سعودی عرب: گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب: گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض(جیوڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر تہتر برس تھی۔ جاری کردہ ایک شاہی بیان میں ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔ مرحوم شہزادہ سطام ریاض میں 1941 میں پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے سعودی شہزادوں کے لیے مخصوص اسکول سے ابتدائی […]

.....................................................

سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی

سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) بدترین انرجی بحران اور امن وامان کی ناقص صورتحال کے باوجود ملک کے تجارتی خسارے میں کمی۔ سات ماہ میں بارہ فیصد کمی واقع ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ملک کا تجارتی خسارہ گیارہ ارب اکسٹھ کروڑ ڈالر پر آ گیا۔ پچھلے مالی سال […]

.....................................................

بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا

بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا

کراچی(جیوڈیسک)بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم سات سو بارہ ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے یکم فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے پینتالیس ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی بینک سے اس دوران چھپن ارب روپے قرض لیا گیا جبکہ شیڈول بینکوں […]

.....................................................

شیطانی تہوار ویلن ٹائن ڈے

شیطانی تہوار ویلن ٹائن ڈے

ہر سال 14فروری قریب آتے ہی موبائل کمپنیوں کی طرف سے ٹیکسٹ میسج آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو پیار بھرا پیغام بھیج دیجئے، الیکٹرانک میڈیا پر اس دن کے حوالے سے خصوصی پروگرام ہوتے ہیں، ڈرامے اور ٹیلی فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔ موبائل فون کمپنیاں مختلف ترغیبات کے ذریعے اپنے […]

.....................................................

فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل پر تشدد کی تصدیق کر دی

فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل پر تشدد کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پنجاب فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل کے جسم پر تشدد کے نشانات کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی پنجاب فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل کی رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں۔ کرائم […]

.....................................................

درخواست کا حق ہے یا نہیں، آج فیصلہ کریں گے: چیف جسٹس

درخواست کا حق ہے یا نہیں، آج فیصلہ کریں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف طاہر القادری کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چوہدری نے طاہر القادری سے استفسار کیا کہ آپ کا کیا حق متاثر ہوا؟۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ درخواست کی سماعت جاری […]

.....................................................

ڈیرہ اللہ یار بلوچستان میں 2012 کی سیلاب سے متاثرین تاحال امداد کی منتظر ہیں۔فوٹو آس لانگو

ڈیرہ اللہ یار بلوچستان میں 2012 کی سیلاب سے متاثرین تاحال امداد کی منتظر ہیں۔فوٹو آس لانگو

جعفرآباد: ڈیرہ اللہ یار بلوچستان میں 2012 کی سیلاب سے متاثرین تاحال امداد کی منتظر ہیں۔فوٹو آس لانگو

.....................................................

امیرجماعت اسلامی سید منور حسن محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اعزاز میں 25جنوری کو منصورہ میں ظہرانہ دیں گے

جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اعزاز میں 25جنوری کو منصورہ میں ظہرانہ دیں گے لیاقت بلوچ نے محسن پاکستان کو جماعت اسلامی کی طرف سے بطور صدر پاکستان کا پروٹوکول د ینے کا اعلان کردیا مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر […]

.....................................................

افغانستان میں جنگ اگلے سال ختم ہو جائے گی: اوباما

افغانستان میں جنگ اگلے سال ختم ہو جائے گی: اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے القاعدہ کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ افغانستان میں امریکی جنگ آئندہ برس ختم ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاں ضروری ہوا امریکا کے دشمنوں کو براہ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ امریکی کانگریس اور سینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اوباما کا […]

.....................................................

امریکی سینٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دیدی

امریکی سینٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی سینٹ کمیٹی نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی۔امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے چک ہیگل کی بطور وزیر دفاع نامزدگی کی منظوری دی۔ان کے حق میں 14 اورمخالفت میں 11 ووٹ دیے گئے۔ وہ ایک آزادانہ رائے رکھنے والے سینیٹر کی شہرت رکھتے ہیں اور وہ موجودہ امریکی […]

.....................................................

تیلگو فلم میں کام کرنے کیلئے سوناکشی نے پانچ کروڑ مانگ لیے

تیلگو فلم میں کام کرنے کیلئے سوناکشی نے پانچ کروڑ مانگ لیے

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے ایک تیلگو فلم میں کام کرنے کے لئے پانچ کروڑ روپے معاوضہ لیں گی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق سوناکشی ایک ہندی فلم کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے تک معاوضہ لیتی ہیں لیکن تیلگو فلم کے لئے پانچ کروڑ روپے لیں گی۔ وہ پروڈیوسر “کرش […]

.....................................................

بپاشا باسو کی نئی فلم آتما کا ٹریلر جاری

بپاشا باسو کی نئی فلم آتما کا ٹریلر جاری

ممبئی(جیوڈیسک)سنسنی خیز فلمیں بھی انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ ہیں اگر عوام انہیں پسند کرتے ہیں تو ہمیں ایسی فلمیں بنانے سے گریز نہیں کرنا چاہیئے۔بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کہتی ہیں کہ وہ خوف کا چہرہ بن چکی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بپاشا نے کہا کہ مجھے ٹرینڈ بیٹر بننے میں کوئی مسئلہ درپیش […]

.....................................................

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا تاہم شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے کی اطلاعات پر جنوبی کورین انڈیکس گر گیا۔ جنوبی کورین انڈیکس میں پہلے سیشن میں ہونے والی تیزی ایٹمی دھماکے کی اطلاعات کے بعد مندی میں تبدیل ہو گئی۔ جاپان کا نکی انڈیکس دو اعشاریہ پانچ فیصد بڑھ گیا۔ مورگن اسٹینلے […]

.....................................................

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان کی جانب سے بھارت کو تجارت میں پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل اور سرحدوں پر کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک میں باہمی تجارت بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاک بھارت باہمی تجارت نو فیصد اضافے سے ساڑھے اسی کروڑ ڈالر […]

.....................................................

برازیلین اوپن، ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریوڈی جنیرو پہنچ گئے

برازیلین اوپن، ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریوڈی جنیرو پہنچ گئے

اپنی کھوئی ہوئی نمبر ون رینکنگ کی تلاش میں سرگرداں اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال برازیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ریو ڈی جینیرو پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے رافائل نڈال کا کہنا تھا کہ سات ماہ کی طویل غیرحاضری کے بعد وہ اپنے فٹنس لیول سے مطمئن نہیں ان […]

.....................................................

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان کی اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ جاری کر دی۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں حکومتی مداخلت کے باعث پاکستان کی اولمپک رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ معاملے کے حل کے لئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف طاہر القادری کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں درخواست کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان کی جانب سے طاہر […]

.....................................................

شوکت بسرا پر تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا، منظور وٹو

شوکت بسرا پر تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے میٹرو بس جیسے ناقص منصوبے کو کوئی دوسرا صوبہ شروع کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔شوکت بسرا پر پولیس تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے منظور وٹو نے کہا کہ اس سے بڑی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: وادی تِیرا میں جھڑپیں،11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: وادی تِیرا میں جھڑپیں،11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تِیرا میں جھڑپوں کے دوران گیارہ شدت پسند مارے گئے۔اطلاعات کے مطابق وادی تِیرا میں دو شدت پسند گروپوں تحریک طالبان اور انصارالاسلام کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ لڑائی میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور تیئس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دو دن میں ہونیوالے جھڑپوں […]

.....................................................

پاکستان اے نے افغانستان کو8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اے نے افغانستان کو8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو ون ڈے میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ وہاب ریاض کو اٹھارہ رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ون ڈے پریکٹس میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک […]

.....................................................

ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کا نفاذ معطل

ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کا نفاذ معطل

لاہور ہائی کورٹ نے وزارت پیٹرولیم کی جانب سے عائد کی گئی ایل پی جی پروڈیوسرز پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی لاگوکرنے کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد سے روک دیا۔ وزارت پیٹرولیم نے یکم فروری کو ساڑھے تین ہزار روپے فی ٹن کے حساب سے ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی عائد کی تھی۔حکومت کی جانب سے عائد […]

.....................................................

اسٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈز: 15 فروری کو پہلی قرعہ اندازی ہو گی

اسٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈز: 15 فروری کو پہلی قرعہ اندازی ہو گی

نیشنل سیونگ کارپوریشن نے اسٹوڈنٹ ویلفیئربانڈز کو غیرمعمولی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کوآٹھ ارب روپے مالیت کے مزید اسٹوڈنٹ ویلفیئربانڈز کی چھپائی کا آرڈر دے دیا ہے۔ نیشنل سیونگ کارپوریشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر جاویدشیخ کا کہنا ہے کہ قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں رواں مالی سال کے دوران پورے رواں […]

.....................................................

جولائی تا جنوری : ترسیلات زر میں اضافہ

جولائی تا جنوری : ترسیلات زر میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے آٹھ ارب بیس کروڑ ڈالر سے زائد رقم وطن بھیجی۔ بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں آٹھ ارب بیس کروڑ تریسٹھ لاکھ ڈالرز زرمبادلہ وطن ارسال کیا جو کہ گزشتہ مالی سال کے ایسی عرصے […]

.....................................................

کے ای ایس سی :نیئر حسین نئے منتظم اعلی مقرر

کے ای ایس سی :نیئر حسین نئے منتظم اعلی مقرر

کراچی الیکٹریک سپلائی کمپنی نے نیئر حسین کو نئے منتظم اعلی اور تابش گوہر کو چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔کمپنی ترجمان کے مطابق کے ای ایس سی اجلاس کی صدارت سابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز وقار ایچ صدیقی نے کی۔ اجلاس میں وقار ایچ صدیقی کا کہنا تھا کہ کے ای ایس سی […]

.....................................................