عدم توجہ کے باعث کالج میں تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو گیا۔طلباء لاہور گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک علامہ اقبال ٹائون میں پرنسپل کی نااہلی کے باعث کالج […]

.....................................................

پاکستان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز جمعرات مورخہ 14 فروری 2013 بعد نمازعشاء کورنگی نمبر 3½ عید گاہ گرائونڈ پر منعقد ہو رہی ہے

کورنگی سیکٹر ( متحدہ قومی موومنٹ ) پاکستان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کل بروز جمعرات مورخہ 14 فروری 2013 بعد نمازعشاء کورنگی نمبر 3½ عید گاہ گرائونڈ پر منعقد ہو رہی ہے جس میں وطن عزیز کے ممتاز ثناء خواں وقوال حضرات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔ پنجاب حکومت نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کے ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

محبت کے اظہار کیلئے جدید تہذیب نے سینٹ ویلنٹائن کا سہارا لیا اور دنیا بھر میں نوجوان نسل 14 فروری کو بڑے جوش و خروش سے یہ دن مناتی ہے، دوسری جانب ایسے لوگ بھی ہیں جو اسے خرافات سے تعبیر کرتے ہیں۔ انسان کی زندگی عبارت ہے محبت سے اورمحبت وہ خوشبو ہے جسے […]

.....................................................

پاکستان میں بینکوں کی 94 فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں

پاکستان میں بینکوں کی 94 فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان میں بینکوں کی چورانوے فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں، جاری کردہ اے ٹی ایم کارڈز کی تعداد دو کروڑ سات لاکھ پر پہنچ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پہلی ششماہی کے دوران ای بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت چھہتر کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ اکتوبر سے دسمبر کے دوران دو سو پینتالیس اے […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ا تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ا تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بنے کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بازار میں سیشن کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام اور بینکاری کے شعبے نمایاں رہے۔ سپریم کی کورٹ کی جانب سے طاہر القادری کی درخواست مسترد کئے […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات:بھارتی شاعر گلزار کو واپس بھیج دیا گیا

سیکیورٹی خدشات:بھارتی شاعر گلزار کو واپس بھیج دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی شاعر اور ہدایتکار گلزار کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر واپس بھیج دیا گیا۔ بھارتی شاعر گلزار گلوکارہ ریکھا اور ہدایت کار شال بھردواج کے ساتھ کل پاکستان پہنچے تھے۔ وہ جہلم کے قریب دینہ میں اپنے آبائی گاں گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاعر گلزار کو وفاقی […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے: ہالی وڈ ستارے بھی محبت کے اظہار کیلئے بے چین

ویلنٹائن ڈے: ہالی وڈ ستارے بھی محبت کے اظہار کیلئے بے چین

نیویارک(جیوڈیسک)دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے کی تیاریاں جاری ہیں، ہالی وڈ ستارے بھی محبت کا اظہار کرنے کیلئے بے چین نظر آتے ہیں۔ اپنے پیاروں سے محبت کا اظہار ہالی وڈ اداکار بھی بھرپور انداز میں کریں گے۔ امریکی اداکارہ ویلنٹائن ڈے اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں گی۔ آسٹریلوی اداکار ہیو جیکمن کا کہنا ہے […]

.....................................................

امریکا: باسکٹ بال چیمپئن شپ، لاس اینجلس لیکرز کی جیت

امریکا: باسکٹ بال چیمپئن شپ، لاس اینجلس لیکرز کی جیت

لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکا میں جاری نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں لاس اینجلس لیکرز نے فیونکس سنز کو زیر کر لیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری باسکٹ بال کے مقابلوں میں لیکرز نے فیونکس کو 85 کے مقابلے 91 پوانٹس سے پچھاڑ دیا۔ لیکرز کی جانب سے ہاورڈ نے19 پوانٹس سکور کرتے ہوئے اپنی برتری […]

.....................................................

ٹور آف عمان سائیکل ریس، پیٹر سائیگان کی پوزیشن مستحکم

ٹور آف عمان سائیکل ریس، پیٹر سائیگان کی پوزیشن مستحکم

عمان(جیوڈیسک)سلواکیا کے پیٹر سائیگان نے ٹور آف عمان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی نمبر ون پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ ورلڈ ٹور سائیکلنگ کے اہم ایونٹ ٹور آف عمان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ فنجا سے آل بوستان تک تھا جو سلواکیا کے پیٹر سائیگان کے نام رہا۔ انہوں […]

.....................................................

بنوں تھانے پر حملہ کرنے والے 4 خود کش حملہ آور مقابلے میں ہلاک

بنوں تھانے پر حملہ کرنے والے 4 خود کش حملہ آور مقابلے میں ہلاک

بنوں(جیوڈیسک) تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے صبح سویرے دہشت گردوں نے بھاری ہتھاروں سے حملہ کر دیا جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ بنوں شہر سے 12 کلومیٹر دور تھانی میریان پر دہشت گردوں نے صبح 7 بجے حملہ کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گرد خودکش جیکٹوں […]

.....................................................

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن نے DCOچکوال کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال اور سٹی ہسپتال تلہ گنگ کا دورہ کیا

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن نے DCOچکوال کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال اور سٹی ہسپتال تلہ گنگ کا دورہ کیا۔ DCOچکوال نے عوامی شکایات پر اے سی تلہ گنگ کو ہدایت جاری کی تھیں کہ ان مقامات کا دورہ کریں تا کہ عوامی شکایات کا ازالہ کیا […]

.....................................................

حلقہ پی پی 23میں15کروڑ سے زائد منصوبے اس وقت بھی جاری ہیں جو تیزی سے کامیابی کی طرف گامزن ہیں۔ملک ظہور

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)حلقہ پی پی 23میں15کروڑ سے زائد منصوبے اس وقت بھی جاری ہیں جو تیزی سے کامیابی کی طرف گامزن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ملک ظہور انور اعوان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سپورٹس اسٹیڈیم لیٹی ، لاوہ اور بھلومار میں تیزی سے […]

.....................................................

تلہ گنگ : این اے اکسٹھ کا ایم این اے ٹمن سے ہی ہو گا۔سردار شہزاد خان ٹمن

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)این اے اکسٹھ کا ایم این اے ٹمن سے ہی ہو گا،مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز ٹمن اور انکے بھانجے سابق رکن قومی اسمبلی سردار فیض ٹمن کے انتخابات میں نہ آنے کی صورت میں سردار شہزادخان ٹمن میدان میں آئیں گے اور این اسے اکسٹھ سے […]

.....................................................

چوہدری پرویز الہی 17فر وری کو تحصیل تلہ گنگ کی تاریخ میں ایک تاریخی جلسہ سے خطاب کریں گے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)مسلم لیگ ق کے سرگرم رہنما حافظ مجتبی احمد نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی 17فروری کو تحصیل تلہ گنگ کی تاریخ میں ایک تاریخی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ جو پہلے کبھی کسی نے نہ […]

.....................................................

شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کیلئے شعبہ صفائی ستھرائی کے افسران و ذمہ دارا ن کو اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہوگی۔سمیع خان

شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کیلئے شعبہ صفائی ستھرائی کے افسران و ذمہ دارا ن کو اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہوگی۔سمیع خان

کراچی : شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کیلئے شعبہ صفائی ستھرائی کے افسران و ذمہ دارا ن کو اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہوگی ان خیالات کا اظہارایڈمنسٹر یٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے مختلف یونین کونسلوں کی صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے: فخر الدین جی ابراہیم

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے: فخر الدین جی ابراہیم

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن دونوں انتخابات وقت پر چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی تحلیل سے متعلق طاہر القادری کی درخواست کے عدالتی فیصلے پر فخرالدین جی ابراہیم کا […]

.....................................................

مورٹل انسٹرومنٹ سیریز کی نئی فلم سٹی آف بونز مکمل

مورٹل انسٹرومنٹ سیریز کی نئی فلم سٹی آف بونز مکمل

مورٹل انسٹرومنٹ سیریز کی نئی فلم”سٹی آف بونز”مکمل ہو گئی ہے۔ فلم میں ایک بہادر لڑکی جادوئی طاقتوں سے جنگ کرتی نظر آئے گی۔ اسرار اور خوف سے بھرپور فلم “سٹی آف بونز”نیویارک شہر کی کہانی ہے۔ شہر پر جادوئی طاقتیں حملہ کر کے ایک خاتون کو قبضے میں لے لیتی ہیں۔ خاتون کو بچانے […]

.....................................................

ولن کا کردار کرنا بے حد پسند ہے: اکشے کمار

ولن کا کردار کرنا بے حد پسند ہے: اکشے کمار

ممبئی (جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ مجھے ولن کے کردار بے حد پسند ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے کہا کہ وہ ہمیشہ سکرپٹ دیکھ کر فلم کرنے کی حامی بھرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے خاکی میں کردار ادا کیا تھا تو یہ کردار پہلے […]

.....................................................

شمالی کوریا نے ایٹمی تجربے سے پہلے آگاہ کیا تھا،امریکا

شمالی کوریا نے ایٹمی تجربے سے پہلے آگاہ کیا تھا،امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایٹمی تجربہ کرنے سے پہلے امریکا کو آگاہ کر دیا تھا۔ میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا۔شمالی کوریا نے جوہری تجربے کے بارے میں امریکا کو آگاہ کیا تھا لیکن اس کے وقت اور […]

.....................................................

جرائم پیشہ تنظیمیں کھیلوں میں سرگرم ہیں: ڈیوڈ ہومین

جرائم پیشہ تنظیمیں کھیلوں میں سرگرم ہیں: ڈیوڈ ہومین

لندن(جیوڈیسک)ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈیوڈ ہومین کہتے ہیں کہ دنیائے اسپورٹس کا ایک چوتھائی حصہ کا کنٹرول جرائم پیشہ تنظمیوں کے ہاتھوں میں ہے جو کھلاڑیوں کو بدعنوانیوں پر اکساتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈیوڈ ہومین کا کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش: جنگی جرائم کے قوانین میں ترامیم کی منظوری

بنگلہ دیش: جنگی جرائم کے قوانین میں ترامیم کی منظوری

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کی کابینہ نے جنگی جرائم کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، نئی ترامیم کے تحت 1971 میں مبینہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث اپوزیشن رہنمائوں کی سزا پر عملدرآمد جلد از جلد یقینی بنایا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی کابینہ نے جنگی جرائم سے متعلق قانون میں ایسی ترامیم منظور کر […]

.....................................................